Bottomline Trainings

Bottomline Trainings

You may also like

KUN KHMER Reaction
KUN KHMER Reaction

Waseem Babar is a certified life coach. He helps people, stuck in their life/career/business, make progress on their goals.

18/09/2023

Seneca's profound quote encapsulates the essence of personal growth and resilience. Here are three key takeaways from this timeless wisdom:

Embracing Challenges: Seneca reminds us that adversity and trials are not obstacles but essential tools for our growth. Just as a gem needs friction to reveal its true brilliance, we too require challenges to unveil our inner strength and potential. Instead of avoiding difficulties, we should welcome them as opportunities for self-improvement.

The Beauty of Resilience: This quote underscores the beauty of resilience. Just as a gem becomes more dazzling as it is polished, a person becomes wiser and more refined through life's trials. Our character, like a gem, is shaped and enhanced by the challenges we overcome. It is in adversity that we discover our true mettle.

Continuous Self-Improvement: Seneca's words inspire us to continually strive for self-improvement. Perfection is a journey, not a destination, and the path is paved with trials and tribulations. By embracing these challenges, we can refine ourselves and inch closer to the best versions of ourselves.

In essence, Seneca's quote reminds us that difficulties are not setbacks but stepping stones on the path to personal perfection and growth. Embrace the friction, for it is what polishes the gem of your character.

15/02/2023
01/02/2023

"وقت کو دوبارہ شروع نہیں کیا جا سکتا؛ ایک بار اگر یہ چلا گیا تو چلا گیا۔ لہٰذا اسے کسی مقصد کے لئے استعمال کریں۔"
“Time is not renewable; once it’s gone – it’s gone. Use it with a purpose.”
― Invajy

30/01/2023

James Clear

30/01/2023

"آپ اپنے کام میں جو بھی محنت کرتے ہیں اس کی اہمیت ہونا ضروری ہے۔ اس سے آپ کے اندر بہتری آنی چاہئے۔ کیونکہ، اگر ایسا نہیں ہوتا ہے، تو اس کام کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔"
“Every bit of effort you put in your work must be worth it. It must make you better. Because, if it doesn’t, it may not be worth doing as well.”
― Vishal Ostwal

25/01/2023

آپ کے اردگرد موجود متعدد انتخابات اکثر ظاہری ہوتے ہیں۔ ان کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔ "فن"کم وسائل کے ساتھ زیادہ کام کرنے میں پوشیدہ ہے۔ کم سے کم ضروریات، زیادہ سے زیادہ کام۔"
“The numerous choices you have around yourself are often superficial; they don’t matter. The art lies in doing more with less. Minimal requirements, more work.”
― Vishal Ostwal

24/01/2023

Persistence (استقامت) is the key
📝تحریر # ثوبان عطاری ✍️
استقامت سب سے اہم ہے۔ قربانی،سخت محنت اور ذہانت بھی اسی وقت نتیجہ خیز ہوگی جب ریگولر ہوگی. ایک آدھ دفعہ سے کام نہیں چلے گا. خرگوش اور کچھوے کی کہانی میں خرگوش کا سٹارٹ اچھا تھا لیکن وہ tempo برقرار نہیں رکھ سکا،استقامت نہیں تھی. کچھوے کی طرح بہت سے لوگوں کے پاس آغاز میں اتنے وسائل نہیں ہوتے لیکن جو کچھ بھی ہے ،اگر صحیح انداز اور مستقل مزاجی سے apply کیا جائے ، تو مثبت نتائج آتے ہیں. فارمولہ آسان ہے:- ذہین ہے لیکن استقامت نہیں~چھوٹی اور وقتی کامیابی 😐. استقامت ہے لیکن اتنا ذہین نہیں~دیرپا اور بڑی کامیابی 😊. اور اگر ذہانت اور استقامت دونوں ہیں تو ایسا superman ،تاریخی کارنامے کرے گا۔ جیت کو گھر چاہئیے، ایسے قابل بن جائیں کہ وہ آپ میں بسیرا کرے. جیت اگر نا اہل میں آ جائے تو زیادہ دیر ٹکتی نہیں ! دن کے کسی خاص وقت میں کوئی خاص کام روزانہ کیا جائے،سخت ترین حالات میں بھی ،چاہے کیسا ہی چھوٹا کیوں نہ ہو:: یہ چیز سپر پاور ہے . مستقل مزاجی، سوئی ہوئی صلاحیتوں کو جگاتی اور مواقع ضائع نہیں ہونے دیتی. جیت کے لیے ضدی ہو جائیں ،ایسی وجوہات ڈھونڈیں جو آپ کو چلاتی رہیں ایسے وقت میں بھی، جب چلنا بہت مشکل ہو جائے۔
خواب اور حقیقت کے درمیان ناکامیوں اور سخت محنت کی گہری کھائی ہوتی ہے اس پر استقامت کا پل بنا دیں ،پار لگا دے گا کیونکہ یہی ہر تالے کی ماسٹر چابی🔑ہے- یاد رکھیئے گا ،مشکلات، مصائب اور تکالیف کبھی کم نہیں ہونگی، زندگی ہر ایک کو توڑتی ہے بس حوصلے برداشت اور صبر کی دعا مانگیں۔

