Tehreek Minhaj ul Quran Jhelum
For brief Introduction, please visit these websites:
https://www.minhaj.org/english/index.html
https://www.minhaj.org/urdu/index.html inshallah
we want to awake the nation from a sleep of ignorance and want to bring a social change through our youth.
ضرورى اطلاع...
چند ناگزیر وجوہات کہ وجہ سے آئندہ اِس پیج پر کسى قسم کہ کوئى پوسٹ شىئر نہیں کہ جائے گى۔ ممکن ہو تو درج ذیل لنک پر موجود پیج کو لائک کریں اور تحریک منہاج القرآن جہلم کہ سرگرمیوں سے مطلع رہیں۔ شکریہ
https://www.facebook.com/tmqjlm/
فن قرات کورس سے متعلق علامہ محمد ادریس رانا صاحب (نائب ناظم اعلی شمالی پنجاب) خصوصی پیغام۔
رجسٹریشن کے لیے فارم ملاحظہ فرمائیں۔
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSdGHG4vrgX_6r4v91Mv3HIsJIOWOIxEwpOJqgLqYEbXhqd7zg/viewform?usp=sf_link
ملک بھر میں پورا سال ہفتہ وار یوتھ سٹڈی سرکلز کے نصاب کی تکمیل کے موقع پر 12 روزہ آن لائن پروگرامز
بعنوان :
کتاب دوستی کا ایک سال
میزبان :
محمد انعام مصطفوی
محمد عثمان اسلم
مہمان :
زین العابدین جنرل سیکرٹری شمالی پنجاب
حنیف مصطفوی صدر منہاج یوتھ لیگ جہلم
رائے ساجد حسین صدر منہاج یوتھ لیگ فیصل آباد کوارڈینیٹر سوشل میڈیا کونسل
عمر علوی جنرل سیکرٹری فیصل آباد
مہمان خصوصی
محترم ڈاکٹر افتخار خان
زیرِ اہتمام :
منہاج یوتھ لیگ لٹریری کونسل
ضلعی سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن (ڈہوک جمعہ) جہلم میں اجلاس زیر صدارت محمد اکرم بھٹی (ضلعی صدر) منعقد ہوا۔
جس میں ضلعی تنظیم میں جزوی ترمیم عمل میں لائی گئی اور آئندہ کے لائحہ عمل پر ویژن 2025 کی روشنی میں اہداف کے تعین کے حوالے سے مشاورت کی گئی اور منھاج لائبریری و اسلامک سیل سنٹر ضلع جہلم ڈھوک جمعہ کا وزٹ اور کتب کی خریداری کے نظام کا بھی تعین کیا گیا۔
بعد ازاں غلام مصطفی ضلعی ناظم نے مختصر کارکردگی رپورٹ پیش کی اور نو منتخب افراد کا تعارف اور ذمہ داریوں سے آگاہ کیا۔۔۔
ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی اس کتاب میں حضور نبی اکرم ﷺ سے اُمت کے تعلق کی چند اہم جہات کو بیان کیا گیا ہے۔ اگر آج ہم تجدید و احیاء دین کے خواہاں ہیں تو ہمیں اُمتِ مسلمہ کی اصلاح کے ساتھ ان کے دلوں میں جذبہ حبِ نبوی اور اتباعِ رسول ﷺ کو موجزن کرنا ہوگا۔ اس کے بغیر دنیوی و اُخروی کامیابی کا خواب کبھی شرمندۂ تعبیر نہیں ہو سکتا۔
https://www.minhajbooks.com/urdu/book/584/Mahabbat-e-Rasool-ky-Taqazy-awr-Nusrat-e-Din/
Dr. Hassan Mohiuddin Qadri
سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کے 93 کارکنان کی ضمانت ہونے پر انہیں اور انکے اہل خانہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، اسیر کارکنان نے جرأت مندی کے ساتھ قید و بند کی سختیاں برداشت کیں، یہ کارکنان تحریک کا اثاثہ اور رول ماڈل ہیں
ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کے اسیران کی لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت پر انہیں اور انکے اہل خانہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، کارکنان کی جرات کو سلام اور حصولِ انصاف کیلئے کوشاں وکلاء ٹیم کو بھی مبارک ہو
ڈاکٹر حسن محی الدین قادری
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کے 93 کارکنان کی ضمانت پر انہیں اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد
شیخ الاسلام نے ضمانت کیلئے شاندار قانونی کردار ادا کرنے پر مخدوم مجید حسین شاہ ایڈووکیٹ، محرم علی بالی ایڈووکیٹ، نعیم الدین چوہدری ایڈووکیٹ اور شکیل ممکا ایڈووکیٹ کو بھی مبارکباد دی
سانحہ ماڈل ٹاؤن، نئی جے آئی ٹی کیخلاف درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل
اَہم اِعلان
شانِ سیدۂ کائنات سلام اللہ علیہا اور اِزالۂ اِشکالات
[3 روزہ خصوصی خطابات]
حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کے شانِ سیدۂ کائنات سلام اللہ علیہا پر تاریخی نوعیت کے 3 خصوصی خطابات ریکارڈ ہوچکے ہیں، جن میں اَہم علمی اِشکالات کا نہایت بلیغ انداز میں اِزالہ کیا گیا ہے۔
علماء و مشائخ، اَساتذہ، خطباء، محبانِ اَہلِ بیت، طالبانِ علم اور عوام و خواص ضرور سماعت کریں۔
یہ خطابات 25 جون 2020ء بروز جمعرات سے آن ائیر ہونا تھے، لیکن پاکستان میں انٹرنیٹ کے مسائل کے باعث یہ خطابات تیار ہوکر اِعلان کردہ تاریخ پر آن ائیر نہیں ہوسکیں گے۔ نئی تاریخیں درج ذیل ہیں:
تاریخ: 27 جون 2020ءبروز ہفتہ
28 جون 2020ءبروز اِتوار
29 جون 2020ءبروز پیر
وقت: 8:00 بجے رات [پاکستان]
5:00 بجے شام [یورپ]
4:00 بجے سہ پہر [برطانیہ]
11:00 بجے دن [کینیڈا]
سانحۂ اِرتحال
علامہ عبد التواب صدیقی اِچھروی ایک عظیم محقق اور صاحبِ مطالعہ شخصیت تھے۔ اُن کی پوری زندگی تبلیغِ اِسلام اور خدمتِ دین کے لیے وقف تھی۔ عقائدِ اِسلامیہ کے فروغ میں اُن کی گراں قدر خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔ ان کی رِحلت سے پیدا ہونے والا خلا ایک طویل عرصہ پُر نہ ہوسکے گا۔ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کے پسماندگان اور تلامذہ و مستفیدین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
https://www.minhaj.org/urdu/tid/49481
جہلم: منہاج یوتھ لیگ کے زیرِاہتمام ہفتہ وار آن لائن یوتھ سٹڈی سرکل کا انعقاد۔
زیرِ صدارت: منصور قاسم اعوان(سیکرٹری جنرل) منہاج یوتھ لیگ
خصوصی شرکت: زین العابدین(جنرل سیکرٹری) منہاج یوتھ لیگ شمالی پنجاب۔
دوران سرکل رواں ماہ کی زیرِ مطالعہ کتاب "سلام کا تصورِاعتدال وتوازن" کے مختص کردہ حصے کا مطالعہ کیا گیا۔
