Union Council Moriro DCK

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Union Council Moriro DCK, Government Organization, Union Council Moriro, Karachi.

27/05/2023

‏‎
کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن(‎ )کے ‎ #25ٹائون(‎ )کونسلوں میں کس پارٹی کی کیاپوزیشن؟
جنرل ومخصوص کوٹہ کتنا؟
ٹائون کونسلز ممبران کی تعدادکیا اورکون کس پوزیشن پر؟
دیگرتفصیل
چارٹ میں

24/05/2023

انہوں نے انڈونیشیا میں مچھلی اور چاول لگائے۔تصویر دیکھیں
چاول کی فصل کو بڑی مقدار میں پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس لیے انڈونیشیا کے کسانوں نے اس پانی سے فائدہ اٹھانے کا طریقہ نکالا، چنانچہ وہ مچھلیاں لائے اور بڑی تعداد میں اس پانی میں چھوڑ دیے جس میں چاول اگائے جاتے تھے، اور انھیں تین فائدے حاصل ہوئے:
🌾 مچھلی زمین پر جمع ہونے والے کیڑے مکوڑے، طحالب اور نقصان دہ کیڑوں کو کھاتی ہے، اور مچھلی اسی وقت پودے کی شاخوں پر کھانا کھاتی ہے۔
🌾 دوسرا فائدہ زمین کی زرخیزی کے لیے مچھلی کے فضلے سے فائدہ اٹھانا ہے۔
🌾 اور تیسرا فائدہ خود مچھلی کا ہے جو مناسب مقدار میں اگتی ہے (کاشتکاروں یا تجارت کی خوراک کے طور پر)۔
اس تحریک کو "چاول/مچھلی کی ثقافت" کے نام سے جانا جاتا تھا۔ اس منصوبے کو نافذ کرنے کے بعد زمین کی پیداوار میں عام حد سے تقریباً 20 فیصد اضافہ ہوا سوائے مچھلی کی بھاری مقدار کے۔
Fisherman's Movement Pakistan

24/05/2023

گرمي اچي وئي آھي، پنھنجي گھر جي آڱڻ ڇت گھر ٻاھران بي زبان پکين جانورن لاءِ پاڻي جو بندوبست ڪرڻ نہ وساريندا. 🙏🏻

24/05/2023

‏بس اسی بات کا جھگڑا ہے میرا دنیا سے،
"پیڑ کے سائے کو پھل کیوں نہیں سمجھاجاتا"

درختوں کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے یہ ایک خوبصورت عملی نمونہ ہے، درخت لگائیں اپنی آنے والی نسلوں کیلئے...!

24/05/2023

ایک سادہ سے بدلاؤ سے بیل گاڑی، اونٹ گاڑی یا گدھا گاڑی پر ایک اضافی ٹائر لگا کر جانوروں پر بھاری وزن کم کیا جاسکتا ہے، اس سے دو فائدے ہونگے ایک تو جانوروں کی صحت اور اسٹیمنا میں اضافہ ہوگا دوسرا وقت کی بچت ہوگی، اور جانور زیادہ دور تک ٹرالی کھینچنے کی صلاحیت بڑھا سکے گے، جانور نڈھال بھی نہیں رہیں گے۔
ہماری کند ذہنیت کی وجہ تعصب، نفرت، بے جا جذباتیت (مذہب، فرقہ، ملک و قوم، جماعت کے نام پر)، روایتی طرز تعلیم، غیر تخیلیقی و غیر تنقیدی سوچ سے کا فقدان ہے۔
دنیا بہت تیزی سے بدل رہی ہے اور ہم آج بھی ماضی اور حال کو رو رہے ہیں۔
یہ معمولی سا ردو بدل والا تجربہ ہمارے ہمسایہ ملک میں ہو رہا ہے۔ ملاحظہ فرمائیں زیر نظر تصویر۔
چھوٹے چھوٹے تجربات کرتے رہیں تاکہ آپ کی تخلیقی صلاحیتیں برقرار رہیں اور آپ زندگی کو گزارنے کے بجائے جینا سیکھنے لگیں۔

✍️✍️ : عرفان عمر Irfan Umar

24/05/2023

"‏ہم سب کے گھر میں ایک ایسی جگہ ہونی چاہیے جہاں ہم تنہائی میں اپنی کتابوں کے سطور سے گفتگو کر سکیں۔۔۔
تاکہ اپنے تخیلات کی پگڈنڈیوں پہ بھاگ سکیں۔"
قدرتی ہریالی اور فطرت بھی اگر ساتھ میں ہو تو پھر کیا ہی بات ہے۔۔۔۔!

Photos from Irfan Umar's post 24/05/2023
24/05/2023
02/03/2023
Photos from Ibrahim Haidri Development Action Committee's post 02/03/2023
02/03/2023

آنے والی نسلوں کے لیے حق و سچ کی رسائی کے عمل کو جاری رکھیں، تاکہ وہ جلد سیکھیں اور ان مشقوں میں وقت ضائع نا کریں، جن میں ہم کر چکے ہیں۔

02/03/2023

کسی کو خود مت چھوڑیں،
کوئی جانا چاہے تو مت روکیں،
اگر پلٹ آئیں تو انکے لیے،
دروازہ کھلا رکھیں،
یہ خدا کی صفت ہے۔

(معصوم ترین کڈز گینگ کے ساتھ)

