Generous Jhelum

Generous Jhelum

You may also like

Muhabbat E ILaahi
Muhabbat E ILaahi

A non profit organization work with District Government

Photos from Generous Jhelum's post 19/07/2021

جہلم( ): گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر نے عید الاضحیٰ سے قبل المرکز کمیونٹی سینٹر میں بازار مہربانی لگا کر بچوں، خواتین اور مستحق افراد میں کپڑے، جوتے، چوڑیاں اور دیگر تحائف تقسیم کیے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر کے ہمراہ ڈاکٹر شہزانہ امتیاز، پی ایم اے جہلم ڈاکٹر تفسیر گوندل، سماجی کارکن فرحت کمال ضیا اور دیگر افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر کا کہنا تھا کہ بازار مہربانی کا مقصد غریب اور مستحق افراد کو عید کی خوشیوں میں برابر کا شریک کرنا ہے، بازار مہربانی میں مستحق افراد کو جوتے، کپڑے اور دیگر اشیاء مفت تقسیم کر رہے تاکہ وہ بھی عید کی خوشیاں منا سکیں۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ہم سب کو مل کر معاشرے میں غریب اور مستحق افراد کا خیال رکھنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ عید الاضحی ہمیں قربانی اور بھائی چارے کا درس دیتی ہے جس کے لئے ضروری ہے کہ اس مقدس مذہبی تہوار پر ہم بھائی چارے کا مظاہرہ کرتے ہوئے مستحقین کاخاص خیال رکھیں۔

Photos from Deputy Commissioner Jhelum's post 07/07/2021
Photos from Generous Jhelum's post 28/06/2021

ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر نے احساس روزگار پروگرام کے تحت بے سہارا، سپیشل افراد اور بیوہ خواتین میں پش کارٹ اور سلائی مشینیں تقسیم کی۔ ڈپٹی کمشنر نے 15 ریڑھیاں تقسیم کی جس کے ساتھ پھل اور سبزیاں بھی موجود تھیں، اس کے علاؤہ انہوں نے بیوہ اور بے سہارا خواتین میں سلائی مشینیں بھی تقسیم کی۔ ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر کا کہنا تھا کہ احساس روزگار پروگرام کا مقصد خصوصی افراد اور بے سہارا خواتین کو روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے تاکہ وہ باعزت طریقے سے رزق حلال کما کر معاشرے میں سر اٹھا کر جی سکیں ہیں اور انہیں کسی کا محتاج نہ ہونا پڑے۔اس موقع پر انکے ہمراہ ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر واجد حسین اور سماجی کارکن فرحت کمال ضیا بھی موجود تھے۔

16/06/2021

13/06/2021

"احساس روزگار اسکیم"
منجانب ڈپٹی کمشنر جہلم راو پرویز اختر

16/05/2021

“Initiative of Deputy Commissioner Jhelum”

First wedding ceremony of daughter of martyr of Police Department under “Aqad Asan Program“ in Jhelum

11/05/2021

جہلم میں ڈپٹی کمشنر راو پرویز اختر کی ہدایت اور مخیر حضرات کے تعاون پر آئیں عید کی خوشیاں مل کے منائیں کے جذبے کے تحت قائم بازار مہربانی غریب مستحق اور ضرورت مندوں کو بازار سے مفت خریداری کا موقع فراہم کر رہا ہے-

07/05/2021

اھلیہ ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر کا فلاحی ہسپتال کا وزٹ و تاثرات

07/05/2021

جہلم۔
ڈی سی جہلم راٶ پرویز اختر کا اپنا گھر کا دورہ مرد خواتین بچوں تحاٸف دیے

04/05/2021
Photos from Generous Jhelum's post 04/05/2021

Inauguration of *Bazaar Mehrbani (بازار مہربانی)* in Ramzan Bazars of District Jhelum. It is an effort to share celebrations of Eid-al-Fitr with the poor and needy people, led by Mrs. Deputy Commissioner and Dr. Shazana.

Photos from Generous Jhelum's post 27/03/2021

جہلم27مارچ ( ): ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر کی عقد آسان پروگرام کے تحت البلال ریسٹورنٹ تحصیل جہلم میں ہونے والی شادی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عمر شیرازی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر عقد آسان پروگرام فرحت کمال ضیا سمیت دیگر افسران نے شادی کے تمام تر انتظامات اپنی نگرانی میں کروائے۔ ڈپٹی کمشنر نے دولہا اور دلہن کو تحائف بھی دیے۔ تقریب کے موقع پر ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر نے بتایا کہ عقد آسان پروگرام کے تحت ہونے والی یہ چھٹی شادی ہے۔ عقد آسان پروگرام نکاح کو آسان بنانے کے حوالے سے ضلع جہلم میں شروع کیا گیا ایک منفرد اور بہت ہی اچھا اقدام ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے اپنی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا کہ جو سماجی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں اور معاشرے کی بہتری کے لیے اجتماعی طور پر کام کر رہے ہیں۔ اس پروگرام کے تحت ضلعی انتظامیہ جہلم اور پرائیویٹ میرج ہالز ایسوسی ایشن مل کر کام کر رہی ہے۔
شادی کی تقریب کے تمام تر انتظامات کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرتے ہوئے بہت ہی اعلیٰ معیار کے تھے۔ تقریب میں آئے مہمانوں کی جانب سے تمام تر انتظامات کو بہت سراہا گیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر عقد پروگرام فرحت کمال ضیا نے مہمانوں سے کھانے کے معیار بارے دریافت کیا اور ہوٹل انتظامیہ کو بہترین انتظامات کرنے پر سراہا۔

Photos from Generous Jhelum's post 15/02/2021

Allhamdolilha 3rd wedding of Aqad Assan program at sunflower given dinner set and 10000Rs salami to bride in addition to free lunch by the wedding lawn owner.

