Baqir Jampur Weather

Baqir Jampur Weather

You may also like

Allama Usman Farooqi
Allama Usman Farooqi

جام پور کے موسم حالات کے بارے آ گاہی
یہ ہے ہمارے ڈیرہ ڈویژن کا لوکل رین سسٹم ، جسے لوکل ڈویلپمنٹ ہے۔

01/09/2024

پاکستان میں بارش کا ایک اور سسٹم کل داخل ہوگا ج

30/08/2024

بادل اس وقت جامپور داجل ہرنڈ شہر کی طرف آ تا ہو

30/08/2024

فیصل آباد

30/08/2024

گجرات

30/08/2024

کشمور سندھ

30/08/2024

گوج ندی پل (سندھ)

30/08/2024

جھک مگسی بلوچستان میں شدید طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری کئی علاقے زیر آب آ آگئے ⚠️⛈️😱

30/08/2024

منگوال

30/08/2024

ملتان میں آ ج ہونی والی بارش کے بعد کا منظر سڑکوں گلیوں میں بارش کے پانی ٹھاٹھیں مارتا ہوا ۔

30/08/2024

ملتان کے مختلف علاقوں میں پھر موسلادھار بارش
اربن فلڈنگ۔
☔🌧️

Photos from Baqir Jampur Weather 's post 30/08/2024

لو یریشر
جامنگر سمیت گجرات (بھارتی ریاست) کے بیشتر علاقوں میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی اور اب وہی سسٹم سمندری طوفان بننے والا ہے۔ اس سسٹم سے گجرات کے مختلف علاقوں میں اب تک 600-800 ملی میٹر تک بارشیں ریکارڈ کی جاچکی ہیں جبکہ ہوسکتا ہے کہ چند علاقوں میں 1000 ملی میٹر تک بارشیں بھی ریکارڈ کی گئی ہوں، ہر طرف سیلابی صورتحال ہے۔۔ لوگوں کے گھر بھر گئے لوگ چھتوں پر بییٹھے ہیں۔

30/08/2024

آج صبح صادق جامپور داجل شہر اور ان کے ملحقہ علاقوں میں بارش ہوئی
آج دن اور رات گئے بارش کا چانسلرز موجود ہیں جو کوہ سلیمان کے ندی نالوں میں سیلابی صورتحال ہو سکتی ہے ۔
واللہ اعلم

29/08/2024

*اسلام آباد اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شہری دفاتر اور گھروں سے باہر نکل آئے*

پاکستان کے وسطی اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے جھٹکے اسلام آباد، لاہور، ملتان اور سرگودھا سمیت ملک شہروں میں محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ چکوال اور گردو نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے جھٹکے خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں بھی محسوس کیے گئے، پشاور، سوات، شمالی وزیرستان، ہنگو، مردان، ملاکنڈ، بونیر، شانگلہ اور دیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، اس کے علاوہ مانسہرہ، بٹ گرام، تورغر اور کوہستان میں بھی عوام نے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے۔

زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش افغانستان تھا جس کی زیر زمین گہرائی 215 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کے بعد مختلف شہروں میں عوام دفاتر اور اور گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔

29/08/2024

🛑 سندھ کا سے صحرا تھر پار کر ہے جو بارشوں کی وجہ سے سرسبز اورانتہائی خوبصورت ہوگیا ہے..

29/08/2024

ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا کے مزے لےلو آگ فیر

27/08/2024

چند گھنٹوں کی بارش نے
ملتان میں ریکارڈ بارش 147ملی میٹر ہوئی
جو پہلے ریکارڈ 134ملی میٹر تھا
ٹوٹ گیا
اللّٰہ تعالیٰ سب لوگ کواپنی حفظ امان میں رکھے

