Jamaat Islami District Jhelum
Nearby government services
49101
Dhq Hospital
G. T Road Dina
49600
Jhelum Cantt
49600
Near Masjid Qaim Deen MM # 3
P. O Padhri
Madni Muhallah
Main G. T Road Jhelum
49600
Tehsil sohawa,Distt. Jhelum
Jhelum City
You may also like
ہمارا مقصد پاکستان کو ایک اسلامی جمہوری اور فلاحی ریاست بنانا۔
ماہانہ درس قرآن
مدرس: مولانا حافظ حامد ربانی صاحب
سالانہ تربیت گاہ انشاءاللہ
25،26 نومبر بروز ہفتہ اتوار
الخد مت فاونڈیشن کے زیر اہتمام ضلع بھر میں مظلوم فلسطینیوں کے مدد کے لیے کیمپس جاری ہیں۔امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم نے شاندار چوک جہلم میں کیمپ کا دورہ کیا۔قیم ضلع راجہ ندیم احمد بھی ہمراہ تھے
امیر جماعت اسلامی پاکستانمحترم سراج الحق صاحب نے معروف اینکر پرسن عمران ریاض خان سے ملاقات کرکے خیریت دریافت کی، نیک تمناؤں کا اظہار کیا، اور سید ابوالاعلی مودودیؒ کا ترجمہ قرآن پیش کیا۔ سیکرٹری جنرل امیرالعظیم اور سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف بھی اس موقع پر موجود تھے
محترم ضیغم مغیرہ نائب امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب شمالی دفتر جماعت اسلامی میں ماھانہ درس قرآن کے پہلے پروگرام میں درس قرآن دے رہے ہیں ،
جماعت اسلامی جہلم شہر کے زیر اھتمام ماھانہ درس قرآن ، اب یہ درس قرآن ان شاء اللہ ھر ماہ کے پہلے جمعہ کو باقاعدگی سے ھوا کرے گا ، ان شاء اللہ العزیز
جہلم : شٹر ڈاؤن ہڑتال و احتجاجی مظاہرہ
امیر ضلع ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری اور امیر جہلم شہر حافظ ظفر اقبال ملک مظاہرین سے مخاطب
ظلم کے یہ ضابطے...ہم نہیں مانتے
امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم سراج الحق صاحب کی اپیل پر پوری ملک کی طرح جہلم میں بھی شٹر ڈاؤن ہڑتال ۔
ملگ گیر ہڑتال 2ستمبر بروز ہفتہ
#ہڑتال
جہلم - امیرجماعت اسلامی شمالی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم کی ضلعی سیکرٹریٹ میں منعقدہ تقریب یوم تاسیس شمولیتی کنونشن میں شرکت اورخطاب،جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کرنےوالوں کوتحائف دئیے،امیرضلع جہلم ڈاکٹر قاسم محمودچوہدری سمیت دیگرذمہ داران وکارکنان شریک ہیں
یوم تاسیس و شمولیتی کنونشن
جماعت اسلامی جہلم اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا بجلی کے بلوں میں ناجائز ٹیکسز کے خلاف کچہری چوک میں مظاہرہ
امیر ضلع ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری اور صدر بار ایسوسی ایشن شیخ اکرام الحق ایڈوکیٹ کا خطاب
جماعت اسلامی کا 82 واں یومِ تاسیس 26 اگست 1941
75 افراد پر مشتمل چلنے والا قافلہ منزل کی طرف رواں دواں
بہترین قیادت، اسلامی منشور ، بےلوث خدمت
جماعت اسلامی پاکستان 💕🇵🇰🇵🇰
تقریب یوم تاسیس و شمولیتی کنونشن
انشاءاللہ 27 اگست شام 5بجے
جہد مسلسل کے 82 سال
تقریب یوم تاسیس(جماعت اسلامی)
26اگست شام 5بجے
دفتر جماعت اسلامی مشین محلہ نمبر 1جہلم
آج کا نوجوان۔۔۔۔ کل کا حکمران
ضلع جہلم کی ضلعی شوری کا اجلاس امیر ضلع ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری کی صدارت میں ضلعی دفتر میں ہوا۔ضلعی سیاسی صورتحال ،دستک مہم کے حوالے سے مشاورت اور اہم فیصلے کیے گئے۔
۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Machine Mohalla No. 1
Jhelum
Civil Lines Jhelum
Jhelum, 49600
Social media played a very significant role in term of any issue whether it is political or social.
Jhelum
This is an official update page regarding political activities of PMLN from District Jhelum. Please do send mobilization posts If you have any! Thankyou
Sanghoi
Jhelum, 49600
President PTI Jhelum Mulk Bhi Mera Hai Fouj Bhi Meri Hai (IK)
Jhelum
Member PTI Social Media Team Punjab. Motive is to spread IK Vision Door-to-Door Do Like my Page 👍