تحریر: ثوبان عطاری

20/01/2023

"وقت اُن لوگوں کے پاس لمبے عرصے تک رہتا ہے جو اُسے استعمال کرتے ہیں۔"
"Time stays long enough for those who use it."
― Leonardo da Vinci

17/01/2023

"سچ یہ ہے کہ، آپ جو کچھ بھی کرتے ہیں اگر اسے بالکل درست کرنے کی بہت زیادہ کوشش کریں گے تو آپ اس کا اصل مقصد کھو سکتے ہیں۔ نتیجہ خیزی کے بارے میں سوچنا ٹھیک ہے، لیکن اگر اس کا جنون بہت زیادہ ہو جائے تو یہ آپ پر منفی اثر ڈالنے لگے گا۔"
“The truth is, you might lose the actual purpose of whatever you do if you try too hard to make it right. Being thoughtful about productivity is alright, but if get too obsessed with it, then it will start affecting you negatively.”
― Vishal Ostwal

14/01/2023

"کسی بھی شخص کو یہ فیصلہ نہیں کرنا ہوتا کہ اگر اس کے پاس وسائل، وقت، اثر و رسوخ اور تعلیمی فوائد ہوں تو وہ کیا کرے گا، بلکہ اسے یہ طے کرنا ہوتا ہے کہ جو چیزیں اس کے پاس ہیں انھیں وہ کیسے استعمال کرے گا۔"
“The question for each man to settle is not what he would do if he had means, time, influence, and educational advantages, but what he will do with the things he has.”
— Hamilton Wright Mabie

10/01/2023

"آپ جیتنے کے لیے پیدا ہوئے ہیں، لیکن جیتنے کے لیے، آپ کو اُس کی پلاننگ ، تیاری، اور اُمید رکھنی چاہیے۔"
"You were born to win, but to be a winner, you must plan to win, prepare to win, and expect to win."
― Zig Ziglar

04/01/2023

"تو آگے بڑھیں اور غلطیاں کریں۔ جتنی غلطیاں آپ کرسکتے ہیں ،کریں۔ کیونکہ ناکامی کے دور سے گزر کر ہی آپ کو کامیابی ملےگی۔"
“So go ahead and make mistakes. Make all you can. Because that’s where you will find success. On the far side of failure.”
— Thomas J.Watson, Sr.

