Umer Bin Rafaqat
Visit For motivational, Authentic, Funny and True Content which is being shows after proper Verifica
ترجمان پولیس جہلم
تلاش ورثا
یہ بچی ریلوے روڈ جہلم سے ملی ہے جو کہ اپنا نام حنا دختر رضا شاہ بعمر 10/12 سال ساکن کوٹلی سیداں ضلع جہلم بتلاتی ہے، دماغی طور پر مکمل درست نہ ہے جو اس وقت تھانہ سٹی جہلم موجود ہے۔جو کوئی اس بچی کے وارثان کو جانتا ہو تو وہ ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔
تھانہ سٹی
9270048_0544
ایس ایچ او تھانہ سٹی
0300_5607155
اسسٹنٹ سب انسپکٹر تھانہ سٹی
0332_8542077
🙏🙏
ایک محلے میں ایک مسٹنڈا ️رہتا تھا۔
مسٹنڈے نے ساتھ والے گاوں میں ہونے والے ایک کبڈی ٹورنامنٹ کو بھی جیتا ہوا تھا ۔
ایک دن مسٹنڈے نے کچھ لفنگے ساتھ لیے اور شور مچانا شروع ہوا کہ "گاوں کے بازار میں جو اکلوتا ہوٹل موجود ہے اس ہوٹل کا مالک چائے میں ملاوٹ والا دودھ ملاتا ہے۔ کھانے میں آئل بھی صحیح نہیں استعمال کرتا اور گوشت بھی صاف نہیں ہوتا۔ مجھے ہوٹل کھولنے دیں۔ میں بہترین تیل🍲 میں کھانا پکاوں گا اور میرے پاس بہترین کک بھی ہیں اور بہت صاف ستھرے ویٹر بھی۔ میں ایسا ہوٹل بناوں گا کہ دور دور سے لوگ کھانا کھانے ادھر آئیں گے"۔
لفنگوں نے ناچ ناچ کر گھنگرو توڑ دئیے اور لفنگوں کا ایک ہی مطالبہ تھا کہ کیونکہ مسٹنڈا کبڈی جیتا ہوا ہے اس لیے اسے ایک موقع ضرور ملنا چاہیے ۔
گاوں میں کافی شور مچ گیا اور بالآخر گاوں کے چوہدری نے مداخلت کر کے اس ہوٹل کو بند کروا دیا اور مسٹنڈے کو ہوٹل کھولنے کی اجازت دے دی۔
مسٹنڈے نے ہوٹل کھول لیا۔
کچھ عرصہ گزرا اور ایک دن چوہدری معائنہ کرنے کے لیے گیا۔ ہوٹل میں جا بجا گندی پڑی ہوئی تھی ۔ چوہدری کے استفسار پر مسٹنڈا بولا کہ یہ پچھلے ہوٹل والوں کا گند ہے میں اتنی جلدی تھوڑا صاف کر سکتا ہوں۔ چوہدری نے دال کا آرڈر دیا ۔ مسٹنڈے نے ٹیبل پر گندی ٹاکی مار کر میلی کچیلی پلیٹ لاکر بدمزہ دال سامنے رکھی۔ اور ساتھ ہی کہا کہ دیگچی میں چوہا گر گیا تھا دل کرتا ہے تو کھا لیں۔ مسٹنڈے کے لفنگے ناچنے لگے کہ تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوٹل کھلا ہے جس کا سچا مالک خود بتاتا ہے کہ ہنڈیا میں چوہا گر گیا تھا ۔
دال سے بیزار ہو کر چوہدری نے گوشت کا آرڈر کیا۔ مسٹنڈے کے ویٹر نے کہا کہ پرانے ہوٹل والے کی مافیا سارے چکن مہنگے کر گئی ہے لہذا ایک پلیٹ کی قیمت دو ہزار ہو گی۔
اتنی دیر میں ایک ویٹر چوہدری کی جیب کاٹنے لگا۔ چوہدری نے اسے پکڑ لیا تو مسٹنڈا جیب کترے کو کہنے لگا کہ مجھے چوری چکاری بالکل پسند نہیں، میں تمہیں ویٹر کی نوکری سے برطرف کرتا ہوں جاؤ جا کہ کاؤنٹر پر بیٹھ جاؤ۔
