HONEY

AL-HUZAIFA HONEY

29/03/2024

خالص شہد کے لیے رابطہ نمبر ☎️ 03005442073
03455650970

28/08/2023
15/11/2022

🐝 AL-HUZAIFA HONEY 🐝
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
👈 برائے مہربانی مکمل معلومات پڑھیں❤️

چھوٹی مکھی بیری کا جنگلی شہد جوکہ دنیا میں سب سے زیادہ اپنے افادیت کیلئے پسند کیا جانے والا شہد کی ایک قسم ہیں۔
یہ وہ شہد ہے جو ہمارے پیارے نبی ﷺ کو بہت زیادہ پسند تھا اور قران پاک میں کئی جگہ اسکا ذکر بھی ہوا ہے۔ بیری کا شہد انسانوں کے لیے قدرت کی طرف سے عظیم تحفہ ہے اور آج بھی عرب ممالک میں بیری کے شہد کو ہی اصل شہد تسلیم کیا جاتا ہے۔
میڈیکل سائنس کے مطابق بیری کا شہد دنیا کا طاقتور ترین شہد ہے یہ شہد انسانی جسم کی تمام چھوٹی بڑی بیماریوں کا علاج ہے اور تمام بیماریوں کو مکمل طور پر ختم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ بہترین ذائقہ خوشبو اور افادیت کی وجہ سے عرب ممالک میں اسکی کافی زیادہ مانگ ہے۔

🔶قیمت:
🔘دو کلو /7500
🔘ایک کلو /4000
🔘ادھا کلو /2200
🔘دس کلو /35000
🔘 آل پاکستان ہوم ڈیلیوری کے کوئی چارجز نہیں ہے۔

(فہرست)
1🔻-ہم یہ شہد کہاں سے لاتے ہیں؟
2🔻-شہد منگوانے کا طریقہ؟
3🔻-خریدے ہوا شہد اگر واپس کرنا ہو؟
4🔻 شہد کے فوائد:
5🔻-اصلی شہد کی پہچان
6🔻-قران و حدیث میں شہد کی اہمیت

1 🔶 ہم یہ شہد کہاں سے لاتے ہیں؟
کرک،ڈیرہ اسماعیل خان،کوہاٹ،بنوں اور لکی مروت یہ خیبر پختونخواہ کے علاقے ہے جہاں ایک وسیع اراضے پر مشتمل بیری کے درخت موجود ہے۔جس پر مکھیاں سیزن میں قدرتی طور شہد کے چھتے بناتی ہے۔ اور وہاں کے مقامی لوگ اور ہم مل کر ان شہد کو اُتارتے ہیں۔
اور ہم اسے اکھٹا کرکے بغیر بغیر گرم کئےنچھوڑ کر خالص حالت میں صفائی سے پیک کرکے اپنے کسٹمرز کوکورئر کے ذریعے پاکستان کے کسی بھی شہر پہنچا دیتے ہیں۔ہمارا اپنے کسٹمر سے یہ وعدہ رہتا ہے کہ جو شہد انکو ڈیلیور کرنگے وہ 100 فیصد خالص حالت میں ہی ہوگا۔جوکہ وہ خود ڈیلیوری کے دوران چیک کرنے کے بعد ادائگی کر سکتے ہیں۔
——————————————————————
2 🔶 شہد منگوانے کا طریقہ
شہد منگوانے کیلئے آپ نے اپنا نام، موبائل نمبر اور مکمل ایڈریس اور جتنا شہد چاہئے وہ ہمیں واٹس اپ مسج یا مسنجر یا کال کے ذرئعے بتا دیں۔ پارسل کورئر کے ذرئعے اپکے پاس 2-4 دن میں پہنچ جائگا۔
دونوں صورتوں میں آپ پیسے دینے سے پہلے شہد کو خود چیک کر سکتے ہیں اور مطمئن ہونے کے بعد ادائگی کر سکتے ہیں۔نہیں مطمئن ہوئے تو بغیر کسی چارجز کے واپس کردے۔
ہم پورے پاکستان میں پارسل بھیجتے ہیں۔

🔶آرڈر کرنے کیلئے آپنا نام،نمبر،ایڈریس بھیج سکتے ہیں۔
آرڈر کرنے کے 2-3 دن میں پارسل اپکے گھر بذریعہ TCS یا پاکستان پوسٹ یا دوسرے کورئر سے پہنچ جائگا۔
🔶ادائگی پارسل ملنے کے بعد مطمئن ہوکر کرے۔