02/01/2023

"زندگی میں حقیقی معنوں میں مطمئن ہونے کے لیے، آپ کو اپنا وقت اس کام میں لگانا چاہیے جس کے لیے آپ پیدا ہوئے تھے، بجائے اس کے کہ آپ کسی باس یا کمپنی کو متاثر کرنے کی کوشش میں اپنا وقت ضائع کریں جس کے لیے آپ پیدا نہیں ہوئے تھے۔"
“To truly be satisfied in life, you must invest your time into doing what you were born to do instead of wasting your time trying to impress a boss or a company doing a job that you were not born for.”
― Sunday Adelaja

26/12/2022

"ہماری سب سے بڑی کمزوری ہار ماننے میں ہے۔ کامیاب ہونے کا سب سے یقینی طریقہ یہ ہے کہ صرف ایک بار اور کوشش کی جائے۔"
"Our greatest weakness lies in giving up. The most certain way to succeed is always to try just one more time."
― Thomas A. Edison

24/12/2022

"اگر آپ اپنےکام کے کچھ پہلوؤں میں خود کو کمزور محسوس کرتے ہیں اور اپنے آپ سے غیر مطمئن ہو جاتے ہیں، تو خامیوں کے ساتھ جینے کا ہنر سیکھیں، کیونکہ بہتری کی گنجائش تو ہمیشہ باقی رہتی ہے۔"
“If you find yourself lacking in some aspects of your work and get dissatisfied with yourself, then learn to be fine with those flaws, since you can always get better later.”
― Vishal Ostwal

19/12/2022

"کردار نے ہمیں بستر سے باہر نکالا، عزم نے ہمیں عمل کی طرف راغب کیا اور نظم و ضبط نے ہمیں تکمیل تک پہنچنےکے قابل بنایا۔"
"It was character that got us out of bed, commitment that moved us into action and discipline that enabled us to follow through."
― Zig Ziglar

12/12/2022

"اپنے آپ پر بھروسہ کریں! اپنی صلاحیتوں پر یقین رکھیں! اپنی قابلیت پر عاجزانہ لیکن معقول اعتماد کے بغیر آپ کامیاب یا خوش نہیں ہو سکتے۔"
“Believe in yourself! Have faith in your abilities! Without a humble but reasonable confidence in your own powers you cannot be successful or happy.”
― Norman Vincent Peale.

