Ashraf khan
Nearby beauty salons
5050
Shahfaisal
75460
Karachi, Lahore
Karachi, Jam Shoro
05444
karachi
MAHNLOLANK
Karachi, Karachi Manora
78611
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ashraf khan, Health/Beauty, korangi, Karachi.
عمران صاحب اور اداکارہ پروین بوبی کی مشترکہ بیماری
🎀😳😳🎀😳😳🎀😳😳🎀😳😳🎀😳😳🎀
انڈیا کی اک ماضی کی مشہور و معروف اداکارہ تھی "پروین بوبی" - - انکے بارے " مہش بھٹ" نے اک آرٹیکل لکھا تھا کہ :-
" اخیر عمر پروین بوبی اک زہنی بیماری میں مبتلاء ہوگئی تھی کہ - - - - - اسے ماردیا جائے گا - - -
وہ ہر شخص پہ شک کرتی تھی کہ یہ اسے مارنے آرہا ہیے ، کار میں بھی جاتی تو اسے محسوس ہوتا کہ اسے بم مار دیا جائے گا اس نے چوبیس گھنٹے بلٹ پروف جیکٹ پہننی شورع کردی ،
اس نے پچاس گارڈز اپنی حفاظت کے لئیے رکھ لئیے ، وہ ہر ہفتے اپنے گارڈز تبدیل کر لیتی تھی ، وہ بدل بدل کار میں سفر کرتی تھی ، پانچھ ایک ہی قسم کی بلٹ پروف گاڈیوں می میں ایک ہی وقت میں سفر کرتی تو علم نہ ہوتا کہ کس گاڈی میں ہیے - - -
اس نے اپنے گھر کی تمام کھڑکیوں کے شیشے بلٹ پروف لگا لئے حتی کے دروازے اور گیٹ تک بلٹ پروف لگوا دئے ، گھر کے جس حصے میں وہ رہتی تھی اس حصہ میں کسی کو اندر داخل ہونے کی اجازت نہ تھی وہاں وہ اکیلی رہتی تھی کہ کہیں کوئی سوتے میں اسے نہ مار دے
اور پھر یوں ہوا کہ ایک ہفتہ مسلسل وہ اس گھر کے حصے سے باہر نہ نکلی اور آڈر کے مطابق کوئی اندر نہ گیا ، شدید بو آئی تو ملازمین نے پولیس کو اطلاع دی ، بسار کوشش پہ دروازہ نہ کھلا تو دروازہ توڑ دیا گیا دیکھا تو پروین بوبی ہفتہ ہوا مرچکی تھی اور پورے کمرے سے بو کے ببوکے آٹھ رہے تھے -
عمران صاھب بھی اسے زہنی بیماری میں مبتلاء ہوگئے ہیں کہ آنھیں ماردیا جائے گا -
وہ ہر شخص پہ شک کرتے ہین کہ یہ اسے مارنے آرہا ہیے -
کار میں بھی جاتے ہیں تو عمران صاھب کو محسوس ہوتا کہ اسے بم مار دیا جائے
عمران صاھب نے چوبیس گھنٹے بلٹ پروف جیکٹ پہننی شورع کردی ہیے ، اور باہر بھی نکلتے ہیں تو سر سے لے کرپاؤں تک بلٹ پروف شیلڈ کے اندر حرکت کرتے ہیں
عمران صاھب نے بھی پچاس گارڈز اپنی حفاظت کو رکھ لئیے ہیں اور یہ بھی ہر ہفتے اپنے گارڈز تبدیل کر لیتے ہین - -
عمران صاھب بھی بدل بدل کار میں سفر کرتے ہیں ، پانچھ ایک ہی قسم کی بلٹ پروف گاڈیوں می میں ایک ہی وقت میں سفر کرتے ہین تو علم نہیں ہوتا کہ کس گاڈی میں ہیں ،
عمران صاھب نے بھی اپنے گھر کی تمام کھڑکیوں کے شیشے بلٹ پروف لگا لئے حتی کے دروازے اور گیٹ تک بلٹ پروف لگوا دئے - - -
گھر کے جس حصے میں عمران صاحب رہتے ہیں اس حصہ میں کسی کو اندر داخل ہونے کی اجازت نہین ہیے وہاں وہ بشری بی بی کے ساتھ رہتے ہیں کہ کہیں کوئی سوتے میں انہین کوئی نہ مار دے - - - -
کیا عمران صاھب کے زہنی خوف کا انجام بھی پروین بوبی کے جیسا ہونے جارہا ہیے؟؟ - -
🎀😳😳🎀😳😳🎀😳😳🎀😳😳🎀😳😳🎀
*بےغیرتوں کا ٹولہ اور IMF کا قرض*
آج کسی دُکھی پاکستانی نے مجھے دو میسیج بھیجے اور لکھا کہ ان دو مثالوں کا موازنہ پاکستان سے کرکے بتاٸیں کہ ہماری تباہی کا سبب کون ہے ۔
1. لندن کی عدالت کے جسٹس کا فوٹو تھا جو صبح صبح کمر پر بیگ ڈالے ساٸیکل پر عدالت جارہا تھا ۔
