Dr. Ali Bukhari Talks
MBBS | GMC registered Doctor 🩺 | RCUK certified | FCPS Part-1 Medicine | 🇵🇰🇬🇧
Summer Health Tips
Sleep Hygiene
کونسا درد دل کا درد ہو سکتا ہے ؟
لندن کی سردی سے ملتان کی گرمی میں جاتے ہوۓ یہ احساس ہوا کہ
پاکستان کی ہماری زندگی میں کیا اہمیت ہے اور ہمیں اس سے کتنی محبت ہے ، اس کا اندازہ ہمیں تب ہوتا ہے جب ہم اپنے ملک سے دور ہوتے ہیں۔
لہذا باہر جائیں اور ضرور جائیں ، اچھا پڑھیں ، اچھا کمائیں اور اس کمائ سے اپنے لوگوں کی زندگیوں کو بہتر کریں لیکن۔۔
اس سب میں کبھی بھی اپنے ملک اور اپنے لوگوں سے محبت میں کمی نہیں آنی چاہیے۔
پاکستان زندہ باد
چلی ہے رسم کہ کوئ نہ سر اٹھا کے چلے
کیاخواب سچے ہوتے ہیں ؟
آج سے ٹھیک دو سال قبل میں نے اپنے ہی ایک ڈاکٹر دوست کی اس عمارت ( Westminster )کے ساتھ اسی جگہ پر ایک تصویر دیکھی تھی جو اس نے برطانیہ میں میڈیکل پریکٹس کرنے کےامتحان (PLAB 2) پاس کرنے پر لگائ تھی۔
اسی وقت میں نے ایک خواب دیکھا کہ میں یہ امتحان پاس کروں گا اور اسی عمارت کے ساتھ اسی جگہ پرجا کرتصویر بناوں گا۔اور پھر اس دن سے لے کر آج تک ہر روز میں اس عمارت کو دیکھتا تھا، تو ایک نیا جذبہ ملتاتھا جو سونے نہیں دیتا تھا اور کہتا تھا۔۔
خواب وہ نہیں ہوتا جو نیند میں آتا ہے
خواب تو وہ ہے جو ہمیں سونے نہیں دیتا
BEST STRESS MANAGEMENT
6 MEDICAL RED FLAGS 🚨🚨
Europe aur safai
INTRODUCTION
Asalam o Alaikam everyone.
All you need about
PLAB | UKMLA | OET | FCPS Part 1 | MDMS | PPSC |
And
Your Health & Wellness,professionalism, Love,Relationships,Break ups, Spirituality & mental wellbeing, Meditation, Poetry, Success & failures, Career , Social issues ,Absolutely Not politics ,Little fun and much more.
Not a motivational speaker at all.🙏
Talks
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
No
Jampur
Acupressure Awareness Program started by Dr Dhanji thawar fufal he belongs to maheshwary community..
SubhanAllah Masjid Kotla Road
Jampur
CHILD AND FAMILY PHYSICIAN FOR CLINICAL APPOINTMENT # 033-645-11-112
Ahmad Trader Near NRSP Office Choti Road Jampur
Jampur, 33000
All Diseases Reserch Centre and Lebortary
Near Abida Faiza Wali Gali
Jampur, ⁰3301
City Hospital Jampur is the only multidisciplinary hospital in Jampur provides Med &Surgical services