27/08/2024

جامپور کےعلاقوں( گھٹ) میں ہلکی بوندا باندی
اپنے علاقوں کا احوال بتائیں سب لوگ ۔

Photos from Baqir Jampur Weather 's post 24/08/2024

🛑 2024 مون سون کا طاقتور سسٹم ⚡⚡⚡ سندھ/جنوبی پنجاب/بلوچستان کی جانب.. 26 سے 29 اگست 2024 تک ملک کے مختلف علاقوں خصوصاً جنوبی اور ساحلی حصے میں موسلا دھار بارشوں ⛈️⛈️ کا خدشہ! اس وقت مغربی بنگال کے قریب ایک کم دباؤ کا نظام موجود ہے جو آنے والے ہفتے کے دوران پاکستان کے صوبہ سندھ کی جانب بڑھے گا..
◾سندھ میں 25-29 اگست کے دوران بارش کہیں کہیں شدید بارش کا امکان: کراچی، حیدرآباد، دادو، ٹھٹھہ، بدین، سجاول، شہید بینظیرآباد، جامشورو، ٹنڈوالہیار، ٹنڈو محمد خان، تھرپارکر، نگرپارکر، مٹھی، میرپورخاص، عمرکوٹ، ماتلی، سانگھڑ، سکھر، گھوٹکی، شکارپور، کشمور، خیرپور، لاڑکانہ، جیکب آباد اور نوشہروفیروز میں 25 اگست کی رات سے 29 اگست کے دوران تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ہیں، بارشوں کی وجہ سے ندی نالوں میں طغیانی/نشیبی علاقوں کے زیر آب آنے کا خدشہ ہے..
جنوبی پنجاب
25 تا 30 اگست موسلادھار بارشوں سے جنوبی پنجاب سیلابی صورتحال ہو سکتی
25سے 30 اگست کے دوران کوہ سلیمان و کیرتھر رینج میں شدید بارشوں کے باعث ڈیرہ غازی خان و راجن پور رودکوہیوں میں سیلابی ریلوں کی وارننگ جاری۔
ڈیرہ غازی خان، ملتان اور بہاولپور ڈویژن میں شدید بارشوں اور اربن فلڈنگ کا خدشہ
◾بلوچستان میں 26-30 اگست کے دوران ہلکی سے درمیانے درجے کی بارش کہیں کہیں موسلا دھار بارش کا امکان ہے بشمول خضدار، قلات، لسبیلہ، اواران، نصیر آباد، سبی، جعفر آباد، کوہلو، ہرنائی، ڈیرہ بگٹی، ژوب، کوئٹہ، زیارت، شیرانی، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، بارکھان، موسیٰ خیل، بولان، جھل مگسی، کیچ، پنجگور، گوادر، جیوانی، پسنی اور اورماڑہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
بارشوں کی وجہ سے وسطی بلوچستان/جنوب مشرق علاقوں کے ندی نالوں میں طغیانی/نشیبی علاقوں کے زیر آب آنے کا خدشہ ہے.
🛑 احتیاطی تدابیر اور ہدایات:
▪️ سندھ، بلوچستان کے نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔
▪️ مسافروں اور سیاحوں کو محتاط رہنے اور موسم کے مطابق اپنے سفر کی منصوبہ بندی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔


پاک ویدر نیٹورک

23/08/2024

اس وقت مغربی اور مشرقی بادل کمزور ہو رہے ہیں کہیں ہلکی بوندا باندی ہوسکتی ہے

20/08/2024

ایک کمزور مغربی بادل کاسسٹم کا امکان ہے جو کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلے میں کہیں تیز تو کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے
میدانی علاقوں میں بھی چانس ہیں
واللہ اعلم

19/08/2024

آج رات 11بجکر26منٹ سےچاند زمین کے قریب 2لاکھ26ہزارمیل کےفاصلےسے گزرےگا۔۔۔جسےسپرمون بلیو مون کہاجاےگا۔۔۔۔آج رات کا چاند 14فیصد بڑا اور30فیصد زیادہ روشن ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سپر مون توبہت آئیں گے۔۔۔لیکن آج رات ساتھ بلیو مون کانطارہ۔۔۔دورباہ 2037میں آےگا۔۔۔۔۔؟رات 12بجے صاف موسم میں ۔۔۔۔زبردست نظارہ دیکھنےکوملےگا۔۔۔۔۔۔۔رات کو دن کا سماں نطرآےگا

19/08/2024

محکمہ موسمیات کی جانب سے شئیر کئیے گئے تازہ ترین بارشوں کے چارٹ میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یکم اگست سے 19 اگست کے دوران ڈیرہ غازی خان ڈویژن اور ملک کے بیشتر علاقوں میں 200 سے زائد ملی میٹر بارشیں ریکارڈ ہوئی ہیں

19/08/2024

خبر دار
کوہ دراگل دربار سخی شیرو میں تاریخی طوفانی بارش
کاہا سلطان میں شدید سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے

19/08/2024

سیم نالہ چوکی کپر میں شگاف۔۔۔جمیل خان جوگیانی کے گھر کے قریب ہوا ترکی ولیج اور ملحقہ متاثر ہوئے ہیں

19/08/2024

حالیہ بارشوں کے باعث کوہ سلیمان کے ندی نالوں میں سیلابی صورتحال ہے جو میدانی علاقوں میں بستیوں کی بستیوں زیرآب آ کی ہیں لوگوں کے گھروں میں سیلابی پانی داخل ہو چکا ہے جسے کچھ لوگ نقل مکانی کررہیں
جن علاقوں میں صرف بارش ہوئی ان کی فضل بارش کے پانی سے زیر آب آگئے ہیں کسان تو معاشی طور پر تباہ ہو گے ہیں
سیلاب زدگان کی مدد کریں
شکریہ

