Online Kitab Ghar

Online Kitab Ghar

You may also like

Hafiz Bakht Ali
Hafiz Bakht Ali

Online Addmission information of all Schools, Colleges, Universities. online jobs ads. Photo Copy, P

19/07/2022
06/05/2021

کل شام 6 بجے تک جہلم بازار کھلا رہے گا۔

05/05/2021

منٹو لکھتا ھے کہ میں شدید گرمی کے مہینے میں ھیرا منڈی چلا گیا. جس گھر میں گیا تھا وھاں کی نائکہ 2 عدد ونڈو ائیر کنڈیشنڈ چلا کر اپنے اوپر رضائی اوڑھ کر سردی سے کپکپا رھی تھی. میں نے کہا کہ میڈم دو A/C چل رھے ھیں آپکو سردی بھی لگ رھی ھے آپ ایک بند کر دیں تاکہ آپکا بل بھی کم آئے گا، تو وہ مسکرا کر بولی کہ، "اساں کیہڑا اے بل اپنی جیب وچوں دینا اے".
منٹو کہتے کہ کافی سال گزر گئے اور مجھے گوجرانوالہ اسسٹنٹ کمشنر کے پاس کسی کام کے لیے جانا پڑگیا. شدید گرمی کا موسم تھا، صاحب جی شدید گرمی میں بھی پینٹ کوٹ پہنے بیٹھے ھوئے تھے اور 2 ونڈو ائیر کنڈیشنر فل آب تاب کے ساتھ چل رھے تھے اور صاحب کو سردی بھی محسوس ھورھی تھی. میں نے کہا کہ جناب ایک A/C بند کر دیں تاکہ بل کم آئے گا تو صاب بہادر بولے، "اساں کیہڑا اے بل اپنی جیب وچوں دینا اے".

منٹو کہتا کہ میرا ذھن فوراً وھیں کنجر محلہ کی طرف چلا گیا کہ دونوں کے مکالمے ایک ھی جیسے تھے ، ان دونوں کی سوچ اور الفاظ ایک جیسے تھے، تب میں پورا معاملہ سمجھ گیا۔

جس دن "اساں کیہڑا اے بل اپنی جیب وچوں دینا اے" والی سوچ ختم ہوئی۔ ملک ترقی کرےگا۔ نہیں، تو یہ حب الوطنی اور غریب لوگوں پر ظلم و ستم کی ڈرامہ بازیاں بند ہونی چاہیئں

04/04/2021

Job Opportunities

04/04/2021

Job opportunities in PAF
آن لائن اپلائی کرنے لیے شاپ پر تشریف لائیں

27/03/2021

Addmission date extend.

25/03/2021

پاکستان ٹیلی ویژن کی پہلی خاتون اناؤنسر کنول نصیر انتقال کرگئیں.معروف براڈ کاسٹرعلالت کے باعث اسلام آباد کے ہسپتال میں زیرعلاج تھیں
کنول نصیر گزشتہ 5دہائیوں سے زائدعرصہ تک پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے ساتھ وابستہ رہیں.کنول نصیر معروف براڈ کاسٹر موہنی حمید (آپا شمیم) کی بیٹی تھیں .کنول نصیر نے 26 نومبر 1964 کو پی ٹی وی کے قیام کے وقت پہلی انوسمنٹ کی تھی .کنول نصیر نے سترہ سال کی عمر سے ٹی وی میں کام کرنا شروع کیا، ٹی وی ڈرامے کی پہلی ہیروین بھی کنول نصیر تھیں.ٹی وی سکرین پر پہلی بار ’’میرا نام کنول نصیر ہے۔ آج پاکستان میں ٹیلی ویژن آگیاہے‘ آپ کو مبارک ہو‘‘بھی ادا کئے

19/03/2021

جہلم لاک ڈاؤن نوٹیفکیشن
ہفتہ اتوار کی بجائے جمعہ اور ہفتہ کو دوکانیں بند رکھی جائیں

