Afwaj-E-Pakistan

Afwaj-E-Pakistan (Unofficial) page

09/09/2024

اسلام آباد پولیس میں بھرتی کے امیدواروں کے لئےٹیسٹ کا شیڈول جاری:

ٹیسٹ سلپ میں دیئے گئے سینٹرز پر بروقت تشریف لائیں۔

09/09/2024

ملک بھر سے اسلام آباد پولیس کے بھرتی امیدواران متوجہ ہوں۔

امیدواروں کے تحریری امتحان کے لئے رول نمبر سلپ دئیے گئے لنک کے ذریعے ڈاؤنلوڈ کریں اور رول نمبر سلپ پر درج ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔
https://npftas.pk/slip

Photos from Afwaj-E-Pakistan's post 07/08/2024

گوادر ائیر پورٹ پاکستان کا جدید ترین ائیر پورٹ
ایشیاء کا بڑا ایئر پورٹ ہوگا
14 اگست 2024 کو افتتاح ہو گا.
یورپ سے ایشیا جانے والے تمام چھوٹے ہوائی جہازوں کو پاکستان نے گوادر ایئرپورٹ پر کم سے کم اخراجات پر ریفیولنگ کی آفر کر دی ہے اس سے شارجہ دبئی کا ائیر ٹریفک پاکستان کی طرف مڑ جائے گا۔جس میں ائیر لائن کمپنی کا 2 گھنٹہ وقت اور فیول بچے گا۔


Afwaj-E-Pakistan
fans

04/08/2024

Congratulations 🎉👏🏼
ASF New Jobs
Announced 32 Local Post (BSP 01 to 05)
Online Apply 👉🏼 www.asf.gov.pk

04/08/2024

Good News 😍
ASF New Jobs Announced
Afwaj-E-Pakistan

ASF Advertisement for Recruitment of 32 local posts (BPS 01 to 05) has been published. ASF Official Recruitment Portal joinasf.gov.pk is also activated for the candidates for Online Registration. Last date to apply is Monday, 19th Aug, 2024.

fans

22/07/2024

JPO Post
Driving Licence Must Hain

22/07/2024

اسلام آباد پولیس کی جانب سے موجودہ بھرتیوں کے فزیکل ٹیسٹ رننگ 🏃🏼‍♂️کے لیے ٹائم اور مائل کو کم کردیا گیا ہے
1 Mile Running 7 Minutes For Male
1 Mile Running 10 Minutes For Female

22/07/2024

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی بھرتی کے مراحل کی ازخود نگرانی کر رہے ہیں۔

Photos from Afwaj-E-Pakistan's post 15/07/2024

Islamabad Capital Territory Police Job
Application Received Detail
Requirement process 2024

Photos from PHP Rawalpindi Region's post 25/06/2024
15/06/2024

*`NHMP_MotorWay Police Job Update 2024`*

*اپڈیٹ برائے ڑٹن ٹیسٹ نان یونیفارم پوسٹ* ❗
موٹروے پولیس میں نان یونیفارم پوسٹ UDC LDC Assistant stenotypist Photographer وغیرہ کی پوسٹ کے تحریری ٹیسٹ 8 جولائی 2024 سے شروع ہونگے ۔۔
آن تمام ٹیسٹ کی سلپ آپ کو بذریعہ ڈاک خانے سے موصول ہونگی ۔۔
اور NHMP کی جانب سے آفیشیل نمبر سے مسیج کرکے بھی آگاہ کیا جائے گا۔۔
ٹیسٹ کی سلپ 28 جنوں سے امیدوار کے دئیے گئے ذیل پتہ پر ارسال کردی جائیں گی ۔۔
لہذا ابھی تمام امیدوار انتظار کریں ۔۔ فل وقت ڑٹن ٹیسٹ کی تیاری مکمل کریں۔ شکریہ

15/06/2024

لَبَّيْكَ اللهُمَّ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ

15/06/2024

*`NHMP_MotorWay Police Job Update 2024`*

*اپڈیٹ برائے فزیکل ٹیسٹ* ❗
موٹروے پولیس بھرتی جونئیر پٹرولنگ آفیسر 2100 پوسٹ ۔
میڈیکل/ فزیکل ٹیسٹ 1 جون 2024 سے آج 15جون 2024 تک پورے پاکستان میں اختتام ہوگئے۔۔
جو امیدوار پھر بھی کسی وجہ سے مقررہ دن نہیں جاسکے وہ امیدوار اب 23 24 25 ان آخری تاریخ کو ٹیسٹ کے لیے سنٹر ریورٹ کریں شکریہ

