Nara village disst/jhelum
you tube channel subscribe plz. https://youtube.com/@Rajaraja-pg7ti?si=ZFODLCPkeTyRcE1p
#
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ناڑہ جہلم استاد محترم جناب ماسٹرظفر صاحب کی ریٹائرمنٹ کے موقع پرلی گئ یادگار تصویر❤️❤️❤️
دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللّٰہ 😷😘
اور تیری کمی کا ازالہ تو ممکن نہیں
فقط اُس کے علاوہ مجھے ہر ایک سے الجھن ہے
جب سایہ قد سے بڑا اور باتیں اوقات سے بڑی ہونے لگی تو سمجھ جائیں کہ سورج غروب ہونے والا ہے
جو کہتے ہیں کہ پیچھے مڑ کر نہیں دیکھنا چاہئیے غلط کہتے ہیں بار بار دیکھنا چاہیے کہ اپنی اوقات یاد رہے
چیخ و پکار انسان کے وقار میں کمی کا باعث بنتی ہیں لوگوں کو اپنی خاموشی سے خوفزدہ کرنا سیکھو
ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ ہم اپنے خیر خواہوں سے زیادہ ان لوگوں کو اپنے لیے مخلص سمجھتے ہیں جو ہماری ہاں میں ہاں ملاتے ہیں❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.