Baber Ali Khan Sial.
Former Chairman District Council Jhang Sadar. President Sial Association Punjab, Pakistan�.
#انشاءاللــّٰـــــه MNA
این اے 110
نواب بابر علی خان سیال سابق چیرمین ضلع کونسل جھنگ و صدر سیال ایسوسی ایشن پنجاب
اپنے ڈیرہ رشیدپور میں عوامی مسائل سنتے ہوۓ
25-8-2023
#انشاءاللــّٰـــــه MNA
این اے 110
نواب بابر علی خان سیال سابق چیرمین ضلع کونسل جھنگ و صدر سیال ایسوسی ایشن پنجاب سے
ڈیرہ رشیدپور میں
چوہدری محمد عمر رامے سابق صدر چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹریز مہر واجد نول اور سید منا شاہ کی ملاقات
24-8-2023
*نواب بابر علی خان سیال سابق چیرمین ضلع کونسل جھنگ و صدر سیال ایسوسی ایشن پنجاب*
حافظ میاں قمر حیات کاٹھیہ سابق ایم پی اے اور
مخدوم میاں محمد یونس گدی نشین دربار 18 ہزار ی
ٹھٹہ سیالاں ضلع مظفر گڑھ میں
حاجی مہر ارشاد احمد خان سیال ایم این اے و وفاقی وزیر مملکت کے چھوٹے بھائی مہر ابوبکر خان سیال کی نماز جنازہ میں شرکت اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کرتے ہوۓ
*نواب بابر علی خان سیال سابق چیرمین ضلع کونسل جھنگ و صدر سیال ایسوسی ایشن پنجاب*
کی طرف سے
حاجی مہر ارشاد احمد خان سیال ایم این اے و وفاقی وزیر مملکت کے چھوٹے بھائی مہر ابوبکر خان سیال کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ امین
نواب بابرعلی خان سیال سابق چیرمین ضلع کونسل جھنگ
صدر سیال ایسوسی ایشن پنجاب و
سینئیر نائب صدر لوکل کونسل ایسوسی ایشن پنجاب سے
ڈیرہ رشیدپور میں
حاجی منیر احمد خان رجبانہ سیال سابق ناظم کی ملاقات
خضر عباس خان بلوچ بھی ہمراہ ہیں
20-02-2023
نواب بابرعلی خان سیال سابق چیرمین ضلع کونسل جھنگ
صدر سیال ایسوسی ایشن پنجاب و
سینئیر نائب صدر لوکل کونسل ایسوسی ایشن پنجاب سے
ڈیرہ رشیدپور میں
تشریف لاۓ ہوۓ معزز مہمانوں کی ملاقات
20-02-2023
نواب بابرعلی خان سیال سابق چیرمین ضلع کونسل جھنگ
صدر سیال ایسوسی ایشن پنجاب و
سینئیر نائب صدر لوکل کونسل ایسوسی ایشن پنجاب اور
حاجی انجینئیر نواب علی عباس خان سیال ایڈوکیٹ کے والدین کی سالانہ برسی کے موقع پر مجلس عزا سے خطاب کے لیے گوجرانوالہ سے تشریف لاۓ ہوۓ علامہ سید ریاض حسین رضوی کی
ڈیرہ رشیدپور میں ملاقات
اس موقع پر سید غضنفر عباس شیرازی بھی موجود ہیں
20-02-2023
نواب بابرعلی خان سیال سابق چیرمین ضلع کونسل جھنگ
صدر سیال ایسوسی ایشن پنجاب و
سینئیر نائب صدر لوکل کونسل ایسوسی ایشن پنجاب اور
حاجی انجینئیر نواب علی عباس خان سیال ایڈوکیٹ سے
ڈیرہ رشیدپور میں
چوہدری محمد یونس تارڈ ر DSP کے ہمراہ میرک سیال تحصیل شورکوٹ سے تشریف لاۓ ہوۓ دوستوں کی ملاقات
20-02-2023
نواب بابرعلی خان سیال سابق چیرمین ضلع کونسل جھنگ
صدر سیال ایسوسی ایشن پنجاب و
سینئیر نائب صدر لوکل کونسل ایسوسی ایشن پنجاب
حاجی مہر خالد محمود سرگانہ سیال سابق ایم پی اے
مخدوم عون عباس قریشی اور
مہر عبدلناصر ہندلانہ سیال سابق چیرمین کی
ماڈل ٹاؤن شورکوٹ سٹی میں
چوہدری مبشر عباس وڑائچ ایڈوکیٹ اور میاں وسیم سے ملاقات اور گپ شپ
مہر اظہر عباس جوتہ مہر عامر عباس جوتہ مہر آصف کملانہ سیال مہر عمران مجید کرتوانہ سیال مہر جعفر علیخنانہ سیال اور مہر اختر عباس باٹی بھی ہمراہ ہیں
17-2-2023
نواب بابرعلی خان سیال سابق چیرمین ضلع کونسل جھنگ
صدر سیال ایسوسی ایشن پنجاب و
سینئیر نائب صدر لوکل کونسل ایسوسی ایشن پنجاب سے
ڈیرہ رشیدپور میں
ووٹرز سپوٹرز کی ملاقات
17-02-2023
نواب بابرعلی خان سیال سابق چیرمین ضلع کونسل جھنگ
صدر سیال ایسوسی ایشن پنجاب و
سینئیر نائب صدر لوکل کونسل ایسوسی ایشن پنجاب
منڈی شاہ جیونہ تحصیل جھنگ میں
قاضی مظہر حسین کے بھیتجے اور قاضی غلام حسین کے بیٹے کی شادی کی مبارکباد دیتے ہوۓ
