Islami Jamiat Talaba - Darus Salam
Motto: "To build the lives of human beings on the exact parameters of Allah's orders and teachings o
اُدْعُ اِلٰى سَبِیْلِ رَبِكَ
(اپنے رب کے راستے کی طرف دعوت دو)
سورۃ النحل آیت 125
"درس قرآن"...
🇵🇸❤️
"اسلامی جمیعت طلبہ دارالسلام" کے تحت "محمدی مسجد باب خیبر اور بخاری مسجد معصوم شاہ کالونی" (دارالسلام) کے باہر "یکجہتی فلسطین مظاہرہ" کیے گئے.
فلسطینی مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کے لئے
"احتجاجی مظاہرہ"
13 اکتوبر بروز جمعہ
بعد نماز جمعہ 1:30 بجے
بمقام محمدی مسجد باب خیبر
اسلامی جمیعت طلبہ دارالسلام
"لَقَدۡ کَانَ لَکُمۡ فِیۡ رَسُوۡلِ اللّٰہِ اُسۡوَۃٌ حَسَنَۃٌ*
*یقیناً تمہارے لئے رسول اللہ (ص) میں عمدہ نمونہ ( موجود ) ہے."
"سورۃ الأحزاب، آیت 21"
اسلامی جمیعت طلبہ دارالسلام کے تحت "بخاری مسجد" میں "پیغام سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا.
"امام و خطیب جامع مسجد بخاری حافظ عبدالشکور" شرکاء سے مخاطب ہوئے.
ناظم اسلامی جمیعت طلبہ علاقہ محمودآباد "برادر سعد غوری" نے خصوصی شرکت کی اور اختتامی کلمات اور دعا سے پروگرام کا اختتام کیا.
"اسلامی جمیعت طلبہ دارالسلام" ❤️
*پیغام سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس*
انشاءاللہ
*📆2 اکتوبر بروز پیر*
*🕐بعد نماز عشاء 8:30 بجے*
*بمقام📍بخاری مسجد*
"اسلامی جمیعت طلبہ دارالسلام"
اسلامی جمیعت طلبہ دارالسلام کے تحت کارکنان جمیعت کے لیے پکنک کا انعقاد کیا.
ناظم اسلامی جمیعت طلبہ علاقہ کیماڑی "برادر زاہد نواب" نے خصوصی شرکت کی اور کارکنان جمیعت سے مخاطب ہوۓ.
"اسلامی جمیعت طلبہ دارالسلام" ❣️
الحمدللہ❤️
اسلامی جمیعت طلبہ دارالسلام نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے کارکنان جمیعت کے لیے پکنک کا انعقاد کیا.
کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی.
اسلامی جمیعت طلبہ دارالسلام.
لَقَدۡ کَانَ لَکُمۡ فِیۡ رَسُوۡلِ اللّٰہِ اُسۡوَۃٌ حَسَنَۃٌ
یقیناً تمہارے لئے رسول اللّٰہ (ص) میں عمدہ نمونہ (موجود) ہے!
اسلامی جمیعت طلبہ سرکل محمدی کے تحت درس قرآن رکھا گیا.
جس میں ناظم اسلامی جمیعت طلبہ ڈیفنس ویو "شہیر نعیم بھائی" مقصد زندگی کے موضوع پر طلبہ سے مخاطب ہوۓ. ❣️
لَقَدۡ کَانَ لَکُمۡ فِیۡ رَسُوۡلِ اللّٰہِ اُسۡوَۃٌ حَسَنَۃٌ
یقیناً تمہارے لئے رسول اللہ (ص) میں عمدہ نمونہ ( موجود ) ہے.
سورۃ الأحزاب (آیت نمبر 21)
اسلامی جمیعت طلبہ دارالسلام کے تحت اجتماع کارکنان اور چائے بیٹھک کا انعقاد کیا گیا. جس میں کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی.
اسلامی جمیعت طلبہ دارالسلام (محمودآباد)
لَقَدۡ کَانَ لَکُمۡ فِیۡ رَسُوۡلِ اللّٰہِ اُسۡوَۃٌ حَسَنَۃٌ
یقیناً تمہارے لئے رسول اللہ (ص) میں عمدہ نمونہ ( موجود ) ہے.