واٹس اپ لنک پر کلک کرکے ڈائریکٹ واٹس اپ پر آرڈر کریں:
Order on Whatsapp: 03455650970
Order on call: 03005442073
Or Order on Massenger chat

—————————————————————
3 🔶 خریدے ہوا شہد اگر واپس کرنا ہو؟
سنت نبوی کے مطابق خریدا گیا مال پسند نا آنے پر
بنا کٹوتی اور بحث و مباحثہ کے واپس کیا جاسکتا ہے۔
الحمداللہ ہمارا ریٹرن بلکل نہیں آتے اور نا شہد میں کسی قسم کی شکایت آتی ہے۔لیکن اگر ہمارے کسٹمر کو بلفرض پسند نہیں آتا تو واپس کرکے اپنے پورے پیسے واپس لے سکتے ہیں۔
شہد کی %100 اصلیت کی گارنٹی ہوگی۔ انشاءاللہ
اور آپ کسی بھی فوڈ لیبارٹری سے چیک کروا سکتے ہیں۔
🔸اس شہد کو اپ کسی بھی قسم کی دوا بنانے کے عمل میں استعمال کر سکتے ہیں۔ ——————————————————————
4 🔶 فوائد:
میڈیکل سائنس کے تحقیق کے مطابق:
🔸اچھی صحت جوکہ ایک عظیم طحفہ ہے لیکن انسان روزانہ کی بنیاد پر مختلف غیر معیاری غذا کھاتا ہے جسکی وجہ سے اسے مختلف بیماریاں لاحق لونے خدشہ رہتا ہے اور اپنی صحت کو دن بدن خراب کر رہا ہوتا ہے۔
شہد جوکہ دنیا کی ایک بہترین اینٹی بائوٹک کی طرح کام کرتا ہے جو کہ اپکے جسم کا قوت مدافعت کو بہت زیادہ بڑھا دیتا ہے جسکی وجہ سے اپکے جسم میں کسی بھی قسم کے جراثیم اور وائرس پھیل نہیں پاتےاور آپ مختلف قسم کے وائرل بیماریوں اور خطرناک انفیکشنز سے محفوظ رہتے ہیں اور اپکو اپنے جسم میں مضبوطی اور چستی محسوس ہوتی ہیں۔

میڈیکل سائنس کی نظر میں شہد کے کافی زیادہ فوائد ہے
جوکہ درج ذیل ہیں۔

🔸 شہد جسم میں خون بننے کے عمل کو تیز کرتا ہے
🔸 مردانہ کمزوری کیلئے بے حد مفید فائدہ مند ہے۔
🔸بلڈ پریشر کو نارمل رکھتا ہے اور
🔸ہارٹ اٹیک کے خطرات کم کردیتا ہے
🔸 کسی بھی دوا میں استعمال کر سکتے ہیں
🔸بیری کا شہد شوگر فری شہد کہلاتا ہے اور شوگر اور 🔸ہیپاٹائٹس کے مریض بھی استعمال کرتے ہیں
🔸وزن کم کرنے میں مدد کرتا ہے
🔸کولیسٹرول نارمل ہوجاتا ہے
🔸ضعیف افراد کی ذہنی صلاحیت اور قوت یاداشت بڑھانے 🔸میں میں بہت مدد کرتا ہے
🔸انکھوں کی روشنی اور نظر کو برقرار رکھتا ہے
🔸چہرے کی رنگت کو صاف کرنے میں مدد کرتا ہے
🔸پرانی کھانسی زخم اور جگر کے امراض میں کافی 🔸استعمال کیا جاتا ہے
🔸اسکول بچوں کو روزانہ ناشتے میں شہد دینے سے وہ کئی 🔸بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔
🔸اس کا روزانہ استعمال انسان کو ہمیشہ تندرست ‘ چاق وچوبند رکھتا ہے۔
——————————————————————

5 🔶 اصلی شہد کی پہچان
لاکھوں مکھیاں ہزاروں پھولوں کے رس سے ایک شہد کا چھتا بناتی ہیں اسلئے شہد کی ایک اپنی مخصوص قدرتی خوشبو اور ذائقہ ہوتا ہیں جوکہ اسانی سے پہچانا جا سکتا ہے۔اور یہ خوشبو اور ذائقہ کسی لیبارٹری میں نہیں تیار کیا جا سکتا۔
بد قسمتی سے پاکستان میں لوگوں کو خالص اور ناخالص شہد کے پہچان کم ہے اسلئے کچھ بھائی اسمیں میٹھی چیزیں ملاکر سادہ لو عوام کو لوٹنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔

ذائقہ اور خوشبو کے علاوہ شہد کو اصلیت پہچاننے کے یہ بھی طریقے ازمائے جا سکتے ہیں۔

ٹیسٹ نمبر 1
شہد کی آصلیت کا ٹیسٹ کسی بھی فوڈ لیبارٹری سے کروائی جاسکتی ہیں۔
ٹیسٹ نمبر 2
شہد کا اپنا ایک مخصوص ذائقہ اور خوشبو ہوتی ہیں جوکہ وقت کے ساتھ اپکے ذہن میں بیٹھ جاتا ہے۔
جس سے اپکو اسکی آصلیت کا اندازہ ہوسکتا ہے
ٹیسٹ نمبر 3
آپ ایک شیشے کے گلاس میں پانی لے اور اسمیں ایک چمچ شہد ڈالے اصلی شہد ایک تار کی شکل میں پانی کے اندر سے جاکر گلاس کی تہہ میں جمع ہونے لگےگا اور پانی کے رنگ میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوگی۔
جبکہ ملاوٹ والا شہد پانی کا رنگ تبدیل کرےگا اور پانی کی تہہ میں جانے بجائے پانی میں حل ہونا شروع ہوجائگا۔ جبکہ اصلی شہد پانی میں کافی دیر ہلانے کے بعد ہی حل ہوتا ہے۔
ٹیسٹ نمبر 4
ایک گلاس میں تھوڑا سا پانی اور تھوڑا سا شہد ڈالیں اور اسمیں ایک گرام آئوڈین ملائیں اگر شہد میں کوئی بھی میٹھی چیز شامل ہوگی تو فورا اسکا کلر تبدیل ہو جائگا جبکہ اصل شہد کا کوئی کلر نہیں تبدیل ہوتا۔
ٹیسٹ نمبر 5
شہد کا چند قطرے ایک سفید کاغذ پر ڈال دیں شہد کے مالیکیول اپس میں چپکے ہوتے ہیں تو وہ اس کاغذ کے آر پار کوئی نشان نہیں بنائےگا
جبکہ ناخالص شہد کاغذ کے اُس پار نمی چھوڑدےگا۔

6🔶 جو شہد جم جاتا ہے کیا وہ نقلی ہوتا ہے؟
پاکستان کے لوگ تھوڑے سادہ لوح ہوتے ہیں اور کسی بھی بے بنیاد باتوں پر جلدی یقین کر لیتے ہیں اسلئے جعلی شہد بیچنے والے لوگ انکو وہ طریقہ بتاکر شہد کو اصلی ثابت کرنے میں لگے رہتے ہیں جسکا شہد کی اصلیت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔
شہد کا جمنا ایک قدرتی عمل ہوتا ہے کیونکہ شہد بھی ایک لیکوڈ ہے اور میڈیکل سائنس کی مطابق شہد میں %15 سے %20 قدرتی پانی ہوتا ہے
لہذا شہد میں موجود قدرتی نمی پر انحصار ہوتا ہے کہ وہ کتنی دیر کے بعد اور کتنا منفی درجہ حرارت پر جمے گا۔

یہ تمام ٹیسٹ کیمسٹری سائنس کے آصولوں،سالوں کا ذاتی تجربہ اور شہد کے ماہرین کے موقف کے بعد بتایے جا رہے ہیں۔
——————————————————————

7🔶 قران و حدیث میں شہد کی اہمیت
محسنِ انسانیت جنابِ نبی کریم ا کے فرمودات سے بھی شہد کی اہمیت و افادیت کا اندازہ ہوتا ہے ،جن میں سے چند کا ذکر کیا جاتا ہے :
۱- عن ابی ھریرة قال:قال رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم : ﴿مَنْ لَعِقَ الْعَسَلَ ثَلاثَ غَدَوَاتٍ کُلَّ شَھْرٍ لَمْ یُصِبْہ عَظِیْمٌ مِنَ الْبَلاءِ﴾․ (سنن ابن ماجہ، ۴/۱۲۴، حدیث نمبر:۳۴۵۰، دارالجیل، بیروت)
ترجمہ:حضرتِ ابو ہریرہ صسے روایت ہے کہ رسول الله ا نے ارشاد فرمایا:جو شخص ہر مہینے تین دن تک صبح میں شہد چاٹے ،تو اس کو کوئی بڑی مصیبت نہیں پہنچے گی۔
۲- عن عبدالله ص قال: قال رسول الله ا: ﴿عَلَیْکُمْ بالشِّفائَیْنِ:العَسَلِ وَالْقُرْآنِ﴾۔ (سنن ابن ماجہ،۴/۱۲۴،حدیث نمبر:۳۴۵۲،دارالجیل،بیروت)
ترجمہ:حضرت عبد الله ص نبی کریم ا کا فرمان نقل فر ماتے ہیں :دو باعثِ شفاء چیزوں کو لازم پکڑ لو ۱: شہداور ۲۔قرآن۔

