Kaleem Ullah

TV Anchor-Writer-Artist-Entertainer-Journalist-Poet بے تاج بادشاہ

22/06/2024

اس دنیا میں کچھ چیزوں کا وجود صرف اس لیے ہوتا ہے کہ ان پر شاعری کی جائے
زمین پر جنت کا ایک ٹکڑا
ڈھلتی شام 🦋
گاؤں کا خوبصورت نظارہ❤️🦋

میں مانتا ہوں شہر میں رات بھی دن لگتی ہے
پر کبھی میرے گاؤں کی ڈھلتی شام بھی دیکھ جا♥️

ذوندرانگرام تریچ اپر چترال کا خوبصورت نظارہ۔۔۔

My younger brother Kazim Ullah 💗

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘

23/05/2024

اگر زیادہ لعنت وصول کرنے پر انعام دیا جاتا تو اج تک حق خطیب کو کروڑوں سرٹیفکیٹ مل چکے ہوتے_

Iqrar Ul Hassan 💖💝💖

13/02/2023

بلبل چترال شاعر جمعيت۔۔۔
چترالی اور اردو زبان کے شہرہ آفاق شاعر و ثناء خوان میرے محترم ماموں کا لکھا ہوا نظمیہ کلام ان کی اپنی محسور کن آواز میں پیش خدمت ہے۔
ایک بار ضرور سماعت فرمائے.شکریہ



Kaleem Ullah

For More Latest Videos Please Subscribe My Youtube Channel

https://youtube.com/

and Like My page

https://www.facebook.com/Kaleem-Ullah-103330782364978/
Thank you!

09/02/2023

!!!

چترالی اور اردو زبان کے شہرہ آفاق شاعر و ثناء خوان میرے محترم ماموں قاری محمد صفدر شاہ ساجد کا لکھا ہوا نظمیہ کلام ۔
ایک بار ضرور سماعت فرمائے.شکریہ



Kaleem Ullah

For More Latest Videos Please Subscribe My Youtube Channel

https://youtube.com/

and Like My page

https://www.facebook.com/Kaleem-Ullah-103330782364978/
Thank you!

29/01/2023
08/01/2023

یاد ماضی !

23/11/2022



#تحریر Kaleem Ullah

محترم خواتين و حضرات :
اپنے مشکل وقت میں کبھی کسی کم ظرف انسان کا احسان ہرگز مت لیں بلکہ ایسے لوگوں کے سامنے دستِ سوال دراز کرنے کے بجائے اپنے قوتِ بازو پہ بھروسہ کرتے ہوئے اللہ پاک سے مدد مانگیں۔
کیونکہ آپ کا مشکل وقت تو کچھ ٹائم بعد گزر ہی جائے گا لیکن کم ظرف انسان کا احسان ساری زندگی آپ کے ساتھ رہے گا اور وہ آپ کو شرمندہ کرنے کے لئے پھر بار بار اس احسان کو جتاتا بھی رہے گا اور ساری زندگی آپ کو اپنے احسان کے بوجھ تلے دبا کے ہمیشہ آپ کا سر اور آنکھیں اپنے سامنے جھکا کر رکھنا چاہے گا۔ پھر اس کے لئے آپ جتنا بھی کر لیں لیکن چاہ کر بھی کبھی آپ اس کے احسانوں کے بوجھ سے نکل نہیں پائیں گے۔ اور کم ظرف ہی احسان کر کے جتاتے ہیں ورنہ ظرف والے احسان جتانا تو دور کی بات کبھی کسی کے مشکل وقت میں اس سے بات کرتے ہوئے اس کی آنکھوں میں دیکھنے سے بھی گریز کرتے ہیں کہ یہ مجھ سے نظریں نہیں ملا پائے گا تو مبادا میرے اس طرح دیکھنے سے کہیں خوددار حاجت مند شرم کے مارے اپنی نظریں جھکانے پہ مجبور نا ہو جائے۔
آپ کے محسن ہوتے ہیں وہ لوگ جو کبھی آپ پہ احسان کر کے آپ کو شرمندہ نہیں کرتے ایسے لوگوں کو ہمیشہ اپنے اچھے وقت میں بھی یاد رکھا کریں کہ آپ کے برے وقت میں یہ آپ کے ساتھ تھے۔ جبکہ کم ظرف لوگ تو دوسروں پہ احسان کرتے ہی اس مقصد سے ہیں کہ ساری زندگی لوگ ان کے مقروض رہیں اور وہ انھیں اپنے احسانوں کے قرض کے بوجھ تلے دبا کر رکھیں۔
لیکن دیکھنے میں یہی آیا ہے کہ جو دوسروں کے مشکل وقت میں انھیں سہارا دینے کے لئے ہمیشہ اپنا کندھا تیار رکھتے ہیں انہی لوگوں کو جب خود کسی دوسرے کی ضرورت پڑتی ہے تو اکثر ایسے مقام پہ ان کو تنہا ہی پایا گیا ہے۔ لیکن ان کے لئے پھر اللہ کی مدد ہر وقت موجود رہتی ہے تو ایسے مخلص اور بےلوث لوگوں کو جب ضرورت پڑے تو اللّٰہ خود آگے بڑھ کر ان کی انگلی پکڑ کر تھام لیتا ھے وہ انھیں دنیاوی سہاروں کے سپرد نہیں کرتا بلکہ وہ خود اپنے ان بندوں سے کہتا ہے کہ
ھو معکُم این ما کُنتُم
وہ (اللّٰہ) تُمھارے ساتھ ہوتا ہے تُم جہاں بھی جاتے ہو۔ مومنین کے ساتھ اللّٰہ ہر وقت موجُود رہتا ہے۔
ہماری سوسائٹی کا ایک بدصورت رویہ یہ بھی ہے کہ جب کسی کم ظرف انسان کو اختیار ملتا ہے تو وہ فرعون بن جاتا ہے اور پہلے سے زیادہ ظالم ہو جاتا ہے۔
دعا ہے اللہ اپنے سوا ہمیں کبھی کسی دوسرے کا محتاج نہ کرے۔ آمین