18/03/2021

محسنٍ اسلام محسنٍ جھلم ٹنڈل رام پرشاد بہت ھی کم افراد نے یہ نام سُنا ھوگا ۔۔یہ واقعہ ھے 1933...کا۔۔۔جناب ٹنڈل رام پرشاد نواب آف دکن جسکی تقریبا” پونے دو مربہ زمین جھلم میں موجود تھی اور انکی زیادہ تر اراضی دکن بھارت میں موجود تھی ۔۔۔انکی ایک رہاٸش جو کہ اس زمانے میں بہت عالیشان رہاٸش گاہ باغ محلہ نزد صرافہ بازارجھلم میں برلبٍ دریاٸے جھلم یہ عمارت ابھی بھی واقع ھے ۔۔۔نواب آف دکن ٹنڈم رام پرشاد ایک انتہاٸی رحم دل اور درویش صفت انسان تھا ۔۔۔گو کہ یہ شخص انتہاٸی امیر کبیر اور نواب خاندان کا اکلوتا وارث تھا جو کہ سونے کا چمچ لیکر پیدا ھوا تھا ۔۔۔اور ابھی جو واقعہ میں آپکو سنانے جا رہا ھُوں ۔۔اہل جھلم میں صرف چند افراد ھی جانتے ھونگے ۔۔نواب آف دکن اکثر اوقات اپنی اراضی دیکھنے دکن سے جھلم تشریف لاتے اور ان دنوں بھی وہ جھلم ڈھوک عبداللہ کے نزدیک اپنی زمینوں کی دیکھ بھال کر رھے تھے کہ کچھ لوگ ایک بوڑھی عورت کا جنازہ لیٸے انکے پاس سے گزرے ۔۔۔نواب آف دکن سمجھے کہ شاید یہ کوٸی بیمار آدمی ھے اور اسے کسی حکیم کے پاس لے کر جا رھے ھیں ۔۔۔تھوڑی دیر گزری تھی کہ وھی باغ محلے کے افراد اسی طرح جنازہ لیکر واپس آ گٸے نواب ٹنڈل رام پرشاد بھی اسی راستہ پر کھڑے اپنی سواری کا انتظار کر رھے تھے ازراہ ھمدردی انہوں نے ان افراد میں سے کسی سے پُوچھا کہ اب اس مریض کا کیا حال ھے ۔۔۔ مرحومہ کے ایک بچے نے رو رو کے ساری داستان سناٸی کے انکے دو تین جاننے والوں نے اپنی زمین میں اسکی والدہ کی قبر بنانے سے صاف انکار کر دیا ھے اور اب ھم اس عورت کی قبر اپنے گھر بنانے کے سوا کوٸی چارہ نہ ھے ۔۔نواب صاب یہ سن کر بہت رنجیدہ ھوٸے اور بیشک اللہ کی رضا و مرضی کے بغیر نہ کوٸی نیکی کر سکتا ھے اور نہ ھی براٸی ۔۔۔چنانچہ اللہ پاک نے ٹنڈل رام پرشاد کے دل میں اس مرحومہ کے لیٸے رحم ڈالا اور نواب صاحب نے مرحومہ کے بچوں کو پاس بلایا اور یکدم حیرت انگیز پیشکش کر دی کہ اگر آپکے مسلمان بھاٸیوں نے میت دفنانے سے انکار کیا ھے تو ۔۔۔آپ پریشان نہ ھوں یہ زمین یہ جاٸیداد ادھر ھی رہ جانی ھے البتہ ھم سب انسانوں نے جلد یا دیر سے ضرور س دنیا سے چلے جانا ھے آپ لوگ میری اس زمین پر جس جگہ چاھتے ہیں اپنی والدہ کو دفن کر دیں ۔۔۔اور آج سے میں اپنی یہ پونے دو مربع زمین مسلمانوں کے قبرستان کیلٸے وقف کرتا ھوں ۔۔۔یہ بات سنتے ھی سب مسلمانوں کی آ

16/03/2021

University of Lahore is initiating six months free of cost courses in high technologies under Prime Minister initiative "Kamyan Jawan Program - Skills for all". This program is especially designed to provide quality professional training to the youth of Pakistan.

