Rimsha's

Blogger | Enterprenur | YouTuber | Beauty Consultant | Oriflame

Photos from Rimsha's post 19/03/2024

Love Nature Nourishing Liquid Hand Soap with Organic Cacao Butter & Coconut oil

*نیچرل آرگینک کوکو بٹر اور کوکونٹ آئل سے بنا یہ کریمی ہینڈ واش آپ کے ہاتھوں کو صاف کرکے انہیں سوفٹ اور سموتھ بناتا ہے اور رنگت کو بھی نکھرتا ہے ایک زبردست خوشبو کے ساتھ*

Code:4311
Quantity: 300ml
Price:1499

Photos from Rimsha's post 03/01/2024

Essentials Calming Face Wash & Scrub with Pro-Vitamin B5 & Lavender Oil

لیونڈر آئل اور پرو وٹامن b5 کے calming اور ہائڈریٹنگ افیکٹس کے ساتھ ملٹی فنکشنل فیس واش اور سکرب۔ جو امپیوریٹییز اور ڈیڈ سکن سیلز کو ریموو کرکے آپکے فیس کو بنا ہے سوفٹ اور سموتھ ۔

Code 42975
Quantity 75ml
Price 1,279

01/12/2023

Complete Deal only in 2500/-
Pure Skin Charcoal Peel Off Mask 50ml
Love Nature Sheet Face Mask
2 Love Nature Nourishing & Smoothing Hair Masks
Hand & Body Cream

Photos from Rimsha's post 29/11/2023

*🍀Beautanicals🍀*
_Restoring oil Intense Body Lotion 🧴_

_یہ باڈی لوشن سردیوں کے موسم میں آپکی سکن کے لیے جادوانہ ورک کر سکتا ہے، اس لوشن کو اچھے سے پوری باڈی پر لگا کر آپ 48 گھنٹے ریلیکس رہیں گے سکن خشک نہیں ہوگی.یہ لوشن آپکی باڈی کے کلر کو برائٹ کرے گا جنکی باڈی پر پگمینٹیشن یا داغ ہوتے ہیں انکو کم کرے گا۔یہ آپکی باڈی کو رف اور کھردرے پن سے محفوظ رکھ کر بنائے سموتھ،سلکی گلوئنگ اور صحت مند۔_
_🍀200 ml🍀_
_🍀Code:42673🍀_
_🍀Price:2299🍀_

13/10/2023

🤍 North for men Ultimate Balance Deodorant Roll-On 🤍

نارتھ فار مین الٹیمیٹ بیلنس ڈیوڈرینٹ رول آن کے ساتھ مکمل کنٹرول بیلنسڈ اور پروٹیکٹڈ محسوس کریں۔ اسکا 5 اِن ون 1 فارمولا آپکو 72 گھنٹوں تک پسینے سے دور رکھتا ہے، آپکی underarms کی سکن ٹون کو اور زیادہ ایون کرتا ہے، دیرپا فریشنیس اور ٹھنڈک کا احساس دلاتا ہے ۔ آپکی جلد کو بیلنس رکھتا ہے اور اسے ہیلتھی بناتا ہے۔ ڈرمیٹولوجیکلی ٹیسٹڈ ہے اور خاص طور پر مردوں کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

چار سے پانچ مہینے تک باآسانی استعمال کیا جاسکتا ہے ۔
*Actual Price; ~819~* *Discount Price; 699*
*Code # 43927*
*Quantity # 50ml*

13/10/2023

🤍 North for men Ultimate Balance Deodorant Roll-On🤍

نارتھ فار مین الٹیمیٹ بیلنس ڈیوڈرینٹ رول آن کے ساتھ مکمل کنٹرول بیلنسڈ اور پروٹیکٹڈ محسوس کریں۔ اسکا 5 اِن ون 1 فارمولا آپکو 72 گھنٹوں تک پسینے سے دور رکھتا ہے، آپکی underarms کی سکن ٹون کو اور زیادہ ایون کرتا ہے، دیرپا فریشنیس اور ٹھنڈک کا احساس دلاتا ہے ۔ آپکی جلد کو بیلنس رکھتا ہے اور اسے ہیلتھی بناتا ہے۔ ڈرمیٹولوجیکلی ٹیسٹڈ ہے اور خاص طور پر مردوں کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