ڈاکٹر قمر عباس بھی ہمراہ ہیں
17-2-2023
نواب بابرعلی خان سیال سابق چیرمین ضلع کونسل جھنگ
صدر سیال ایسوسی ایشن پنجاب و
سینئیر نائب صدر لوکل کونسل ایسوسی ایشن پنجاب
حاجی مہر خالد محمود سرگانہ سیال سابق ایم پی اے
حافظ میاں قمر حیات کاٹھیہ سابق ایم پی اے
مخدوم عون عباس قریشی اور
مہر عبدلناصر ہندلانہ سیال سابق چیرمین
رحمت فوڈ شورکوٹ سٹی میں
چوہدری غلام شبیر طاہر صدر نیشنل پریس کلب شورکوٹ اور مہر مجاھد ہندلانہ سیال سیکرٹری نیشنل پریس کلب کی دعوت پر نو منتخب عہدیدران نیشل پریس کلب شورکوٹ کی تقریب حلف برداری میں شرکت
مہر آصف کملانہ سیال مہر عمران مجید کرتوانہ سیال مہر جعفر علیخنانہ سیال اور مہر اختر عباس باٹی بھی ہمراہ ہیں
17-2-2023
نواب بابرعلی خان سیال سابق چیرمین ضلع کونسل جھنگ
صدر سیال ایسوسی ایشن پنجاب و
سینئیر نائب صدر لوکل کونسل ایسوسی ایشن پنجاب
حاجی مہر خالد محمود سرگانہ سیال سابق ایم پی اے
حافظ میاں قمر حیات کاٹھیہ سابق ایم پی اے
مخدوم عون عباس قریشی اور
مہر عبدلناصر ہندلانہ سیال سابق چیرمین
اے سی آفس شورکوٹ سٹی میں
نیاز احمد مغل AC شورکوٹ سے ملاقات اور گپ شپ
مہر آصف کملانہ سیال مہر عمران مجید کرتوانہ سیال مہر جعفر علیخنانہ سیال اور مہر اختر عباس باٹی بھی ہمراہ ہیں
17-2-2023
نواب بابرعلی خان سیال سابق چیرمین ضلع کونسل جھنگ
صدر سیال ایسوسی ایشن پنجاب و
سینئیر نائب صدر لوکل کونسل ایسوسی ایشن پنجاب
حاجی مہر خالد محمود سرگانہ سیال سابق ایم پی اے
حافظ میاں قمر حیات کاٹھیہ سابق ایم پی اے
مخدوم عون عباس قریشی اور
مہر عبدلناصر ہندلانہ سیال سابق چیرمین کی
ڈی ایس پی افس شورکوٹ سٹی میں
مہر محمد حیات سرگانہ سیال SDPO شورکوٹ سے ملاقات اور گپ شپ
مہر اظہر عباس جوتہ مہر عامر عباس جوتہ مہر آصف کملانہ سیال مہر عمران مجید کرتوانہ سیال مہر جعفر علیخنانہ سیال اور مہر اختر عباس باٹی بھی ہمراہ ہیں
17-2-2023
نواب بابرعلی خان سیال سابق چیرمین ضلع کونسل جھنگ
صدر سیال ایسوسی ایشن پنجاب و
سینئیر نائب صدر لوکل کونسل ایسوسی ایشن پنجاب
کوٹ بہادر جنوبی تحصیل اٹھارہ ہزاری میں
ملک محمد اقبال کے والد ملک نور محمد کی وفات پر فاتحہ خوانی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوۓ
11-2-2023
نواب بابرعلی خان سیال سابق چیرمین ضلع کونسل جھنگ
صدر سیال ایسوسی ایشن پنجاب و
سینئیر نائب صدر لوکل کونسل ایسوسی ایشن پنجاب
نواب فیصل حیات خان جبوانہ سیال سابق مشیر وزیر اعلی پنجاب اور چوہدر طارق رانجھا DSP اٹھارہ ہزاری
بھریڑی تھل تحصیل اٹھارہ ہزاری میں
بابامشتاق کی طرف سے دیے گئے پرتکلف عشائیۓ میں شرکت
مہر سرفراز بھریڑی سابق وائس چیرمین فاروق عبداللہ ہاشمی جرنلسٹ کاشف سرفراز بھریڑی اور واجد خان بلوچ بھی ہمراہ ہیں
30-1-2023
نواب بابرعلی خان سیال سابق چیرمین ضلع کونسل جھنگ
صدر سیال ایسوسی ایشن پنجاب و
سینئیر نائب صدر لوکل کونسل ایسوسی ایشن پنجاب
زم زم پٹرولیم تحصیل اٹھارہ ہزاری میں
واجد خان بلوچ کے والد محترم سے ملاقات اور گپ شپ
30-1-2023
نواب بابرعلی خان سیال سابق چیرمین ضلع کونسل جھنگ
صدر سیال ایسوسی ایشن پنجاب و
سینئیر نائب صدر لوکل کونسل ایسوسی ایشن پنجاب
وساوا تحصیل اٹھارہ ہزاری میں
فوجی ر محمد ظفر جوئیہ کے چچا کی وفات پر فاتحہ خوانی اور ان سے اظہار تعزیت کرتے ہوۓ
راناممتاز حسین جوئیہ بھی ہمراہ ہیں
30-1-2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
35200
Jhang Sadar
TJP Pakistan Political Party His aim to provide Pepole Justice Humanity and Empoler
جھنگ صدر
Jhang Sadar, 35200
یہ گروپ ہاشمی قریشی اتحاد کا گروپ ہے۔۔ تمام ہاشمی قریشی یک جان ہو کر اس گروپ کو جوائن کریں
Ahrar Park Muhallah Haq Nawaz Shaheed
Jhang Sadar, 35201
Member Provincial Assembly