Jhelum EYE

ظلم اور زیادتی نا ہو کسی کے ساتھ یہ میرا طرز صحافت ہے۔

30/04/2024

بہت جلد جہلم کا نقشہ تبدیل کر کے رکھ دیں گے۔ بلال اظہر کیانی

26/01/2024

بلال اظہر کیانی اس وقت ضلع جہلم میں واحد امیدوار ہیں جن کی پوزیشن بڑی واضح ہے اور عوام میں بےحد مقبول ہیں۔

24/01/2024

بلال اظہر کیانی آ گیا اور چھا گیا۔۔۔۔

24/01/2024

جہلم امیدواران کی سیاسی صورتحال مقابلہ کی فضا اور بلال اظہر کیانی این اے 60 کی نون لیگ کے تمام ارکان کو اکٹھا کرنے کے لیے کاوشیں۔

24/01/2024

جہلم کے عوام کا الیکشن میں ووٹ دینے کے لیے امیدواران سے کیا مطالبہ ہے؟

16/01/2024

چیف رپورٹر کے ٹو ٹی وی جہلم راجہ جہانزیب نے جہلم کی سیاست پر اپنے خیالات اور تاثرات دیتے ہوےکہا کہ بلال اظہر کیانی کی مسلم لیگ نون میں شمولیت علاقہ کے عوام کیلیے ایک اچھا شگون ہوگا

09/01/2024

پروگرام سیاسی احوال دیکھیں منگل رات 8بجے میزبان وسیم قریشی انچارج پروگرام راجہ جہاں زیب چیف رپورٹر کے ٹو ٹی وی جہلم

01/01/2024

جہلم آئیندہ الیکشن اور موجودہ صورتحال۔۔۔۔۔۔

26/12/2023

کھلا چیلنج ۔۔۔۔۔۔۔۔

جہلم کوئی بھی مائی کا لعل ہیوی لائسنس بغیر مال خرچ کئے بنا کر دیکھاے موٹرویکل ایگزامنر جناب اے سی جہلم اور ڈی ایس پی ٹریفک تینوں حضرات کا ایچ ٹی وی یا پی ایس وی ڈرائیونگ لائسنس بنانے کے لیے اکٹھے ہونا ضروری ہے اگر تو اپ نے مطلوبہ اہلکار کو فائل کے اندر مال پانی لگا دیا ہے پھر تو کوئی مسئلہ نہیں اگر ایسا نہیں تو پھر چاہے اپ پی ڈی خان سے ائیں چاہے اپ لاہور سے نوکری کی چھٹی لے کے آئیں چاہے اپ کہیں سے ائے ہیں تاریخ پہ تاریخ تاریخ پہ تاریخ تاریخ پہ تاریخ پھر آپ کو صرف اور صرف چکر لگانے پڑیں گے اور وہاں آپ کو اشارے کنائے شروع ہو جائیں گے کہ مال لگاؤ گے تو میاں کام ہوگا یہاں ٹیلی فون اور سفارش نہیں چلتی عجیب حیرت یہ ہے کہ مجھے اس پہ یقین نہ تھا میں نے ذاتی طور پہ اس کو پرکھنے کا فیصلہ کیا مجھے معلوم ہوا کہ عوام ویسے ہی نہیں بلبلا رہے وہاں پہ ایسے ایسے حرام خور بیٹھے ہیں کہ جو سرکار کے نام پہ پیسہ دن رات بٹور رہے ہیں کیا محکمہ اینٹی کرپشن سو رہا ہے کیا پنجاب میں کرپشن کی نگران حکومت نے کھلی اجازت دے رکھی ہے کیا کرپشن کے بغیر موجودہ انتظامیہ کے دور میں کوئی کام نہیں ہو سکتا کیا جناب ڈپٹی کمشنر جہلم اس سارے طریقہ کار سے اگاہ ہیں اس کی بڑی وجہ جہلم میں سیکٹری ار ٹی اے کا تعینات نہ ہونا ہے یا کچھ اور ہے جو ابھی تک سامنے نہیں آرہا لیکن کچھ نہ کچھ ہے ضرور کہ جس کی پاداش اس وقت جہلم کے غریب عوام اور یہ چھوٹا طبقہ بس ٹرک ویگن ڈرائیور بھگت رہے ہیں وہاں پہ انتہائی معذرت کے ساتھ بہت بڑے پیمانے پر نظرانے طلب کیے جاتے ہیں آپ جو مرضی کہہ لیں جہاں مرضی کہہ لیں ذاتی طور پہ میں نے تمام ارباب اختیار کو جو جو اس سارے سیٹ اپ میں انچارج مقرر کیے گئے ہیں تمام کو رابطہ کیا لیکن کچھ بھی حاصل نہ ہوا اب حاصل جمع یہ ہے کہ جہلم میں میری طرف سے کھلا چیلنج ہے کہ یہاں پہ کوئی بندہ ایچ ٹی وی یا پی ایس وی لائسنس یا اپنا لائسنس اپگریڈ بغیر پیسے دیے کرا کے دکھا دے۔

15/12/2023

جہلم میں سجا ثقافتی اور روائیتی کھیل نیزہ بازی کے مقابلوں کا میدان یہ کھیل کیسے کھیلا جاتا ہے رپورٹ بائی قاسم سجاد کے ٹو ٹی وی جہلم

