Zubair Hospital Jhelum

Zubair Hospital Jhelum

Availabilities
General opd
Gyne
USG
Lab
ECG
Pharmecy
Indoor
Etc

17/09/2024

Required
Graphic Designer
Whats app us

17/09/2024

اہل اسلام کو عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو
درود پڑھ کر معطر ہو جائیں

11/09/2024

پھیپھڑوں کے کینسر کی عام علامات٬ نظرانداز مت کیجیے
پھیپھڑوں کا کینسر دنیا بھر میں کینسر سے ہونے والی اموات کی سب سے بڑی وجہ ہے- پھیپھڑوں کے کینسر میں ایک ٹیومر انسانی پھیپھڑوں میں جنم لیتا ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس کے سائز میں اضافہ ہوتا رہتا ہے- اس ٹیومر کی وجہ سے پھیپھڑوں کی صلاحیت اور سانس متاثر ہونے لگتی ہے- عام طور پر ہم سمجھتے ہیں کہ یہ کینسر صرف تمباکو نوشی کی وجہ سے ہوتا ہے لیکن اس کینسر کے لاحق ہونے کی ایک بڑی وجہ آلودگی بھی ہے- یہ کینسر پورے جسم میں پھیلتا ہے اور اس کی کئی علامات ہیں- ہم یہاں پھیپھڑوں کے کینسر کی چند عام علامات کا ذکر کریں گے جنہیں ہم عموماً نظرانداز کردیتے ہیں- اگر یہ علامات کسی بھی فرد میں ظاہر ہوں تو اسے ضرور ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے-

Persistant coughing
بعض اوقات انسان کو ایسی کھانسی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو رکنے کا نام ہی نہیں لیتی- یہ عام کھانسی نہیں ہوتی بلکہ اس کا براہ راست تعلق انسان کے سینے سے ہوتا ہے- مستقل جاری رہنے والی اس کھانسی کا تعلق سردی یا نزلے نہیں ہوتا بلکہ یہ دائمی ہوتی ہے- یہ کھانسی پھیپھڑوں کے کینسر کی ایک واضح علامت ہے- اور بعض اوقات اس کھانسی کی وجہ سے سینے میں درد بھی شروع ہوجاتا ہے-

14/08/2024

زبیر ہسپتال جہلم کی جانب سے تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک۔

09/07/2024
30/06/2024

فیس اپڈیٹ۔ڈاکٹر سید زبیر یونس 800۔ڈاکٹر فوزیہ چوہدری 800۔ایڈوانس بکنگ کیلئے
03156621341

30/06/2024

آج مورخہ یکم جولائی بروز سوموار سے
ڈاکٹر سید زبیر یونس اور ڈاکٹر فوزیہ چوہدری
او پی ڈی ریگولر بیسز پے سٹارٹ کریں گے

26/06/2024

ڈاکٹر سید زبیر یونس اور ڈاکٹر فوزیہ چوہدری
26 جون تا 30جون چھٹیوں پر ہوں گے جبکہ ڈاکٹر حلیمہ اور ڈاکٹر سید نعمان لیاقت او پی ڈی کریں گے

24/06/2024

زبیر ہسپتال۔سہولیات۔میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر سید زبیر یونس گائناکالوجسٹ ڈاکٹر فوزیہ چوہدری گائناکالوجسٹ ڈاکٹر حلیمہ سعدیہ لیپروسکوپک سرجن ڈاکٹر عمر فاروق چوہدری میڈیکل آفیسر ڈاکٹر سید نعمان لیاقت

24/06/2024

نئے آنے والے تمام ممبرز کو خوش آمدید

06/04/2024

ڈاکٹر سید زبیر یونس صاحب کے بہنوئی سید کامران بقضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں جنازہ آج 6اپریل رات ساڑھے 11 بجے شیخ قائم دین جنازہ گاہ مشین محلہ 3 میں ادا کیا جائے گا

20/03/2024

ہمارے وٹس ایپ چینل کو فالو کر لیں

whatsapp.com

02/03/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Mirza Waseem, Khalid Mhmood, Zunaira Kayani

24/01/2024

۔نمونیا ایک خطرناک بیماری ہے
سردی اور انتہا کی ٹھنڈ میں خود کو محفوظ رکھیں خصوصا
گھر میں موجود بچوں اور بزرگوں کا خاص خیال رکھیں

21/01/2024

Follow the Zubair Hospital Jhelum channel on WhatsApp:

whatsapp.com

04/01/2024

5جنوری 2024 سے باقاعدہ OPD سٹارٹ ہے
اپائنٹمنٹ کیلئے
0315-6621341
0544-621341

04/01/2024

الحمدللہ۔
عمرہ کی ادائیگی کے بعد بخیر و عافیئت وطن واپسی۔

27/12/2023

ڈاکٹر سید زبیر یونس
ڈاکٹر فوزیہ چوہدری
27دسمبر تا 2جنوری
عمرہ کی ادائیگی ان شاء اللہ

20/12/2023

(بیٹیوں کا عالمی دن)
بیٹیوں کے عالمی دن کے موقع پر میری دعا ہے میری بیٹیوں سمیت اللہ تعالی تمام بیٹیوں کے نصیب اچھے فرمائے اورتمام بیٹیوں کو خوشیاں دےتمام دکھ درد سے دوررکھے
آمین

Want your practice to be the top-listed Clinic in Jhelum?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Category

Telephone

Website

Address


Machine Mohalla No 3 Old Gt Road
Jhelum
49600

Other Hospitals in Jhelum (show all)
Herb Co Herb Co
Jhelum

Sarmad Hospital Sarmad Hospital
Kachehri Road
Jhelum, 49600

A 60 bedded advanced multispeciality hospital licensed by PHCC, located in the heart of Jhelum city.

Zafar Medical Complex Zafar Medical Complex
CMH Road Jhelum Cantt
Jhelum

Mirza Hospital Mirza Hospital
Jhelum

Est. 1st Jan 1949

Jhelum Doctors Hospital Jhelum Doctors Hospital
Jhelum Doctors Hospital, Jada Water Tower, Mohallah Islampura
Jhelum, 49600

Yaqoob Hospital jhelum Yaqoob Hospital jhelum
Yaqoob Hospital. Civil Lines
Jhelum, 49600

Fauji Foundation Hospital Jhelum Fauji Foundation Hospital Jhelum
Fauji Foundation Hospital, Main GT Road
Jhelum, 49600

Fauji Foundation Hospital Jhelum Official Page

Rehmat Jaan Clinic Rehmat Jaan Clinic
Dina Jhelum
Jhelum

Providing with the best healthcare with our excellent General Physician. Our timings are from 09:00

Al saeeda hospital chak Jamal Al saeeda hospital chak Jamal
Chak Jamal Near C O D Kala Depot
Jhelum, 0544

Quality health