سورۃ الأحزاب، آیت 21
اجتماع کارکنان
اسلامی جمیعت طلبہ دارالسلام
Stay Tuned!!!! ✨
Coming Soon 🎉
اسلامی جمیعت طلبہ دارالسلام کے تحت "پیغام شہادت حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا.
ناظم اسلامی جمیعت طلبہ علاقہ محمودآباد "سعد غوری" شرکاء سے مخاطب ہوۓ.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
پیغام شہادت حسین کانفرنس
انشاء اللہ 10 محرم الحرام 29 جولائی 2023 بروز ہفتہ
بعد نماز مغرب
📍ریلوے اپارٹمنٹ نزد الفاروق ہوٹل
تمام ساتھیوں کو دوست احباب کے ساتھ شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
اسلامی جمیعت طلبہ دارالسلام
"آباد ہے ایک تازہ جہاں تیرے ہنر میں"
سمر کیمپ کی اختتامی تقریب:
کیمپ کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کئے گئے اور تمام شرکت کرنے والے طلبہ کو "بزم ساتھی رسالے" دیے گئے.
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ دارالاسلام "طحہ خان" نے خصوصی شرکت کی اور طلبہ سے مخاطب ہوئے.
بزم ساتھی دارالسلام ❤️
"آباد ہے ایک تازہ جہاں تیرے ہنر میں"
سمر کیمپ کے تیسرے روز، کیمپ کے شرکاء کے مابین کرکٹ میچ کھیلا گیا.
آباد ہے ایک تازہ جہاں تیرے ہنر میں
"سمر کیمپ کا پہلا اور دوسرا روز"
لیکچرز
کوئز کمپیٹیشن
دعا و حدیث لرننگ
عیدالاضحٰی کا مقصد
ملٹی میڈیا سیشن
"بزم ساتھی دارالسلام"
Bazm e sathi Darusalam presents
"Summer Camp"
Starting from 23rd of June Friday
Venue:Green Flag Public school
اسلامی جمعیت طلبہ دارالاسلام کے تحت "ڈاکٹر عافیہ صدیقی" سے اظہارِ یکجہتی اور ان کی رہائی کے حوالے سے "جامع مسجد منورہ" و "جامع مسجد بخاری" کے باہر احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا گیا.
احتجاجی مظاہرہ
2 جون بعد نماز جمعہ
بمقام:"منورہ مسجد"
اسلامی جمعیت طلبہ دارالاسلام
ڈاکٹر عافیہ صدیقی قوم کی مظلوم ترین بہن ہونے کے ناطے اس وقت ہم سب کی بھرپور اظہارِ یکجہتی کی مستحق ہے۔
اسلامی جمعیت طلبہ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور حکمرانوں کی بے حمیتی کے خلاف کل ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں مظاہرے کرے گی۔
اسلامی جمعیت طلبہ دارالاسلام کے تحت دعوت افطار کا انعقاد کیا گیا
ناظم اسلامی جمیعت طلبہ علاقہ محمودآباد برادر سعد غوری شرکاء سے مخاطب ہوئے.
27 روزہ صلوۃ تراویح
انشاء اللہ آج سے آغاز
بمقام:A/734 نزد گرین فلیگ اسکول عید گاہ اسٹریٹ
اسلامی جمعیت طلبہ دارالاسلام
بزم ساتھی دارالاسلام کے تحت گرین فلیگ اسکول میں استقبال رمضان کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا. جس میں صدر بزم ساتھی کراچی برادر سمیر الحق تشریف لائے اور طلبہ سے مخاطب ہوئے. صدر زون جنوبی محترم عبد السمیع بھائی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے.