15/01/2021

محکمہ خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعلیم، جہلم، حکومتِ پنجاب-

ضلع جہلم سے منسلک کوئی شخص اگر نان فارمل سکول اڈاپٹ کر کے نیک کام میں حصہ ڈالنا چاہتا ہے تو ڈی ای او لٹریسی سے رابطہ کرے یا ڈی سی دفتر سے رابطہ کرے- نان فارمل سکول کو اڈاپٹ کرنے کے بعد آپ کو ماہانہ 2500 سے 3000 روپے تک سکول کے بچوں کے لیے Stationery یا COVID Protection Items ماسک، سینیٹائزر وغیرہ مہیا کرنا ہوں گے- یہ سب چیزیں آپ One Time Support سے بھی مہیا کر سکتے ہیں- آپ ایک سکول کو ایک ہی بار 33000 سے 35000 کی Stationary یا School Bags یا بچوں کو Clothes لے کر دے سکتے ہیں-

نوٹ: سکول اڈاپٹ کرنے کے بعد آپ سے کسی بھی قسم کے پیسے وصول نہیں کیا جائیں گے بلکہ صرف اوپر بتائی گئی مندرجہ ذیل سکول اور بچوں کی ضرورت کی چیزیں ہی وصول کی جائیں گی۔۔۔حسب توفیق آپ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ نیک کام میں حصہ ڈالیں اور محروم طبقات میں علم کی روشنی پھیلانے میں ہمارا ساتھ دیں۔۔شکریہ۔

14/01/2021

ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر کی نکاح کو آسان بنانے اور غرباء و مساکین کی بیٹیوں کی رخصتی کو آسان بنانے کے لئے ایک سنجیدہ کوشش- ضلعی انتظامیہ اور شادی ہال مالکان کا مشترکہ منصوبہ- ہر ماہ کم ازکم 15 بیٹیوں کی رخصتی پر 100 مہمانوں کی ون ڈش سے شادی ہال میں تواضع- درخواست کی تصدیق کے دوران عزت نفس کا خیال رکھا جائے گا- درخواست دہندگان اپنی درخواست اسسٹنٹ کمشنر جہلم کے پاس جمع کروا سکتے ہیں ہیں-

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Jhelum?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

اھلیہ ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر کا فلاحی ہسپتال کا وزٹ و تاثرات

Website

Address

Jhelum

Other Nonprofit Organizations in Jhelum (show all)
YouthNet PK YouthNet PK
Jada Jhelum
Jhelum, 49600

We are forming a network of youth led organization for climate action & DRR -Mapping of CSOs/ like minded NGOs -Development

Astana Aliya Bukhari  Dhoke Kanyal sharif Jhelum Astana Aliya Bukhari Dhoke Kanyal sharif Jhelum
Dhoke Kanyal, Malot
Jhelum

بفیضان جد امجد سید جلال الدین بخاری و مرشد کریم حضور زندہ پیر صاحب گھمکول شریف رح

Islam Tube Islam Tube
Jhelum

This page is created for islamic posts, ahadees, Islamic Quotoes , Ayat Translations etc .

Misali jhelum Tehreek Misali jhelum Tehreek
Jhelum, 49600

Aziz Ullah Butt UG News Aziz Ullah Butt UG News
Jhelum

This Page is all about daily vlogs, Islam and news �

Tehreek Azmat E Quran Jhelum Tehreek Azmat E Quran Jhelum
Jhelum, 49600

Our aim is to protect the Holy pages, Durood Shareef and other Holy scripts which have fallen on the ground due to our ignorance and carelessness.

Bazm E Paigham Jhelum Bazm E Paigham Jhelum
MACHINE MOHALA # 1
Jhelum, 49600

اسکول پڑھنے والے طلبہ کی سوسائٹی جو کہ طلبہ میں نیک بنو نیکی پھیلاؤ کی دعوت پھیلاتی ہے۔

Mission karbala Mission karbala
Jhelum

Bass Ya Hussain

Al-Sadique Welfare Society Jhelum-Rgtd Al-Sadique Welfare Society Jhelum-Rgtd
Machine Mohallah No. 3
Jhelum, 49600

Helping the poor and needy in District Jhelum Education & Skills Widows & Orphans Food/Water/Medicine

Humanitarian Organization for Poverty Eradication Humanitarian Organization for Poverty Eradication
House No. 438 Umar Farooq Colony Dhoke Wahab Din
Jhelum

Hope Worldwide-Pakistan (Humanitarian Organization for Poverty Eradication) founded by committed peo

Khidmatekhalq Khidmatekhalq
Jhelum
Jhelum, 49600

Working for people who are worth working for.

Naveed E Subh Naveed E Subh
Head Quarters NAVEED E SUBH, Almarkaz, Almarkaz Road, Civil Lines
Jhelum

NAVEED E SUBH(Non-profit, non-govermental Project)- By Al-Markaz, Jhelum. Goal(In short): To mobilze