10/12/2022

بدلو عادتیں
بدلو زندگی
گھوڑے پرسوارشخص تیزی سے اپنی منزل کی جانب جاتے ہوئے ایک راہگیر کی آواز سن کر رکا.
راستے میں کھڑے راہگیر نے گھڑسوار سے پوچھا "تم کہاں جارہے؟"
گھڑسوارنے جواب دیا "میں نہیں جانتا کہ میں کہاں جارہا ہوں. تم گھوڑے سے پوچھ لو کیونکہ وہی مجھے کہیں لے کر جارہا ہے."
دوستو یہ گھڑسوار اور راہگیر کے گفتگو محض ایک گفتگو نہیں بلکہ ہماری زندگی کی حقیقت ہے. مجھ سمیت ہم سب اسی گھوڑے پرسوار ہیں اور جہاں یہ گھوڑا لے جائے گا ہم وہیں جائیں گے. بس فرق صرف اتنا ہے کہ ہماری زندگی میں یہ گھوڑا ہماری" عادتیں "ہیں. ہم نہیں جانتے کہ ہماری روزمرہ کی عادتیں ہمیں کہاں لے کرجارہی ہیں.
ان عادتوں کو کنٹرول کرنے سے ہی آپ اپنی زندگی کو صحیح ڈائریکشن میں لے کرجاسکتے ہیں.سائیکالوجی کی سینکڑوں ریسرچز کے مطابق ہمارے روزمرہ کے معمولات، سوچیں یا جو نتائج بھی ہم حاصل کررہے ہیں وہ ہماری عادتوں کانتیجہ ہیں. سب سے اہم بات یہ کہ ہم پیدا صرف Instincts یعنی جبلت کے ساتھ ہوتے ہیں اور عادتیں ہم خود وقت کے ساتھ سیکھ کر اپناتے ہیں. اب اگر ہم بہتر عادتیں اپنائیں گے تو زندگی بھی بہتر ہوگی اور بری عادتوں سے نتائج بھی برے ملیں گے چاہے وہ عادتیں کھانے کی ہوں، ورزش کرنے کی، مثبت سوچوں کی یا کسی بھی قسم کی ہوں.
ان عادتوں کو سمجھنے کے لیے Larry Bird لیری برڈ کی مثال لے لیں جو باسکٹ بال کی تاریخ کے عظیم کھلاڑیوں میں سے ہیں. لیری برڈ نہ ہی بہت پھرتیلے اور نہ ہی سب سے زیادہ فٹ تھے. وہ ایک Ordinary عام پلیئر تھے لیکن انکو ordinary سے Extraordinary پلیئر انکی ایک عادت نے بنایا. انہونے بچپن سے ہی صبح سکول جانے سے پہلے روزانہ پانچ سو تھروز (پانچ سو بار بال کو باسکٹ میں پھینکنے کی کوشش) کو اپنا معمول بنالیا. لیری برڈ نے اپنی اس عادت کی بدولت ان پلئیرز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا جن کو Gifted سمجھا جاتا تھا.
لیری برڈ کی طرح ہم پریکٹس اور Repetition سے کسی بھی تویے کو Automatic بناسکتے ہیں.
لیکن ہم ایسا کرنے کی بجائے ہم Unconsciously لاشعوری طور ہر عادتوں کو اپناتے ہیں اور پھر رونا روتے ہیں کہ میرے کنٹرول میں کچھ نہیں ہے.
اپنے حالات یا رویوں کو یا پھر عادتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے ہمیں Unconsciously لاشعوری طور چیزیں کرنے کی بجائے Consciously شعوری طور ہر چیزیں کرنا ہوں گی.
لیکن یہ سب جانتے ہوئے بھی ہماری عادتیں مثبت کیوں نہیں ہیں؟
اس کی وجہ ہے کہ ہمیں اپنی ان عادتوں کے نتائج ایک دن میں نہیں ملتے بلکہ سالوں بعد نتیجہ سامنے آتا ہے. ایک دن ورزش نہ کرنے سے وزن نہیں بڑھتا. ایک دن یا ایک ہفتہ کتاب کی جگہ موبائل پر گیم کھیلنے سے نقصان نہیں ہوتا. ایسے ہی ایک دن پیسے بچانے سے آپ امیر نہیں ہوجاتے بلکہ یہ ایک لمبا پراسیس ہوتا ہے.
اب ہمیں نتائج فوراً نہیں نظر آتے اسی لیے ہم ان رویوں یا عادتوں کو اس وقت تک نظر انداز کرتے رہتے ہیں جب تک ایک نہ چاہنے والا نتیجہ سامنے نہ آجائے. وہ نتیجہ جو ہم میں سے کوئی بھی نہیں چاہتا.
اچھی خبر یہ ہے کہ ہم وہ نتیجہ بدل سکتے ہیں اور وہ نتیجہ حاصل کرسکتے ہیں جو ہم چاہتے ہیں. یہ سب بس آپکی عادتیں بدلنے سے ہوگا.
ریسرچز کے مطابق کسی بھی رویہ کو عادت بنانے کے لیے اسے اکیس دن تک دہرانا پڑتا ہے اور نوے دن تک وہ رویہ آپکے لائف سٹائل کا حصہ بن جاتا ہے. ایک اچھے لائف سٹائل سے ہی زندگی بہتر ہوتی ہے لیکن سب سے بڑا مسئلہ ہے کسی رویے کو لگاتار کرنے کے لیے موٹیویشن چاہیے ہوتی ہے.اگر ایک لگاتار موٹیویشن نہیں ہوگی تو آپکی Willpower کے سامنے آپ ہار جائیں گے اور اس Willpower کو قابو کرنے کے لیے اب سے بہترین طریقہ ہے Why Power ہونا.
آپ جو کچھ بھی کرتے ہیں اس کا آپکی Desires اور خوابوں سے جڑا ہونا ضروری ہے. یہ Why Power یعنی آپ جو کام کرنا چاہتے ہیں اس کے پیچھے وجہ یا مقصد ہونا بہت ضروری ہے. یہ وجہ ہی آپکو کسی بھی حال میں اپنے رویے کو دہرانے پر مجبور کرے گی اور یہی Repetition ہی اس عادت یا رویے کو لائف سٹائل بنائے گی اور یہی لائف سٹائل آپکو وہاں لے جائے گا جہاں آپ جانا چاہتے ہیں.
تو پھر آج ہی فیصلہ کریں کہ آپ زندگی میں کیا رزلٹس چاہتے ہیں اور انکو حاصل کرنے کے لیے اپنا Why ڈھونڈیں.