چوہدری نے کہا چلو چائے ہی لے آو ۔
جیب کترے نے کاونٹر سے آواز لگائی کہ چائے کا کپ 90 روپے کا ہو گا۔
چوہدری بولا وہ کیوں؟ مسٹنڈا بتانے لگا کہ پچھلے ہوٹل والے نے زبردستی مہنگائی روک کر رکھی ہوئی تھی لہذا اب ہم نے مصنوعی قیمت کو ٹھیک کر دیا ہے لہذا 90 روپے ہی دینے ہوں گے۔
چوہدری اپنے خیالوں میں 90 کی چائے پی رہا تھا کہ اسے مسٹنڈے کی آواز آئی👈 ۔ کہ چوہدری صاحب آپ اپنی گاڑی بچا لیں میرے ہوٹل کے ملازم آپ کی گاڑی سے چوری کر رہے ہیں۔
چوہدری نے کہا یہ کیا؟ تم نے کیسے چوروں کا جتھا رکھا ہوا ہے؟
مسٹنڈا بولا "دیکھو بھلائی کا زمانہ ہی نہیں ایک تو میں نے ستر سال میں پہلی بار گاؤں والوں کو شعور دیا ہے اور اب میں خود بتا رہا ہوں کہ میرے بندے چور ہیں، پھر بھی میری قدر ہی نہیں" 👹
لفنگے بھی چوہدری کو کوسنے لگے اور کہا کہ اگر مسٹنڈے کے بندے چور ہیں تو وہ بتاتا بھی تو ہے اور ہینڈ سم بھی ہے پھر بھی لوگ مسٹنڈے کی قدر نہیں کرتے ۔۔ 😉
❤
Do it Right Now . and Share to Others
الحمداللہ. ۔ 😍
Blessed with Baby Boy.🤱 .
*تلاش ورثاء*
یہ خاتون دینہ سے ملی ہیں جس کا زہنی توازن خراب ہیں اگر کوئی جانتا ہیں تو دینہ پولیس چوکی سے رابطہ کریں
0544-636745
#
Tabdeeli
آ جاؤ ٹیکہ لوا لو۔۔۔
سائنس کا قتل ۔
ماں باپ کی شان. ۔ ۔
Happy Defence Day . .
بس میں لگی وائرنگ شاٹ ہونے سے آگ لگی، بی آر ٹی ترجمان
تفصیلات جانئے: https://urdu.geo.tv/latest/229911-
لیفٹیننٹ ناصر خالد PMA 137 LC آج شمالی وزیرستان میں آئی ای ڈی دھماکے میں شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوگیا.
لیفٹیننٹ ناصر رائل ملٹری اکیڈمی آسٹریلیا کا گریجویٹ تھا۔ ناصر ایک یتیم تھا ، ناصر کے والد بھی ایک شہید ہیں
"ناصر اپنی ماں کا اکلوتا بیٹا تھا"
اللہ پاک لیفٹیننٹ ناصر کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور ماں جی کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین. 😔
ایک عورت اپنا پسندیدہ رومال بینک کے کیش کاؤنٹر پہ بھول گئ
کیشیر یہ سوچ کر رومال اپنے پاس رکھ لیتا ہے کہ جس کا ہوگا وہ لیجائے گا
مگر غلطی سے رومال پہ دوچار اسٹیمپ لگ جاتا ہے
کچھ دیر بعد ہی عورت واپس اتی ہے اور اپنا رومال مانگتی ہے
کیشیر رومال دے دیتا ہے
اپنے رومال پہ لگے اسٹیمپ کو دیکھتے ہی عورت کافی غصہ ہوجاتی ہے کہ اپ نے میرا رومال کیوں خراب کیا کیشیر بھی غصے میں بولتا ہے کیا ضرورت تھی یہاں چھوڑ جانے کی
اب عورت کافی غصے میں مینیجر کی کیبن میں جاتی ہے اور ساری بات بتاتی ہے
مینیجر کہتا ہے بس اتنی سی بات
اور عورت سے رومال مانگتا ہے اور اس پر.