For More Latest Videos Please Subscribe My Youtube Channel
https://youtube.com/channel/UCrJcV0Nwcj_M_QVj1aze20A

and Like My page

https://www.facebook.com/Kaleem-Ullah-103330782364978/
Thank you!

06/09/2022

!!!

#تحریر:

جب آپ زندگی میں کسی مقام پر پہنچو تو دو کام ضرور کرنا گرنے والوں کو سہارا دیکر اٹھانا اور گرانے والوں سے خود کو بچانا۔
اپنے سے نیچے والوں کو کبھی حقارت کی نظر سے مت دیکھنا,کیونکہ انسان کو اوپر سے نیچے آنے میں دیر نہیں لگتی۔ تمھیں گرانے کی کوشش اکثر وہ لوگ بھی کرتے نظر آینگے جن کو کبھی تم نے ہی اٹھایا ہوگا۔ اس وقت انھیں اپنے احسان جھتانے کی بجائے خدا کا شکر ادا کرنا کے تمھاری نیکی قبول ہوگٸی۔دل توڑنے والوں کا ہمیشہ شکریہ ادا کرتے رہنا۔ان لوگوں سے میچ نا ہوتا تو تم کامیابی کا لطف کبھی بھی حاصل نہ کر پاتے۔کامیابی عزت دولت شہرت اگر بغیر محنت کے گود میں پڑی مل جاۓ تو وہ انسان کی کمزوریوں پر حملہ آور ہو جاتی ہے۔ یعنی کوٸی چیز کسی ایسے شخص کو مل جاۓ جس کا وہ حقدار نہ ہو,تو وہ شخص ہمیشہ چھین جانے کے خوف میں مبتلا رہے گا۔مگر اگر لڑ کر محنت کوشش ہنر اور مہارت سےصبر آزما مرحلوں سے گزر کر تم نے کچھ حاصل کیاہے ۔تو اس کا لطف اور سرور ہی کچھ اور ہوگا۔جب لوگ تم سے جلنا شروع ہو جاۓ تو سمجھ لو یہ تمھاری اسی خوبی کا ثمر ہے جسے تم نے بڑی محنت سے حاصل کیا ہے۔جلنے والوں کی آگ کی سپلائی کبھی بند مت کرنا۔اور مزید آگے سے آگے اچهے سے اچها کرتے چلے جانا ۔ناکامی سے ملاقاتيں کرکے کامیابی سے ملنے کا جو لطف ہے وہ ایک نشہ ہے اور یہ نشہ کرتے رہنا۔ ناممکن کچھ بھی نہیں خود پر اعتماد کرنا سیکھو اور ضدی بن جاو ۔ضدی بن جاو اور جو حاصل کرنا چاہتے ہو ضد لگا لو حاصل کر لو گے۔ایک کامیابی دوسری کامیابی کے لٸے راستہ ہموار کرتی ہے ایک سیڑھی پر پیر رکھنے کے بعد دوسری سیڑھی آتی ہے کچھ لوگ ایک کامیابی حاصل کے اس کے بعد سب بھول جاتے ہیں۔اور انھیں دوسری کامیابی کا راستہ ہی یاد نہیں رہتا ہے۔یاد رکھنا چھوٹے ذہنوں میں ہمیشہ خواہشیں اور بڑے ذہنوں میں ہمیشہ مقاصد ہوا کرتے ہیں۔حضرت علیؓ کا ایک بہت ہی خوبصورت اور قیمتی قول ہے۔کہتے ہیں کہ انسان ذندگی میں مایوس ہو تو اسے کامیابی بھی ناکامی نظر آتی ہے۔اس لٸے دوستو ذندگی میں کبھی بھی مایوس مت ہونا یاد رکھنا یہ ہمارے فیصلے ہوتے ہیں جو ہماری کامیابی اور ناکامی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔فیصلے ہمیشہ خوب سوچ سمجھ کر کر لینا۔کبھی کبھی یہ انسان کو پیچھے مڑنے اور سب کچھ ہارنے پر مجبور کر دیتے ہیں ۔اپنے فیصلوں پر کھڑے رہنا مگر اپنی غلطی پر کبھی ڈٹے مت رہنا۔غلطی ہو جاۓ تو اسے سدھار لینا۔ورنہ وہ تمھیں مار دے گی ۔ذندگی کا کھیل ہے جادوگرو,,, اپنے پتے چھپا کر رکھنا کسی کو شو مت کرنا وقت آۓ گا تمھارا کامیاب لوگ جو ہوتے ہیں وہ اپنے فیصلوں سے دنیا بدل دیتے ہیں مگر کمزور لوگ جو ہوتے ہیں وہ دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے بدل دیتے ہیں۔یاد رکھنا ایک بات ۔۔۔۔۔