ام ّالموٴمنین حضرتِ عائشہ فرماتی ہیں کہ آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کو میٹھی چیز اور شہد مرغوب تھا۔

الله تعالیٰ نے شہد سے متعلق یہ فرمایا : فِیہِ شِفآءٌ لِّلنَّاس․ (النحل:۶۹) ترجمہ: اس(شہد)میں لوگوں (کی بہت سی بیماریوں)کے لیے شفا ہے ۔(معارف القرآن(۵:۳۵۳)
——————————————————————

(❤️شہد ماں باپ،دوست،اپنے سینئرافسران یا بچوں ایک کیلئے بہترین تحفہ ہوسکتا ہے❤️)

10/11/2022

🐝 AL-HUZAIFA HONEY 🐝
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
👈 برائے مہربانی مکمل معلومات پڑھیں❤️

چھوٹی مکھی بیری کا جنگلی شہد جوکہ دنیا میں سب سے زیادہ اپنے افادیت کیلئے پسند کیا جانے والا شہد کی ایک قسم ہیں۔
یہ وہ شہد ہے جو ہمارے پیارے نبی ﷺ کو بہت زیادہ پسند تھا اور قران پاک میں کئی جگہ اسکا ذکر بھی ہوا ہے۔ بیری کا شہد انسانوں کے لیے قدرت کی طرف سے عظیم تحفہ ہے اور آج بھی عرب ممالک میں بیری کے شہد کو ہی اصل شہد تسلیم کیا جاتا ہے۔
میڈیکل سائنس کے مطابق بیری کا شہد دنیا کا طاقتور ترین شہد ہے یہ شہد انسانی جسم کی تمام چھوٹی بڑی بیماریوں کا علاج ہے اور تمام بیماریوں کو مکمل طور پر ختم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ بہترین ذائقہ خوشبو اور افادیت کی وجہ سے عرب ممالک میں اسکی کافی زیادہ مانگ ہے۔

🔶قیمت:
🔘دو کلو /7500
🔘ایک کلو /4000
🔘ادھا کلو /2200
🔘دس کلو /35000
🔘 آل پاکستان ہوم ڈیلیوری کے کوئی چارجز نہیں ہے۔

(فہرست)
1🔻-ہم یہ شہد کہاں سے لاتے ہیں؟
2🔻-شہد منگوانے کا طریقہ؟
3🔻-خریدے ہوا شہد اگر واپس کرنا ہو؟
4🔻 شہد کے فوائد:
5🔻-اصلی شہد کی پہچان
6🔻-قران و حدیث میں شہد کی اہمیت

1 🔶 ہم یہ شہد کہاں سے لاتے ہیں؟
کرک،ڈیرہ اسماعیل خان،کوہاٹ،بنوں اور لکی مروت یہ خیبر پختونخواہ کے علاقے ہے جہاں ایک وسیع اراضے پر مشتمل بیری کے درخت موجود ہے۔جس پر مکھیاں سیزن میں قدرتی طور شہد کے چھتے بناتی ہے۔ اور وہاں کے مقامی لوگ اور ہم مل کر ان شہد کو اُتارتے ہیں۔
اور ہم اسے اکھٹا کرکے بغیر بغیر گرم کئےنچھوڑ کر خالص حالت میں صفائی سے پیک کرکے اپنے کسٹمرز کوکورئر کے ذریعے پاکستان کے کسی بھی شہر پہنچا دیتے ہیں۔ہمارا اپنے کسٹمر سے یہ وعدہ رہتا ہے کہ جو شہد انکو ڈیلیور کرنگے وہ 100 فیصد خالص حالت میں ہی ہوگا۔جوکہ وہ خود ڈیلیوری کے دوران چیک کرنے کے بعد ادائگی کر سکتے ہیں۔
——————————————————————
2 🔶 شہد منگوانے کا طریقہ
شہد منگوانے کیلئے آپ نے اپنا نام، موبائل نمبر اور مکمل ایڈریس اور جتنا شہد چاہئے وہ ہمیں واٹس اپ مسج یا مسنجر یا کال کے ذرئعے بتا دیں۔ پارسل کورئر کے ذرئعے اپکے پاس 2-4 دن میں پہنچ جائگا۔
دونوں صورتوں میں آپ پیسے دینے سے پہلے شہد کو خود چیک کر سکتے ہیں اور مطمئن ہونے کے بعد ادائگی کر سکتے ہیں۔نہیں مطمئن ہوئے تو بغیر کسی چارجز کے واپس کردے۔
ہم پورے پاکستان میں پارسل بھیجتے ہیں۔