"حلقات التربیہ" کے تاریخی خطابات سماعت کرنے والے شرکاء کے لیے خوش خبری ہے کہ حضور شیخ الاسلام چالیس روزہ لیکچر سیریز کے اِختتام پر اپنے ہاتھوں سے دستخط شدہ ’’صحیح البخاری‘‘ و ’’اِحیاء علوم الدین‘‘ کی متصل سند اور اِجازت براہ راست مرحمت فرمائیں گے
بتاریخ: 7جون بروز اتوار 2020ء
وقت:
پاکستان: 10:05pm
یوکے: 6:05pm
یورپ: 7:05pm
کینیڈا: 1:05pm
براہِ راست منہاج ٹی۔ وی اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے یو ٹیوب چینل اور فیس بک پیجز پر
ِ_قرآن : #جہلم
🔖دورہ قرآن میں سورہ النساء کی ترجمہ و تفسیر محترمہ ثمینہ کوثر صاحبہ ( ناظمہ عرفان الہدایہ منہاج القرآن ویمن لیگ جہلم ) کروا رہی ہیں۔
🔖دورہ قرآن کے سیشن میں سورہ النساء کی آیت نمبر 8 تا 14 کی ترجمہ و تفسیر کروائی گئی۔
سیشن کا اختتام دعا پر کیا گیا۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی جانب سے اُمت کے لیے
کورونا وائرس سے بچاؤ اور شفاء یا بی کا وظیفہ
ہر طرح کے متعدی وائرس بالخصوص کورونا وائرس سے حفاظت اور شفاء یابی کے لیے درج ذیل آیات اور مسنون دعا پرمشتمل وظیفہ نہایت مؤثر، باعثِ شفاء اورکثیر برکات کا باعث ہے:
• ﴿وَيَشْفِ صُدُورَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِينَo﴾
• ﴿وَشِفَاءٌ لِّمَا فِي الصُّدُورِo﴾
• ﴿فِيهِ شِفَاءٌ لِّلنَّاسِo﴾
• ﴿وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ وَّرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَo﴾
• ﴿وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِo﴾
• ﴿قُلْ هُوَ لِلَّذِينَ آمَنُوْا هُدًى وَّشِفَاءٌo﴾
٭ اِن 6 آیات کو ترتیب سے اِکٹھا پڑھیں تو یہ ایک بار تصور ہوگا۔ اِس طرح ترتیب سے 7 بار پڑھیں۔
٭ پھر درج ذیل دعاء 7 بار پڑھیں:
«اَللّٰہُمَّ اِنِّي اَعُوذُ بِكَ مِنَ البَـرَصِ وَالْجُنُونِ وَالْجُذَامِ وَمِنْ سَيِّیءِ الْاَسْقَامِ».
٭ اَوّل و آخر تین تین بار درج ذیل درود شریف پڑھیں:
«اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ».
٭ اس طرح صبح و شام وظیفہ کرکے مریض پر دم کریں اور پانی پئیں / پلائیں۔ حسبِ ضرورت پانی دم کر کے غسل بھی کر سکتے ہیں۔
٭ اللہ تعالی کی بارگاہ میں ندامت کے آنسو بہاتے ہوئے اپنے گناہوں سے توبہ کریں اور کثرت سے اِستغفار کرتے رہیں۔
٭ نماز پنج گانہ پابندی سے ادا کریں اور ہر نماز کے لیے تازہ وضو کریں۔ کھانے پینے اور رِزق کمانے میں حلال و حرام کا خاص خیال رکھیں۔ حرام سے کلیتاً اجتناب برتیں۔ اِنسانیت کی بقا صرف دینِ فطرت یعنی اسلام کی تعلیمات پر عمل کرنے میں مضمر ہے۔
٭ اِن شاء اللہ! اس وظیفے کی برکت سے متأثرین شفا یاب ہوں گے جب کہ صحت مند محفوظ و مامون رہیں گے۔
٭ دیگر احتیاطی تدابیر و حفاظتی اقدامات پر مکمل عمل کریں
ملزموں کو ترقیاں ملنے پر وزیراعظم کو مبارکباد دینے کیلئے الفاظ نہیں مل رہے: ڈاکٹر طاہرالقادری ملزموں کو ترقیاں ملنے پر وزیراعظم کو مبارکباد دینے کیلئے الفاظ نہیں مل رہے: ڈاکٹر طاہرالقادری