کسی کو دکھ کبھی دینا تو اتنا سوچ کر دینا
کسی کی آہ لگنے میں ذرا سی دیر لگتی ہے

بندہ ناچیز کو اپنی دعاٶں ضرور یاد رکھیٸے گا دوستو اپنا خیال تو سب رکھتے ہی ہیں آپ ان کا بھی خیال رکھا کرے جن کا کوٸی خیال نہیں رکھتا۔اللہ ہو آپ سب کا حامی و ناصر ۔۔۔

04/09/2022

ہم کچھ بھی نہ بولیں گے جو چاہو ہمیں کہہ لو
ہم لوگ ہیں پردیسی اور تم ہو وطن والے!

29/08/2022

تحریر :

وہ علم جو انسان کو اتنا مغرور بنا دے کے وہ رو نہ سکے اتنا سنجيدہ بنا دے کے وہ ہنس نہ سکےاور اتنا خود غرض کر دے کہ وہ اپنے سوا کسی اور کی فکر نہ کریں۔تو ایسا علم جہالت سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے۔اور جانتے ہیں دوستو دنیا کا سب سے بڑا علم کیا ہے؟
اپنی ذات کا شعور اور آگاہی حاصل کرنا,اپنی ذات کے بارے میں جان لینا۔اور کوٸی علم محنت کے بغير حاصل نہیں ہوتا۔صحیح نشانہ لگانے کے لیے بھی صحیح علم کا ہونا ضروری ہے کیونکہ غلط نشانہ کسی علم کا محتاج نہیں ہوتا۔فقير سے کسی نے پوچھا علم کیا ہے؟
تو فقير نے جواب دیا اپنے دل کے حالات جاننے کا نام علم ہے جو شخص اپنی اندرونی کیفیت سے بے خبر ہے وہ کبھی عالم نہیں ہو سکتا۔سوال ہوا کیا علم بھی کسی کو آواز دیتا ہے؟
جواب آیا ہاں ۔۔۔علم ہمیشہ عمل کے دروازے پر دستک دیتا ہے۔آواز لگاتا ہے اگر دروازہ کھول جاۓ تو رکتا ہے ورنہ کوچ کر جاتا ہے۔اگر رک جاۓ تو ہر طرف روشنی کر دیتا ہے اور اگر رخصت ہو جاۓ تو دلوں پر تالے لگ جاتے ہیں۔دوستو عقل کی اصل علم اور علم کی اصل صبر ہے۔اور وہ علم جو صرف دماغ میں رہ جاتا ہے دل میں داخل نہیں ہوتا وہ زندگی کے حوادث میں بے فاٸدہ ثابت ہوتا ہے۔علم کا خلاصہ یہ ہے کہ اگر پاس ہے تو استعمال کرو کے تم خوش نصیب ہو اور اگر پاس نہیں تو اپنی نادانی مان لینی چاہیٸے۔انسان اپنی بیرونی آنکھ سے اس دنیا کو صرف دیکھ سکتا ہے مگر اگر علم کی روشنی نہ ہو تو وہ اس کی اصل حقيقت سے بے خبر ہی رہتا ہے۔واحد علم ایک ایسا بوجھ ہے جسے اٹھانے والا خود کو پھول کی طرح ہلکا محسوس کرتا ہے۔
علم ایک ایسا سمندر ہے جو کبھی خشک نہیں ہوتا۔یہ صرف لگن والوں کو ملتا ہے۔اور دوسروں کو حقیر سمجھنے والا کبھی بھی عالم نہیں بن سکتا۔کیونکہ عالم تو ان سے بھی سیکھتا ہے جو اس سے رتبے اور پوزیشن میں بہت چھوٹے ہوتے ہیں۔ہر انسان کو قدرت نے کسی نہ کسی صلاحيت اور ہنر سے نواز رکھا ہے۔بعض اوقات کوٸی بہت بڑا عالم جس مسٸلے کو حل نہ کر سکے کوٸی عام سا انسان اسے حل کر دیتا ہے۔دوستو بات صرف سوچ کی ہے۔ورنہ بقول اقبال کوٸی برا نہیں قدرت کے کارخانے میں۔ایک بار دنیا کے عظيم ساٸنسدان نیوٹن کے گھر میں ان کی بلی نے دو بچوں کو جنم دیا۔اب بلی اور اس کے بچے گھر کے اندر پھرتے تھے ۔تو نیوٹن نے اپنے نوکر سے کہا کے دروازے میں دو سوراخ کر دو۔ایک بڑا سوراخ جس سے بلی گزر سکے اور ایک چھوٹا سوراخ جس سے اس کے بچے گزر سکے۔