For more information you can visit www.kamyabjawan.gov.pk or call us at 042 111 865-865

16/03/2021

ﻓﺮﺻﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﯾﮩﺎﮞ ﺗﺨﺖ ﻧﺸﯿﻨﻮ!
ﮨﻢ ﺧﺎﮎ ﻧﺸﯿﮟ ﮐﺘﻨﮯ ﻣﺰﮮ ﻟُﻮﭦ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ........

15/03/2021

جہلم میں کرونا وائرس کی تیسری لہر کے وار شدت اختیار کر گئے سمارٹ لاک ڈاؤن 28مارچ تک لگا رہنے کا امکان کاروباری مراکز ہفتہ میں دو دن بند ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن

جہلم ڈاکٹر سہیل امتیاز خان سے
جہلم میں کرونا وائرس کی تیسری لہر کے وار جاری جس کو مد نظر رکھتے ہوئے این سی او سی اور حکومت پنجاب نے پنجاب بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے کیونکہ جہلم میں اج مذید 12 کرونا وائرس کے مثبت مریض رپورٹ ہوئے ہیں جس وجہ سے جہلم میں بھی سمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور اس پر عمل درآمد کروانے کے لیے میونسپل کارپوریشن کا عملہ شہر بھر میں اعلانات کر رہے ہیں یعنی تمام تاجر صبحِ 9 بجے سے شام 6 بجے تک کاروبار کھول سکیں گے اور ہفتہ اتوار کاروبار مکمل بند رہیں گے صرف دودھ دھی، جنرل کریانہ سٹور ،تندور ، میڈیکل سٹورز ،پنکچرز کی دکانیں ریستوران ہوٹل، بیکرز وغیرہ کھلے رہیں گے اس سمارٹ لاک ڈاؤن کا اطلاق 28مارچ تک رہے گا ذرائع کے مطابق کل تک اسکولز اور شادی ہالز مارکیز وغیرہ پر بھی پابندی عائد کی جا سکتی ہے کیونکہ ذرائع کے مطابق پھچلے کیئ روز سے نجی ؤ سرکاری اسکولز کے بچے اور ٹیچرز میں کرونا وائرس کی مثبت رپورٹس آئیں ہیں جس پر ضلعی انتظامیہ غور کررہی ہے عالمی صحت کے ادارے کے مطابق تیسری لہر انہتائی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے لہذا عوام الناس کو پہلے سے زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے سینٹائیزر ،ماسک ، سماجی فاصلے اور ہجوم والی جگہوں میں جانے سے پرہیز کریں اپنے لیے اور اپنے پیاروں کے لیے
جیو تو مسکرا کے

06/03/2021

Last Date Extended till 25-03-2021.
جو بچے اپلائی کرنا چاہتے ہیں۔ آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔ یہاں پر آن لائن اپلائی کرنے کے لئے ہماری شاپ پر تشریف لائیں۔
ایڈریس
آن لائن کتاب گھر۔ بالمقابل بسم اللہ مارکیٹ بلال ٹاؤن جہلم

