Shakeel Bhatti

news reporter

Photos from Shakeel Bhatti 's post 29/08/2024

کہروڑپکا۔۔ہلاک ہونے والے دونوں ڈاکووں نےکچھ دن قبل ٹک ٹاک پر ویڈیو بھی اپلوڈ کی تھی

Photos from Shakeel Bhatti 's post 20/08/2024

اے پی وی ڈرائیور قتل کیس

20/08/2024
05/05/2024

پی ایم پاسکو شیخ ایوب پریشر کو ریلیز کرنے کے لیے شراب کے نشے میں مبینہ طور پر دھت ہو کر گڈی گڈی کی اوازیں لگانے لگا پکا کا انچارج مرید بھی مبینہ طور پر ساتھ پیتا رہا تہلکہ خیز انکشافات اج شام کو

04/05/2024

پی ایم پاسکو شیخ ایوب کسی کو نہ ملنے پر لوگوں نے محنت شروع کر دی بالاخر پتہ چل گیا سیکورٹی ریزن کی وجہ سے بازار حسن میں چھپا ہوا ہے . مبینہ ذرائع
مزید انکشافات کا سلسلہ جاری کس طوافہ کو کتنا پیسہ کھلایا اور ضلع لودھراں کے اندر کتنی بوریاں فروخت کی بازار حسن کی مشہور طوائف کو کتنے تولوں کا سونے کا سیٹ بنوا کر دیا بہاولپور اور ملتان کے اندر کس کس کو کوٹھی لے کر دی مبینہ ذرائع انکشاف کر رہے ہیں مزید تحقیقات جاری ہیں کہ پی ایم پاسکو رات کو مبینہ طور پر کس طواف کا مجرہ دیکھتا ہے انکشافات کا سلسلہ جاری ہے

03/05/2024

جی ایم پاسکو کو کتنا حصہ گیا مولانا نجیب صاحب کو کتنا حصہ کیا پی ایم پاسکو کو کتنا حصہ دیا گیا اس کے علاوہ ضلع لودھراں میں کس کس کو کتنا حصہ دیا گیا پاسکو سینٹر والوں کے انچارج ہنے کتنے پیسے کمائے اور کس نے کس کھسرے پر اور کس نے کس طوائف پر اور کس نے کس جوئے کے اڈے پر کتنے ہارے تہلکہ خیز انکشافات کے ساتھ جی این این نیوز پر بہت جلد رپورٹ نشر ہونے والی ہے انتظار کی گھڑیاں ختم

Photos from Shakeel Bhatti 's post 24/04/2024

کہروڑ پکا؛ سرکل پولیس کا دریائے ستلج پر اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے چھاپہ۔

23/04/2024

ڈی ایچ کیو ہسپتال لودھراں کا ایچ ار فرعون کو اختیارات سے تجاوز کرنے پر فارغ کر دیا گیا CEO ہیلتھ اور امیر تبسم خود کو بچانے کی کوشش پانچ وارڈ سرونٹ کیسے بھرتی کیے نوٹ وکھا میرا موڈ بنے