🔶آرڈر کرنے کیلئے آپنا نام،نمبر،ایڈریس بھیج سکتے ہیں۔
آرڈر کرنے کے 2-3 دن میں پارسل اپکے گھر بذریعہ TCS یا پاکستان پوسٹ یا دوسرے کورئر سے پہنچ جائگا۔
🔶ادائگی پارسل ملنے کے بعد مطمئن ہوکر کرے۔

واٹس اپ لنک پر کلک کرکے ڈائریکٹ واٹس اپ پر آرڈر کریں:
Order on Whatsapp: 03005442073
Order on call: 03455650970
Or Order on Massenger chat

—————————————————————
3 🔶 خریدے ہوا شہد اگر واپس کرنا ہو؟
سنت نبوی کے مطابق خریدا گیا مال پسند نا آنے پر
بنا کٹوتی اور بحث و مباحثہ کے واپس کیا جاسکتا ہے۔
الحمداللہ ہمارا ریٹرن بلکل نہیں آتے اور نا شہد میں کسی قسم کی شکایت آتی ہے۔لیکن اگر ہمارے کسٹمر کو بلفرض پسند نہیں آتا تو واپس کرکے اپنے پورے پیسے واپس لے سکتے ہیں۔
شہد کی %100 اصلیت کی گارنٹی ہوگی۔ انشاءاللہ
اور آپ کسی بھی فوڈ لیبارٹری سے چیک کروا سکتے ہیں۔
🔸اس شہد کو اپ کسی بھی قسم کی دوا بنانے کے عمل میں استعمال کر سکتے ہیں۔ ——————————————————————
4 🔶 فوائد:
میڈیکل سائنس کے تحقیق کے مطابق:
🔸اچھی صحت جوکہ ایک عظیم تحفہ ہے لیکن انسان روزانہ کی بنیاد پر مختلف غیر معیاری غذا کھاتا ہے جسکی وجہ سے اسے مختلف بیماریاں لاحق لونے خدشہ رہتا ہے اور اپنی صحت کو دن بدن خراب کر رہا ہوتا ہے۔
شہد جوکہ دنیا کی ایک بہترین اینٹی بائوٹک کی طرح کام کرتا ہے جو کہ اپکے جسم کا قوت مدافعت کو بہت زیادہ بڑھا دیتا ہے جسکی وجہ سے اپکے جسم میں کسی بھی قسم کے جراثیم اور وائرس پھیل نہیں پاتےاور آپ مختلف قسم کے وائرل بیماریوں اور خطرناک انفیکشنز سے محفوظ رہتے ہیں اور اپکو اپنے جسم میں مضبوطی اور چستی محسوس ہوتی ہیں۔

