Umar Farooq
Official page of (PPP). For more information, Please contact us:
03218001421
آج مورخہ 7 دسمبر 2023
خدمت میں سب سے آگے
پاکستان پیپلز پارٹی
پاکستان پیپلز پارٹی یو سی6 کے صدر عمر ولی خاں اور بلال خان کی کاوشوں سے پی ایس 89 یوسی 6 داؤد چورنگی وارڈ4 لیبر کالونی میں سیوریج لائن کی صفائی ونچنگ گاڑیاں کے ذریعے کی جا رہی ہے جس کی نگرانی وارڈ 4 کونسلر دن محمدابڑو*عمرفاروق خان کی ٹیم کے ہمراہ کی جارہی ہے اور اہل علاقے نےصدر یوسی 6 عمرولی خان صاحب اور بلال خان کا شکریہ ادا کیا
اہل علاقے کا کہنا تھا اگر چیئرمین کام نہیں کر سکتا تو استعفی دے
لیبرکالونی عوام
انفارمیشن سیکرٹری وارڈ 4عمر فاروق خان
پاکستان پیپلز پارٹی صدر یوسی 06 داؤد چورنگی عمرولی ؛؛ سپر نیوز sn ؛؛کو انٹرویو دیتے ہوئے اور ساتھ موجود بھائیوں جیسے دوست پلوان بھائی ؛؛
پاکستان پیپلز پارٹی صدر یوسی06 داؤد چورنگی عمرولی کے ای ایس سی کے ساتھ پی ایم ٹی کے حوالیے سے جو معاہدہ ہوا تھا ماشاءاللہ سعید بھائ کمانگر کونسلر وارڈتھری کے کوششوں سے عارضی کیمپ کے ای میں علاقے کے عوام اپنے بلز جمع کروارہاہیے ھم سعید بھائ کو مبارکباد پیش کرتیے ہیں
جنرل ورکر اٍجلاس
مورخہ 12/10/2023
ایجنڈا شُہداۓ کارساز 18 اکتوبر ضمنی الیکشن بلدیاتی 5 نومبر شایان فام ہاوس زیر صدارت صدر ضٍلعٰ ملیر ڈٍپٹی میٸر کراچی سیلمان عبدُاللٰہ مُراد
صدر یوسی 06. داؤد چورنگی عمرولی . پاکستان پیپلز پارٹی جئیےبھٹوجنرل ورکر اٍجلاس
وعدوں سے تکمیل تک کا سفر جاری 🇱🇾🇱🇾شکریہ پاکستان پیپلز پارٹی🇱🇾🇱🇾🇱🇾 شکریہ سابقہ ایم این اے NA 238 سید اغا رفیع الله صاحب شکریہ فوکل پرسن ٹو ایم این اے اسرار خان صاحب ہم پاکستان پیپلز پارٹی کے سابقہ ایم این اے سید اغا رفیع اللہ صاحب کا بے حد مشکور ہیں جنہوں نے اپنے حلقے کی عوام سے کیا ہوا وعدہ مکمل کیا یوسی 6
داود چورنگی میں فردوس چالی داود چالی توحیدا اباد
شہداء اپارٹمنٹ کیلے 6 انچ پانی کی صاف لائن بچھانے کا کام شروع کیا جا رہا ہے جس کے لیے گزشتہ رات 6 انچ اور اج 4 انچ کے 2000 فت پانی کے پیپ اتار دیے گئے ہیں علاقے کے لوگوں میں خوشی کی لہر علاقہ موزین پاکستان پیپلز پارٹی کے سابقہ ایم این اے سید اغا رفیع اللہ صاحب فوکل پرسن ٹو ایم این اے اسرار خان بھائی یو سی کے صدر عمر ولی بھائی کا علاقے میں پانی کا درینہ مسئلہ حل کرنے کے لیے شکریہ ادا کیا سابقہ ایم این اے سید اغا رفیع اللہ صاحب نے اپنے حلقے کی عوام سے ہر وعدہ مکمل کیا
انشاءاللہ پائپوں کی تعداد پوری ہونے کے بعد جلد پانی کی لائن کو بچھانے کا کام شروع کر دیا جائے گا
اس موقع پر یو سی صدر عمر ولی انفارمیشن سیکرٹری
راو محمد علی وارڈ تھری کے جنرل سیکرٹری بلال خان اکرام ساگر عمر فاروق استاد مجید گل پارٹی کے دیگر کارکنان اور علاقے کے لوگ موجود تھے 🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾
پاکستان پیپلز پارٹی؛ صدر یوسی 06 داؤد چورنگی عمرولی نے ایچ کیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے ؛؛
یوسی 6 داود چورنگی کے صدرعمرولی انجمن کالاباغ کے صدر مشتاق حسین صاحب جنرل سیکٹری حاجی مولابخش صاحب میرا بھائ جیسادوست محمد رفیق بھائ وارڈ ٹو جنرل سیکٹری بلال خان عمرفاروق راجہ زمان بھائ اور کالاباغ برادری دیگر معززین صاحبان چںٔیرمین یوسی 6 محترم بشیر صاحب کو عمرہ اداںٔیگی پر مبارک باد پیش کی
شکریہ سابق ۔NA238.ایم این ے سید اغارفیع اللہ صاحب🌹
شکریہ NA238.ایم این اے فوکل پرسن محمد اسراخان صاحب 🌹 شکریہ صدر یوسی 08 .داؤد چورنگی ۔عمرولی صاحب۔
یوسی08 داؤد چورانگی وارڈ 03.حوسینی چورانگی کے مین روڈ میں کارپیٹنگ کا کام شروع کر دیا گیا ھے۔
یوم آزادی کے اس خوشی کے موقع پر، میں پاکستان عوام کو دلی مبارکباد دیتا ہوں! یہ دن ہماری ملک کی تاریخی آزادی کا جشن ہے جو 1947 میں حاصل ہوئی۔ یہ دن ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ آزادی کی قیمت کیا ہوتی ہے اور ہمیں اپنے وطن کی ترقی اور ترجمانی میں کردار ادا کرنا چاہئے۔ یوم آزادی مبارک ہو...14.8.23
