Videos by Astana Aliya Bukhari Dhoke Kanyal sharif Jhelum in Jhelum. بفیضان جد امجد سید جلال الدین بخاری و مرشد کریم حضور زندہ پیر صاحب گھمکول شریف رح
🕋بسم ﷲ الرحمٰن الرحیم📿 🌷السلام علیکم و رحمتہ ﷲ وبرکاتہ🌷 💎خانقاہ سے نکلے نایاب موتی💎 "اصحاب الفیل کا قصہ" قرآن مجید میں سابقہ اقوام کے عجیب و غریب واقعات بیان کئے ہیں... جب کسی قوم یا فرد نے سرکشی اور ظغیانی کی تو اللہ رب العزت نے اسکو تعجب خیز اور سخت ترین عزاب میں جکڑا. ایسا ہی ایک واقعہ اصحاب الفیل کا بهی هے.. قران مجید میںٰ ان لوگوں کا واقعہ کچھ اس طرح سے بیان کیا گیا ہے...!!! أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ ﴿1﴾ أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ ﴿2﴾ وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ ﴿3﴾ تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍ مِّن سِجِّيلٍ ﴿4﴾ فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّأْكُولٍ ﴿5﴾ (سورة الفیل) کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا○ کیا اس نے ان کی ترکیب کو بے کار نہیں کر دیا ○ اور ان پر غول پر غول پرندوں کے بھیج دئیے ○ جو ان پر پکی ہوئی مٹی کے پتھر پھینک رہے تھے ○تو انہیں ایسا کر دیا جیسے مویشیوں کا کھایا ہوا بھوسا ہو ○ مفسرين اور مو رخين نے اس داستان كو مختلف صورتوں ميں نقل كيا ہے اور اس كے وقوع كے سال ميں بھى اختلاف ہے ليكن اصل داستان ايسى مشہور ہے كہ يہ اخبار متواتر ميں شمار ہوتى ہے. جو کچهہ کتب تفاسیر و سیرت میں اس واقعہ کے متع
محفل شبینہ ختم القرآن کے سلسلہ میں آستانہ عالیہ بخاری و مدرسہ جامعہ بخاری میں افطاری کا انتظام کیا گیا ۔ اللہ قبول و منظور فرمائے
ھفتہ وار محفل ذکر و ختم خواجگان با اجازت پیر صاحب گھمکول شریف بمقام ڈھوک کنیال آستانہ عالیہ بخاری نقشبندی سہروردی مائی صاحبہ خلیفہ مجاز حضور زندہ پیر صاحب رحمتہ اللّٰه تعالٰی علیہ