Masjid wa Imam Bargah Bait-tur-Rzza Bhutta Colony Jampur
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Masjid wa Imam Bargah Bait-tur-Rzza Bhutta Colony Jampur, Religious organisation, Jampur.
Reminder
انشاءاللہ کل 4 اکتوبر بروز جمعہ بعد نمازِ جمعہ
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر نوجوانان ملت جعفریہ جام پور کی طرف سے
امام بارگاہ دربارِ حسین محلہ علی پور جام پور تا ڈیرہ چونگی جام پور
ریلی شہید راہ قدس ، شہیداسلام ، شہید مقاومت *سید حسن نصراللہ* کی شہادت پر امریکہ اور اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہوگا۔
تمام شیعہ سنی مومنین و مسلمین اپنی زمہ داری سمجھتے ہوئے یزید وقت ،شیطان بزرگ امریکہ و اسرائیل کے خلاف نکالنے والی اس ریلی میں بھرپور شرکت کریں، اور شہید لشکر اسلام سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے لازمی شریک ہوں اپنے عزیز و اقارب اور دوستوں کو بھی دعوت دیں۔
منجانب: شیعہ علماء کونسل پاکستان ، مرکزی انجمن جعفریہ جام پور ،انتظامیہ مسجد و امام بارگاہ بیت الرضا ع محلہ علی پور جام پور ، فاطمیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جام پور
#شہادت #شہیدِاسلام #شہیدمقاومت #سیدحسن #لبنان
انشاءاللہ 4 اکتوبر بروز جمعہ بعد نمازِ جمعہ

انشاءاللہ آج شام 4 بجے پریس کلب جام پور کے سامنے شہیداسلام ، شہید مقاومت *سید حسن نصراللہ* کی شہادت پر امریکہ اور اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہوگا۔
تمام شیعہ سنی مومنین و مسلمین اپنی زمہ داری سمجھتے ہوئے بھرپور شرکت کریں، عزیز و اقارب اور دوستوں کو بھی دعوت دیں۔
بعد نماز مغربین شہید مقاومت ، شہید سپاہ سالار لشکر اسلام سید حسن نصر اللہ کی یاد میں مسجد وامام بارگاہ بیت الرضا ع محلہ علی پور میں شہید کی یاد میں چراغاں کیا جائے گا۔بھرپور شرکت کریں۔
منجانب: اراکین انجمن غلامان محمد و آل محمد ص و انتظامیہ مسجد و امام بارگاہ بیت الرضا ع جام پور
#شہادت #شہیدِاسلام #شہیدمقاومت #سیدحسن #لبنان
12 ربیع الاول کا مرکزی جلوس میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم
مسجد و امام بارگاہ بیت الرضا ع بھٹہ کالونی جام پور سے نکالا گیا۔
جلوس کی قیادت سیاسی و سماجی شخصیت سابق امیدوار برائے کونسلر محترم المقام جناب جٹ عقیل احمد خان بھٹہ صاحب اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کے ضلعی نائب صدر محترم جناب جٹ نعیم عباس خان بھٹہ ایڈوکیٹ صاحب نے کی
12 ربیع الاوّل کا یہ جلوس
مسجد و امام بارگاہ بیت الرضا بھٹہ کالونی سے برآمد ہوا جو علی پور محلہ و چوک ، چوک درہ باغ والا ، کوٹلہ پیرن شاہ ، مصطفیٰ چوک ، ڈیرہ چونگی جام پور سے ہوتا ہوا مرکزی عیدگاہ و درسگاہ قمر بنی ہاشم جام پور پر اختتام پذیر ہوا
جس میں عاشقان رسول ص نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی ملت جعفریہ کے نوجوانوں اور بزرگوں نے خاص طور پر شرکت کرکے یہ ثبوت دیا کہ امام الانبیاء حضرت محمد ص بھی ہمارے ہیں اور امام انسانیت امام حسین ع بھی ہمارے ہیں
ہم تمام عاشقان رسول ص کے ، ہر ایک جوانان ملت جعفریہ کے ، و بزرگانِ ملت کے بلخصوص مولانا ثقلین عباس بلوچ صاحب خطیب درسگاہ قمر بنی ہاشم، نوجوان خطیب شعلہ بیان و مفکر صاحب،مولانا عدنان حیدر جعفری کے ممنون و مشکور ہیں اور دعاگو ہیں آپ سب کے لیے کہ اللّٰہ ہمیں عشق محمد و آل محمد ص کو اپنی نسلوں میں منتقل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم ایسے ہی ہر سال محبوب کبریا ص کی آمد کا جشن مناتے رہیں۔۔۔ آمین