ڈاکٹر توقیر شاہ ماڈل ٹاؤن کے 14بے گناہوں کے قتل عام کا مرکزی کردار ہے: خرم نواز گنڈاپور ڈاکٹر توقیر شاہ ماڈل ٹاؤن کے 14بے گناہوں کے قتل عام کا مرکزی کردار ہے: خرم نواز گنڈاپور
جہلم: منہاج یوتھ لیگ کے زیرِ اہتمام تحصیل پنڈدانخان میں کیک کٹنگ تقریب کے موقع پر والی بال شو میچ کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی زین العابدین جنرل زیکرٹری منہاج یوتھ لیگ شمالی پنجاب تھے۔ جبکہ محمد حنیف مصطفوی ضلعی صدر اور جہانگیر شہزاد جنرل سیکرٹری جہلم نے خصوصی شرکت کی۔ دوستانہ میچ میں العباس کلب اور الفیصل کلب کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں الفیصل کلب نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ مہمانان گرامی نے میچ کے اختتام پر کہا کہ موجودہ دور میں اس چیز کی بہت ضرورت ہے کہ کھیلوں کے میدانوں ک آباد کیا جائے اور منہاج یوتھ لیگ علم اور کتاب دوستی کیساتھ میدانوں میں بھی سب سے آگے نظر آ رہی ہے۔ ہمارے قائد بھی تحریر و تقریر کیساتھ کھیل کا بھی خاص اہتمام رکھتے ہیں اور والی بال کے کھلاڑیوں کیلئے خوشخبری ہے کہ ڈاکٹرطاہرالقادری بھی والی بال میچ کھیلتے ہیں۔ آخر میں ٹیموں میں انعامات تقسیم کئے گئے اور ڈاکٹرطاہرالقادری کی صحت اور درازی عمر کی دعا کی گئی۔
جہلم: منہاج یوتھ لیگ کے زیرِ اہتمام سٹڈی سرکل و ماہانہ تنظیمی اجلاس منعقد ہوا جس میں رواں ماہ کی کتاب "محافظِ اسلام و انسانیت" کے پہلے 3 ابواب کا مطالعہ کیا گیا اور قائد ڈے کی مناسبت سے مرکز کی طرف سے جاری کردہ اہداف اور لائحہ عمل سے آگاہ کیا گیا۔
Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی جانب سے اُمت کے لیے مہلک و متعدی اَمراض اور وائرسز سے بچاؤ کا وظیفہ
کینسر، ہیپاٹائٹس، ذیابیطس (شوگر)، فالج، ٹی۔ بی، برص، کوڑھ اور گردے فیل ہوجانے
جیسے مہلک اَمراض سے بچاؤ، ہر طرح کے متعدی وائرس سے حفاظت اور دیگر ظاہری و
باطنی تکالیف کے اِزالے کے لیے درج ذیل آیات اور مسنون دعا پرمشتمل وظیفہ نہایت مؤثر، باعثِ شفاء اورکثیر برکات کا باعث ہے:
• ﴿وَيَشْفِ صُدُورَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِينَo﴾
• ﴿وَشِفَاءٌ لِّمَا فِي الصُّدُورِo﴾
• ﴿فِيهِ شِفَاءٌ لِّلنَّاسِo﴾
• ﴿وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ وَّرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَo﴾
• ﴿وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِo﴾
• ﴿قُلْ هُوَ لِلَّذِينَ آمَنُوْا هُدًى وَّشِفَاءٌo﴾
٭ اِن 6 آیات کو ترتیب سے اِکٹھا پڑھیں تو یہ ایک بار تصور ہوگا۔ اِس طرح ترتیب سے
7 بار پڑھیں۔
٭ پھر درج ذیل دعاء 7 بار پڑھیں:
«اَللّٰہُمَّ اِنِّي اَعُوذُ بِكَ مِنَ البَـرَصِ وَالْجُنُونِ وَالْجُذَامِ وَمِنْ سَيِّیءِ الْاَسْقَامِ».
٭ اَوّل و آخر تین تین بار درج ذیل درود شریف پڑھیں:
«اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ».