میڈیکل سائنس کی نظر میں شہد کے کافی زیادہ فوائد ہے
جوکہ درج ذیل ہیں۔

🔸 شہد جسم میں خون بننے کے عمل کو تیز کرتا ہے
🔸 مردانہ کمزوری کیلئے بے حد مفید فائدہ مند ہے۔
🔸بلڈ پریشر کو نارمل رکھتا ہے اور
🔸ہارٹ اٹیک کے خطرات کم کردیتا ہے
🔸 کسی بھی دوا میں استعمال کر سکتے ہیں
🔸بیری کا شہد شوگر فری شہد کہلاتا ہے اور شوگر اور 🔸ہیپاٹائٹس کے مریض بھی استعمال کرتے ہیں
🔸وزن کم کرنے میں مدد کرتا ہے
🔸کولیسٹرول نارمل ہوجاتا ہے
🔸ضعیف افراد کی ذہنی صلاحیت اور قوت یاداشت بڑھانے 🔸میں میں بہت مدد کرتا ہے
🔸انکھوں کی روشنی اور نظر کو برقرار رکھتا ہے
🔸چہرے کی رنگت کو صاف کرنے میں مدد کرتا ہے
🔸پرانی کھانسی زخم اور جگر کے امراض میں کافی 🔸استعمال کیا جاتا ہے
🔸اسکول بچوں کو روزانہ ناشتے میں شہد دینے سے وہ کئی 🔸بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔
🔸اس کا روزانہ استعمال انسان کو ہمیشہ تندرست ‘ چاق وچوبند رکھتا ہے۔
——————————————————————

5 🔶 اصلی شہد کی پہچان
لاکھوں مکھیاں ہزاروں پھولوں کے رس سے ایک شہد کا چھتا بناتی ہیں اسلئے شہد کی ایک اپنی مخصوص قدرتی خوشبو اور ذائقہ ہوتا ہیں جوکہ اسانی سے پہچانا جا سکتا ہے۔اور یہ خوشبو اور ذائقہ کسی لیبارٹری میں نہیں تیار کیا جا سکتا۔
بد قسمتی سے پاکستان میں لوگوں کو خالص اور ناخالص شہد کے پہچان کم ہے اسلئے کچھ بھائی اسمیں میٹھی چیزیں ملاکر سادہ لو عوام کو لوٹنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔

ذائقہ اور خوشبو کے علاوہ شہد کو اصلیت پہچاننے کے یہ بھی طریقے ازمائے جا سکتے ہیں۔

ٹیسٹ نمبر 1
شہد کی آصلیت کا ٹیسٹ کسی بھی فوڈ لیبارٹری سے کروائی جاسکتی ہیں۔
ٹیسٹ نمبر 2
شہد کا اپنا ایک مخصوص ذائقہ اور خوشبو ہوتی ہیں جوکہ وقت کے ساتھ اپکے ذہن میں بیٹھ جاتا ہے۔
جس سے اپکو اسکی آصلیت کا اندازہ ہوسکتا ہے
ٹیسٹ نمبر 3
آپ ایک شیشے کے گلاس میں پانی لے اور اسمیں ایک چمچ شہد ڈالے اصلی شہد ایک تار کی شکل میں پانی کے اندر سے جاکر گلاس کی تہہ میں جمع ہونے لگےگا اور پانی کے رنگ میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوگی۔
جبکہ ملاوٹ والا شہد پانی کا رنگ تبدیل کرےگا اور پانی کی تہہ میں جانے بجائے پانی میں حل ہونا شروع ہوجائگا۔ جبکہ اصلی شہد پانی میں کافی دیر ہلانے کے بعد ہی حل ہوتا ہے۔
ٹیسٹ نمبر 4
ایک گلاس میں تھوڑا سا پانی اور تھوڑا سا شہد ڈالیں اور اسمیں ایک گرام آئوڈین ملائیں اگر شہد میں کوئی بھی میٹھی چیز شامل ہوگی تو فورا اسکا کلر تبدیل ہو جائگا جبکہ اصل شہد کا کوئی کلر نہیں تبدیل ہوتا۔
ٹیسٹ نمبر 5
شہد کا چند قطرے ایک سفید کاغذ پر ڈال دیں شہد کے مالیکیول اپس میں چپکے ہوتے ہیں تو وہ اس کاغذ کے آر پار کوئی نشان نہیں بنائےگا
جبکہ ناخالص شہد کاغذ کے اُس پار نمی چھوڑدےگا۔

6🔶 جو شہد جم جاتا ہے کیا وہ نقلی ہوتا ہے؟
پاکستان کے لوگ تھوڑے سادہ لوح ہوتے ہیں اور کسی بھی بے بنیاد باتوں پر جلدی یقین کر لیتے ہیں اسلئے جعلی شہد بیچنے والے لوگ انکو وہ طریقہ بتاکر شہد کو اصلی ثابت کرنے میں لگے رہتے ہیں جسکا شہد کی اصلیت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔
شہد کا جمنا ایک قدرتی عمل ہوتا ہے کیونکہ شہد بھی ایک لیکوڈ ہے اور میڈیکل سائنس کی مطابق شہد میں %15 سے %20 قدرتی پانی ہوتا ہے
لہذا شہد میں موجود قدرتی نمی پر انحصار ہوتا ہے کہ وہ کتنی دیر کے بعد اور کتنا منفی درجہ حرارت پر جمے گا۔