تو نوکر نے کہا گستاخی معاف سر۔۔۔مگر ایک ہی سوراخ بڑا سوراخ جس سے بلی بھی گزر جاۓ اور اس کے بچے بھی نکل جاۓ۔تو نیوٹن یہ سن کر ہکا بکا رہ گیا۔کہ یہ بات یہ معمولی سی بات اس کے دماغ میں کیوں نہیں آٸی ۔تو دوستو سیکھو اور سیکھاو اور علم کے خزانے کو بڑھاو مگر یاد رہے سیکھاتے وقت غرور مت کرنا اور سیکھتے وقت شرم مت دکھانا کیونکہ جہالت شرم سے بدتر ہے۔علم ایک ایسا پودا ہے جسے دل و دماغ کے سر زمین میں لگانے سے عقل کے پھل لگتے ہیں مگر یہ میٹھے پھل کھا صرف وہی سکتا ہے جس نے علم کے ساتھ ساتھ آدب بھی سیکھ رکھا ہو۔حضرت علیؓ سے کسی نے پوچھا کہ علم بہتر چیزہے یا دولت ؟
تو آپ نے فرمایا علم دولت سے بہتر ہے۔اس لٸے کے دولت قارون و فارون کو ملتی ہے مگر علم پیغمبروں کو ملتا ہے۔انسان کو دولت کی حفاظت کرنی پڑتی ہے مگر علم انسان کی حفاظت کرتا ہے۔دولت والے آدمی کے دشمن بہت زیادہ ہوتے ہیں مگر علم والے آدمی کو ہر شخص دوست رکھتا ہے۔دولت خرچ کرنے سے گھٹتی ہے مگر علم خرچ کرنے سےبڑھتا ہے۔دولت مند بخیل مگر علم والا سخی ہوتا ہے۔دولت چوری ہوسکتی ہے مگر علم چوری نہیں ہو سکتا۔دولت غرور سیکھاتی ہے مگر علم باآداب بناتا ہے۔دولت کی کوٸی حد ہوتی ہے مگر علم کی کوٸی حد نہیں ہوتی۔ایک دانشور کا قول ہےکہ ستارے اگر آسمان کی زینت ہیں تو علم والا شخص زمین کی زینت ہے۔ایک روز فاتح دنیا سکندر اعظم اپنے وزیر کے ہمراہ ایک علم والے درویش کی ملاقات کو پہنچا۔اور جا کر ان کے سامنے کھڑا ہو گیا سکندر کا خیال تھا کہ درویش ان کی تغظیم کو اٹھے گا مگر انھوں نے کوٸی پرواہ نہ کی۔یہ حالت دیکھ کر وزیر نے کہا ۔۔۔۔جناب سکندر اعظم فاتح دنیا آپ سے ملاقات کے لٸے آۓ ہیں۔درویش نے سر اونچا کیا اور مسکرا کر کہا ۔۔جس سکندر کو دنیا کی حواس جابجا بھگاۓ پھرتی ہے کیاوہ بادشاہ ہے۔وہ دنیا کا غلام ہے اس کے دلی جذبات اس کے اختیار میں نہیں ہیں۔وہ جہاں چاہتے ہیں اسے لے جاتے ہیں۔اور طرح طرح کے ناچ ناچاتے ہیں۔اس کے دل کو الٹ کر دیکھو اس میں غلامی کے زبردست نشانات ملیں گے۔بادشاہ میں ہوں جو اپنے دل کو اختیار میں رکھتا ہے۔سکندر اس گفتگو کو سن کر بہت حیران ہوا۔وزیر نے کہا سکندر آپ کے لٸے بہت کچھ مال و اسباب لایا ہے قبول کیجٸے ۔۔۔۔درویش نے کہا مجھے اس کے مال کی کوٸی ضرورت نہیں ہے لے جاو۔۔۔۔آخر کار سکندر اعظم نے عاجزانہ انداز اختیار کرتے ہوۓ کہا۔۔۔۔مجھ سے کچھ تو خدمت لی لیجٸے ۔تو درویش نے کہا۔تو جو یہ میری دھوپ روکے کھڑا ہوا ہے راستے سے ہٹ جا۔یہی تیرے میرے لٸے خدمت کافی ہے۔دوستو اس کہانی سے ہمیں ایک سبق ملتا ہے اور وہ یہ ہے کہ بادشاہ وہ ہوتا ہے جس کے پاس علم ہو اور اس کے دل اس کے قابو میں ہو۔بندہ ناچیز کو اپنی دعاٶوں میں ضرور یاد رکھیٸے گا۔ جزاك اللهُ‎
اللہ ہو آپ سب کا حامی و ناصر ۔آمین