All our stamps cancelled
والی مہر لگا کر اپنے دستخط کرتا ہے اور عورت کو دے کر کہتا ہے لیجیے میڈم اب پہلے والے کسی بھی اسٹیمپ کی کوئی ویلیو نہی ہے😄😄
ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺕ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻏﺰﻧﻮﯼ ﮐﻮ ﮐﺎﻓﯽ ﮐﻮﺷﺸﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ
ﺟﺐ ﻧﯿﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻏﻼﻣﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﻟﮕﺘﺎ ہے کہ ﮐﺴﯽ مظلوم ﭘﺮ ﺁﺝ ﮐﻮﺋﯽ ﻇﻠﻢ ہوا ہے۔ ﺗﻢ ﻟﻮﮒ ﮔﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻞ ﺟﺎﺅ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺮﯾﺎﺩﯼ ﻧﻈﺮ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﻟﮯ ﺁﺅ۔
ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﺳﺐ ﻭﺍﭘﺲ ﺁ ﮐﺮ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ : " ﺳﻠﻄﺎﻥ، ہمیں ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻓﺮﯾﺎﺩﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻼ، ﺁﭖ ﺁﺭﺍﻡ ﺳﮯ ﺳﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ۔ "
ﺳﻠﻄﺎﻥ ﮐﻮ ﺟﺐ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﯿﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮐﭙﮍﮮ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ ﺧﻮﺩ ﻣﺤﻞ ﺳﮯ ﺑﺎﮬﺮ ﻧﮑﻼ۔ ﻣﺤﻞ ﮐﮯ ﭘﭽﮭﻮﺍﮌﮮ ﻣﯿﮟ ﺣﺮﻡ ﺳﺮﺍ ﮐﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﺍُنہیں ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻓﺮﯾﺎﺩ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﺩﯼ : " ﺍﮮ اللہ ! ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﺍﭘﻨﮯ
ﻣﺼﺎﺣﺒﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﺤﻞ ﻣﯿﮟ ﻋﯿﺶ ﻭ ﻋﺸﺮﺕ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮔﺰﺍﺭ ﺭہا ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﻞ ﮐﮯ ﻋﻘﺐ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ یہ ﻇﻠﻢ ﺗﻮﮌﺍ ﺟﺎ ﺭہا ہے۔ "
ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : "ﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ ﮐﺮرہے ہو؟ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﻤﻮﺩ ہوﮞ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻓﺮﯾﺎﺩﺭﺳﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺁﯾﺎ ﮬﻮﮞ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺘﺎﺅ ﮐﯿﺎ ﻇﻠﻢ ﮬﻮﺍ ﮬﮯ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ؟ "
" ﺁﭖ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﺹ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﺎ ہر ﺭﺍﺕ ﻣﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﭘﺮ ﻇﻠﻢ ﻭ ﺗﺸﺪّﺩ ﮐﺮﺗﺎ ہے۔ "
"ﺍِﺱ ﻭﻗﺖ ﻭﮦ ﮐﮩﺎﮞ ﮬﮯ؟"
" ﺷﺎﯾﺪ ﺍﺏ ﭼﻼ ﮔﯿﺎ ﮬﻮ۔"
" ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺟﺐ ﻭﮦ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﻓﻮﺭﺍً ﺁ ﮐﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻃﻼﻉ ﮐﺮ ﺩﻭ۔ " ﭘﮭﺮ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﻣﺤﻞ ﮐﮯ ﺩﺭﺑﺎﻥ ﮐﻮ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺩﮐﮭﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ کہ ﺟﺐ بھی یہ دربار ﺁﺋﮯ ﺍﺳﮯ ﺳﯿﺪﮬﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺩﻭ۔ ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﯽﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮬﻮﮞ ﺗﻮ ﭘﺮﻭﺍﮦ ﻣﺖ ﮐﺮﻭ۔
ﺍﮔﻠﯽ ﺭﺍﺕ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺘﺎﯾﺎ کہ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ہے۔
ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺍﺳﯽ ﻭﻗﺖ ﺗﻠﻮﺍﺭ ہاتھ ﻣﯿﮟ ﻟﺌﮯ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻞ ﭘﮍﺍ۔ ﺟﺐ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ کہ ﮔﮭﺮ کے ﺳﺎﺭﮮ ﭼﺮﺍﻍ ﺑﺠﮭﺎ ﺩﻭ۔ ﭘﮭﺮ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﮬﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺲ ﮐﺮ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﺎ ﺳﺮ ﺗﻦ ﺳﮯ ﺟﺪﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ۔
ﭘﮭﺮ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ کہ ﭼﺮﺍﻍ ﺭﻭﺷﻦ ﮐﺮ ﺩﻭ۔ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﺎ ﭼﮩﺮﮦ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﺠﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﮔﺮ ﭘﮍﺍ۔
ﭘﮭﺮ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﻣﺎﻟﮏ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ : " ﺍﮔﺮ ﮐﭽﮫ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﮬﮯ ﺗﻮ ﻟﮯ ﺁﺅ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮩﺖ ﺳﺨﺖ ﺑﮭﻮﮎ ﻟﮕﯽ ﮬﮯ۔ "
" ﺁﭖ ﺟﯿﺴﺎ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺠﮫ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﺋﮯ ﮔﺎ؟"
" ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ہے، ﻟﮯ ﺁﺅ "!
