Union Council Moriro DCK, Karachi Videos

Videos by Union Council Moriro DCK in Karachi.

ابراہیم_حیدری

ملیر کی ساحلی پٹی کی ابراہیم حیدری سب ڈویژن کی یونین کونسل ابراہیم حیدری، حیدر شاہ، مورڑو، علی اکبر شاہ و دیگر سے بلدیاتی ادارے اور منتخب نمائندے غائب ہوگئے ہیں مسائل که بھنور میں پھنسی ساحلی بستیاں گٹر کے گندے پانی میں ڈوب گئیں جبکہ ابراھیم حیدری کے عمر رسیدہ خاتون و بزرگ کھلے مین ہولز اور ابلتے نالوں میں گر کر زخمی ہو رہے ہیں دوسری طرف ابلتے نالوں، ٹھہرے ہوئے گٹروں اور بدبو سے تعفن و وبائی امراض اور مچھروں و گندی مکھیوں کی بھر مار ہے، علاقہ کہ چند نوجوانوں نے ابراہیم حیدری ڈویلپمنٹ ایکشن کمیٹی کے سماجی دوستوں و ساتھیوں سے رابطہ کیا اور علاقے کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا، مکینوں کا کہنا تھا آئے دن کوئی بچہ یا بزرگ کسی کھلے نالے یا گٹر میں گرتا رہتا ہے اور گندگی کے زد میں آہ جاتا ہ ہے اربوں کے بجٹ آتے ہیں مگر سرکاری افسران، نمائندے اور ٹھیکیدار بجٹسس کو ایسے کھا جاتے ہیں جیسے فصل کو کیڑے کھا جاتے ہیں ، انکا کا مطالبہ تھا کہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس، محتسب اعلیٰ و دیگر ادارے ساحلی پٹی کی ابتر صورتحال بلخصوص ابراہیم حیدری کے تمام کاموں کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے جانچ کریں۔

Other Union Council Moriro DCK videos