Umar Farooq, Karachi Videos

Videos by Umar Farooq in Karachi. Official page of (PPP). For more information, Please contact us: 03218001421

آج مورخہ 7 دسمبر 2023
خدمت میں سب سے آگے
پاکستان پیپلز پارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی یو سی6 کے صدر عمر ولی خاں اور بلال خان کی کاوشوں سے پی ایس 89 یوسی 6 داؤد چورنگی وارڈ4 لیبر کالونی میں سیوریج لائن کی صفائی ونچنگ گاڑیاں کے ذریعے کی جا رہی ہے جس کی نگرانی وارڈ 4 کونسلر دن محمدابڑو*عمرفاروق خان کی ٹیم کے ہمراہ کی جارہی ہے اور اہل علاقے نےصدر یوسی 6 عمرولی خان صاحب اور بلال خان کا شکریہ ادا کیا
اہل علاقے کا کہنا تھا اگر چیئرمین کام نہیں کر سکتا تو استعفی دے
لیبرکالونی عوام
انفارمیشن سیکرٹری وارڈ 4عمر فاروق خان

Click to enable sound Next

Other Umar Farooq videos

آج مورخہ 7 دسمبر 2023 خدمت میں سب سے آگے پاکستان پیپلز پارٹی پاکستان پیپلز پارٹی یو سی6 کے صدر عمر ولی خاں اور بلال خان کی کاوشوں سے پی ایس 89 یوسی 6 داؤد چورنگی وارڈ4 لیبر کالونی میں سیوریج لائن کی صفائی ونچنگ گاڑیاں کے ذریعے کی جا رہی ہے جس کی نگرانی وارڈ 4 کونسلر دن محمدابڑو*عمرفاروق خان کی ٹیم کے ہمراہ کی جارہی ہے اور اہل علاقے نےصدر یوسی 6 عمرولی خان صاحب اور بلال خان کا شکریہ ادا کیا اہل علاقے کا کہنا تھا اگر چیئرمین کام نہیں کر سکتا تو استعفی دے لیبرکالونی عوام انفارمیشن سیکرٹری وارڈ 4عمر فاروق خان

پاکستان پیپلز پارٹی صدر یوسی 06 داؤد چورنگی عمرولی ؛؛ سپر نیوز sn ؛؛کو انٹرویو دیتے ہوئے اور ساتھ موجود بھائیوں جیسے دوست پلوان بھائی ؛؛

جنرل ورکر اٍجلاس مورخہ 12/10/2023 ایجنڈا شُہداۓ کارساز 18 اکتوبر ضمنی الیکشن بلدیاتی 5 نومبر شایان فام ہاوس زیر صدارت صدر ضٍلعٰ ملیر ڈٍپٹی میٸر کراچی سیلمان عبدُاللٰہ مُراد صدر یوسی 06. داؤد چورنگی عمرولی . پاکستان پیپلز پارٹی جئیےبھٹوجنرل ورکر اٍجلاس

پاکستان پیپلز پارٹی؛ صدر یوسی 06 داؤد چورنگی عمرولی نے ایچ کیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے ؛؛

ڈپٹی مئیر کراچی سلمان عبداللہ مراد کے ساتھ ؛صدر یوسی 6؛8؛معین اباد عمرولی ؛ اور یوسی مسلیم اباد صدر اورنگزیب خان سواتی ؛ صفورہ گوٹھ الیکشن کے مختلف کیمپوں کا دورہ کرتے ہوئے ؛

پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سابق جنرسیکٹری میر اسماعیل بروہی کے ساتھ ؛صدر یوسی 08 داؤد چورنگی عمرولی خوشگوار ملاقات ؛

گرین سٹی / ملیر 11/جولائی/2023 یوسی 6 داؤد چورنگی کی تنظیم کی جانب سے رکن قومی اسمبلی ملیر و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری سید آغا رفیع اللہ کو فریضہ حج کی ادائیگی پر اور حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر یوسی 6 داؤد چورنگی کے صدر عمر ولی، یوسی 6 داؤد چورنگی کے جنرل سیکرٹری اعجاز احمد کاغانی، یوسی 6 داؤد چورنگی کے انفارمیشن سیکرٹری راؤ محمد علی، وارڈ صدر سلیم کاکا، وارڈ صدر بشیر تنولی، وارڈ سینئر نائب صدر صوبہ خان، وارڈ جنرل سیکرٹری بلال خان، ممبر پی پی پی ڈیجیٹل میڈیا شاکر اعوان، سینئر کارکنان سجاد تنولی، کاشف بنگش، عمر فاروق، اکرم ساگر، انور علی، جبران خان و دیگر موجود تھے۔

یوسی8؛؛ صدر داؤد چورنگی عمرولی ؛

پاکستان پیپلز پارٹی کا پشتو میں انتہائی خوبصورت ترانہ؛ بھٹو زندہ باد ؛ بلاول زندہ باد؛ ❤🖤💚؛؛💪💪؛؛

یوسی06 داؤدچورنگی کے صدر ؛؛ عمرولی؛؛💪💪