Afwaj-E-Pakistan, Karachi Videos

Videos by Afwaj-E-Pakistan in Karachi. Afwaj-E-Pakistan (Unofficial) page

Click to enable sound Next

Other Afwaj-E-Pakistan videos

*`NHMP_MotorWay Police Job Update 2024`* *اپڈیٹ برائے ڈرائیونگ لائسنس* ❗ موٹروے پولیس میں بطور جونیئر پٹرولنگ افیسر اپلائی کرنے والے تمام امیدوار جن نے فزیکل ٹیسٹ پاس کرلیا ہے اب اگلا مرحلہ رٹن ٹیسٹ کا ہے ۔ اس کے بعد جو امیدوار کامیاب ہوں گے ان کا ڈرائیونگ ٹیسٹ لیا جائے گا اس کے لئے امیدوار کے پاس پہلے سے موجود قومی لائسنس ہونا ضروری ہے ۔۔ یاد رہے جس امیدوار کے پاس لائسنس نہیں ہوگا وہ امیدوار ٹیسٹ میں فیل تصور ہوگا ۔۔۔ لہذا آپ تمام امیدوراں اپنا فوری ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں۔۔ نوٹ: تمام امیدوار اپنے قریبی کسی بھی ڈرائیونگ انسٹیٹیوٹ سے گاڑی چلانا سیکھ لیں ۔۔ #nhmpjobs #afwaj_e_pakistan #motorwaypakistan #highway #NHMP #Junior #islamabad #Rawalpindi #constable #jobsearch

Islamabad Police

Itp Islamabad Traffic Police 🚨

ایرانی صدر ابرہیم رئیسی شہید کا اقوام متحدہ میں حوبصورت بیان 😭💔 الفاظ: یہ قران پاک ابدی ہے اور یہ قران پاک قیامت تک قائم رہے گا اور یہ کبھی ختم نہیں ہوگا۔۔ #ibrahim_rasi #iran #prisedent #Irannews #afwaj_e_pakistan #Iranian

ایرانی صدر ابرہیم رئیسی شہید اور رفقاء کی نماز جنازہ ادا کردی ۔۔ نماز جنازہ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ائ نے پڑھائی ۔۔۔ تدفین اج مشرک روزہ امام رضا کے احاطے میں کی جائے گی۔۔ #iran #Irannews #prisedent #ibrahim_rasi

الحمداللہ کوہالہ پوائنٹ پاکستان کا خوب صورت جھنڈا دوبارہ لہرا دیا گیا ہے پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰♥️ پاکستان کشمیر کا حصہ تھا اور ہمیشہ رہے گا ✊🏻 پاکستان زندہ باد 🇵🇰😍 پاک فوج زندہ باد 🇵🇰😍

پاکستانی جھنڈے کی توہین کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ہمیں پاکستانی جھنڈا اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز ہے ۔۔ اور اس کی عزت کے لیے ہم کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں سب سے پہلے میرا پاکستان پاکستان کی عزت پاکستان کی سالمیت پر پاکستان کی سلامتی پر ایک حرف نہیں برداشت کریں گے کیونکہ پاکستان ہے تو ہم ہیں پاکستان ہے تو کشمیر ہے، پاکستان ذندہ باد 🥰🇵🇰 پاکستان پائندہ باد 🥰🇵🇰 پاک فوج ذندہ باد ❣️ 🇵🇰 #airportsecuirtyforce #asf_basc_52 #ASF #afwaj_e_pakistan

ASF Lovers ❤️ اللّٰہ پاک تمام امیدوارں کو (اے ایس ایف پاکستان) میں کامیابی عطا فرمائے آمین 🤲🏻💚

Pakistan Army 💚 ASF Pakistan 💛 #asfresult #asf_interview #afwaj_e_pakistan #asi #Corporal #ASF

پشاور ایس ایس جی کمانڈوز 😎❤️🇵🇰 نعرے تکبیر اللّٰہ واکبر حق ہے سچ ہے ۔ ✊💚 #peshawarpoliceline #asfpakistan #Peshawr_commando #SSGcommando

Punjab police Lovers ❤️ PTS Farooqabad #PunjabPolicePakistan #PunjabPolice #Punjab_Police #RawalpindiPolice #constablerecruitment #afwaj_e_pakistan #asfpakistan #asf_interview

ASF Soldiers Celebrate ❤️😇 Sindhi Culture Day 🎗️. Afwaj-E-Pakistan #ASF #asf_interview #soldier #PakistanArmy #asfresult #asfpakistan #afwaj_e_pakistan