Photos from Shakeel Bhatti 's post 31/03/2024

کافی دنوں سے کہروڑ پکا میں ایک موضوع ہی چل رہا تھا کہ صحافیوں نے غریب کاشتکاروں کی زمینوں پر قبضہ کر لیا ہے جو کچھ سوشل میڈیا پر دکھایا گیا صرف دکھانے اور ڈرامے بازی کی حد تک صحیح تھا حقیقت میں حالات و واقعات کچھ اور ہی ہیں اس میں اسسٹنٹ کمشنر کہروڑ پکا ۔تحصیلدار کو بھی۔اور اس کے بعد اے ڈی سی ار لودھراں کو بھی حقیقت یہ ہے یہ قابضین کا ایک بہت بڑا گینگ ہے جس کی سرپرستی کچھ تو سیاستدان کر رہے ہیں اور کچھ کہروڑ پکا کے مشہور رساگیر اور قبضہ گروپ کر رہا ہے اور ان لوگوں نے بار بار ان لوگوں کے ذکر بھی کیے کہ ہم ان مشکور ہیں انہوں نے ہم کو بچا لیا ورنہ ہماری زمین پر قبضہ ہو جاتا حالات و واقعات کی طرف جائیں ان لوگوں کے مطابق جن میں گل حسن ابو الحسن شیر علی دیگر شامل ہیں ان میں سب سے بڑا بیٹا گل حسن ہے جو کہ 15.12.1947 کو پیدا ہوا ان کے شناختی کارڈ کے مطابق اور شناختی کارڈ کے مطابق ہی اس کا نام گل حسن ولد اعجاز محمد ہے۔بات کی جائے ووٹر لسٹ کی تو ووٹر لسٹ میں بھی یہی سب کچھ ہے مطلب شناختی کارڈ کے مطابق ایف ار سی انہوں نے پٹواری تحصیلدار اسسٹنٹ کمشنر اور اے ڈی سی ار لودھراں کو دی گئی جہاں پر ان کی ویڈیو بھی بنائی گئی ان کے فوٹو بھی بنائے گئے اور ان سے بیان بھی لیے گئے اس ایف ار سی کے اندر یہ گل حسن ولد سراج دین لکھ رہا ہے اب بات کی جائے میونسپل کمیٹی کہروڑ پکا کے ریکارڈ کے مطابق15.12.2006 کو رمضان بی بی کی وفات کا اندراج ہو رہا ہے اور اس کے اندر بھی اس کا بڑا بیٹا جو گل حسن ہے وہ اپنی ولدیت سراج دین لکھوا رہا ہے ان لوگوں نے اتنا بے وقوف بنایا ہے بنایا ہوا ہے عوام کو بھی پولیس کو بھی محکمہ ریونیو کو بھی پھر بھی یہ کہتے ہیں کہ ہم اس زمین کے مالک ہیں حقیقت یہ ہے ان کو پورا موقع دیا گیا اپنے دستاویزی ثبوت پیش کرنے کے لیکن یہ پیش نہیں کر سکے 40 سال سے بھی زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے یہ لوگ اس زمین پر قابض ہیں اور خود کو اس کا مالک کہلاتے ہیں ان لوگوں نے ہر محکمے کو یرغمال بنایا ہوا ہے رونا دھونا شروع کر دیا جاتا ہے میں ان کی سپورٹروں کو بھی کہوں گا ہمیشہ جیو سچ جان کر ان کو پورا موقع دیا گیا صفائی کا بھی ثبوت دینے کا بھی لیکن یہ لوگ ناکام رہے میں تمام ریکارڈ سوشل میڈیا پر وائرل کر رہا ہوں اخبارات اور ٹی وی چینل پر بھی چلے گئی یہ نیوز
ہمیشہ سچ جان کر جیو اس کو میں پہلی قسط تو نہیں کہہ سکتا لیکن یہ سلسلہ شروع ہو چکا ہے انکشافات پہ انکشافات کا یہ سلسلہ جاری رہے گا ایک بات اور میں اپ کو بتاتا جاؤں ہم بھی اسی شہر کے ہیں اور اسی شہر میں ہی رہیں گے ہم کوئی انڈیا اور بنگلہ دیش سے نہیں ائے یہ سب کچھ جان کر بھی ان کے سپورٹر ابھی بھی ان کا ساتھ دیتے ہیں تو پھر ان کا اللہ حافظ ہے اور یہ ثبوت دینے کا سلسلہ جاری اور ساری رہے گا اور یہی ثبوتوں کا سلسلہ وزیراعظم ارمی چیف سیکرٹری داخلہ چیف جسٹس پاکستان چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ وزیراعلی پنجاب چیف سیکرٹری پنجاب اور کمشنر ملتان کو بھی بھجوائے جائیں گے اور اب اس ہر فارم پہ جایا جائے گا جہاں پر یہ پہلے سے پہنچے ہوئے ہیں۔ سچ جان کر جیو

21/03/2024

کہروڑپکا: مسہ کوٹھہ میں خاتون اور اسکی 2 سالہ بیٹی کے دہرے قتل کا معاملہ۔ مقتولہ رقیہ کے شوہر کے خلاف بیوی اور بیٹی کے قتل کا مقدمہ درج۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Kahror?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

کہروڑپکا: مسہ کوٹھہ میں خاتون اور اسکی 2 سالہ بیٹی کے دہرے قتل کا معاملہ۔ مقتولہ رقیہ کے شوہر کے خلاف بیوی اور بیٹی کے ق...

Telephone

Website

Address


Kahror Pakka
Kahror

Other News & Media Websites in Kahror (show all)
M ishaq joiya Kp M ishaq joiya Kp
Kahror Pakka
Kahror

media news

What's going on in kahror Pacca What's going on in kahror Pacca
Kahror Pacca
Kahror

Khushaal kahror pacca

Umardraz Rana Umardraz Rana
Kho Chanwala Muaza Mahar Tahsil Kahror Pakka
Kahror, 59340

Kho chanwala mauza mahar p/o ghai mummar tahsil kahror pacca