Baqir Jampur Weather, Jampur Videos

Videos by Baqir Jampur Weather in Jampur. جام پور کے موسم حالات کے بارے آ گاہی یہ ہے ہمارے ڈیرہ ڈویژن کا لوکل رین سسٹم ، جسے لوکل ڈویلپمنٹ ہے۔

فیصل آباد

Other Baqir Jampur Weather videos

فیصل آباد

گجرات

کشمور سندھ

گوج ندی پل (سندھ)

جھک مگسی بلوچستان میں شدید طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری کئی علاقے زیر آب آ آگئے ⚠️⛈️😱

منگوال

ملتان میں آ ج ہونی والی بارش کے بعد کا منظر سڑکوں گلیوں میں بارش کے پانی ٹھاٹھیں مارتا ہوا ۔

#jampur

جامپور داجل روڈ گریڈ اسٹیشن میں بارش کا پانی چلا گیا میونسپل کمیٹی کا عملہ پانی نکالنے میں مصروف۔۔بارش جاری۔۔ #Jampur #بارش #پانی

#بارش #DGKhan ڈیرہ غازی خان میں بارشِ کی سیٹلائٹ ویڈیو دیکھیں سکتے ہیں کسے طرح شہر میں بارش برسی

#dajal #داجل #بارش

مغربی بادل اور مشرقی بادل کا ٹکراؤ

اس وقت جنوبی پنجاب سندھ ہوا کے کم دباؤ کی لپیٹ میں ہیں اگلے 48 سے 72 گھنٹوں کے دوران شدید سے موسلا دار بارشیں ملتان بہاولپور بہاول نگر ڈیرہ غازی خان راجن پور جام پور زہر پیر رحیم یار خان صادق اباد سندھ میں شمالی وسطی سندھ کے مختلف علاقوں میں بارشیں

24 جون تک مکمل بارش کی اپڈیٹ پاکستان اور انڈیا کی#پاکستان #Pakistan #viralreelsシ #reelsfypシ #model #india

2021سے لے کر 2024تک مون سون کی بارشوں کے بارے میں ویڈیو ہے لائک اور شیئر کرنا نہ بھولیں گا #viralreelsシ #reelsfypシ #model #Pakistan #GFS #weatherforecast

ہیٹ سٹروک کی احتیاط کریں

پاکستان میں گرمی اس ہفتہ شدید لہر آنے والی ہے ڈیرہ غازی خان راجن پور جامپور کوٹ چھٹہ تونسہ شریف لیہ میں اس ہفتہ ریکارڈ گرمی ہو گئ باقی پنجاب میں بھی شدید گرمی کی لہر آنے والی ہے خیبرپختونخوا میں ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک کوہاٹ بنوں پشاور اس کے ملحقہ علاقوں میں اس ہفتے گرمی کی لہر شدت زیادہ ہوگئی سندھ بلوچستان کے تمام علاقوں میں گرمی کی لہر شدید ہوگی #Pakistan #gfs #model #weatherforecast #hitwaves #reelsfypシ #viralreelsシ

پاکستان میں گرمی اس ہفتہ شدید لہر آنے والی ہے ڈیرہ غازی خان راجن پور جامپور کوٹ چھٹہ تونسہ شریف لیہ میں اس ہفتہ ریکارڈ گرمی ہو گئ باقی پنجاب میں بھی شدید گرمی کی لہر آنے والی ہے خیبرپختونخوا میں ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک کوہاٹ بنوں پشاور اس کے ملحقہ علاقوں میں اس ہفتے گرمی کی لہر شدت زیادہ ہوگئی سندھ بلوچستان کے تمام علاقوں میں گرمی کی لہر شدید ہوگی #weatherforecast #hitwaves #Pakistan #model #gfs

موسم الرٹ آپ نے خلیج بنگال میں بننے والے اس طوفان کا تازہ ترین ٹریک Ecmwf ماڈل کے مطابق ہے یہ کچھ خطرناک جارحانہ حرکت دکھا رہا ہے، جیسے یہ کچھ لہریں بنانے کے لیے تیار ہے! #Cyclone #Remal #Rainfall #Rain# @followers

#rain #Arain #rianfish #UEA @followers