PAK 94 Tv

ہر جگہ ہر خبر

06/01/2024

اسلام آباد غوری ٹاٶن میں قات لانہ حملہ کی ویڈیو منظر عام پر آگٸ۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے س پ ا ہ صحابہؓ کے رہنما ٰن_عثمانی کی گاڑی پر دو موٹر ساٸیکل سوار فاٸرنگ کرکے فرار ہورہے ہیں۔

18/09/2023

Mall road, in 1940
مال روڈ راولپنڈی انیس سو چالیس میں

18/09/2023

Brass & Copper Market, Peshawar, 1930 (c).

18/09/2023

پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت سپریم کورٹ آف پاکستان کا فل کورٹ بینج چیف جسٹس قاضی فاٸز عیسیٰ سربراہی میں کررہا ہے جب کہ تاریخ میں پہلی بار کورٹ کی تمام کارواٸی براہ راست نشر کی جارہی ہے۔

17/09/2023

ٰ
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی محمد فاٸز عیسیٰ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
قاضی فاٸز عیسیٰ کا تعلق بلوچستان سے ہے اور قاٸد اعظم محمد علی جناح کے قریبی ساتھی تحریک پاکستان کے رہنما قاضی محمد عیسیٰ کے فرزند ہیں۔
اس سے قبل وہ بلوچستان ہاٸیکورٹ کے چیف جسٹس بھی رہ چکے ہیں پاکستان کے سابق ڈکٹیٹر مرحوم پرویز مشرف کے زمانے میں انھوں نے بطور وکیل پی سی او ججز کے سامنے پیش ہونے سے انکار کردیا تھا چیف جسٹس قاضی فاٸز عیسیٰ کی وجہ شہرت ایک آٸین پسند سولین بالادستی کے سب سے بڑے حامی ایک دلیر بہادر جج کے طور پر ہے۔

17/09/2023

کراچی میں ماتمی جلوس شاہراہ قاٸدین سے جب گزر رہا تھا تو کیا ہوا خود ہی دیکھ لیں۔

17/09/2023

سابق وزیر داخلہ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید گرفتار۔
واضح رہے شیخ رشید 9 مٸ کے پرتشدد واقعات میں قانونی اداروں کو مطلوب تھے اور وہ 9 مٸ کے بعد سے مفروری کی زندگی گزار رہے تھے اب سے چند لمحے قبل ان کو ایک نجی ہاٶسنگ سوسائٹی میں واقع ایک گھر سے ان کے بھتیجوں سمیت گرفتار کرلیا ہے۔

06/11/2022

پاکستان ٹیم نے بنگلہ دیش کو ہرا کر سیمی فاٸنل میں جگہ بنالی واضح رہے آج نیدرلینڈ نے ساٶتھ افریقہ کو ہرا کر سیمی فاٸنل کی دوڑ سے جب باہر کی تو پاکستان کے سیمی فاٸنل میں پہنچنے کے امکانات روشن ہوٸے اور پھر بالآخر پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا کر سیمی فاٸنل میں قدم رکھ دیا۔

12/01/2022

پرویز خٹک کے دو بھانجے جلال خٹک اور بلال خٹک PTI چھوڑ کر PMLN میں شامل ہو گئے

22/12/2021

مانسہرہ
پی ٹی آٸی کے ایم این اے
صالح محمد کا واپسی مسلم لیگ ن دروازہ بند ہونے کے بعد JUI کے اہم رہنما سے رابطہ جلد شموليت کا امکان ۔ باوثوق ذرائع

Photos from PAK 94 Tv's post 06/10/2021
10/09/2021

پی ٹی آٸی رہنما وفاقی وزیر ریلوے سمیٹر اعظم خان سواتی کا الیکشن کمیشن کو آگ لگانے کا حکم۔

20/04/2021

سابق چیئرمین پیمرا، سینیئر صحافی ‏ابصار عالم نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی، ایف 10 مرکز اسلام آباد میں واقع معروف ہسپتال منتقل

15/02/2021

نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا
ہری پور:
کھلابٹ میں بیکری مالک نے دیہاڑی دار مزدور کو بھٹی میں جلا دیا، بھٹی سے ہڈیوں کا ڈھانچہ برآمد #ظلم

13/02/2021

پنجاب کے بعد سندھ میں بھی پی ٹی آٸی کے وکٹیں گرنے کا آغاز۔
ایم پی اے سندھ اسمبلی شہریار شر کا پی ٹی آٸی سے علیحدگی کا اعلان

12/02/2021

هزاره ۔پشاور اسلام آباد اور کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے شدت .6.4 تھی

12/02/2021

‏عطاتارڑ کو رہا کر دیا گیا

12/02/2021

مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطاء تارڑ کو گرفتار کرلیا گیا

11/02/2021

سینیٹ انتخابات سے قبل پی ٹی آئی کو پنجاب میں جھٹکا....
‏پی پی 275 مظفر گڑھ سے رکن پنجاب اسمبلی سردار خرم خان لغاری کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ....
خرم لغاری نے انکشاف کیا ہے کہ میں اکیلا نہیں میرے ساتھ مزید پانچ ارکان اسمبلی پارٹی چھوڑ دیں گے، جس کی وجوہات پریس کانفرنس میں بتائیں گے...