05/03/2021

کہتے ہیں کہ ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ہوا ،
ویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے پوچھا
”کس قدر ویران گاؤں ہے،.۔.؟
“طوطے نے کہا لگتا ہے یہاں کسی الو کا گزر ہوا ھے“
جس وقت طوطا طوطی باتیں کر رہے تھے ،
عین اس وقت ایک الّو بھی وہاں سے گزر رہا تھا،
اس نے طوطے کی بات سنی اور وہاں رک کر ان سے مخاطب ہوکر بولا،
تم لوگ اس گاؤں میں مسافرلگتے ہو،
آج رات تم لوگ میرے مہمان بن جاؤ،
میرے ساتھ کھانا کھاؤ،
اُلو کی محبت بھری دعوت سے طوطے کا جوڑا انکار نہ کرسکا اور انہوں نے اُلو کی دعوت قبول کرلی،
کھانا کھا کر جب انہوں نے رخصت ہونے کی اجازت چاہی،
تو اُلو نے طوطی کا ہاتھ پکڑ لیا اور کہا ..
تم کہاں جا رہی ہو
طوطی پرشان ہو کر بولی یہ کوئی پوچنے کی بات ہے ،
میں اپنے خاوند کے ساتھ واپس جا رہی ہوں۔۔۔،
الو یہ سن کر ہنسا..
اور کہا ..
یہ تم کیا کہ رہی ہوتم تو میری بیوی ہو.
اس پہ طوطا طوطی الو پر جھپٹ پڑے اور گرما گرمی شروع ہو گئی،
دونوں میں جب بحث و تکرار زیادہ بڑھی تواُلو نے طوطے کے کے سامنے ایک تجویز پیش کرتے ہوئے کہا
”ایسا کرتے ہیں ہم تینوں عدالت چلتے ہیں اور اپنا مقدمہ قاضی کے سامنے پیش کرتے ہیں،
قاضی جو فیصلہ کرے وہ ہمیں قبول ہوگا“
اُلو کی تجویز پر طوطا اور طوطی مان گئے اور تینوں قاضی کی عدالت میں پیش ہوئے ،
،قاضی نے دلائل کی روشنی میں اُلو کےحق میں فیصلہ دے کر عدالت برخاست کردی،
طوطا اس بے انصافی پر روتا ہوا چل دیا تو اُلو نے اسے آواز دی ،
”بھائی اکیلئے کہاں جاتے ہواپنی بیوی کو تو ساتھ لیتے جاؤ“
طوطے نے حیرانی سے اُلو کی طرف دیکھا اور بولا ”اب کیوں میرے زخموں پر نمک چھڑکتے ہو،
یہ اب میری بیوی کہاں ہے ،
عدالت نے تو اسےتمہاری بیوی قرار دے دیا ہے“
اُلو نے طوطے کی بات سن کر نرمی سے بولا،
نہیں دوست طوطی میری نہیں تمہاری ہی بیوی ہے-
میں تمہیں صرف یہ بتانا چاہتا تھا کہ بستیاں الو ویران نہیں کرتے.
بستیاں تب ویران ہوتی ہیں جب ان سے انصاف اٹھ جاتا ہے ......

03/03/2021

سلجوقوں کی سائنسی مسجد ۔۔۔۔۔

ترکی میں موجود مسجد سیواس حیران کن سائے کی وجہ سے مشہور ہے۔
ہر روز عصر کی نماز سے کچھ دیر پہلے دیوار پہ ایک انسان کا سایہ نمودار ہوتا ہےجس کے سامنے کتاب کھلی نظر آتی ہے ۔
کچھ دیر بعد وہ سایہ خود غائب ہوجاتا ہے اسکی ایجاد سلجوق سلطان احمد شاہ کے حکم پر ھرم شاہ نے کی تھی ھرم شاہ نے اسکو آج سے آٹھ سو سال پہلے ترکی میں ایک مسجد کی دیوار پر ظاہر کیا تھا اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اُس وقت مسلمان فلکیات و ارضیات کے کیسے ماہر تھے کہ سورج کی روشنی سے بنتے سائے بھی اپنی مرضی سے ڈھال لیا کرتے تھے۔

کبھی عروج پہ تھا خود پہ اعتماد مرا

غروب کیسے ہوا ہے یہ آفتاب نہ پوچھ😔😔

03/03/2021

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلے جاری ہیں ۔ اپنا داخلہ کروانے کے لئے رابطہ کریں
آن لائن کتاب گھر۔ بلال ٹاؤن جہلم