توصیف اکرم نیازی
مائنڈ سیٹ کوچ

06/12/2022

📝تحریر # ثوبان عطاری
چاہتے ہیں بینک بیلنس بڑھ جائے ؟ علم میں اضافہ ہو؟ شہرت زیادہ ہو، عہدہ بڑا ہو جائے ؟ صرف ایک کام کر لیں۔ گول سیٹ کریں اور اس کے حصول کے لیے دل و جان، مال اور وقت کے ساتھ committed ہو کر صحیح سمت اور رہنمائی لیتے ہوئے آگے بڑھیں۔ چیزیں ٹھیک کب ہوں گی جب آپ انہیں ٹھیک کریں گے۔صرف دماغ میں نہیں بلکہ کاغذ پہ سوچنے کی عادت ڈالیں۔ اگر کوئی اپنی پرابلم اچھے انداز سے بیان کر کہ لکھ سکتا ہے سمجھ لیں 20 سے 50 فیصد مسئلہ حل ہو گیا۔ سب سے بڑی بے آرامی پریشانی یہ ہے کہ آپ مستقبل کے حوالے سے کنفیوز، یے یقنی اور جھنجھلاہٹ کا شکار ہیں۔منزل کا نہیں پتا تو رستوں کا چناو کیسے ہو گا۔ہر نئی رائے آپ کو پھر سے زیرو zero پہ لے آتی ہے ۔جب تک طے نہیں ہوا سب کی سن لیں لیکن فیصلہ کر لینے کے بعد اب چٹان بن جائیں، بالکل نہیں ہلنا۔ یہی خوداعتمادی ہے۔ آج سے پانچ سال بعد آپ کچھ تو ہوں گے۔ کیا ہوں گے؟ کبھی سوچا۔۔ کچھ کیا اس کے لیے؟ long term goals اہم ہیں۔ لیکن ماہانہ، ہفتہ وار اور روزانہ کے یہ بہت اہم ہیں۔ ایک بامقصد دن کی ابتدا ایک رات پہلے سے ہوتی ہے۔ سونے سے پہلے اگلے دن کے تین کام طے کیجیئے۔ اگلی رات محاسبہ کرنا ہے کیا کام ہو گئے ؟ نہیں، تو وجہ کیا تھی؟۔ سستی؟ وسائل کی کمی؟ منزل وہی ہے بس کوئی بھاگ کہ پہنچتا ہے کوئی چل کہ بس رکنا نہیں۔۔اور یاد رکھنا کبھی ایک قدم آگے کہ لیے دس قدم پیچھے بھی ہٹنا پڑتا ہے۔ سنجیدہ ہو جائیں۔..!! زندگی سیریس لینے والی چیز ہے۔ اپنی کہانی کو جیت کی داستان بنانا چاہتے ہیں تو موڈ اور جذبات والی نہیں، بلکہ اصول اور نظم و ضبط والی، ڈسپلن لائف گزاریں۔

06/12/2022

Acknowledged as a Rising Creator this week from Facebook

06/12/2022

"جو کام ضروری ہے اس سے شروعات کریں، پھر جو ممکن ہے وہ کریں، اور پھر غیر متوقع طور پر آپ ناممکن کام بھی کرنے لگیں گے۔"
"Start by doing what is necessary, then do what is possible, and suddenly you are doing the impossible."
― Francis of Assisi

30/11/2022

Just Do It.

The longer we delay doing something, the less likely it is that we'll do it.

According to John Maxwell, who popularised

the law of diminishing intent,

if we don't make some move towards doing something within 48 hours,

we're very unlikely to do it at all.