نکل کر حلقہ شام و سحر سے جاوداں ہوجا ~
تقسیم کار برائے سیشن 2023-24
اسلامی جمعیت طلبہ دارالاسلام
اس وقت بین الاقوامی اور قومی میڈیا و سوشل میڈیا پر شر پسند عناصر مختلف جھوٹی خبروں اور تنازعات کو بنیاد کو بنا کر "اسلامی جمعیت طلبہ" کے خلاف مہم گیر ہے۔
یہ مملکت خداد اللّٰہ تعالیٰ کا انعام ہے جو کہ لاکھوں مسلمانوں کی قربانیوں کا نتیجہ ہے۔
آج ہمارا ملک ایک معاشی بحران کا شکار ہے اور نازک صورتحال سے گزر رہا ہے، اور جب جب یہ قلعہ اسلام مشکلات کا شکار ہوتا ہے، تو ملک دشمن عناصر اپنے آلہ کار مختلف قوم پرست اور فرقہ پرست عناصر کے ذریعے بدامنی اور لاقانونیت پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں۔
بلکل اس ہی طرز پہ کچھ قوم پرست گروہ مختلف جامعات میں اسلامی جمعیت طلبہ کے امن پسند طلبہ سے مڈھ بھیڑ کی کوشش کر رہے ہیں۔
جس کے رد عمل میں جمعیت کے پر امن کارکنان نے مثالی نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا ہے اور ہر قسم کی لسانی آگ بھڑکانے کی سازشوں کو ناکام بنا دیا ۔
اسلامی جمعیت طلبہ تعلیمی اداروں میں لا قانونیت اور ملک مخالف ایجنڈے کی بھرپور مذمت کرتی ہے۔
اجتماع کارکنان برائے سالانہ منصوبہ بندی سیشن 2023-24
کارکنان جمیعت دارالاسلام سے استصواب رائے لے بعد "برادر طحہ خان" کو سیشن 2023-24 کے لیے ناظم حلقہ دارالاسلام مقرر کیا گیا ہے.
اللہ تعالیٰ ساتھی کو راہ حق میں استقامت عطاء فرمائے
اسلامی جمعیت طلبہ دارالاسلام اور اسلامی جمیعت طلبہ طوبی مسجد کے درمیان فٹبال میچ کھیلا گیا.
جس کے اختتام پر ناظم اسلامی جمیعت طلبہ طوبی مسجد "نعمان درانی" طلبہ سے مخاطب ہوئے.
ناظم اسلامی جمیعت طلبہ دارالسلام "طحہ خان" ان کے ہمراہ موجود تھے.
تدریب
بحق دل بند و راہِ مصطفیٰ رو
26-27 نومبر
جامع مسجد بیت المکرم (اخترکالونی)
اسلامی جمعیت طلبہ (جنوبی) کراچی
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ دارالسلام کے تحت کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔
جس کی اختتامی تقریب میں انچارج کالجز کمیٹی ابراہیم عادل، ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ڈی ڈجے سائنس کالج برادر تیمور احمد اور سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ محمودآباد حافظ راشد نے شرکت کی۔ ❤️
Register now ❤️
The delegation of Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan led by President Islami Jamiat-e- Talaba Pakistan Brother Shakeel Ahmed and President Islami Jamiat Talba Sindh Brother Mirza Noman Baig is participating in The First Forum of the Pioneers of the Youth of the Islamic World at Istanbul, Turkey.
The theme of the conference is the Al Quds Issue and the role of Muslim Youth.
Delagetes from 40 Muslim countries with more than 120 representatives are attending the conference.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
ST-2, Qalandria Chowk, North Nazimabad Block-T
Karachi
Husaini Blood Bank takes pride in serving the people of Pakistan by preventing the sufferings of ever
Suite# SF-2, Plot 17-C, Zamazama Commercial Lane-2, D. H. A
Karachi, 75000
The primary aim of CHAEF is to provide FREE Education and Primary healthcare services to poor and needy people at their doorstep.
231, Muhammadi House, I. I. Chundrigar Road
Karachi, 74000
A 91 year old club going strong in playing it's part for the improvement of the global community.
Clifton 6
Karachi
Workpeace intends to replace violence, hatred, fights and disputes with music, love, art, dialogue,
Karachi
Emerging .NET Devs is a registered user group under (INETA). The group is committed to a vision of disseminating information through lectures in events, sessions and to enable the ...
Office 208-A, Clifton Center, Clifton Block/5
Karachi
Together, we create life-changing wish experiences for children battling critical illnesses.
8-A, Street 3, Block 7/8, Al Hamra Society, Amir Khusro Road
Karachi
Striving to reform government schools through pilot projects and advocacy with the government.
Global Madani Markaz Faizan-E-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road
Karachi, 75300
A Global Non-political Non-profit Organization Serving Islam and Sunnah All Around the World.
P-10 Commercial Avenue, Phase 4, DHA
Karachi, 75500
KVTC - The First Vocational Rehab center for the Intellectually challenged and special needs persons (Differently abled) in Pakistan.