چار سے پانچ مہینے تک باآسانی استعمال کیا جاسکتا ہے ۔
*Actual Price; ~819~* *Discount Price; 699*
*Code # 43927*
*Quantity # 50ml*

11/10/2023

✨OPTIMALS✨
⚜️Purifying Clay Face Mask⚜️

_یہ ڈیپ کلینزنگ Clay ماسک جو آپ کی سکن سے ایکسٹرا آئل، Dirt اور پولیوشن کو صاف کرنے میں مدد کرتاہے،سکن پر موجود اوپن پورز کو کم کرنے کے لیے بہترین ہے اور دس منٹ کے اندر سکن کو neat ،ریفریش اور چمکدار بناتا ہے۔_

*Quantity:* _50ml_
*Code:* _42615_
*Price:* _2799_

10/10/2023

NOVAGE
ProCeuticals Instant Peptide Ampoules
عمر بڑھنے سے یا UV شعاعوں، تمباکو نوشی اور آلودگی کے سبب جلد میں وقت سے پہلے ہونے والی جسمانی تبدیلیوں کی وجہ سےکولیجن اور ایلسٹن ٹوٹنا شروع ہو جاتے ہیں جس سےجلد پتلی اور کم لچکدار ہوتی جاتی ہےاور نتیجتاًجلد اپنی tightness کھونے لگتی ہے اور جھریاں پڑ جاتی ہیں۔ NovAge Proceuticals Instant Peptide Ampoules خاص طور پر تیار کردہ ایسا ملٹی ٹاسکنگ واٹر بیسڈ سیرم ہے جو صرف 7 دنوں میں collegen کی پروڈکشن بڑھا کر آپ کی جلد کو مضبوط اور ٹائٹ کرتا ہے۔انampoules میں شامل دو فعال اجزاء ملٹی پیپٹائڈ سلوشن جو پروٹین اور مالیکیولز کا مجموعہ ہوتا ہےجلد کے اندر کولیجن کی پروڈکشن کو بڑھاتے ہیں۔جس سے جھریاں کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔اس ٹیکنالوجی میں نیکوٹیانا Sylvestris کے تنے سے کاربوہائیڈریٹس لیا گیا ہےیہ پلانٹ سکن کی لائنز،جھریاں سکن کے saggy پن ختم کرنے کیلئے مشہور ہے۔اس میں شامل شوگر اور oats کے بھرپور فیٹی ایسڈ اور وٹامن ای جلد کے ٹیکسچر کو مضبوط بنانے میں مدد دیتے اور جلدکو پُرسکون کرتا اور نمی بخشتا ہے۔
*Discount Price 6,799*
*Code #40880*
*12.6ml*

10/10/2023

✨The One✨
⚡Face Styler Contour⚡

_برونزر، ہائی لائٹ، بلش اور کنٹور - چہرے کے یہ versatile اسٹائلر منٹوں میں مکمل میک اپ کرنے کے لیے بہترین ہیں۔ آنکھوں، ہونٹوں اور گالوں کو ہائی لائٹ کرنے یا ان میں مختلف شیڈز Add کرنے کے لیے چار مختلف اسٹک میں موجود ہیں۔_

*💥Codes💥*
*Bronzer* _36141_
*Highlighter* _36139_
*Blush On* _36140_

*Price:* _3,659_

10/10/2023

✨The One✨
⚡Face Styler Contour

_برونزر، ہائی لائٹ، بلش اور کنٹور - چہرے کے یہ versatile اسٹائلر منٹوں میں مکمل میک اپ کرنے کے لیے بہترین ہیں۔ آنکھوں، ہونٹوں اور گالوں کو ہائی لائٹ کرنے یا ان میں مختلف شیڈز Add کرنے کے لیے چار مختلف اسٹک میں موجود ہیں۔_

*💥Codes💥*
*Bronzer* _36141_
*Highlighter* _36139_
*Blush On* _36140_

*Price:* _3,659_

10/10/2023

✨The One✨
⚡Face Styler Contour⚡

_برونزر، ہائی لائٹ، بلش اور کنٹور - چہرے کے یہ versatile اسٹائلر منٹوں میں مکمل میک اپ کرنے کے لیے بہترین ہیں۔ آنکھوں، ہونٹوں اور گالوں کو ہائی لائٹ کرنے یا ان میں مختلف شیڈز Add کرنے کے لیے چار مختلف اسٹک میں موجود ہیں۔_