2. انگلینڈ گورنمنٹ مشینری کے پاس ٹوٹل 45 سرکاری گاڑیاں ہیں اور کسی بھی وزیر کبیر یا سرکاری آفیسر کو اپنی ڈیوٹی کے دوران کہیں جانا ہو تو وہ اسی پول سے گاڑی منگواتا ہے ۔
میں کوٸی تفتیشی صحافی تو ہوں نہیں کہ ان دو باتوں کی تصدیق کرسکوں مگر میں پاکستان میں ایک بیغیرت ٹولے کی حرکتوں کا چشم دید گواہ ضرور ہوں ۔
آپ روزانہ کی بنیاد پر چیف جسٹس آف پاکستان اور انکے تمام ساتھیوں کا سپریم کورٹ مفتے کی دسیوں گاڑیوں کے قافلوں میں آنا جانا دیکھیں ۔ امریکہ کے صدر کی بھی ایسی تیسی ۔
آپ صدر پاکستان ۔ وزیر اعظم پاکستان ۔ صوباٸی وزرا اعلیٰ ۔ ٹکے ٹکے کے نکمے ویلے ان پڑھ وزیروں کبیروں اور جدی پشتی پیداٸشی ایم این ایز ۔ ایم پی ایز کی روزمرہ مفتے کی آنیاں جانیاں دیکھیں ۔
آپ پاکستانی لوگوں کی محنت سے کماٸی ہوٸی روزی پر کٹتے ٹیکس پر پلتے جنرلوں ۔ پولیس آفیسرز ۔ صاحب بہادر جیسے بیوکریٹس کی مفتے کی شان و شوکت ۔ فری بجلی ۔ فری پیٹرول ۔ فری نوکر چاکر ۔ فری گھر ۔ فری سفر اور ساتھ ساتھ انکی متکبر اور بگڑی ڈرگی اولادوں کو سڑکوں پر اسلحہ بردار گارڈز کے ساتھ ویگو اور پراڈو بھگاتے ۔ سگنل توڑتے اور لوگوں کو ڈراتے بل کھاتے شور مچاتے سڑکوں پر اودھم مچاتے دیکھیں ۔
آپ اوپر بیان کیے گٸے لوگوں کے دفتروں اور گھروں میں مفت میں مسلسل چلتے اٸیرکنڈیشنز اور لاٸٹس دیکھیں ۔ لاکھ روپیہ ماہانہ کمانے والے قوم کے نوکروں کے ہاتھوں میں مہنگی گھڑیاں ۔ بوسکی کے سوٹ اور پاٶں میں لاکھوں روپے قیمتی برانڈڈ کے جوتے دیکھیں ۔
پھر سارے دن محنت مزدوری سے فارغ ہوکر اپنے گھر میں ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر ٹاک شو میں اس ٹولے کے دل میں قوم کی محبت کے بھاشن سنیں اور انکو دعاٸیں دیں کہ کس طرح یہ ملک و قوم کو ہر غم سے بچانے کو من دھن کی بازی لگا رہے ہیں ۔
پھر آٸی ایم ایف کی تازہ ترین شراٸط پر قرضے کی اگلی قسط کیلیے اپنی کماٸی سے مزید ٹیکس دینے کی تیاری کرکے سو جاٸیں اس دعا کے ساتھ کہ ربِ کریم بہت جی لیا ان بیغیرتوں کے ٹولے کے ساتھ ۔ صبح قیامت کردے اور اگر تو ہمارا بھی رب ہے تو انصاف کا حساب کتاب تو دکھا ۔
تھک گٸے میرے مولا ۔ کوٸی جنگ لگا ۔ *نشانِ حیدر* دیکھنا ہے ۔ کوٸی زلزلہ دکھا 24 منزلہ عمارتوں کے فلیٹوں کے اندر کے مےخانوں کی شان و شوکت دیکھنی ہے ۔ ڈالروں اور 5-5 ہزار کے نوٹوں سے بھرے گھروں سے *خالی ہاتھ* نکلتی بےسدھ لاشیں دیکھنی ہیں ۔
سیلاب میں بہتے کچے گھر ۔ پانی میں ڈوبتے دودھ اور دواٸی کو ترستے بچے ۔ آٹے کا ایک تھیلا خریدنے کو قطار میں کھڑی بلکتی بوڑھی لاغر غریب ماٸیں دیکھ دیکھ کر تھک گٸے ہیں میرے مولا ۔
تو سارے عالم کا رب ہے تو انصاف کرکے دکھا ناں ۔
یا کوٸی عمر فاروق بھیج جو ہر بیغیرت کی *مفت کی گاڑی مفت کا پیٹرول ۔ مفت کی بجلی ۔ مفت کا سفر ۔ مفت کے نوکر ۔ مفت کے گھر* ختم کردے ۔
ہم IMF کی مدد کے بغیر ہی روکھی سکھی کھا کر جی لیں گے ۔
*برگیڈیربشیرآراٸیں*
"جب خان صاحب کے خلاف کچھ نہیں ملا تو ہیلی کاپٹر کیس لے آئے
جب کچھ نہیں ملا تو بلین ٹری کا کیس لے آئے
جب کچھ نہیں ملا تو مالم جبہ کیس لے آئے
جب کچھ نہیں ملا تو پشاور BRT کیس لے آئے
جب کچھ نہیں ملا تو بنی گالہ کی غیر قانونی تعمیرات اور جعلی این او سی کا کیس لے آئے
