PAK 94 Tv, Karachi Videos

Videos by PAK 94 Tv in Karachi. ہر جگہ ہر خبر

اسلام آباد غوری ٹاٶن میں قات لانہ حملہ کی ویڈیو منظر عام پر آگٸ۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے س پ ا ہ صحابہؓ کے رہنما #علامہ_مسعود_الرحمٰن_عثمانی کی گاڑی پر دو موٹر ساٸیکل سوار فاٸرنگ کرکے فرار ہورہے ہیں۔
#viralposts #virals #viralvideo

Click to enable sound Next

Other PAK 94 Tv videos

اسلام آباد غوری ٹاٶن میں قات لانہ حملہ کی ویڈیو منظر عام پر آگٸ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے س پ ا ہ صحابہؓ کے رہنما #علامہ_مسعود_الرحمٰن_عثمانی کی گاڑی پر دو موٹر ساٸیکل سوار فاٸرنگ کرکے فرار ہورہے ہیں۔ #viralposts #virals #viralvideo

کراچی میں ماتمی جلوس شاہراہ قاٸدین سے جب گزر رہا تھا تو کیا ہوا خود ہی دیکھ لیں۔ #karachi #viralvideo

کراچی شہر کی سڑکوں چوکوں چوراہوں پر کتابیں بیچنے والے اس معصوم بچے کی خوبصورت آواز میں نعت رسول مقبول سنیئے اور شیئر ضرور کریں

شیعہ مذہب کے لوگ 9 اور 10 محرم کی شب شام غریباں کیسے مناتے ہیں؟ ناظرین آج ہم آپ کو دکھاتے ہیں شعیہ مذہب کے ذاکر ظفر عباس نقوی اور ذاکرہ طیبہ خانم بخآری ودیگر خواتین کو شام غریباں مناتے ہوئے۔ واضح رہے یہ ابتدائی لمحات کی ویڈیو ہے اس سے آگے غیر مناسب سین کی وجہ سے ویڈیو کٹ کردگئ ہے

یادگار ماضی پر مبنی نایاب ڈاکومنٹری فلم

تبدیلی سرکار کے اہلکار آپے سے باہر ہونے لگے غریب ریڑھی بانوں پر تشدد

بھارتی ریاست میں " کورونا وائرس" سے ہلاکتوں کی دل دہلا دینے والی ویڈیو

🐓 مرغ پالنے کی فضیلت

موسم بہار کا پیغام دینے والا پرندہ " ہنس ہنس"

پی ٹی آئی کے رہنما بدنام زمانہ سیاست دان سنیٹر اعظم خان سواتی ایک پھر میڈیا کی زینت

دعا کی قبولیت کا مجرب عمل بزبان شیخ مکی حجازی صاحب

مجھے جانتے نہیں تم میں کرنل کی بیوی ہوں ھزارہ موٹروے پر ایک خاتون پولیس اہلکاروں کو فحش گالیاں بکنے کے بعد زبردستی تمام رکاوٹیں عبور کرکے اہلکاروں کو خطرناک نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار انتظامیہ بے بس ہوکر منہ دیکھتی رہ گئی

#حالات_اس_نہج_پر_پہنچ_گئے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کا حلقہ کی عوام میں جانا مشکل ہوگیا۔ کے پی کے اسمبلی کے رکن ایم پی اے آف ہریپور فیصل زمان کے حلقہ میں پہنچنے پر عوام مشتعل ہوگئے فضا مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی

آئیے آپ کو آج پاکستان کے خوبصورت سیاحتی مقام ضلع مانسہرہ میں موجود "وادی سرن" کے دلکش نظاروں کی سیر کراتے ہیں۔ ناظرین اگر آپ کو ہماری ویڈیو اچھی لگے تو اسے لائک اور شیئر کرنے کے ساتھ ساتھ نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کرکے ہمارے یوٹیوب چینل PAK 94 Tvکو ضرور سبسکرائب کیجیے تاکہ ہماری ہر آنے والی نئی ویڈیو آپ تک سب سے پہلے پہنچے۔https://youtu.be/hxNKYuvvh7A

جامعتہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی کےامام مولاناطاہرکی اللّٰہ کےحضور گڑگڑا کر حکومت وقت کو بدعائیں۔ مزید اچھی اچھی معلوماتی ویڈیوز کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کرکے ہمارے یوٹیوب چینل PAK 94 Tvکو سبسکرائب کیجیےویڈیو لائک اور شیئر کیجئے https://youtu.be/Rxvkb6vJYDY

کراچی، کرونا وائرس کے باعث دنیا کی سب سے مصروف ترین سڑک "شاہراہ فیصل" کراچی ویران سنسان اور سناٹے کا منظر پیش کررہی ہے

مزید اچھی اچھی معلوماتی ویڈیوز کیلئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کرکے https://youtu.be/6I_7FIQqzjI

کوئٹہ اہلسنت والجماعت کی مدح صحابہ ریلی پر بم دھماکہ کے بعد افراتفری کے مناظر، اب تک 23 افراد شہید درجنوں افراد شدید زخمی۔ مزید حالات سے باخبر رہنے کیلئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کر کے https://youtu.be/ICvWrLBBvCE

آزاد کشمیر کی ایک خوبصورت وادی کیل کی سیر پرسوز آواز کے ساتھ۔ Open link and Subscribe to our official YouTube channel for more beautiful informative videos. https://youtu.be/E2kHTV7WouU