:
Kaleem Ullah

22/07/2022

Shukriyaaa MIER Chitral

احساس کمتری وا سستی شہرتو خواہش

نیویشاک: کلیم اللہ

موجودہ وختہ لوڑین کی بویان اسپہ ݯھترارہ ہمی جو اشناری بو زیاد شینی۔ معاشرا ای نفری تان محنتو وا قابلیتو سورا پروشٹی بیکو ہتو ہم عمر یا ہتو کلاس فیلو پھوک اچی بہچیرو نفری مزید محنت کوری کامیاب بیکو ژاغا کیہ قسمہ دی ہݰ حرکتوت تیار کی ہتو وجہین پھوک کا تو ہوݰ کورانی۔ ہیہ وجہ کی ݯھترارہ ہنون روڈ ایکسیڈنٹ دی سر فہرست شیر۔ ون ویلنگ کوری یا فل سپیڈا کاسۓ رویان متاثر کوریکو کوشش دی ہے بیماریو موژی شامل شیر۔ بعض روۓ سستی شہرتو حصولو خاطرہ ہانی حدوت تارونیان کی ہتیت جامو اوچے شومو موژی فرق کوریکار دی قاصر بونیان۔ رویان موژا اخلاقیات، صبروبردشت، تان سار لوٹو احترام وا څیڅیقان سورا رحم وا دی خور ان گنت صفت اسپہ موژار بوغاؤ گونیان۔
مشہور بیکو بچین روۓ غلطار غلط وا بیہودا حرکت کوریکار دی دریغ نو کونیان وا ہیتان ہے کورمہ ہیتان نان تتان عمل دی شامل شیر۔ ہیت ای انوس اژیلیو سار بشار نو کونیان اے مہ ژاؤ تو ہنون کوئی بی اسیتاو ؟ کو سُم بی اسیتاؤ؟ کورا بی اسیتاؤ؟ ہے وجہین بعض جاہل وا نادان روۓ اسپہ پھوک براگینیان نشو شوم بیماریہ دی مبتلا کونیان۔
اللہ پاک اسپت تان دینو سہی طریقا ہوݰ کوری تے سورا عمل کوریکو توفیق نصیب کورار- آمین!