پاکستان پیپلز پارٹی صدر یوسی08 ؛ معین اباد عمرولی ؛؛ باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے ورکر کنونشن پر دھماکے کی پرزور انداز میں مزمت کرتے ہیں۔
Marii beti mishal umar ❤
ڈپٹی مئیر کراچی سلمان عبداللہ مراد کے ساتھ ؛صدر یوسی 6؛8؛معین اباد عمرولی ؛ اور یوسی مسلیم اباد صدر اورنگزیب خان سواتی ؛ صفورہ گوٹھ الیکشن کے مختلف کیمپوں کا دورہ کرتے ہوئے ؛
حسین چورنگی اور بنگاڑہ کی سیوریج کی صفائ اغارفیع اللہ ایم این اے 238 اور اسرارخان ہدایات پر یو سی 8/6 کے صدر عمرولی کے زیرنگرانی ہو رہی ہیے جی اے بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سابق جنرسیکٹری میر اسماعیل بروہی کے ساتھ ؛صدر یوسی 08 داؤد چورنگی عمرولی خوشگوار ملاقات ؛
16/7/2023
شکریہ NA238.ایم این ے سید اغارفیع اللہ صاحب🌹
شکریہ NA238.ایم این اے فوکل پرسن محمد اسراخان صاحب 🌹 شکریہ صدر یوسی 08 .داؤد چورنگی معین اباد۔عمرولی صاحب۔
یوسی08 داؤد چورانگی وارڈ 03.حسینی چورنگی کے مین گلیوں سیوریج کی راڈینگ مشین سے لائن کی صفائی کیا گیا بمورخہ 13 جولائی 2023؛؛علاقے کے معززینوں نے پاکستان پیپلزپارٹی شکریہ اداکیا اورجی اے بھٹو کے نارے لگوائے جی اے بھٹو؛؛
شکریہ NA238.ایم این ے سید اغارفیع اللہ صاحب🌹
شکریہ NA238.ایم این اے فوکل پرسن محمد اسراخان صاحب 🌹 شکریہ صدر یوسی 08 .داؤد چورنگی ۔عمرولی صاحب۔
یوسی08 داؤد چورانگی وارڈ 03.حوسینی چورانگی کے مین روڈ میں سیوریج کی لائن ڈالنے کے بعد آج مورخہ 13 جولائی 2023 کو روڈ کارپیٹنگ کا کام شروع کر دیا گیا ھے۔
گرین سٹی / ملیر
11/جولائی/2023
یوسی 6 داؤد چورنگی کی تنظیم کی جانب سے رکن قومی اسمبلی ملیر و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری سید آغا رفیع اللہ کو فریضہ حج کی ادائیگی پر اور حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔
اس موقع پر یوسی 6 داؤد چورنگی کے صدر عمر ولی، یوسی 6 داؤد چورنگی کے جنرل سیکرٹری اعجاز احمد کاغانی، یوسی 6 داؤد چورنگی کے انفارمیشن سیکرٹری راؤ محمد علی، وارڈ صدر سلیم کاکا، وارڈ صدر بشیر تنولی، وارڈ سینئر نائب صدر صوبہ خان، وارڈ جنرل سیکرٹری بلال خان، ممبر پی پی پی ڈیجیٹل میڈیا شاکر اعوان، سینئر کارکنان سجاد تنولی، کاشف بنگش، عمر فاروق، اکرم ساگر، انور علی، جبران خان و دیگر موجود تھے۔
یوسی8؛؛ صدر داؤد چورنگی عمرولی ؛
5 جولائی 1977 یوم سیاہ
یہ پاکستان کی تاریخ کا وہ دن کہ جب عوامی حکومت کو آمریت نے شب خون مار کرمعزول کردیا اور عوام سے ان کے تمام تر حقوق چھین لیئے گئے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Karachi
12345
Karachi
Pakistan Peoples Party karachi Awami Colony #korangi UC-23 and UC 6 welcome all members thanks
Main D11 Bus Stop
Karachi
حق سچ کا نعرہ بھیج پاگارا 🌹 پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پی ایس 98 کراچی صدر گل حسن دشتی بھائی
Orangi Town Karachi
Karachi, 758000
The largest Religious - Political party of Pakistan. Jamaat-e-Islami is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan in all areas. Jamaat e Islami has an honest, vision...
UC FIVE KHADIM HUSSAIN SOLANGI GOTH KARACHI DISTRICT
Karachi
Pakistan people's party Media cell Sohrab Goth Town District East.
Iqbal Road
Karachi, 75760
Official Page Of Jamaat e Islami Baldia Kemari
Karachi
This is an official page managed under supervision of North Nazimabad Town's Insaaf Youth Wing President and team operated by Deputy Information secretary for spreading News, Offic...