٭ اس طرح صبح و شام وظیفہ کرکے مریض پر دم کریں اور پانی پئیں / پلائیں۔ حسبِ ضرورت پانی دم کر کے غسل بھی کر سکتے ہیں۔
٭ اللہ تعالی کی بارگاہ میں ندامت کے آنسو بہاتے ہوئے اپنے گناہوں سے توبہ کریں اور کثرت سے اِستغفار کرتے رہیں۔
٭ ہر وقت باوُضو رہیں اور نماز پنج گانہ پابندی سے ادا کریں۔ کھانے پینے اور رِزق
کمانے میں حلال و حرام کا خاص خیال رکھیں۔ حرام سے کلیتاً اجتناب برتیں۔ اِنسانیت
کی بقا صرف دینِ فطرت یعنی اسلام کی تعلیمات پر عمل کرنے میں مضمر ہے۔
٭ اِن شاء اللہ! اس وظیفے کی برکت سے متأثرین شفا یاب ہوں گے جب کہ صحت مند محفوظ و مامون رہیں گے۔
Minhaj Youth League Jhelum
جہلم: منہاج یوتھ لیگ کے زیراہتمام "یوتھ سٹڈی سرکل" کی نشست کا انعقاد ضلعی سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن جہلم میں ہوا۔ جس کی صدارت زین العابدین (جنرل سیکرٹری) منہاج یوتھ لیگ شمالی پنجاب نے کی۔ جبکہ منہاج یوتھ لیگ تحصیل جہلم کی پوری ٹیم کے ممبران نے حسن محی الدین (صدر) کی قیادت میں شرکت کی۔
Pakistan Awami Tehreek (PAT)
سانحہ ماڈل ٹاؤن کا کیس پورے معاشرے اور سسٹم سمیت حکومت پر گناہ ہے کہ اس کیس میں اب تک (شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء کو) انصاف نہیں ملا: سنیئر تجزیہ کار ظفر ہلالی
ماہانہ شب بیداری ،
بمقام ضلعی سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن جہلم
خصوصی شرکت: پروفیسر سلیم احمد چوہدری (نائب ناظم اعلٰی نظامت تربیت، تحریک منہاج القرآن
زین العابدین (جنرل سیکرٹری) منہاج یوتھ لیگ شمالی پنجاب
نوید احمد (ضلعی صدر) تحریک منہاج القرآن جہلم
2nd Lecture of Training Camp by PAT Jhelum
PAT Training Camp Jhelum
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Dhoke Jumma Road, Dhoke Abdullah Jhelum
Jhelum
Opening Hours
Monday | 09:00 - 19:00 |
Tuesday | 09:00 - 19:00 |
Wednesday | 09:00 - 19:00 |
Thursday | 09:00 - 19:00 |
Friday | 15:00 - 19:00 |
Saturday | 09:00 - 19:00 |
Sunday | 09:00 - 19:00 |
Jhelum, 49600
Our Mission is to provide Taste you want. We have started this food business cutting down the food prices with Great Deals. Good thing about it is its the Hygiene which is guaran...
Janjeel Near Sanghoi Jhelum
Jhelum, 49600
اس کار خیر میں حسب توفیق حصہ ڈالیں Easypaisa: 03119885363 Bank: 6510018467500017
Jhelum
Jhelum, 49600
اللہ کے نبی ﷺ نے فرمایا: میری طرف سے لوگوں کو (احکامِ الٰہی) پہنچا دو اگرچہ ایک آیت ہی ہو...
Jhelum
This page is created for islamic posts, ahadees, Islamic Quotoes , Ayat Translations etc .
Shaloom Christian Centre Jhelum
Jhelum, 49600
The Universal Methodist church in Pakistan Jhelum
Jhelum, 49600
Our aim is to protect the Holy pages, Durood Shareef and other Holy scripts which have fallen on the ground due to our ignorance and carelessness.
Qur'an-o-Sunnat Research Acadmey, Opposite Old Thana Sadder, Near Standard Medical Store Tehsil Road
Jhelum, 49600
Https://www. Facebook. Com/sagri. Jhelum/
Jhelum
وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْن