Astana Aliya Bukhari Dhoke Kanyal sharif Jhelum

بفیضان جد امجد سید جلال الدین بخاری و مرشد کریم حضور زندہ پیر صاحب گھمکول شریف رح

27/02/2024

🌺 آپ ﷺ پہ درود پڑھ کے معطر ہوئی حیات
🌺 آپ ﷺ کا ذکر کیا تو مصائب پلٹ گئے

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

23/02/2024
22/02/2024

دل ھے ایمان سے روشن میرا ، نور آنکھوں میں
یعنی سینے میں خدا اور حضورﷺ آنکھوں میں

میں نے جب نام لکھا اُنﷺ کا پڑھا، چوم لیا
زباں میں چاشنی آئی تو شعور آنکھوں میں...

20/02/2024

حافظ نعمان چوہدری عامر کے والد حاجی سلیمان صاحب رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ آج 5 بجے ڈھوک کںنیال بنگیال جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی

18/02/2024

💐یوں تو ہر مسلمان،،،

💐 نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ،،

کی محبت کی حرارت اپنے سینے میں موجود پاتا ہے ۔مگر خاصانِ خدا اس محبت کے عروج تک رسائی پاتے ہیں ۔یہی وہ امتیاز ہوتا ہے ۔جو اہل اللّٰہ اور عام مسلمانوں کے درمیان ہوتا ہے ۔محبت کا تقاضا یہ ہے کہ جو چیز محبوب کو پسند ہو وہی اپنائی جائے ۔۔۔

ّٰہ_علیہ_و_آلہٖ_وسلم

07/02/2024

ارشاد باری تعالیٰ ہے:
۔وَالنَّجْمِ اِذَا هَوٰی. مَا ضَلَّ صَاحِبُکُمْ وَمَا غَوٰی. وَمَا یَنْطِقُ عَنِ الْهَوٰی. اِنْ هُوَ اِلَّا وَحْیٌ یُّوْحٰی.
(النجم، 53: 1 تا 4)
’’قسم ہے روشن ستارے (محمد ﷺ) کی جب وہ (چشم زدن میں شبِ معراج اوپر جا کر) نیچے اترے۔ تمہیں (اپنی) صحبت سے نوازنے والے (رسول ﷺ جنہوں نے تمہیں اپنا صحابی بنایا) نہ (کبھی) راہ بھولے اور نہ (کبھی) راہ سے بھٹکے۔ اور وہ (اپنی) خواہش سے کلام نہیں کرتے۔ اُن کا ارشاد سَراسَر وحی ہوتا ہے جو انہیں کی جاتی ہے۔‘‘
۔
حضورنبی اکرم ﷺ کی معراج کے بیان کے تناظر میں اللہ تعالیٰ کو سورج، چاند، ستاروں کی قسم کھانے کی ضرورت نہیں ہے، اس لیے کہ معراج النبی ﷺ سے ان اشیاء کی کوئی مناسبت اور جوڑ نہیں بنتا۔ لہذا یہاں ’’النجم‘‘ سے مراد وہ ستارہ نہیں جو آسمان پر چمکتا ہے بلکہ اس سے مراد ذاتِ مصطفی ﷺ ہے۔
۔
امام جعفر الصادق رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
۔
النجم ھو محمد ﷺ.

(تفسیر المظهری، 9: 103)
۔
’’ستارے سے مراد سیدنا محمد مصطفی ﷺ ہیں۔‘‘

سورج ستارہ ہے جبکہ چاند (قمر) سیارہ ہے۔ سیارے کی اپنی روشنی نہیں ہوتی، وہ چمکتا ہوا نظر ضرور آتا ہے مگر اس کے اپنے اندر نورنہیں ہوتا۔ چاند اور زمین ایک سیارہ ہیں، جس طرح ہم اہل زمین کو چاند چمکتا ہوا نظر آتا ہے، اسی طرح اگر ہم چاند پر چلے جائیں تو ہمیں زمین چمکتی ہوئی نظر آئے گی۔ گویا نور چاند اور زمین کا اپنا نہیں ہے بلکہ نور سورج کا ہے، اسکی روشنی جب نظام شمسی کے سیاروں پر پڑتی ہے تو وہ روشن ہوجاتے ہیں جبکہ دوسری طرف ستاروں کی اپنی روشنی اور حرارت ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ان کے اندر مختلف گیسیں اور مادہ رکھا ہے جن کے جلنے سے نور اور روشنی پیدا ہوتی ہے۔
۔
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے حضور نبی اکرم ﷺ کو کسی بھی جگہ چاند (قمر) نہیں کہا۔اس لیے کہ حضور نبی اکرم ﷺ دنیا میں کسی کے نور سے نہیں چمکتے بلکہ آپ ﷺ کو اللہ کا عطا کردہ نور حاصل ہے۔ باقی ہر نبی اور ولی چاند اور سیاروں کی مثل ہیں اور وہ نورِ مصطفی ﷺ کی روشنی سے منور ہیں۔ آپ ﷺ تو ایسا سورج ہیں کہ خود تو چمکتے ہی ہیں مگر جس پر توجہ فرمادیں، اسے بھی چمکا دیتے ہیں۔۔۔ جس پر اپنے فیض کی کرنیں ڈال دیں، اسے بھی نور کردیتے ہیں۔۔۔ خود تو نور ہیں مگر جدھر توجہ کردیں، اسے بھی نور کردیتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے حضور نبی اکرم ﷺ کو سورج اور ستارے سے تشبیہ دی مگر کسی بھی جگہ چاند سے تشبیہ نہیں دی۔ اسی بناء پر اللہ تعالیٰ نے حضور نبی اکرم ﷺ کے سفر معراج کو بیان کرنے سے قبل آپ ﷺ کو ’’النجم‘‘ فرمایا۔