💥Codes💥
Bronzer 36141
Highlighter 36139
Blush On 36140

Price: 3,659

09/10/2023

MILK & HONEY GOLD
Pampering Shower Cream
آپ کے فیس بالوں اور باڈی کیلئے بہترین nourishing اور بھرپور فارمولیشنز کی ایک وسیع رینج جو آپ کی جلد کو نرم ریشمی احساس دلائے۔دودھ اور شہد میں شامل معدنیات اور وٹامنز جلد کی قدرتی چمک بحال کرتے ہیں۔یہ شاور کریم quick فومنگ کے ساتھ آپ کی سکن کو لمبے وقت تک موئسچرائز رکھتی ہے۔
Price1,689
Code #35960
250ml

08/10/2023

Most Awaited Moment For Director Ammar Rasheed.😍 Keep Calm But Celebrate Success 🥰official official

08/10/2023

OnColour BIG LASH
Mascara Waterproof

*👈والیومائزنگ Waterproof مسکارا جو ہے لانگ لاسٹنگ۔*

*👈پلکوں کو گھنا اور خوبصورت بنانے میں مدد کرتا ہے۔*

*👈اس میں موجود Bees Wax آپکی پلکوں کو Moisturise کر کے Healthy بناتا ہے۔*
*✨8 ml*
*✨Code:42273(Black)*
*✨Price:1629*

08/10/2023

NOVAGE
ProCeuticals 6% AHA Peel Solution
عمر بڑھنے کے ساتھ ماحولیاتی آلودگی،گردوغبار اور سورج کی نقصان دہ شعاعوں کے سبب جلد کی ہیلتھ اور ٹیکسچر پر بہت بُرے اثرات پڑتے ہیں۔جلد کھردری،فائن لائنز اور پورز نمایاں ہو جاتے ہیں۔ یہ Peel Solution سکن کیلئے ٹونر اور سیرم دونوں کی طرح کام کرتا ہے۔یہ آئل کنٹرول کرنے کے ساتھ سکن کے پورز کا سائز کم کرتا ہے۔جس سے سکن سموتھ ہو جاتی ہے۔اور یہ سلوشن سکن کے ڈیڈ سیلز ریمو کرکے نیو سیلز کے بننے میں بھی مددگار ہے۔سکن کی رنگت نکھارتا ھے اور سکن ٹیکسچر کو ہیلتھی کرتا ہے۔جنکی سکن پتلی ہو جاتی ہے انکی سکن rebuilt کرتا ہے جس سے سکن aging کے اثرات سے بچی رہتی ہے۔
*Price 4,399*
*Code #40878*
*30ml*

08/10/2023

اسلام و علیکم!
آپ سٹوڈنٹ ہیں یا جاب ہولڈر یا پھر اک ہاوس وائف ۔۔۔۔ آپ اپنے کام کو ڈسٹرب کئے بغیر گھر بیٹھ کر موبائل پر دو سے تین گھنٹے کام کر کے ماہانہ 50 ہزار سے 1 لاکھ روپے تک کمانا چاہتے ہیں تو آئیے ہماری ٹیم کا حصہ بنے۔
ہم آپ کو مکمل سپورٹ کریں گے۔

08/10/2023

With its caring formulations Essentials offers protection and nourishment for all ages and skin types. Offering you a complete skin care routine with multi vitamin complex to leave your skin feeling fresh, moisturised and cared for all day long.

08/10/2023

🍊 "LOVE NATURE Energizing Cleanser with Organic Apricot & Orange" 🍊

Light-foaming, purifying gel wash that cleanses and re-energises the skin while boosting your mood with its zesty citrus scent.

• Organic Apricot extract hydrates, smoothes and helps renew skin

• Organic Orange juice extract with Vitamin C to boost radiance

• Biodegradable, alcohol-, silicone- and paraben-free

Code: 35917
Volume: 125ml
Price: 1569

01/12/2021

زرد جو چیز ہوئی لوگ اُسے زر سمجھے,
سنگ چمکا تو اُسے طور کہا جانے لگا,,,

شوق نے تیرے رکھا سب سے گریزاں ایسا,
رفتہ رفتہ مجھے مغرور کہا جانے لگا...!!!