28/02/2021

دنیا کا سب سے بڑا قبرستان

دنیا کا سب سے بڑا قبرستان عراق کے شہر نجف میں واقع ہے جسے وادی السلام کہا جاتا ہے اسے valley of peace کے طور پر بھی جانا جاتا ہے. نجف شہر کا شمار عراق کے بڑے شہروں میں ہوتا ہے اور اسے ایک مقدس شہر کا درجہ بھی حاصل ہے۔
یہ قبرستان گذشتہ چودہ سو سال سے استعمال میں ہے بلکہ اس سے بھی قدیم دور میں اس کی روایات ملتی ہیں . دنیا کا سب سے بڑا قبرستان ہونے کے ساتھ ساتھ یہ یونیسکو ورلڈ ہیریٹیج سائٹ کی لسٹ میں بھی شمار کنندہ ہے۔
وادی السلام قبرستان کا رقبہ 1485.5 ایکڑ چھے کلو میٹر سے زیادہ ہے اور یہاں کم و بیش پانچ ملین سے بھی زیادہ قبریں ہیں۔قبروں کی یہ تعداد سکاٹ لینڈ ، مانچسٹر ، برمنگھم کی پوری آبادی کے برابر ہیں۔ لاکھوں کی تعداد میں یہاں لوگ ہر سال آتے ہیں۔ اس قبرستان میں زیادہ تر شیعہ مسلمز اور سٹیٹ وارز میں شہید ہونے والوں کی قبریں ہیں۔ قبرستان میں روزانہ 150 سے 200 مردے دفناۓ جاتے ہیں۔
وادی السلام میں مردے دفنانے کے لیے زمین دوز تہہ خانے ہیں ان تہہ خانوں میں زمین دوز بلاکس میں کم و بیش پچاس پچاس مردے دفنانے کی گنجائش ہوتی ہے۔
وادی السلام قبرستان میں مشہور بادشاہ ، شہزادے اور سلاطین دفن ہیں اس کے علاوہ حضرت ہود علیہ السلام ، حضرت صالح علیہ السلام کی قبور اور حضرت علی ابن ابی طالب رضی اللہ عنہ کا روضہ مبارک بھی یہیں ہے۔
یہاں قبور اور مقبروں کی تعمیر میں پلاسٹرز اور اینٹوں کا استعمال کیا جاتا ہے. قبرستان میں زیر زمین تہہ خانے بلاکس بھول بھلیوں کی صورت بنے ہوۓ ہیں جنگ کے دوران ان زیر زمین راستوں میں مقامی ملیشیاؤں نے اپنے اڈے بنا رکھے تھے اور گوریلا وار کے ذریعے امریکن فوجوں کے خلاف مزاحمت جاری رکھی۔ باغی گروپس بھی زیر زمین راستے اپنی کاروائیوں کے لیے استعمال کرتے تھے عراقی آرمی نے قبرستان میں کئی جگہ زیر زمین راستوں تہہ خانوں کو بلڈوز کیا ہے۔
2003 میں قبرستان کو مزید پھیلایا گیا اسکی حدود میں اب تک 3 square miles کا اضافہ کیا جا چکا ہے۔
وادی السلام قبرستان سے متعلق کئ عقائد بھی جڑے ہوۓ ہیں اور شیعہ مسلمز یہاں دفن ہونے کو سعادت سمجھتے ہیں اور اس لحاظ سے یہ ان کے نذدیک مقدس ترین زمین ہے۔

27/02/2021

Vacancies for Non-Teaching Post in University of Education, Lahore
Walk on Interview

27/02/2021

اب دیکھتے ہیں کہ اس پر عمل ہوتا ہے یانہیں۔۔۔۔۔

27/02/2021

اسلام آباد میں ملازمت کا موقع

27/02/2021

جہلم کے کاروباری حضرات کے لئے خوشخبری

24/02/2021

سرکاری کالجز کے بعد سرکاری سکولوں میں بھی عارضی اساتذہ بھرتی کرنے کو منصوبہ تیار

کالج ٹیچر انٹرنز (سی ٹی آئیز) کے بعد سکول ٹیچر انٹرنز (ایس ٹی آئیز) بھرتی کرنے کا فیصلہ

