Islami Jamiat Talba SM Science College
Nearby non profit organizations
Sindh Madressatul Islam University, Karachi Manora
Near Habib Bank Plaza، Aiwan-e-Tijarat Road، Karachi
Sindh Madressatul Islam University Karachi
You may also like
ہمارا نصب العین
اللہ اور اس کے رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق انسانی زندگی کی تعمیر کے ذریعے رضائے الہی کا حصول
Allahu Akbar!
Heads bow down before the Almighty one in humility and respect, as the largest student network of the land of the pure, Islami Jamiat-e-Talaba has elected Brother Hassan Bilal Hashmi as it's Central President, in it's 71st Annual Members MeetUp, for the session 2024-25.
بہار ہو کہ خزاں لا الہ الا اللہ
۷۱واں اجتماع براٸے ارکان | پہلا دن
برادر اسد اللّٰہ قریشی (معتمدِ عام) نے جامعہ پنجاب میں کل پاکستان سے آنے والے ارکان کو خوش آمدید کہا۔
ناظمِ اجتماع برادر حسن بلال ہاشمی (ناظم صوبہ پنجاب جنوبی) ملک بھر سے جمع ہونے والے ارکان کو اجتماع سے متعلق ہدایات دیں۔
’’وہ مصائب و آلام میں مبتلا تھے اور اس قدر لرز گئے کہ رسول اور ان کے ساتھ کے مومنین بھی پکار اٹھے کہ اللہ کی مدد کب آئے گی؟ بے شک اللہ کی مدد ہمیشہ قریب ہے۔‘‘ قرآن [2:214]
حافظ سلمان بٹ رحمہ اللہ
جمعیت کے جواں میدان میں 🌱💙
👉🏻💓
𝐊𝐚𝐫𝐚𝐜𝐡𝐢 𝐤𝐞 𝐁𝗲𝘁𝗶𝘆𝗮𝗻 𝗡𝐚𝐡𝐢 𝗛𝐚𝐫𝐬𝐚𝐤𝐭𝐞💔🥹
Hafiz Naeem ur Rehman
FIGHT FOR YOUR RIGHT!
FIGHT FOR YOUR FREEDOM!
FIGHT FOR KARACHIITES!
جماعت اسلامی نے حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں کراچی میں انٹرمیڈیٹ بورڈ کے دفتر کے باہر دھرنا دیا اور فرسٹ ایئر کے امتحانات میں فیل ہونے والے طلبہ کی بڑی تعداد کے خلاف احتجاج کیا۔
حافظ نعیم الرحمن نے بورڈ انتظامیہ کو طلباء کے تحفظات کو دور کرنے کے لیے 4 دن کا الٹی میٹم دیا، مسائل برقرار رہنے کی صورت میں سی ایم ہاؤس کے سامنے احتجاج کرنے کا انتباہ دیا۔
مطالعہ خدیث
ٹیم ایس ایم سائنس کالج
👉🏻💞
انٹر بورڈ نے طالب علموں کی کاپیز چیک کئے بغیرمرضی سے نتائج تیار کئے، بے دردی سے طالب علموں کو فیل کرکے ان کے مستقبل سے کھیلا جا رہا ہے
اسلامی جمعیت طلبہ کالجز ساؤتھ نے اختجاج کیا اور اپنا میسج ریکارڈ کروایا
Islami Jamiat Talaba - Colleges South
جمعیت ایس ایم سائنس کالج
💞
💓
گل بر انداز ہے خون شہداء کی لالی
76 واں یوم تاسیس کنونشن
شھر بھر سے جمع ہونے والے کارکنان سے ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کراچی کا خطاب۔
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن
یوم تاسیس میں استقبال
𝗔𝗻𝗻𝗼𝘂𝗻𝗰𝗲𝗺𝗲𝗻𝘁 | 𝗜𝗻𝘁𝗲𝗿𝗻𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹 𝗬𝗼𝘂𝘁𝗵 𝗖𝗼𝗻𝗳𝗲𝗿𝗲𝗻𝗰𝗲
President Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan Bro. Shakeel Ahmed is making an announcement of the International Youth Conference •
.
اپکا تعلق اسلامی جمعیت طلبہ سے؟*
𝐓𝐚𝐝𝐫𝐞𝐞𝐛'𝟐𝟑
پرے ہے چرخ نیلی فام سے منزل مسلماں کی(اقبال)
دوسرے دن کے خصوصی پروگرام سے قبل معتمد عام اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان محترم جناب "اسد علی قریشی" اور ان کے ہمراہ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ سندھ "مرزا نعمان بیگ" اور نگراں پروفیشنل زون "وقاص رفیق بھائ "کا پرجوش نعروں سے استقبال کیا گیا۔
𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐚𝐭 -𝐞- 𝐓𝐚𝐥𝐚𝐛𝐚 (𝐒𝐨𝐮𝐭𝐡) 𝐊𝐚𝐫𝐚𝐜𝐡𝐢
آداب سکھائے جینے کے۔۔۔
علم و ہنر سے جوڑ دیا۔۔۔۔
23 دسمبر 1947 میں 25 طلباء کے ہاتھوں سے لگنے والا جمعیت کا پودا اج ایک تناور درخت ہے، جس کے سائے میں لاکھوں طلباء کو لادینی عناصر سے بچاؤ اور صحیح رہنمائی کا درس دیا جاتاہے۔
دسمبر کا مہینہ اک پیامِ زندگی لایا
جوانوں کے لیے منصوبہ جہد سعی لایا
ہوا اعلان جنگ اس ماہ میں باطل پرستوں سے
چھڑی جنگ حق پرستوں کی فساد ہ شر کے دستوں سے
ہوئی تاسیس اسلامی جمیعت اس مہینے میں
سفر جاری ہوا دین کا اک الہامی سفینے میں
بنایا اک نصاب اسوہ پیغمبری ہم نے
دیا تعلیمی حلقوں کو پیام سروری ہم نے
خداوندہ جمیعت طالبعلموں کی رہے محکم
یہ پیغام نفاذ دین حق دیتی رہے پیہم
💕📚🥀
پرے ہے چرخ نیلی فام سے منزل مسلماں کی (اقبال)
(Banners for)
𝐓𝐀𝐃𝐑𝐄𝐄𝐁 '𝟐𝟑
𝐀 𝐓𝐰𝐨 𝐃𝐚𝐲𝐬 𝐘𝐨𝐮𝐭𝐡 𝐄𝐧𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭𝐞𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐞𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧
Islami Jamiat Talaba SM Science College
پرے ہے چرخ نیلی فام سے منزل مسلماں کی (اقبال)
TADREEB '23
9-10 Dec 2023
Saturday - Sunday
@"DJ Science College"
Islami Jamiat -e- Talaba
(South) Karachi
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
SM. Science College, Shahrah/e/Liaquat
Karachi
School Of Leadership, Business Executive Center, F-17, Block 8, Clifton
Karachi, 75600
We encourage people to use their freedom with discipline and responsibility; to do the undone; travel
ραŧriøŧs Juηcŧiøη : In The Heart Of Every Pakistani
Karachi
A Youth Organization full of the spirit and potential needed to make a positive contribution to Pakistan.
Qasba Islamia Colony Orangi Town
Karachi, 75800
ہمارا ایک ہی خواب ہر بچے کے ہاتھ میں قلم اور کتاب ۔
Karachi
An academic platform managed by Law Undergrad aimed at educating Law, Human Rights and SDGs.
B-23 Shadman Town
Karachi, 75080
This page is to promote good governance in Pakistan