Mehr.Fareed Ahmad Maghina PP125
Political Worker Of JAMAT E ISLAMI
انشاء اللہ کل صبح 10 بجے تقریب پرچم کشائی
پرانا بائی پاس بھکر روڈ جھنگ
جلسہ عام 7 جولائی جھنگ
چرچی گراؤنڈ
منشور الحمراء آرٹ کونسل لاہور
امیر ضلع مہر فرید احمد مگھیانہ امیدوار پی پی 125 خطاب کرتے ہوئے
منشور (الحمراء آرٹ کونسل لاہور)
دستک مہم پی پی 125 جھنگ
امیر ضلع مہر فرید احمد مگھیانہ امیدوار پی پی 125
ایک کارنر میٹنگ میں
مختلف دیہاتی علاقوں میں دستک مہم
اور جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے
دستک مہم
اطلاع فوتیدگی
جناب فرید احمد مگھیانہ امیر جماعت اسلامی ضلع جھنگ کے ماموں ماسٹر محمد مپال ولد غلام محمد بقضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماژ جناژہ کل بروز سوموار صبح 9 بجے چکنمبر 268 کھوکھرا میں ادا کی جائے گی
حل صرف جماعت اسلامی
Press conference
مہر فرید احمد مگھیانہ
امیر ضلع جناب مہر فرید احمد مگھیانہ امیدوار ایم پی اے پی پی125
صدر الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ جناب طارق فاروق صابری امید ایم پی اے پی پی 126
اور جناب بہادر جھگڑ صاحب امیر شہر میر قاسم نیازی صاحب اور ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے
پی پی 125 میں دستک مہم
امیر ضلع مہر فرید احمد مگھیانہ مختلف دیہاتی علاقوں میں کیمپین کرتے ہوئے
حل صرف جماعت اسلامی
دستک مہم پی پی 125
پی پی 125
مختلف دیہاتی علاقوں میں دستک مہم
دستک مہم
پی پی 125
دستک مہم
حل صرف جماعت اسلامی
پی پی 125 میں قل خوانی پر
امیر ضلع مہر فرید احمد مگھیانہ نے خطاب بھی کیا
صدا سلامت رہو امیر محترم ❤️
دستک مہم
PP125
مہر فرید احمد مگھیانہ
انشاء اللہ ایم پی اے پی پی 125
آئیے دستک مہم کا حصہ بنیے
مہر فرید احمد مگھیانہ کے ساتھ
انشاء اللہ فتح ہمارا مقدر بنے گی
حلقہ پی پی 125
مختلف جگہوں پر فاتحہ خوانی اور ملاقاتیں
مہر فرید احمد مگھیانہ امیر ضلع
امیدوار پی پی 125 میں مختلف جگہوں پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے اور دستک مہم میں لوگوں سے ملاقاتیں کرتے ہوئے
اجتماع ارکان (جماعت اسلامی ضلع جھنگ)
امیر جماعت اسلامی پنجاب محترم جاوید قصوری صاحب کی خصوصی شرکت اور امیدواران کی حوصلہ افزائی
مسلم نگر بھکرروڈجھنگ حکیم سکندر صاحب کے بیٹے کے ولیمے میں شرکت
موضع مگھیانہ میں حق نواز کے لئے دعائے مغفرت میں شریک ہوئے
انشاء اللہ ایم پی اے پی پی 125
دستک مہم
پی پی 125 مہر فرید احمد مگھیانہ انشاء اللہ MPA
دستک مہم
مہر فرید احمد مگھیانہ ، مہر بہادر جھگڑ ، مہر ریاض مگھیانہ ، ڈاکٹر غلام مصطفیٰ مگھیانہ ، مہر اللہ بخش مگھیانہ ، مہر منیر عباس مگھیانہ ، مہر سجاد مگھیانہ اور دیگر معززین علاقہ کے ہمراہ ملاقاتیں
چک نمبر 216,219,175، 246,گوجرہ موڑ، اور مختلف دیہاتوں میں کارنر میٹنگز میں شرکت اور ڈور ٹو ڈور مختلف لوگوں سے نشستیں
عید کے دن بھی دستک مہم
تمام اہل اسلام کو میری طرف سے دلی عید الفطر مبارک
امیر ضلع مہر فرید احمد مگھیانہ
خطاب کرتے ہوئے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
35200
Jhang Sadar, 35200
Former Chairman District Council Jhang Sadar. President Sial Association Punjab, Pakistan�.
Jhang Sadar
TJP Pakistan Political Party His aim to provide Pepole Justice Humanity and Empoler
جھنگ صدر
Jhang Sadar, 35200
یہ گروپ ہاشمی قریشی اتحاد کا گروپ ہے۔۔ تمام ہاشمی قریشی یک جان ہو کر اس گروپ کو جوائن کریں
Ahrar Park Muhallah Haq Nawaz Shaheed
Jhang Sadar, 35201
Member Provincial Assembly