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺍﯾﮏ ﺳﻮﮐﮭﯽ ﺭﻭﭨﯽ ﺍﭨﮭﺎ ﻻﯾﺎ ﺟﺴﮯ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﺑﮍﯼ ﺭﻏﺒﺖ ﺳﮯ ﮐﮭﺎﯾﺎ۔ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﻟﮕﺎ کہ ﭼﺮﺍﻏﻮﮞﮐﻮ ﺑﺠﮭﺎنا، ﺳﺠﺪﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﭨﯽ ﻃﻠﺐ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺁﺧﺮ ﮐﯿﺎ
ﻣﺎﺟﺮﺍ ﮬﮯ؟ سلطان نے فرمایا:
"ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﺐ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺩﺍﺳﺘﺎﻥ ﺳﻨﯽ ﺗﻮ ﺳﻮﭼﺎ کہ ﻣﯿﺮﯼ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﺎ ﻇﻠﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ہمّت ﺻﺮﻑ ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺴﯽ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ہوﺳﮑﺘﯽ ﮬﮯ۔ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭘﺪﺭﺍنہ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺋﻞ نہ ہوجائے۔ ﭼﺮﺍﻍ ﺟﻠﻨﮯ ﭘﺮ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ کہ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﺍ ﺑﯿﭩﺎ ﻧﮩﯿﮟ ہے ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺳﺠﺪۂ ﺷُﮑﺮ ﺑﺠﺎﻻﯾﺎ۔ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﻣﺎﻧﮕﺎ کہ ﺟﺐ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻣﺼﯿﺒﺖ ﮐﺎ ﻋﻠﻢ ہوا، ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍللہ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻗﺴﻢ ﮐﮭﺎﺋﯽ ﺗﮭﯽ کہ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻭﭘﺮ ﺭﻭﭨﯽ ﺣﺮﺍﻡ ہے۔ ﺍُﺱ ﻭﻗﺖ
ﺳﮯ ﺍﺏ ﺗﮏ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ نہ ﮐﭽﮫ ﮐﮭﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ نہ
پانی ﭘﯿﺎ ﺗﮭﺎ۔اور آج کل کے حکمران، میں اس سے ذیادہ کچھ نھیں لکھونگا
اگر یہ لطیفہ ہوتا تو ہر کوئی شئیر کرتا آج دیکھتا ہوں کہ یہ پوسٹ کون کون شئیر کرتا ہے
If you make the mistake of looking back too much, you aren’t focused enough on the road in front of you.
دو سال پہلے جب ن لیگ کی حکومت تھی اور سندھ میں پیپلز پارٹی کی۔۔۔
اس وقت کراچی میں دو فٹ بارش ہوئی تھی، تب عارف علوی اپنی پراڈو پہ کشتی ڈال کے لایا تھا اور فوٹو سیشن کروا رہاتھا۔۔۔
اب پی ٹی آئی کے کراچی میں چودہ ایم این اے اور تیس ایم پی اے ز ہیں۔ شہر بارش سے تباہ ہو رہا ہے۔ یہی عارف علوی صدر ہے۔ لیکن ان لوگوں نے اب اپنی شکل دکھانا بھی حرام سمجھی ہوئی ہے۔ یہ لوگ صرف فوٹو سیشن اور جھوٹی تقریریں کر سکتے ہیں۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Jhelum
Socio-political organisation working for the welfare of the people without making any discrimination
New Innovative Computers Repairing
Jhelum, 49600
Lions Clubs International (LCI) is a secular service organization was founded by Melvin Jones in 191
Punjab
Jhelum, 44001
هلا بالخميس من هنا للصبح 😎🥳 الزيـ.ـادة من 5 لــ 7 سنتى اقل شـي ❤ -للطـلب من خلال الرسـايل 📩👌
Near Masjid Qaim Deen MM # 3
Jhelum
Our Field of Work:- Free Dispensary, EPI Centre, Free Sugar Lab, Ambulance Services, Free Medical