منتظمین و خادمین عاشقان رسول ص: سرمایہ ملت جعفریہ بزرگ شخصیت، مشہور بزنس مین ،واجب الحترام جناب محترم و برادران و پسران وجٹ محمد ابراہیم خان بھٹہ(متولی مسجد ہذا) و اراکین انجمن غلامان محمد و آل محمد ص و انتظامیہ مسجد و امام بارگاہ بیت الرضا ع بھٹہ کالونی محلہ علی پور جام پور
ؑ #میلادالنبی
12 ربیع الاول کا جلوس میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم
مسجد و امام بارگاہ بیت الرضا ع کی انتظامیہ و ملت جعفریہ کی طرف سے نکالا گیا
جلوس کی قیادت سیاسی و سماجی شخصیت جنرل سیکرٹری انجمن تاجران محترم جناب جٹ عقیل احمد خان بھٹہ اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کے ضلعی نائب صدر محترم جناب جٹ نعیم عباس خان بھٹہ ایڈوکیٹ نے کی
12 ربیع الاوّل کا یہ جلوس
مسجد و امام بارگاہ بیت الرضا بھٹہ کالونی سے برآمد ہوا جو علی پور محلہ و چوک ، چوک درہ باغ والا ، کوٹلہ پیرن شاہ ، مصطفیٰ چوک ، ڈیرہ چونگی جام پور سے ہوتا ہوا مرکزی عیدگاہ و درسگاہ قمر بنی ہاشم جام پور پر اختتام پذیر ہوا
جس میں عاشقان رسول ص نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی ملت جعفریہ کے نوجوانوں اور بزرگوں نے خاص طور پر شرکت کرکے یہ ثبوت دیا کہ امام الانبیاء حضرت محمد ص بھی ہمارے ہیں اور امام انسانیت امام حسین ع بھی ہمارے ہیں
ہم تمام عاشقان رسول ص کے ، ہر ایک جوانان ملت جعفریہ کے ، و بزرگانِ ملت کے بلخصوص مولانا ثقلین عباس بلوچ صاحب خطیب درسگاہ قمر بنی ہاشم، مولانا رحمت کھوسہ صاحب مدرس قمر بنی ہاشم، مولانا عدنان حیدر جعفری صاحب خطیب مسجد حیدریہ، نوجوان خطیب حافظ حسن قدیر خان بھٹہ صاحب کے ممنون و مشکور ہیں اور دعاگو ہیں آپ سب کے لیے کہ اللّٰہ ہمیں عشق محمد و آل محمد ص کو اپنی نسلوں میں منتقل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم ایسے ہی ہر سال محبوب کبریا ص کی آمد کا جشن مناتے رہیں۔۔۔ آمین
منتظمین و خادمین عاشقان رسول ص: جٹ محمد ابراہیم خان بھٹہ(متولی مسجد ہذا) و اراکین انجمن غلامان محمد و آل محمد ص و انتظامیہ مسجد و امام بارگاہ بیت الرضا ع بھٹہ کالونی محلہ علی پور جام پور
ؑ #میلادالنبی
Open invitation
تمام عاشقان رسول خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے
دعوت نامہ
منجانب: حاجی قدیر حسین خان بھٹہ صاحب و برادران و پسران
اراکین انجمن غلامان محمد و آل محمد ص و انتظامیہ مسجد و امام بارگاہ بیت الرضا ع جام پور
سالانہ جشن میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم و جلوس میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
مسجد و امام بارگاہ بیت الرضا ع جام پور سے
12 ربیع الاول 17 ستمبر بروز منگل دن 2 بجے برآمد ہوگا
جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا مرکزی درس گاہ قمر بنی ہاشم میں اختتام پذیر ہوگا۔
جلوس میں تاجر برادری ، وکلا برادری ، سول سوسائٹی کے افسران سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات شرکت فرمائیں گے ۔
تمام عاشقان رسول خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے بر وقت اور بھرپور انداز میں شرکت کی استدعا ہے ۔
منجانب: بھٹہ برادران و اراکین انجمن غلامان محمد و آل محمد ص و انتظامیہ مسجد و امام بارگاہ بیت الرضا ع جام پور
جلوس میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے پوسٹرز
*For Ladies & Gents
Shahadat Majlis of Hazrat Imam Hassan Askari (AS)*
(Friday 13-09-24)
*7:55pm*: Tilawat
*8:00pm*: Marsia
*8:10pm*: Majlis, recited by
Maulana Irfan Sahib.
Hafiz Hassan Qadeer Khan Bhutta Sahib.
*9:15pm* : Matam
*9:20pm*: Ziarat (You can view online at www.MasjidwaImambargahBaiturzza.org)
By : Adnan Hussain Sajjidi Sahib
Management Masjid wa Imam Bargah Bait-tur-Rzza Bhutta Colony Jampur
ایام عزا کی الوداعی مجلس عزا
برائے مومنین و مومنات
ایک روزہ سالانہ مجلس عزا بسلسلہ شہادت حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام
بمقام: مسجد و امام بارگاہ بیت الرضا ع بھٹہ کالونی جام پور
7:55: تلاوت
8:00: مرثیہ
8:10: خطابت
مولانا عرفان صاحب
حافظ حسن قدیر خان بھٹہ صاحب
9:15: ماتم داری
9:20: زیارت
خادم فرش عزا: عدنان حسین ساجدی صاحب
زیر انتظام: انتظامیہ مسجد و امام بارگاہ بیت الرضا ع بھٹہ کالونی جام پور پاکستان
🚩 786 🏴
*🔴 اعمال روز اربعین* 🏴
❶ زیارت امام حسین علیه السلام اور *زیارت اربعین* کی (که جس کی امام عسکری علیه السلام سے روایت ھے که فرمایا : مؤمن کی علامتوں میں سے ایک علامت زیارت اربعین پڑھنا ھے) قرائت کرے.
❷ *غسل* اربعین اور توبه (کرے گناھوں سے)
❸ نماز صبح کے بعد 100 مرتبه *(لاحول ولا قوة الا بالله العلی العظیم)*
❹ 70 مرتبه تسبیحات اربعه *(سبحان الله والحمد لله ولا اله الا الله والله اكبر)*
❺ بعد از نماز ظهر سوره والعصر اور پھر 70 مرتبه *استغفار* (أستغفر الله ربي وأتوب إليه)
*6* اربعین کے دن غروب آفتاب کے وقت 40 مرتبه *لا اله الا الله*
❼ بعد نماز عشاء *سوره یاسین* پڑھ کر سیدالشهدا حضرت اباعبدالله الحسین علیه السلام کو هدیه فرمائیں.
*📚 وسائل الشیعه ، جلد 10 ، صفحہ 373*
التماس دعا: اراکین انجمن غلامان محمد و آل محمد ص و انتظامیہ مسجد و امام بارگاہ بیت الرضا ع و فاطمیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جام پور پاکستان
#اربعین #اعمال
9 اور 10 صفر المظفر 1446
15 اور 16 اگست 2024
سالانہ دو روزہ مجلس عزا بسلسلہ چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام و شہدائے کربلا و شہادت سکینہ بنت الحسین علیہ السلام
بمقام مسجد و امام بارگاہ بیت الرضا ع جامپور
میں منعقد کیا گیا
10 صفر 16 اگست آخری دن کی مجلس عزا صبح 9 بجے شروع ہوئی جس سے ملک پاکستان کے نامور علمائے کرام اور ذاکرین عظام کے علاؤہ
ذاکر اہلبیت قاری القصائد شہنشاہ فضائل و مصائب جناب ملک سیف علی کھوکھر آف لیہ
اور ذاکر اہلبیت قاری القصائد مصور غم جناب احمد عباس میر آف ڈیرہ اسماعیل خان
خطاب فرما رہے ہیں
بعد از مجلس عزا ٹھیک 3 بجے مسجد و امام بارگاہ بیت الرضا ع سے قدیمی روایتی جلوس چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام برآمد ہوا جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ بیت الرضا میں ہی اختتام پذیر ہوا ماتم داری و سینہ زنی ہوئی جس میں جام پور شہر کی تمام ماتمی انجمنوں نے شرکت فرمائی
موسم کی خرابی کے باوجود مومنین و مومنات نے بہت بڑی تعداد میں شرکت فرمائی پاک بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا ان عزاداروں کو جزائے خیر دے بانیان کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے آمین یہ سلسلہ عزاداری و خدمت عزاداری ایسے نسلوں میں جاری و ساری رہے آمین
بعد از ماتم داری نیاز امام مظلوم ع کا اہتمام کیا گیا تھا
منجانب: اراکین انجمن غلامان محمد و آل محمد ص و انتظامیہ مسجد و امام بارگاہ بیت الرضا ع و فاطمیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جام پور پاکستان
#اربعین #مجلس
9 اور 10 صفر المظفر 1446
15 اور 16 اگست 2024
سالانہ دو روزہ مجلس عزا بسلسلہ چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام و شہدائے کربلا و شہادت سکینہ بنت الحسین علیہ السلام
بمقام مسجد و امام بارگاہ بیت الرضا ع جامپور
میں منعقد کیا گیا
9 صفر 15 اگست پہلے دن کی مجلس عزا سے ملک پاکستان کے نامور علمائے کرام اور ذاکرین عظام کے علاؤہ
ذاکر اہلبیت قاری القصائد مصور غم سید محمد حسین شاہ خطاب فرما رہے ہیں
بعد از مجلس عزا ماتم داری و سینہ زنی ہوئی جس میں جام پور شہر کی تمام ماتمی انجمنوں نے شرکت فرمائی
موسم کی خرابی کے باوجود مومنین و مومنات نے بہت بڑی تعداد میں شرکت فرمائی پاک بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا ان عزاداروں کو جزائے خیر دے بانیان کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے آمین یہ سلسلہ عزاداری و خدمت عزاداری ایسے نسلوں میں جاری و ساری رہے آمین
بعد از ماتم داری نیاز امام مظلوم ع کا اہتمام کیا گیا تھا
منجانب: اراکین انجمن غلامان محمد و آل محمد ص و انتظامیہ مسجد و امام بارگاہ بیت الرضا ع و فاطمیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جام پور پاکستان
#اربعین #مجلس
13 صفر المظفر
حضرت شھزادی بی بی سکینہ سلام اللّٰہ علیہا بنت حضرت امام حسین علیہ سلام کی شھادت کے پر درد موقع پر تمام عالم اسلام اور حضرت امام زمانہ علیہ سلام کی بارگاہ میں ہدیہ تعزیت پیش کرتے ہیں۔
شریک پرسہ : اراکین انجمن غلامان محمد و آل محمد ص و انتظامیہ مسجد و امام بارگاہ بیت الرضا ع و فاطمیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جام پور ضلع راجن پور
12 محرم الحرام 2024 1446
سوئم کی مجلس عزا سے
ذاکر اہلبیت یاسر عباس مجاور
ذاکر اہلبیت مشتاق حسین غدیری
ذاکر اہلبیت ع شہنشاہ فضائل و مصائب مصور غم سید الیاس رضا شاہ آف بھکر
ذاکر اہلبیت بحرالمصائب سید وقاص حیدر بخاری آف ڈیرہ اسماعیل خان نے خطاب فرمایا۔
مومنین و مومنات نے بڑی تعداد میں شرکت فرمائی
بعد ازاں مجلس عزا نیاز امام حسین علیہ السلام کا بھی خاص اہتمام تھا
نظامت کے فرائض حافظ حسن قدیر خان بھٹہ نے سر انجام دئیے
اللّٰہ پاک ہماری یہ نوکری اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے آمین
سوگواران: بانی فرش عزا جٹ ابراہیم احمد خان بھٹہ و بھٹہ برادران و اراکین انجمن غلامان محمد و آل محمد ص و انتظامیہ مسجد و امام بارگاہ بیت الرضا ع جام پور
#کربلا #محرم
سالانہ قدیمی روایتی عشرہ محرم الحرام 2024
10محرم الحرام
روز عاشور کی مجلس عزا سے
دیگر علماء و ذاکرین کے علاؤہ
ذاکر اہلبیت ع شہنشاہ فضائل و مصائب مصور غم سید الیاس رضا شاہ آف بھکر خطاب فرما رہے ہیں

9 محرم الحرام کی مجلس عزا سے

9 محرم الحرام 2024 سن 1446 ہجری
قدیمی سالانہ روایتی جلوس (برآمدگی گہوارہ شہزادہ علی اصغر علیہ السلام)
بعد از مجلس عزا مسجد و امام بارگاہ بیت الرضا ع جام پور سے برآمد ہوا اور بھٹہ قوم بزرگ کے مجاہد حسین بھٹہ کے گھر سے گہوارہ شہزادہ علی اصغر ع برآمد ہوا اور جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا مسجد و امام بارگاہ بیت الرضا ع میں اختتام پذیر ہوا اور دستہ نصرت امام زمانہ ع انجمن غلامان محمد و آل محمد ص نے نوحہ خوانی اور ماتم داری و سینہ زنی کی
جلوس کی قیادت شیعہ علماء کونسل پاکستان کے ضلعی نائب صدر جٹ نعیم عباس خان بھٹہ ایڈوکیٹ ممبر امن کمیٹی نے کی
پولیس انتظامیہ کی طرف سے سیکورٹی کا خاص انتظام کیا گیا تھا
دعا ہے اللّٰہ پاک ان عزاداروں کو سلامت رکھے آمین
منجانب: اراکین انجمن غلامان محمد و آل محمد ص و انتظامیہ مسجد و امام بارگاہ بیت الرضا ع و فاطمیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان
#جامپور
9 اور 10 صفر المظفر 1446
15 اور 16 اگست 2024
بروز جمعرات اور جمعہ
قدیمی سالانہ دو روزہ مجالس عزا بسلسلہ چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام و شہدائے کربلا و شہادت سکینہ بنت الحسین علیہ السلام
مجلس عزا بعد از نماز ظہرین ٹھیک 3 بجے شروع ہوجایا کرے گی
بمقام: مسجد و امام بارگاہ بیت الرضا ع بھٹہ کالونی جام پور
جس میں ملک بھر سے علماء و ذاکرین خطاب فرمائیں گے اور شہر کی تمام ماتمی انجمنیں ماتم داری و سینہ زنی کریں گی
تمام مومنین و مومنات سے شرکت کی استدعا ہے
بعد از مجلس نیاز امام مظلوم کا خاص اہتمام ہوگا
خادمین فرش عزا : انتظامیہ مسجد و امام بارگاہ بیت الرضا ع و اراکین انجمن غلامان محمد و آل محمد ص جام پور ضلع راجن پور
زیر انتظام ادارے:
مسجد بیت الرضا و امام بارگاہ
بیت الرضا ع ویلفیئر فاؤنڈیشن ٹرسٹ
نیو المدینہ اسکول سسٹم
فاطمیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جام پور پاکستان
#کربلا #صفر #اربعین2024 #اربعین #چہلم #شہدائےکربلا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
816101
Jampur
ہمہارا کام امت کو بزرگ بابوں سے نکال کر قرآن اور حدیث کی طرف لانا ہے یہ جو من گھڑت قصے کہانیاں ہیں ان کا رد کرنا ہے