15/06/2024

*`NHMP_MotorWay Police Job Update 2024`*

*اپڈیٹ برائے ڈرائیونگ لائسنس* ❗
موٹروے پولیس میں بطور جونیئر پٹرولنگ افیسر اپلائی کرنے والے تمام امیدوار جن نے فزیکل ٹیسٹ پاس کرلیا ہے اب اگلا مرحلہ رٹن ٹیسٹ کا ہے ۔ اس کے بعد جو امیدوار کامیاب ہوں گے ان کا ڈرائیونگ ٹیسٹ لیا جائے گا اس کے لئے امیدوار کے پاس پہلے سے موجود قومی لائسنس ہونا ضروری ہے ۔۔
یاد رہے جس امیدوار کے پاس لائسنس نہیں ہوگا وہ امیدوار ٹیسٹ میں فیل تصور ہوگا ۔۔۔
لہذا آپ تمام امیدوراں اپنا فوری ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں۔۔

نوٹ: تمام امیدوار اپنے قریبی کسی بھی ڈرائیونگ انسٹیٹیوٹ سے گاڑی چلانا سیکھ لیں ۔۔

13/06/2024

Update ❗ NHMP national Highway and Motorway Police 2024

Junior petroling officer Post written Test Dãte Again Revised
New Date 19-07-2024
Reason: Due to Muharram (Ashura) Holiday

12/06/2024

Join Islamabad Capital Police. Afwaj-E-Pakistan

For more information and to apply online, please visit: 👇🏻

https://npftas.pk/

Photos from Afwaj-E-Pakistan's post 12/06/2024

Islamabad Police Job Officially Announced 🛑
انتظار کی گھڑیاں ہوئیں ختم!

اسلام آباد پولیس میں ایگزیکٹو سٹاف کی 918 اور منسٹریل سٹاف کی 195 سیٹوں پر بھرتیوں کا سلسلہ شروع ہوچکا۔

قواعد و ضوابط پر پورا اترنے والے افراد اسلام آباد پولیس کی ویب سائٹ پر اشتہار شائع ہونے کے بعد 15 دن کے اندر اپلائے کرسکتے ہیں۔

جلد اپلائے کیجیے۔👇🏻👇🏻
https://islamabadpolice.gov.pk/

07/06/2024

Update ❗

07/06/2024
Photos from Afwaj-E-Pakistan's post 07/06/2024

Punjab Police

Recruitment of Security Constable In Special Protection Unit (SPU), Punjab
Total Seats 689 Afwaj-E-Pakistan

06/06/2024

*NHMP*
*اپڈیٹ فزیکل ٹیسٹ* Afwaj-E-Pakistan
جن امیدوارں کو میسج موصول ہوگئے ہیں اور سلپ نہیں ملی وہ امیدوار ٹیسٹ والے دن اپنے ہمراہ میسج کا پرنٹ لےکر جائیں ٹیسٹ لے لیا جائے گا..
آپ تمام امیدوراں کو آگاہ کیا جاتا ہے کل بروز جمعہ 7 جون 2024 کو پاکستان بھر موٹروے ٹیسٹ سنٹر میں ہونے والے ٹیسٹ جمعہ ہاف ڈے کی وجہ سے اپنے مقررکردہ وقت سے 15 منٹ پہلے شروع ہونگے آپ تمام امیدوراں صبح 4:30 پر سینٹر ریورٹ کریں شکریہ

*NHMP Motorway Police Job Update 2024*

04/06/2024

Written Test Schedule
NHMP Motorway Police 🚨 job 2024

Motorway Police Job Update 2024

Revised schedule For Written Test "due to
severe heat wave alerts".

Reschedule Dates
08-7-2024 To 15-7-2024

•Physical test from 1st June to 25 June On Time.

•Written [MCQS test] of Junior Patrol Officer →15 July

02/06/2024

NHMP
فزیکل میڈیکل ٹیسٹ کرائٹیریا
قد 8'5 فٹ
چھاتی "33"34 ہونا ضروری ہے۔

02/06/2024

NHMP
جن امیدوارں کو موٹروے پولیس 👮🏻 کی جانب سے مسیج موصول ہو گیا ہے لیکن پوسٹ آفس سے سلپ موصول نہیں ہوئی وہ امیدوار ٹیسٹ دن تک انتظار کریں آگر پھر بھی سلپ موصول ہوتی تو اگلے دن میسج کا پرنٹ لےکر سنٹر ریورٹ کریں