یہ تمام ٹیسٹ کیمسٹری سائنس کے آصولوں،سالوں کا ذاتی تجربہ اور شہد کے ماہرین کے موقف کے بعد بتایے جا رہے ہیں۔
——————————————————————

7🔶 قران و حدیث میں شہد کی اہمیت
محسنِ انسانیت جنابِ نبی کریم ا کے فرمودات سے بھی شہد کی اہمیت و افادیت کا اندازہ ہوتا ہے ،جن میں سے چند کا ذکر کیا جاتا ہے :
۱- عن ابی ھریرة قال:قال رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم : ﴿مَنْ لَعِقَ الْعَسَلَ ثَلاثَ غَدَوَاتٍ کُلَّ شَھْرٍ لَمْ یُصِبْہ عَظِیْمٌ مِنَ الْبَلاءِ﴾․ (سنن ابن ماجہ، ۴/۱۲۴، حدیث نمبر:۳۴۵۰، دارالجیل، بیروت)
ترجمہ:حضرتِ ابو ہریرہ صسے روایت ہے کہ رسول الله ا نے ارشاد فرمایا:جو شخص ہر مہینے تین دن تک صبح میں شہد چاٹے ،تو اس کو کوئی بڑی مصیبت نہیں پہنچے گی۔
۲- عن عبدالله ص قال: قال رسول الله ا: ﴿عَلَیْکُمْ بالشِّفائَیْنِ:العَسَلِ وَالْقُرْآنِ﴾۔ (سنن ابن ماجہ،۴/۱۲۴،حدیث نمبر:۳۴۵۲،دارالجیل،بیروت)
ترجمہ:حضرت عبد الله ص نبی کریم ا کا فرمان نقل فر ماتے ہیں :دو باعثِ شفاء چیزوں کو لازم پکڑ لو ۱: شہداور ۲۔قرآن۔

ام ّالموٴمنین حضرتِ عائشہ فرماتی ہیں کہ آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کو میٹھی چیز اور شہد مرغوب تھا۔

الله تعالیٰ نے شہد سے متعلق یہ فرمایا : فِیہِ شِفآءٌ لِّلنَّاس․ (النحل:۶۹) ترجمہ: اس(شہد)میں لوگوں (کی بہت سی بیماریوں)کے لیے شفا ہے ۔(معارف القرآن(۵:۳۵۳)
——————————————————————

(🍯 ماں باپ،دوست،علماء اکرام ،سنیر آفسران کو پیش کریں

29/10/2022

چھوٹی مکھی بمعہ چھتہ دستیاب ہے رابطہ نمبر
03455650970
03005442073

06/10/2022

HONEY AL-HUZAIFA HONEY

31/12/2021

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *26 جمادی الاول 1443ھ* 💎
🔖 *31 دسمبر 2021ء* 💎
🔖 *16 پوہ 2078ب* 💎

🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌅

🐪 *جمعہ ہے،اونٹ قربان کیجئے!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص جمعہ کے دن غسل جنابت کر کے نماز پڑھنے جائے تو گویا اس نے ایک اونٹ کی قربانی دی (اگر اول وقت مسجد میں پہنچا) اور اگر بعد میں گیا تو گویا ایک گائے کی قربانی دی اور جو تیسرے نمبر پر گیا تو گویا اس نے ایک سینگ والے مینڈھے کی قربانی دی۔اور جو کوئی چوتھے نمبر پر گیا تو اس نے گویا ایک مرغی کی قربانی دی اور جو کوئی پانچویں نمبر پر گیا اس نے گویا انڈا اللہ کی راہ میں دیا۔ لیکن جب امام خطبہ کے لیے باہر آجاتا ہے تو فرشتے خطبہ سننے میں مشغول ہو جاتے ہیں۔*🔹
📗«صحیح بخاری-881»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

20/09/2021

خالص شہد کے لیے رابط نمبر
03455650970

28/10/2017

(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});

ہیپاٹئٹس سی{کالا یرقان } جگر کی بیماری 23/04/2017

ہائپیٹائٹس سی - Hepatitis C

درج ذیل غذائیں استعمال کی جاسکتی ہیں.