12/12/2023

گورنمنٹ گریجویٹ کالج جی ٹی روڈ جہلم میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا اس تقریب کے مہمانِ خصوصی ماہرِ امراض قلب میجر جنرل اظہر محمود کیانی سمیت دیگر معزز مہمانوں کو اپنا دورے علمی یا آ گیا رپورٹ بائی قاسم سجاد کے ٹو ٹی وی جہلم

08/12/2023

جہلم ضلع بھر میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ دن ہو یا رات شہری عدم تحفظ کا شکار بیپر راجہ جہاں زیب چیف رپورٹر کے ٹو ٹی وی جہلم

08/12/2023

جہلم میں معروف کارڈیک ڈاکٹر جنرل اظہر کیانی ہمیشہ سے نیزہ بازی کے کھیل کی سرپرستی کرتے آئے ہیں اور ان کا ماننا ہے کہ جہاں میدان آباد ہوں وہاں ہسپتال ویران ہوتے ہیں۔ اسی طرح ان کی صاحبزادی پاکستان کا نام روشن کرنے اور اس کھیل میں خواتین کے لیے راہ ہموار کرنے والی پہلی نیزہ باز خاتون ہیں۔محترمہ عروج کیانی صاحبہ اب بہت جلد جہلم میں اس کھیل کی شائقین لڑکیوں کی تربیت کریں گی۔

27/03/2022

پیپلز پارٹی کی قیادت اسلام آباد میں حکومت کے خلاف احتجاج کرنے پہنچ گئی

01/03/2022
13/11/2021
26/10/2021

جہلم پل توڑا جا رہا ہے

09/07/2021

یادیں رہ جاتیں ہیں

24/06/2021
24/06/2021
24/06/2021
19/06/2021
15/06/2021
Want your business to be the top-listed Media Company in Jhelum?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

بہت جلد جہلم کا نقشہ تبدیل کر کے رکھ دیں گے۔ بلال اظہر کیانی
بلال اظہر کیانی اس وقت ضلع جہلم میں واحد امیدوار ہیں جن کی پوزیشن بڑی واضح ہے اور عوام میں بےحد مقبول ہیں۔
بلال اظہر کیانی آ گیا اور چھا گیا۔۔۔۔
جہلم امیدواران کی سیاسی صورتحال مقابلہ کی فضا اور بلال اظہر کیانی این اے 60 کی نون لیگ کے تمام ارکان کو اکٹھا کرنے کے لی...
جہلم کے عوام کا الیکشن میں ووٹ دینے کے لیے امیدواران سے کیا مطالبہ ہے؟
چیف رپورٹر کے ٹو ٹی وی جہلم راجہ جہانزیب نے جہلم کی سیاست پر اپنے خیالات اور تاثرات دیتے ہوےکہا کہ بلال اظہر کیانی کی مس...
پروگرام سیاسی احوال دیکھیں منگل رات 8بجے میزبان وسیم قریشی انچارج پروگرام راجہ جہاں زیب چیف رپورٹر کے ٹو ٹی وی جہلم
جہلم آئیندہ الیکشن اور موجودہ صورتحال۔۔۔۔۔۔
جہلم میں سجا ثقافتی اور روائیتی کھیل نیزہ بازی کے مقابلوں کا میدان یہ کھیل کیسے کھیلا جاتا ہے رپورٹ بائی قاسم سجاد کے ٹو...
گورنمنٹ گریجویٹ کالج جی ٹی روڈ جہلم میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات  کا انعقاد کیا گیا اس تقریب کے مہمانِ خصوصی ماہرِ امر...
جہلم ضلع بھر میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ دن ہو یا رات شہری عدم تحفظ کا شکار بیپر راجہ جہاں زیب چیف رپورٹر کے ٹو...
جہلم میں معروف کارڈیک ڈاکٹر جنرل اظہر کیانی ہمیشہ سے نیزہ بازی کے کھیل کی سرپرستی کرتے آئے ہیں اور  ان کا ماننا ہے کہ جہ...

Telephone

Website

Address

Small Industry Estate.
Jhelum
49600

Other News & Media Websites in Jhelum (show all)
G maher G G maher G
Jhelum

News Channel And Information site

PASBAN.Net PASBAN.Net
Jhelum

Defence News, Analysis and Reports Forum

Earnup Pakistan Earnup Pakistan
Jhelum
Jhelum, 49600

Earn free money � online Free ways to earn $$$

Dina News Updates Video Dina News Updates Video
Bhola Markeet Dina
Jhelum, 49400

علاقائی اپڈیٹس صرف دینہ نیوز اپڈیٹس ویڈیو پر

Chakora Porila Jhelum Chakora Porila Jhelum
Chakora
Jhelum

news about Chakora Porila and Jhelum

Bilal Raza Bilal Raza
Jhelum

PPDM PPDM
10A Civil Lines
Jhelum, 49600

PPDM is the 1st Pakistani Web Channel To Promote Pakistan's Positive Face

US Newz.info US Newz.info
Tehsil Sohawa , District Jhelum Post Office Daiwal
Jhelum, 49200

Welcome to ( USNEWZ.INFO }, is a platform for all user who wants to complete their dreams. We want to provide the best NEWS to anyone who wants the perfect news for him. We are pr...

M Usama M Usama
Jhelum
Jhelum, 49600

Politics Views Politics Views
Jhelum

Current political news/ Cross talks/ Strong debate's/ local politics and many more

Raja Rizwan Official Raja Rizwan Official
Dhoke Sawan P. O Tarakki Tehsil Dina
Jhelum, 49600

MM5 News Channel Additional joint Secretary Contact me For New News