20 سے 50 سال تک کی عمر کے مرد و خواتین افراد کو ایس ٹی آئیز بھرتی کیا جائے گا

پنجاب بھر میں ایس ٹی آئیز کی بھرتی 6 مراحل میں کی جائے گی

پہلے مرحلے میں ڈیرہ غازیخان، گوجرانوالہ، رحیم یار خان،میانوالی، راجن پور اورسیالکوٹ میں ایس ٹی آئیز بھرتی کیے جائیں گے

پرائمری سکولوں میں میٹرک پاس۔مڈل سکولوں میں انٹرمیڈیٹ اور ہائی و ہائر سیکنڈری سکولوں میں گریجوایٹس بھرتی ہونگے

پرائمری اساتذہ کو 18 ہزار۔مڈل اساتذہ کو 20 ہزار۔ہائی سکولز اساتذہ کو 25 ہزار اور ہائر سیکنڈری اساتذہ کو 30 ہزار ماہانہ ملے گا

محکمہ سکول ایحوکیشن نے تمام اضلاع کے سی ای اوز ایجوکیشن کو احکامات جاری کردئیے

22/02/2021

نئی سرکاری سکیم کے تحت کالج اور یونیورسٹی لیول کے طلبہ مندرجہ ذیل ویب سائیٹ پر سکالرشپ اپلائی کر سکتے ہیں
www.hedseholarships.punjab.gov.pk

طلباء اس ویب سائٹ پر سکالر شپ کیلے آن لائن درخواست جمع کروا سکتے ہیں

www.hedseholarships.punjab.gov.pk

21/02/2021

👈((( پاکستان​ آرمی )))
⁦🇵🇰⁩ بھرتی بطور سپاہی

⁦▪️⁩تعلیم​ : میٹرک
😇 انڈر میٹرک بھی
⁦▪️⁩قد : 5 فٹ 6 انچ
⁦▪️⁩عمر: ساڑھے17سے
😇 حد 23 سال
▪️15 مارچ سے
⁦▪️⁩15 اپریل2021
⁦✍️⁩ نوٹ: 👇
⁦▪️⁩ہفتہ اتوار کے علاوہ

19/02/2021

ضلع جہلم میں شاپنگ بیگ پر پابندی کا بوجھ بھی غریب کے کندھوں پر آ گیا ہے، ہر دوکان اور سٹور پر 10 روپے کا شاپر سامان کیساتھ تھمایا جاتا ہے۔ باقی کئی اضلاع میں اس پابندی کا اطلاق نہیں ہے۔ اگر پابندی لگائی گئی ہے تو اس کے نتائج میں پیدا ہونے والے مسائل پر نظر ہونی چاہیے۔

19/02/2021

،،
لاہور:پنجاب ایگزمینیشن کمیشن نے اسکولوں میں امتحان لینے کے شیڈول کا اعلان کردیا
لاہور:نوٹیفکیشن میں کی تاریخ اور طریقہ کاربھی جاری کردیا گیا
لاہور:تمام اسکولوں میں اٹھارہ سے 31مئی تک امتحان لیے جائیں گے،اعلامیہ
لاہور:پنجاب ایگزیمینیشن کمیشن سوالات پر مشتمل بنک فراہم کرے گا،اعلامیہ
لاہور:ان سوالات سے طالبعلموں کےلیے امتحانی پرچے تیار ہوں گے،اعلامیہ
لاہور:امتحان میں پچاس فیصد نمبرز ہوم ورک کے ہوں گے،اعلامیہ
لاہور:پچاس فیصد نمبر معروضی طرز کے پرچہ کے ہوں گے،اعلامیہ
لاہور:پہلی اور دوسری جماعت کے طالب علموں کا زبانی امتحان لیا جائے گا،اعلامیہ
لاہور:تیسری سے آٹھویں تک انگلش ریاضی، سائین، اردو،کمپیوٹر، تاریخ جیوگرافی کا پرچہ ہوگا
لاہور:پنجاب ایگزمینیشن کمیشن ضلعی سطح پرکنٹرول روم قائم کرے گا،اعلامیہ
لاہور: تمام اسکولز دس جون سے پہلے رزلٹ کارڈ جاری کریں گے،اعلامیہ