05/02/2024

اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو
اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو

قلب کو ہے اسکی رویت کی آرزو
جس کا جلوہ ہے عالم میں چار سو
بلکہ خود نفس میں ہے وہ سبحانہ
عرش پر ہے مگر عرش کو جستجو

اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو
اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو

عرش وفرش وزمان و جہت اے خدا
جس طرف دیکھتا ہوں تیرا جلوہ
ذرے ذرے کی آنکھوں میں توں ہی ضیإ
قطرے قطرے کی تو ہی تو ہے آبرو

اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو
اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو

نغمہ سبحان گلشن میں چرچا تیرا
چہچتےذکر حق کے ہیں صبح و مسا
اپنی اپنی چمک اپنی اپنی صدا
سب کا مطلب ہے واحد کہ واحد ہے تو

اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو
اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو

28/01/2024

آقاکریم علیہ السلام کو اللہ پاک نے ساری عبادات کے احکام زمین پر بھیجے اور نماز کی فرضیت عرش پر بلا کر کی اسلیئے نماز مومن کی بھی معراج ہے یہ وصال حق کا راز ہے ۔

03/01/2024

بسلسلہ یوم پیدائش سیدة النساء
سیدہ کائنات فاطمہ الزھراء رضی اللہ عنھا جنکی کنیت ُام ابیھا
یعنی اپنے باپ کی ماں بھی کتب میں آئی ہے

امام ذھبی نے فرمایا

سیدہ فاطمہ کی کنیت جو ہم نے پڑھی وہ ام ابیھا ھے

Photos from Astana Aliya Bukhari  Dhoke Kanyal sharif Jhelum's post 01/01/2024

مرشد کریم حضور زندہ پیر صاحب رحمتہ اللّٰه تعالٰی علیہ کے لخت جگر حضور پیر جی سرکار سے جانشین بی بی صاحبہ ڈھوک شریف
سید ذوالقرنین علی بخاری صاحب کی عرس مبارک کے موقع میں ملاقات

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Jhelum?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

🕋بسم ﷲ الرحمٰن الرحیم📿🌷السلام علیکم و رحمتہ ﷲ وبرکاتہ🌷💎خانقاہ سے نکلے نایاب موتی💎"اصحاب الفیل کا قصہ"قرآن مجید میں سابقہ...

Telephone

Website

Address


Dhoke Kanyal, Malot
Jhelum

Other Nonprofit Organizations in Jhelum (show all)
YouthNet PK YouthNet PK
Jada Jhelum
Jhelum, 49600

We are forming a network of youth led organization for climate action & DRR -Mapping of CSOs/ like minded NGOs -Development

Islam Tube Islam Tube
Jhelum

This page is created for islamic posts, ahadees, Islamic Quotoes , Ayat Translations etc .

Misali jhelum Tehreek Misali jhelum Tehreek
Jhelum, 49600

High Demand Store High Demand Store
Jada Jhelum
Jhelum, 49600

All Trreanding Products

Aziz Ullah Butt UG News Aziz Ullah Butt UG News
Jhelum

This Page is all about daily vlogs, Islam and news �

Tehreek Azmat E Quran Jhelum Tehreek Azmat E Quran Jhelum
Jhelum, 49600

Our aim is to protect the Holy pages, Durood Shareef and other Holy scripts which have fallen on the ground due to our ignorance and carelessness.

Voice of blind jhelum Voice of blind jhelum
Jehlum
Jhelum, 0544

We serve to empower blind people of all ages and all degrees.

Bazm E Paigham Jhelum Bazm E Paigham Jhelum
MACHINE MOHALA # 1
Jhelum, 49600

اسکول پڑھنے والے طلبہ کی سوسائٹی جو کہ طلبہ میں نیک بنو نیکی پھیلاؤ کی دعوت پھیلاتی ہے۔

Mission karbala Mission karbala
Jhelum

Bass Ya Hussain

Al-Sadique Welfare Society Jhelum-Rgtd Al-Sadique Welfare Society Jhelum-Rgtd
Machine Mohallah No. 3
Jhelum, 49600

Helping the poor and needy in District Jhelum Education & Skills Widows & Orphans Food/Water/Medicine

Generous Jhelum Generous Jhelum
Jhelum

A non profit organization work with District Government

Humanitarian Organization for Poverty Eradication Humanitarian Organization for Poverty Eradication
House No. 438 Umar Farooq Colony Dhoke Wahab Din
Jhelum

Hope Worldwide-Pakistan (Humanitarian Organization for Poverty Eradication) founded by committed peo