Photos from Union Council Haider Shah DCK's post 02/03/2023
02/03/2023

طلبہ یونینز کی بحالی کیوں ناگزیر ہے۔۔۔!
تحریر : عرفان عمر

کسی فلم کا ڈائیلاگ ہے شاید نام مجھے یاد نہیں آہ رہا، کہ ہر طالب علم سرکاری ملازم نہیں بنتا مگر ہر بیوروکریٹ(نوکر شاہ یا سرکاری افسر)، جج، جرنیل کھبی نا کھبی طالب علم ضرور ہوتا ہے، اور طالب علمی کے زمانہ میں طلبہ میں جو حب الوطنی، جوش و جذبہ، انسانیت ہوتی ہے وہ شاید عمر بھر یکساں نہیں رہ پاتی ہے پر ہمیشہ کے لیے انسان کے باطن پر ایک اثر ضرور چھوڑ جاتی ہے۔
طلبہ ہی پاکستان ہیں اور طالب علم ہی پاکستان ہیں ایک طرح سے، اور اگر ہم پاکستان کو ہی منظم نہیں ہونے دینگے، انہیں ملک کو چلانے کا دستوری و قانونی حق نہیں دینگے تو دستور مزید کمزور ہوگا اور دستور کا کمزور ہونا پاکستان کا کمزور ہونا ہے، ہم اس اکیئس کروڑ سے زائد افراد کو محض اپنی مرضی و خواہش کے مطابق نہیں چلاسکتے، ہم نے ماضی میں ایسی کوششیں کیں ہیں جن کے نتائج درد ناک اور شرمناک ہیں جنہیں بیان کرنا لگ بھگ ناممکن ہے، اسلئے یہ ضروری ہے کہ ہم پاکستان کو ویسے ہی چلائیں جیسے دستور کہتا ہے، اس طرح ہم کم از کم نوجوانوں کو یہ باور کراسکتے ہیں کہ یہ ملک کسی کی مرضی و منشاء کے مطابق نہیں پر دستور و قانون کے مطابق چلتا ہے، لگ بھگ چار دہائیاں ہونے کو ہیں اور ہم نے اپنے طلبہ کو سیاسی آزادی سے مکمل طور پر روک رکھا ہے، حالانکہ یہ بنیادی حق ہے طلبہ کا، آج کہ یہی طلبہ تو کل اس ملک کو چلانے کے قابل ہو پائیں گے۔
طلبہ یونینز دنیا بھر میں مضبوط و حقیقی جمہوریتوں، مساوات، برابری اور قانون کی حکمرانی کی بنیادی وجہ رہی ہیں، بصورت دیگر جمہوریتوں کا روئیہ اور طرز عمل ہمیشہ آمریتوں کو دعوت دینے، بنیادی انسانی حقوق سلب کرنے، سرمایہ دار و جاگیر دار کو عام آدمی پر مسلط کرنے سا رہا ہے، طلبہ یونینز ہی وہ واحد حقیقی رستہ ہیں جو اس ملک کی یوتھ کو کارکن سے قیادت میں بدلنے کی بنیاد بن سکتا ہے، طلبہ یونینز ہی ہیں جو نوجوانوں کو سیاسی طور پر منظم ہونے میں مدد دے سکتیں ہیں۔
طلبہ یونینز کو پاکستان بھر میں بحال کریں، آئین و قانون کے مطابق اس ملک کو چلائیں ناکہ اپنی من و منشاء سے۔

02/03/2023

Irfan Umar

Want your organization to be the top-listed Government Service in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

ابراہیم_حیدری

Website

Address

Union Council Moriro
Karachi

Other Government Organizations in Karachi (show all)
Bazm-e-Sathi Bazm-e-Sathi
Karachi, 75850

Nasb-ul-ain ye hi apnaoo.. Naik Bano naiki Phailaoo

Save Our Seas Pakistan Save Our Seas Pakistan
Hawksbay, Beach
Karachi

U.S. Consulate General Karachi U.S. Consulate General Karachi
Plot No 3-5, New TPX Area Mai Kolachi Road
Karachi

Welcome to the US Consulate General Karachi official page!

Tv Makki Official Tv Makki Official
Karachi

WelCoMe tO My Pege🥀💓🔥 . . . TV Makki Official 📍✨💌 . . 1M Followers 🖇️🎁📥 & Turkish Series 💯🔥💝

TMC Gulshan-e-Iqbal TMC Gulshan-e-Iqbal
Main University Road Near Civic Center , Gulashan E Iqbal
Karachi

Director Health Services Karachi, Division Director Health Services Karachi, Division
Director Health Services Karachi, Division, Civic Centre, 06th Floor, Hassan Square
Karachi, 75300

For the Official Use...

Korangi Association of Trade And Industry Korangi Association of Trade And Industry
First Floor, Aiwan-e-Sanat, Plot No. St-4/2, Sector 23, Korangi Industrial Area
Karachi, 74900

Korangi Association of Trade & Industry (KATI) is the most vibrant Trade Association of Pakistan.

Directorate of Schools Education ES&HS Karachi Directorate of Schools Education ES&HS Karachi
Main Karim Abad Karachi
Karachi, 75320

To provide quality Education

Rana Tauheed PPP PS-93 Model Town Karachi Rana Tauheed PPP PS-93 Model Town Karachi
PS-93 Model Colony
Karachi, 75100

Pakistan Peoples Party Vice Chairman candidate for PS-93 Model Town Karachi

Directorate Of Inspection & Registration Of Private Colleges Sindh  Karachi Directorate Of Inspection & Registration Of Private Colleges Sindh Karachi
Govt. College Of Women Shahrah E Liaquat
Karachi, 74100

Director Social Media, Information Department, Government of Sindh Director Social Media, Information Department, Government of Sindh
Sindh Archives Complex Clifton Karachi
Karachi

Directorate of Social Media, Information Department, Govt. of Sindh

SP Clifton SP Clifton
Hatim Alvi Road Clifton Karachi
Karachi, 410

you may contact us anytime report a crime and share information about criminal activity