01/06/2024

NHMP
جن امیدوارں نے آج موٹروے پولیس 👮🏻 میں فزیکل میڈیکل ٹیسٹ پاس کیا ہے
ان کو آگاہ کیا جاتا ہے اپنی فزیکل ٹیسٹ پاس سٹیمپ والی سلپ کل 6 بجے سے پہلے سنٹر میں واپس جمع کروائیں شکریہ Afwaj-E-Pakistan

01/06/2024

31/05/2024

Best Of Luck 🤞🏻 NHMP Motorway Police Job Physical Test Candidate❤️☺️
Best Wishes 🍀😘 Afwaj-E-Pakistan

31/05/2024

NHMP
موٹروے پولیس بھرتی جونئیر پٹرولنگ آفیسر 2100 پوسٹ ۔
میڈیکل/ فزیکل ٹیسٹ کل 1 جون 2024 سے 25 جون 2024 تک پورے پاکستان میں جاری رہیں گئے ۔
Afwaj-E-Pakistan

31/05/2024

ٹریفک قوانین پر عمل کریں اور اپنا سفر محفوظ بنائیں!

Want your organization to be the top-listed Government Service in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

*`NHMP_MotorWay Police Job Update 2024`* *اپڈیٹ برائے ڈرائیونگ لائسنس* ❗موٹروے پولیس میں بطور جونیئر پٹرولنگ افیسر اپلائ...
Islamabad Police
Itp Islamabad Traffic Police 🚨
ایرانی صدر ابرہیم رئیسی شہید کا اقوام متحدہ میں حوبصورت بیان 😭💔الفاظ: یہ قران پاک ابدی ہے  اور یہ قران پاک قیامت تک قائم...
ایرانی صدر ابرہیم رئیسی شہید اور رفقاء کی نماز جنازہ ادا کردی ۔۔نماز جنازہ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ائ نے پڑھائی ۔۔۔ تد...
الحمداللہ کوہالہ پوائنٹ پاکستان کا خوب صورت جھنڈا دوبارہ لہرا دیا گیا ہے پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰♥️پاکستان کشمیر کا حصہ تھا...
پاکستانی جھنڈے کی توہین کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیںہمیں پاکستانی جھنڈا اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز ہے ۔۔ اور اس ک...
ASF Lovers ❤️اللّٰہ پاک تمام امیدوارں کو (اے ایس ایف پاکستان) میں کامیابی عطا فرمائے آمین 🤲🏻💚
Pakistan Army 💚  ASF Pakistan 💛#asfresult #asf_interview #afwaj_e_pakistan #asi #Corporal #ASF

Category

Website

Address

Karachi

Other Armed Forces in Karachi (show all)
Dockyard Apprentices Dockyard Apprentices
Adjacent Docks Police Station, Kharadar
Karachi

MK Arms and Ammunitions MK Arms and Ammunitions
Shop No 1& 2 Building No 25-C, St11, Badar Commercial Behind UBL DHA Ph 5
Karachi

MK Arms and Ammunition dealer, We deal in Safety gears, & outdoor products.

اے راہِ حق کے شہیدو  Pak army lover's اے راہِ حق کے شہیدو Pak army lover's
Karachi
Karachi, 25674

اے راہِ حق کے شہیدو ، وفا کی تصویرو تمہیں وطن کی ہوائیں سلام

Pakistan Naval force Pakistan Naval force
Karachi, 75950

You can ask any sort of query that you are facing regarding Navy you can ask on this page and we wil

Aijaz Aijaz
Karachi

sports man

Military Weapon Military Weapon
Karachi, 76290

All kind of Military Weapons, Tactics , Knives will be available here

Pakistan Armed Forces Pakistan Armed Forces
Pakistan Army
Karachi, 74900

The Pakistan Armed Forces 🏆 Latest News on Pakistan Armed Forces | Videos 🎥 | Jobs | Shorts | Like, Share & Subscribe 👍

Martyr's Of Defence Forces Martyr's Of Defence Forces
Zia Colony Korangi
Karachi, 74900

یہ گروپ صرف پاک فوج سے محبت اور پاک افواج کو خراج تحسین ?

CAptAn AsAd UllAh KhAn Offical CAptAn AsAd UllAh KhAn Offical
Karachi

اگر دل اجازت دے تو ضرور کیپٹن اسد الله خان پیج کو لایک ا?

Afwaj-e-Pakistan Afwaj-e-Pakistan
II Chundrigar Road
Karachi, 75900

Afwaj e Pakistan ! A fan page for all the supporters and lovers of their beloved Armed forces.

Pakistan Army Pakistan Army
Karachi

Pakistan World Best Army

Wardi walay Wardi walay
Korangi Crossing
Karachi, 48800

hum ap k apnay hein