~ Copied

27/11/2022

"اس بارے میں مت سوچیں کہ ایک مہینے میں کیا ہو سکتا ہے، اور نہ یہ سوچیں کہ ایک سال میں کیا ہو سکتا ہے۔ صرف ان ۲۴ گھنٹوں پر اپنی توجہ مرکوز کریں جو آپکے سامنے ہیں اور جس مقام پر آپ ہونا چاہتے ہیں اس کے قریب جانے کے لیے جو کچھ کر سکتے ہیں، کریں۔"
"Don't think about what can happen in a month. Don't think about what can happen in a year. Just focus on the 24 hours in front of you and do what you can to get closer to where you want to be.
― Eric Thomas

23/11/2022

"اگر آپ کہتے ہیں کہ آپ کے پاس اپنے طریقوں پر غور کرنے، اپنے شیڈول کو منظم کرنے یا اپنی عادات کا جائزہ لینے کے لیے وقت نہیں ہے، تو آپ صرف مصروفیت کا بہانہ کرکے اپنی لاپرواہی کو چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں۔"
“If you say that you have no time to reflect on your methods, to manage your schedule, or to review your habits, then you’re just trying to hide your carelessness by pretending to be busy.”
― Vishal Ostwal

22/11/2022

Whether a beginner or an expert, just be on the path

18/11/2022

"اگر آپ صرف ا یک عام سی زندگی نہیں جینا چاہتے ہیں، تو آپ کو چاہئے کہ آپ اپنے تمام وقت کو اس کام میں صرف کرنے کا سوچیں جس کے لیے آپ بنائے گئے ہیں۔"
“If you don’t just want to live an ordinary life, then you will have to be intentional about converting all your time into that which you have been called to do.”
― Sunday Adelaja

16/11/2022

Mind it

13/11/2022

"جس نے کبھی غلطی نہیں کی اس نے کبھی کچھ نیا کرنے کی کوشش نہیں کی۔"
Anyone who has never made a mistake has never tried anything" new."
― Albert Einstein

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Get rid of excuses and learn The Art of being a Consistent Performer. A proven INPUT PROCESSING TECHNIQUE to get on top ...

Category

Telephone

Address

Karachi
74900

Other Coaches in Karachi (show all)
Goodwill Network for Healing & Life Management Techniques Goodwill Network for Healing & Life Management Techniques
Karachi, 75350

GROW & GLOW! This is heaven page for self help enthusiasts & activists. Enjoy the links! Also see page: https://www.facebook.com/SaveEffortTime

Kung Fu Taichi (Global Institute of Martial Arts, Karachi) Kung Fu Taichi (Global Institute of Martial Arts, Karachi)
Karachi

I'm A Martial Art Instructor Master Salahuddin Kamal

AKA.Trainings AKA.Trainings
Clifton Block 5
Karachi, 75230

A Tactical Skills providers company.

Aijaz Aijaz
Ali Wahan
Karachi

Ajaz

Rizwan Tanveer Malik Rizwan Tanveer Malik
Karachi, 75500

Life is too short to live below your potential therefore we are here to help individuals realize their potential and to make their dreams come true by changing view of their life f...

Noman Rizvi Noman Rizvi
Karachi

Hurry up call now

Pubg Pubg
House No 201 Street No 3 Azam Basti Mahmodabad
Karachi

pubg

Serial57 4/8 Serial57 4/8
Karachi

We are lovely fans of cricket we are try to entertain all our people by uploading cricket videos .

GRIT Coaches Academy GRIT Coaches Academy
Karachi

GRIT is a platform where we provide NLP based one-to-one online and in-person life coaching.

Sidra khan Sidra khan
Karachi

📍Life Coach 📍I Help to Build confidence and self-esteem 📍https://youtube.com/SidraKhan-Lifecoach

Youth gymnastic academy Youth gymnastic academy
Bangalore Town Family Park
Karachi

National medalists Sindh gold medalist gymnast Certified gymnastics coach.� Secy.(Dist.East Gymnas