•ابلی ہوئ سبز سبزیاں
• تازہ سبزیوں کے رس
• مکمل اناج
• مچھلی، چکن،
• تازہ پانی کی کافی مقدار،
•لیموں کا رس پانی میں ملا کر
•موسم میں تازہ پھل، ایک دن میں ایک سے تین ٹکڑے ٹکڑے، مگر موسم اور آب و ہوا پر منحصر ہے
•ادرک کی متناسب مقدار کیوں کہ اس میں جگر کو تقویت دینے کی صلاحیت موجود ہے.
•لہسن کی متناسب مقدار استعمال کر سکتے ہیں.

درج ذیل غذائیں ممنوعہ ہیں.

•ہر قسم کےبازاری مشروبات
•مسالےدار غذائیں، سرخ مرچ وغیرہ
•پیاز کم استعمال کریں.
•درد رفع کرنے والی ادویات جیسے اسپرین
•تلے ہوئی غذائیں.
•کافی ، چاے وغیرہ
•چینی سے بنی غذائیں جیسے کیک، بسکٹ، ٹافیاں اور آئس کریم.
•چینی جسم کے مدافعتی نظام کو دباتی ہے اور جسم میں Metabolism کی مقدار میں اضافہ کرتی ہے اور جسم کی حدت میں اضافہ کرتی ہے. اس لئے کوشش کریں کہ میٹھے کی ضروت کو پورا کرنے کے لئے تازہ موسمی پھلوں پر انحصار کریں.

مزید مفید معلومات اور پوسٹ حاصل کرنے کے لئے براے مہربانی ہمارے پیج کو لائک کریں اور دوسرے یوزرز سے شیر کریں.فیس بک پر ہماری آئی ڈی ہے
"طب نبوی - اللھم صلی علی محمد وال محمد Tib E Nabvi "

Want your practice to be the top-listed Clinic in Jhelum?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Category

Telephone

Website

Address

Tatroot
Jhelum
49600

Other Medical & Health in Jhelum (show all)
Ulfat Raja Ulfat Raja
ڈاکٹرصفدروالی گلی سعیلہ جہلم
Jhelum

جنجوعہ کلینک ڈاکٹر صفدر والی گلی سعیلہ جہلم

Heart Centre Jhelum Heart Centre Jhelum
DHQ Road Old GT Road Jada Jhelum
Jhelum, 49600

Most Economical Cardiac Care Unit In jhelum since 2011. 24/7 Service Equiped with Basic Cardiac Fac.

Ali Homoeopathic Chamber Ali Homoeopathic Chamber
Jhelum

only information about Homoeopathic medical science

Gondal Medical Trauma Center Gondal Medical Trauma Center
G. T Road Kala Gujran
Jhelum, 49600

"Top-notch healthcare. Compassionate touch. Join us! #HealthcareHeroes 🏥💙"

Let's Serve Humanity Let's Serve Humanity
Sahibzaadi Nusrat Shaheed College
Jhelum

Matric, FSC(pre medical), BS, DHMS, Pera-Medical Courses, lab technicians, OT Operator, X Rays technicians, Spoken English courses, pharmacy technicians.....So now join us to fulfi...

Shafi online clinic Shafi online clinic
Shafi Homeopathic Clinic Rohtas Road Jhelum
Jhelum, 49600

deal in all of disease and specailly deal in sexual disorder premature ejaculation,male and female

Afzal Hospital Afzal Hospital
Old GT Road Jada Jhelum
Jhelum, 49600

All Types of Specialist Doctor Services

Alsaudia Tibbi Foundation Alsaudia Tibbi Foundation
Railway Road Near Shandaar Chok Bil Muqabil Punjab Bakery Jhelum
Jhelum, 49600

https://www.facebook.com/Alsaudia-Tibbi-Foundation-101395302695563/

Dr Ghulam Mustafa neuro surgeon Dr Ghulam Mustafa neuro surgeon
Jada Jhelum Opposite Tcs Office
Jhelum, 49600

ماہر امراض دماغ وحرام مغز, ریڑھ کی ہڈی

Dr Ali Bashir Ch Official Dr Ali Bashir Ch Official
(Doctors Hospital Jhelum) Near Govt. High School (Boys) Old G. T. Road
Jhelum, 50000

Awareness about the general medical diseases and conditions

Jhelum Nursing Care Home Jhelum Nursing Care Home
Jhelum

We provide quality medical care to your elders and patients by highly qualified health professionals.

Bukhari Homeopathic Clinic Bukhari Homeopathic Clinic
Jhelum

ہمارا نصب العین صرف خدمت