14/02/2021

طلباء متوجہ ہوں ۔۔۔۔ اس کو ضرور غور سی پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ لازمی شیئر کریں شاید آپ کی وجہ سے کسی کا مستقبل تباہ ہونے سے بچ جائے۔
تفصیلات اشتہار میں ۔۔۔۔۔

14/02/2021

Admission Open in ABASYN UNIVERSITY Islamabad Campus
apply online on http://abasynisb.edu.pk/
اگر آپ آن لائن اپلائی کرنا چاہتے ہیں اور سمجھ نہیں آ رہی تو ہماری شاپ پر وزٹ کریں ۔

14/02/2021

Vacancy Announcement in HEC (Higher Education Commission), Pakistan
Last Date for Apply: 15 March 2021
Apply online on https://carees.hec.gov.pk
If you need help for apply online then visit our shop.
Jobs

carees.hec.gov.pk

Want your business to be the top-listed Shop in Jhelum?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

جہلم میں کرونا وائرس کی تیسری لہر کے وار شدت اختیار کر گئے سمارٹ لاک ڈاؤن 28مارچ تک لگا رہنے کا امکان کاروباری مراکز ہفت...

Category

Telephone

Website

Address

Opposite Bismillah Market
Jhelum
49600

Opening Hours

Monday 07:00 - 19:00
Tuesday 07:00 - 19:00
Wednesday 07:00 - 19:00
Thursday 07:00 - 19:00
Friday 07:00 - 19:00
Saturday 07:00 - 19:00

Other Book Stores in Jhelum (show all)
Dani Kitaab Ghar Dani Kitaab Ghar
Al Markaz Road Chowk Ehlay Hadees
Jhelum, 49600

دانی کتاب گھر سے آپ کو ہر کلاس کے ماڈل پیپر کتابیں۔ سٹیشنری سکول بیگ کھلونے مل جائیں گے۔اور پورے پاکستان سے کیش آن ڈیلوری پہ مل جائیں گی۔

Dars-e-Nizami Books Dars-e-Nizami Books
Jhelum, 49120

Dars-e-Nizami Books Download in PDF Full HD pages Start Reading and learning علم حاصل کرن?

Husñain Books,Stationary & Sports Center Husñain Books,Stationary & Sports Center
Husnain Book Gift And Sports Center
Jhelum, 49600

Welcome to All ��� Decent Advocate �

ZAIM PDF BOOKS STORE ZAIM PDF BOOKS STORE
Jhelum

� WELCOME � Dear visitors ! It's a great platform for ALL PDF BOOKS. You will find there all of you

bilalzstationers bilalzstationers
Bilal Stationers Shop #1 Commercial Market Pinanwal
Jhelum, 49600

Office, school college Stationary

Talib Stationary Digital and Gift center shop Talib Stationary Digital and Gift center shop
Bismillah Market Bilal Town
Jhelum

Almadina Stationery jhelum Almadina Stationery jhelum
Sabzi Mandi Jhelum
Jhelum

Almadina Stationery jhelum

Click Response Click Response
Jhelum, 49600

Stay updated, exclusive offers, and learning tips. Unlock your potential through our e-books.

Book Corner Showroom Book Corner Showroom
Opposite Iqbal Library, Iqbal Library Road, Book Street
Jhelum, 49600

Book Corner | Standard House Of Publishing

Guess rebate Guess rebate
Jhelum

Mian Suleman Stationers Mian Suleman Stationers
Mian Suleman Stationers Railway Road Jhelum
Jhelum, 49600

School ,College Books & All types of stationery, office, birthday, flower items Fine Art Products & Toys are available on Mian Suleman Stationers Branch Of Mian Brothers Books Sell...

The stationers The stationers
Opp NADRA Office Civil Lines
Jhelum, 46000

We deals in all school and office stationery items.