پیشکش: #مئیرݯھترار

06/07/2022

💖💞💖






For More Latest Videos Please Subscribe My Youtube Channel

https://youtube.com/

and Like My page

https://www.facebook.com/Kaleem-Ullah-103330782364978/
Thank you!

21/06/2022

Ma Shireen Mama💖 moujuda wakhto baaz kaam zaraf wa bewafa 💔 Royan Bara Niveshiru Kalam.........

For More Latest Videos Please Subscribe My Youtube Channel


https://youtube.com/

and Like My page

https://www.facebook.com/Kaleem-Ullah-103330782364978/
Thank you!

15/06/2022

…💝
Mumtaz Ali Andaz

For More Latest Videos Please Subscribe My Youtube Channel

https://youtube.com/

and Like My page

https://www.facebook.com/Kaleem-Ullah-103330782364978/
Thank you!

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#مہ_شیرین_کاۓ_مہ_بلبل_کاۓ_نان_تاتن_تعبدار_بوسبلبل چترال شاعر جمعيت۔۔۔       چترالی اور اردو زبان کے شہرہ آفاق شاعر و ثنا...
#Nano___Gilayee #01st !!!چترالی اور اردو زبان کے شہرہ آفاق شاعر و ثناء خوان میرے محترم ماموں قاری محمد صفدر شاہ ساجد کا ...
#Some_memorable_pictures_with_Friends_and_Relatives 💖💞💖#oldisgold #withdearfriends #chtralisong #memorablemoments For Mo...
Ma Shireen Mama💖 #Qari_Muhammad_Safdar_Shah_Sajido moujuda wakhto baaz kaam zaraf wa bewafa 💔 Royan Bara Niveshiru Kalam...
#ݯھترار_دی_اسپہ_گلگت_بلتستان_دی_اسپہ_شیر…💝Mumtaz Ali Andaz #Old_Khowar_SongFor More Latest Videos Please Subscribe My Yo...

Category

Telephone

Address


Karachi

Other Journalists in Karachi (show all)
MKJ and the Movies MKJ and the Movies
1-A Farah Centre, B. S. 63, Block 7, F. B. Area
Karachi, 75950

Welcome to the Official Fan Page of Film Critic / Filmmaker Mohammad Kamran Jawaid. Please do bear w

Shaikh Aziz Shaikh Aziz
Jamshoro, Sindh
Karachi, 75290

The Legend of Sindh- Senior and great writer , author, scholar and renowed journalist of Sindhi, Urd

RJ Irfan Shaikh RJ Irfan Shaikh
Shahara E Faisla Lall Kothi Park Avenue 3rd Floor Room 307
Karachi

Jurnalist/Writer/Poet/Explorer/Video blogger/Social Media Activist/Radio host/ anchor

Gul Hameed Bhatti Gul Hameed Bhatti
Karachi

Gul Hameed Bhatti (1948-2010) ... the man, the mystery! A husband, a friend, a father, a son, a brother, a mentor, a journalist, an actor, a writer, a critic, a guide, a socialite...

Kamran Khan Kamran Khan
Karachi

This is my official page - Kamran Khan. Welcome, and thank you for joining.Please share your insight

باتیں سیاست کی باتیں سیاست کی
Gulshan-e-Iqbal
Karachi, 74600

باتیں سیاست کی

U S A M A. K H A N. Officall U S A M A. K H A N. Officall
Mpr Colony Mangophir Road Karachi
Karachi

PTI OFFICALL ACCOUNT

Love You Pakistan Love You Pakistan
Pakistan Sindh
Karachi, 79200

LOVE U PAKISTAN

Hammad Shaikh_Official Hammad Shaikh_Official
Karachi, 75290

Hello, my name is Hammad Shaikh, this is my Facebook channel which includes interviews of people, podcasts, vlogs and news packages.

Zuhaib Palijo Zuhaib Palijo
Karachi

Sapiosexual, Journalistaholic, Realistic, Criticism in a Positive Way, Paradigm Shifting Follower, M

Khan zeb okz Khan zeb okz
Karachi

ہم خود کا #مقابلہ کسی سے نہیں کرتے� ����� ہم جیسے بھ?

Phtaa poster Phtaa poster
Street No 9
Karachi

This is a group is geared towards helping people of all levels with on-page, off-page, and technical