11/05/2021

Hi Students!
Assignments for Semester Spring-21 started uploading on Channel & website. Visit now!
Urduspark.com
Youtube.com/Urduspark

20/03/2021

اک نظر دیکھیے ہماری طرف،
ہم نے خود کو فریب دینا ہے!! 💔

05/03/2021
30/10/2020

آپ سب کو جشن عید میلاد النبی مبارک ہو...!!
بےشک یہ ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے کہ اللہ نے ہم کو اپنے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں پیدا فرمایا جن کے لیے یہ سارے جہان تخلیق کیے گئے ہیں۔
اللہ ہم سب کو ایک دوسرے کی خوشیوں میں شریک ہونے کی توفیق دیں اور ہمیں ہمارے پیارے نبی صلی اللّہ علیہ وسلم کی سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ جمعہ مبارک!!

23/09/2020

"وہ خود آئیں گے میرے راستے میں,🖤

میں زندگی کو ایسا موڑ دوں گی...!!" ✨

23/09/2020

قِصّہ ابھی حجاب سے آگے نہیں بڑھا,
میں " آپ "، وہ " جناب " سے آگے نہیں بڑھا,,,

مدّت ہوئی کتابِ محبت شروع کئے،
لیکن میں پہلے باب سے آگے نہیں بڑھا,,,

لوگوں نے سنگ و خشت کے قلعے بنا لئے،
اپنا محل تو خواب سے آگے نہیں بڑھا,,,!!
💕💓💞

21/09/2020

‏شادی کا کارڈ آیا ہے
‏انویٹیشن کارڈ پر سب سے نیچے لکھا ہے کہ

‏Stay Home - Stay Safe

‏ سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ بلایا ہے یا
‏منع کیا ہے؟

😐😒😒

06/09/2020

"کبھی پرچم میں لپٹے ہیں, کبھی ہم غازی ہوتے ہیں,
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
جو ہو جاتی ہے ماں راضی تو بیٹے راضی ہوتے ہیں۔"

05/09/2020

🌷💞🌷💕🌷
تیرے ہاتھ بناؤں پینسل سے, اور ہاتھ پہ تیرے ہاتھ رکھوں,
کچھ اُلٹا سیدھا فرض کروں, کچھ سیدھا الٹا ہو جاۓ,

میں آہ لکھوں, تو ہاۓ کرے, بے چین لکھوں, بے چین ہو تو,
پھر میں بے چین کا "بے" کاٹوں, تجھے چین زرا سا ہو جاۓ,

ابھی "ع" لکھوں تو سوچے مجھے, پھر "ش" لکھوں تیری نیند اُڑے,
جب "ق" لکھوں تجھے کچھ کچھ ہو, میں "عشق" لکھوں تجھے ہو جاۓ۔
🌷💞🌷💕🌷

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Jhelum?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Jhelum Cantt
Jhelum
49600

Other Bloggers in Jhelum (show all)
Z S VLOGS Z S VLOGS
Dharyala Kalyal
Jhelum, 49701

please subscribe to my channel and press the bell icon

Mirza Shahbaz Baig Mirza Shahbaz Baig
Jhelum, 49600

Live Happy 😃

Ubaid ur Rehman Ubaid ur Rehman
Jhelum

Reels and vlogs

Nadeem Akhtar Raja Nadeem Akhtar Raja
Jhelum, 49600

My cooking channel Name is Nadeem Akhtar Raja Cooking on YouTube please like n subscribe

Hashir Ahmed Awan Hashir Ahmed Awan
Jhelum

I'm a Food Blogger, Software Engineer and Google Certified Digital Marketer.

Times Speaks Times Speaks
Jhelum, 32131

News jhoke bodo Taunsa

Arslan Munir Arslan Munir
Jhelum

HitVideo Hindi HitVideo Hindi
Jhelum City
Jhelum, FURNITURE

Thanks for visiting my channel. Follow my channel. thank you

Gupshup Corner Gupshup Corner
Golpur Pind Dadan Khan
Jhelum

Asif Hayat Chaudhry

Toseeq ur rehman Toseeq ur rehman
Pakistan Punjab
Jhelum

الله پاک ہمارے پاکستا ن کو شادباد رکھے امین

Raja Usman info Raja Usman info
Jhelum

Raja Usman Social Media : Subscribe Now : https://bit.ly/3oUodZZ Instagram : https://bit.ly/3HKMwC