Ahsan Khattak PTI Vice President Karachi, Karachi Videos

Videos by Ahsan Khattak PTI Vice President Karachi in Karachi. پاکستان تحریک انصاف

حرمت قرآن پر
جان بھی قربان ہے۔۔
#قران_کی_بے_حرمتی_نامنظور

#protest
#PTI
#pakistani
#ahsankhattak
#ImranKhan

Other Ahsan Khattak PTI Vice President Karachi videos

حرمت قرآن پر جان بھی قربان ہے۔۔ #قران_کی_بے_حرمتی_نامنظور #protest #PTI #pakistani #ahsankhattak #ImranKhan

A True LeadEr. #imrankhanfans #ImranKhan #ImranKhanPTI #PTI #reelsviral #BehindYouSkipper

#BehindYouSkipper #ImranKhanPTI #PTI #PTITMultimediaChallenges #election

انصاف یوتھ ونگ کراچی کے نائب صدر احسان خٹک ٹیم انصاف یوتھ ونگ ملیر ٹاؤن کے ہمراہ الکیشن ڈیوٹی یوسی 4 نیو کراچی ٹاؤن انشااللہ جیت حق کی ہوگی انشاءاللہ جیت عمران خان کی ہوگی ✌️ #PTITMultimediaChallenges #ImranKhan #insafyouthwingmalirtown #election #PTIKarachi

انصاف یوتھ ونگ سے وابستہ ہر نوجوان کی ایک ہی آواز ہے کہ ہم بھی مراد سعید ہیں جو کہ انصاف یوتھ ونگ کراچی سے ملیر ٹاؤن کے نوجوانوں کا ایک بہترین میسج ان ڈارٹی ہیری سمیت جو مراد سعید کو راستے سے ہٹانے کا سوچ رہے ہیں انکو ملیر یوتھ کا واضح پیغام کہ ہم بھی مراد سعید ہیں. Murad Saeed *#YouthStandWithMuradSaeed* *#InsafYouthWingMalirTown*

(پاکستان تحریکِ انصاف یوتھ ونگ کراچی ) *#کراچی_کی_الٹی_گنتی_نامنظور* پاکستان تحریک انصاف کراچی کی جانب سے کراچی کے تمام اضلاع کے ٹاون سطح پر کراچی میں شروع کی گئی جعلی مردم شماری کے خلاف 29 تاریخ بروز ہفتہ کو پرامن عوام احتجاج مظاہرہ کیا۔ اس سلسلے کراچی ریجن کی ہدایت پر پی ٹی آئی ملیر ٹاؤن نے ملیر 15 میں احتجاجی کیمپ کا انعقاد کیا۔ اس سلسلے میں احسان خٹک کا کراچی کے عوام سے خطاب۔ جاری کردہ؛ *انصاف یوتھ ونگ کراچی*

(پاکستان تحریکِ انصاف یوتھ ونگ ملیر ٹاؤن) *#کراچی_کی_الٹی_گنتی_نامنظور* پاکستان تحریک انصاف کراچی کی جانب سے کراچی کے تمام اضلاع کے ٹاون سطح پر کراچی میں شروع کی گئی جعلی مردم شماری کے خلاف 29 تاریخ بروز ہفتہ کو پرامن عوام احتجاج مظاہرہ کا اعلان کیا ہے. اس سلسلے کراچی ریجن کی ہدایت پر پی ٹی آئی ملیر ٹاؤن نے ملیر 15 میں احتجاجی کیمپ کا انعقاد کیا ہے. جبکہ یوتھ ونگ کراچی ریجن کے نائب صدر احسان خٹک ملیر ٹاؤن کی ٹیم کے ہمراہ ملیر 15 میں پی ٹی آئی کیمپ کا دورہ کیا اور لوگوں میں آگاہی کیلئے احتجاج میں شرکت کیلئے پمفلٹس تقسیم کی گئے... بعدازاں انکے ہمراہ یوتھ ونگ ملیر ٹاؤن کے جنرل سیکرٹری امان قریشی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری اسامہ دیشانی، انصاف لیبر ونگ کے صدر وحید خان، پی ٹی آئی یوسی6 کے صدر ایم ریاض بذیدخیل، یوتھ ونگ کے صدر یاسر محمود، یوسی4 کے صدر شاکر خان، انفارمیشن سیکرٹری یوسی6 یوتھ محمد شہریار، ابراہیم حیدری کے جنرل سیکرٹری رافیل بنگش، حمید بنگش، سمیت دیگر عہدیداران و کارکنان موجود تھے. جاری کردہ؛ *انصاف یوتھ ونگ ملیر ٹاؤن*

اظہار افسوس .. *اناﷲ واناالیہ راجعون* کینجھر جھیل کے مقام پر قذافی ٹاؤن, ظفر ٹاؤن , عسکری ٹاؤن کے نوجوانوں کی ایکسیڈنٹ میں شہادت پر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ کراچی ریجن و جنرل کونسلر یوسی 05 وارڈ 02 احسان خٹک صاحب کا اظہار افسوس نوجوانوں کی کار ایکسیڈنٹ اور اس خوفناک سانحہ کی خبر پر دلی صدمہ پہنچا ۔ احسان خٹک ہم اعلیٰ حکام سے درخواست کرتے ہیکہ شہداء کے ورثاء کی داد رسی کی جائے اور انکے ساتھ تعاون کرے ۔ احسان خٹک دکھ کی اس گھڑی میں پسماندگان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ احسان خٹک اللہ پاک تمام شہداء کے درجات بلند فرمائیں اور ورثا کو صبر عطا فرمائیں۔ آمین احسان خٹک

عید ملن پارٹی انصاف ہاؤس میں کراچی کیبنٹ ممبرز سے ملاقات کے دوران انصاف ہاؤس کراچی میں کراچی کے صدر آفتاب صدیقی سے ملاقات اسی موقع پے انصاف یوتھ ونگ کراچی ریجن کے نائب صدر احسان خٹک نے کارکنان کو آفتاب صددیقی صاحب سے ملایا

السلام علیکم ایڈوانس میں سب دوستوں کو عید مبارک ہو