18/08/2024

طیب ڈرین شمال اور جنوب دونوں سائیڈ سے ٹوٹ گیا ہے

18/08/2024

Hill Torreunt Discharge Report District *DG KHAN*
.(18-08-2024@ 10.24*am)
* (Present Flow/ Peak Flow)
01.Kaura.Cs.nil/ 1,40,000 Cs Normal
2.Vehova.Cs. nil/ 1,54,362 Cs Normal 3.Sangher.cs.nil/ 2,68,149 Cs Normal
4.Sori Lund 2677 Cs./ 1,52,487 Cs Normal 5 Vadore.75589Cs./1,74,360 *high
6.Sakhi Sarwer 14388Cs./ 32643Cs.meduim
7 Mithawan.8395Cs. / 61,905 .normal

*(Report from DG Khanm Construction Division DG Khan)m saleem head gauge reader irrigation deptt.dgk)

18/08/2024
18/08/2024

کالا بگا کھوسڑہ 27000 کیوسک (2022)کا ریکارڈ ٹوٹ گیا جو 18000 کیوسک تھا
کھمبی 3000 کیوسک
کاہا سلطان 93000 کیوسک
ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں سیلابی صورتحال ہے
ایک اندازے کے مطابق جامپور داجل شہر اور ان کے ملحقہ علاقوں میں
36گھنٹوں میں 135 ملی میٹر بارشِ ریکارڈ ہو

16/08/2024

جامپور داجل شہر اور اس کے ملحقہ علاقوں میں 1بجے سے بارش وفقہ وفقہ سے جاری ہے

Want your business to be the top-listed Media Company in Jampur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

فیصل آباد
گجرات
کشمور سندھ
گوج ندی پل (سندھ)
جھک مگسی بلوچستان میں شدید طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری کئی علاقے زیر آب آ آگئے ⚠️⛈️😱
منگوال
ملتان میں آ ج ہونی والی بارش کے بعد کا منظر سڑکوں گلیوں میں بارش کے پانی ٹھاٹھیں مارتا ہوا ۔
#jampur
جامپور داجل روڈ گریڈ اسٹیشن میں بارش کا پانی چلا گیا میونسپل کمیٹی کا عملہ پانی نکالنے میں مصروف۔۔بارش جاری۔۔ #Jampur #ب...
#بارش #DGKhan ڈیرہ غازی خان میں بارشِ کی سیٹلائٹ ویڈیو دیکھیں سکتے ہیں کسے طرح شہر میں بارش برسی
#dajal #داجل #بارش
مغربی بادل اور مشرقی بادل کا ٹکراؤ

Telephone

Website

Address

Angri Brother Dajal Road Jampur Punjab
Jampur
33000

Other Media/News Companies in Jampur (show all)
Fazal Khan official Fazal Khan official
Jampur
Jampur

news

ShaFique Ahmad Rungoo ShaFique Ahmad Rungoo
Jampur

Official page of Rungoo Media Group. Plz Join us Now. Follow and LIKE our page also subscribe to our

National media jampur National media jampur
Jampur, 816101

سارے دوستوں کو عوام کے خادم عامر سہیل گورمانی کا سلام ق?

Muhammadi nashriyat Muhammadi nashriyat
Jampur

ہمارا مقصد قرآن و سنت کے پیغام کو عام کرنا اور عوامی مسائل کو حکومتی اداروں تک پہنچانا ہے

Hamarye Ahsas Hamarye Ahsas
Muhammad Pur Dewan
Jampur, 33000

Jampur Vilog Jampur Vilog
Moza Tatarwala Tehsil Jampur
Jampur, 07869

Jampur Vilog

jampur news. Bol. jampur news. Bol.
Tahsil Jampur
Jampur, 33000

Local News

Saraiki Jhook news Saraiki Jhook news
03
Jampur, SHAHBAZAHAMDANI770

Reality News😍😍

Daily Sarkash Jampur Daily Sarkash Jampur
Sarafa Bazar, Mohalla Gishkoria, P/O Muhammad Pur
Jampur, 33300

روزنامہ سرکش جنوبی پنجاب میں سب سے بڑے اخباروں میں سے ہے جہاں قارئین ملاحظہ کر سکیں روزانہ کی خبریں۔

Imtiaz Computer and Software Shop Imtiaz Computer and Software Shop
Punjab
Jampur, 64101

دیتا بختاں ساتھ تے قسم خدا دی�. ساڈی کھیڈ زمانہ تکسی���

Hamdard News Jampur Hamdard News Jampur
Jamur
Jampur, 33000

news for every one discussion for everyone truth is alive

Jampur Vibes Jampur Vibes
Jampur

VIDEO GRAPHY