02/02/2021

نامعلوم ان ایکشن
سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل فون ہیک کر لیا گیا

21/01/2021

فارن فنڈنگ کیس انتہائی اہم ہے، بغیر کسی دباؤ کے میرٹ پر فیصلہ کیا جائیگا، ترجمان الیکشن کمیشن

15/01/2021

انڈونیشیا میں شدید زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 34 ہو گئی، سینکڑوں زخمی

13/01/2021

pti
کے ‏ندیم افضل چن نےعہدےاورپارٹی دونوں سےاستعفادیا

11/01/2021

ہری پور PTIکا MPA فیصل زمان جہازوں والا
PTI
رہنما طاہر اقبال کے قتل میں گرفتار

08/12/2020
07/12/2020

معروف عالم دین شیخ الحدیث والتفسیر مولانا زرولی خان انتقال کرگۓ

02/12/2020

سابق وزیراعظم پاکستانی میر ظفراللہ خان جمالی انتقال کر گئے.
خاندانی ذاراٸع

20/11/2020

بدنام زمانہ منصوبہ بی آر ٹی پشاور۔
‏آپ نے کبھی اس طرح کے مناظر لاہور راولپنڈی اور ملتان میٹرو بس سروس کے نہیں دیکھے ہوں گے۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

اسلام آباد غوری ٹاٶن میں قات لانہ حملہ کی ویڈیو منظر عام پر آگٸ۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے س پ ا ہ صحابہؓ کے رہنما #علام...
کراچی میں ماتمی جلوس شاہراہ قاٸدین سے جب گزر رہا تھا تو کیا ہوا خود ہی دیکھ لیں۔#karachi #viralvideo
کراچی شہر کی سڑکوں چوکوں چوراہوں پر کتابیں بیچنے والے اس معصوم بچے کی خوبصورت آواز میں نعت رسول مقبول سنیئے اور شیئر ضرو...
شیعہ مذہب کے لوگ 9 اور 10 محرم کی شب شام غریباں کیسے مناتے ہیں؟ناظرین آج ہم آپ کو دکھاتے ہیں شعیہ مذہب کے ذاکر ظفر عباس ...
یادگار ماضی پر مبنی نایاب ڈاکومنٹری فلم
تبدیلی سرکار کے اہلکار آپے سے باہر ہونے لگے غریب ریڑھی بانوں پر تشدد
بھارتی ریاست میں " کورونا وائرس" سے ہلاکتوں کی دل دہلا دینے والی ویڈیو
🐓 مرغ پالنے کی فضیلت
موسم بہار کا پیغام دینے والا پرندہ " ہنس ہنس"
پی ٹی آئی کے رہنما بدنام زمانہ سیاست دان سنیٹر اعظم خان سواتی ایک پھر میڈیا کی زینت
دعا کی قبولیت کا مجرب عملبزبان شیخ  مکی حجازی صاحب

Category

Website

Address

Muhammad Ali Jinnah Housing Society Shara E Faisal Karachi
Karachi

Other TV Channels in Karachi (show all)
Style 360 Style 360
Karachi, 1234

STYLE BUZZ 24/7 ONLINE TV CHANNEL

Express News Express News
Plot No 5, Expressway, Off Korangi Road
Karachi, 75500

Welcome to Express News on Facebook Your source for breaking news & exclusive interviews!

Page3 Pakistan Page3 Pakistan
Karachi

We cover infotainment like no one does. The editorial team of Page3.pk is based in Karachi, Pakistan. We have a longstanding documentary tradition since 2009. For questions about t...

JHUDO TV JHUDO TV
Karachi

Akram Shaheen CEO JHUDO TV

نوائے وفاق نیوز نوائے وفاق نیوز
Master Square Usmania Resturant Gulshan Iqbal Karachi
Karachi, 75660

CEO Noman Jadoon 0320-2000405

MALIK PUB G MALIK PUB G
Karachi

Dikratv Dikratv
Karachi

Dikra TV will find the perfect show for you. Dikra TV is a free online web TV that shows popular dramas, news, sports, and music channels.

Think Outside the Box - TOTB Think Outside the Box - TOTB
Karachi, 75500

Hello everyone, We have started this channel Think Outside The Box (TOTB) to raise awareness about

Haq Or Such News Haq Or Such News
Kashmir Colony Karachi
Karachi, 75460

Watch like and share Follow page for upcoming updates

Ahsan TV Ahsan TV
1
Karachi, 03018038191

اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ All the news and information you need to see, L

Pak news tv Pak news tv
Karachi

www.paktvnewas.com

Gilani voice Gilani voice
Karachi, 0000

gilani voice, page and YouTube channel upload the islamic stories histories and bayans Qasa