جب کچھ نہیں ملا تو ٹیریان نیازی کا کیس لے آئے
جب کچھ نہیں ملا تو فارن فنڈنگ کیس لے آئے
جب کچھ نہیں ملا تو شوکت خانم اور نمل کے چندوں میں گھپلوں کا کیس لے آئے
جب کچھ نہیں ملا تو عارف نقوی سے منی لانڈرنگ کی مدد سے لی گئی غیر قانونی فارن فنڈنگ لے آئے
جب کچھ نہیں ملا تو عارف نقوی سے ملی رشوت کے بدلے میں کے الیکٹرک کے واجب الادا پیسے معاف کرنے کا کیس لے آئے
جب کچھ نہیں ملا تو ملک ریاض سے وصول کردہ 300 ایکڑ جگہ کا کیس لے آئے
جب کچھ نہیں ملا تو رشوت کے جواب میں ملک ریاض کے 50 ارب روپے جرمانے کو واپس ملک ریاض کو دے دینے کا کیس لے آئے
جب کچھ نہیں ملا تو گوگی منی لانڈرنگ ایکسپریس کے کھانچوں کا کیس لے آئے
جب کچھ نہیں ملا تو پنکی پیرنی کے ہیروں کی رشوتوں کا کیس لے آئے
جب کچھ نہیں ملا تو گھڑی چوری کا کیس لے آئے
جب کچھ نہیں ملا تو ٹیکس چوری کا کیس لے آئے "
"ایسا ہے میرا ایماندار کپتان، پھر میں فخر کیوں نا کروں"
ایک یوتھیا بتاتے ہوئے رو پڑا 🥺😁😉
مصروف گورکن کو بھی شاید پتہ نہیں
وہ خود کھڑا ہوا ہے قضا کی قطار میں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Korangi
Karachi
1-C, 3rd Floor, Bukhari Commercial, Phase 6, DHA
Karachi
Since the 1940's Isabelle Lancray Paris has remained 1 of the leading skincare ranges backed by Awar
Karachi
Victoria Store is an e-store for people with reliable products especially for Health and Beauty with easy payment options and fast delivery all over Pakistan.
C. 134 K. D. A Scheme 1 Karachi
Karachi, 74600
The Sabs Salon is a leading salon in Pakistan excelling with their extraordinary skills and technique
Karachi
Karachi, 74500
We Care about how u look. Corporate Office Contact Number 021-36812388, 36331153, 36336968, 0321-92
Mezzanine Floor, Happy Heights, Plot 2, Block-3, Mchs. Main Shaheed-e-milat Road Karachi
Karachi, 74500
Muay Thai, MMA, Taekwondo, Kyokushin Under the strict and apt instruction of Gohar Gul. Who has compe
Shop G3 Ground Floor, Dolmen Mall, Block 4 Clifton
Karachi
Malak the divine beauty. A place to socialize in the world of luxury;beyond scent, makeup & skincare.
B 7, Block 1 Gulshan-e-Iqbal City, Sindh
Karachi, 75300
JOHAR B-168, Block 3A, Near Cloud Naan, Johar Hill Road Karachi 021-34177626 021-37454811 NORTH A-57, Street#5, Block -H, North Nazimabad, Karachi 021-36643790 GULSHAN B7 Block...
Karachi, 7525-0
The aim of this channel is to create awareness regarding mental well being and to break the stigma r
Road 9
Karachi, 75850
DXN is a multilevel marketing company based in Malaysia. Founded in 1993 by Dato' Dr. Lim Siow Jin, DXN manufactures and markets dietary supplements containing the mushrooms Ganode...
Bahria Towen
Karachi
متوجہ ہوں وہ خواتین جو نسوانی حسن کھو چکی ہے یا نہیں کہونا چاہتی شادی سے پہلے یا شادی کے بعد اپنی ڈھیلے 03324037133 watsaap or sms call