Ahsan Khattak PTI Vice President Karachi
Nearby government services
72201
Malir Court
Karachi District West
75850
Dropped Pin
Gulshan Sector
Karachi Metroville
District East
karachi
Gulshan-E-Iqbal
Abul Hassan Isphani Road
Labor Square Landhi
Landhi Bait-Ul-Hamza
You may also like
پاکستان تحریک انصاف
حرمت قرآن پر
جان بھی قربان ہے۔۔
*Congratulations*
نائب صدر یوتھ ونگ ملیر ٹاؤن شاہ زیب خلیل بھائی کو یوتھ کونسلر منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں..
اور اس بات کا اظہار کرتا ہوں کہ یقیناً یہ یوتھ کے جوانوں کی کامیابی کا سفر ہے کہ اب مستقبل میں پاکستان پر نوجوان ہی نمائندگی کرے گی..
*احسان خٹک*
*_نائب صدر انصاف یوتھ ونگ کراچی ریجن_*
A True LeadEr.
آج بلدیاتی انتخابات کہ منتخب نمائندوں نے انتہائی تاخیر کہ بعد ہلف لیا۔
اس موقع پر ملیر ٹاؤن یوسی 5 کے چیئرمین افضل زیب ، وائس چیئرمین سعید اللہ، کونسلر وارڈ 1 رشید بدیشی، کونسلر وارڈ 4 *احسان خٹک* نے ہلف لیا اور عہد کیا کے اپنی یوسی میں پوری ایمانداری اور خلوص کے ساتھ خدمات سرانجام دیں گے ۔
اس موقع پاکستان تحریک انصاف ملیر ٹاؤن اور ابراھیم حیدری ٹاؤن کہ ذمہ داران اور کارکنان نے شرکت کی۔
انصاف یوتھ ونگ کراچی کے نائب صدر احسان خٹک ٹیم انصاف یوتھ ونگ ملیر ٹاؤن کے ہمراہ الکیشن ڈیوٹی یوسی 4 نیو کراچی ٹاؤن انشااللہ جیت حق کی ہوگی انشاءاللہ جیت عمران خان کی ہوگی ✌️
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرک ملیر
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان صاحب کی ہدایت پر پاکستان تحریکِ انصاف کراچی ریجن کی جانب سے کل 6 مئی بروز ہفتہ شام 4 بجے چیف جسٹس آف پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے حوالے سے بائیک ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے
جس میں انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرک ملیر کے تمام عہدیداران کارکنان کو بھرپور شرکت کی درخواست کی جاتی ہے ۔
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرک ملیر کا قافلہ نائب صدر انصاف یوتھ ونگ کراچی ریجن احسان خٹک صاحب ، جنرل سیکریٹری یوتھ ونگ ملیر ٹاؤن امان قریشی صاحب, سینئر نائب صدر رشید بدیشی صاحب اور ابراہیم حیدری ٹاؤن کے جرنل سیکرٹری رافیل بنگش صاحب کی قیادت میں دن تین بجے ماڈرن ٹیلی ویژن مرغی خانہ سے روانہ ہوگا ۔
تمام ساتھی وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھتے ہوئے دن تین بجے ماڈرن ٹیلی ویژن مرغی خانہ پہنچے ۔۔۔
نوٹ : تمام بائیک کے پیٹرول کا فری انتظام کراچی ریجن کی جانب سے کیا گیا ہے جو انصاف ہاؤس کے قریب ہی پیٹرول پمپ سے دستیاب ہوگی ۔ شکریہ
تاریخ : 6 مئی
بروز ہفتہ
وقت : تین بجے
روانگی لوکیشن : ماڈرن ٹیلی ویژن مرغی خانہ گلستان سوسائٹی
انصاف یوتھ ونگ سے وابستہ ہر نوجوان کی ایک ہی آواز ہے کہ ہم بھی مراد سعید ہیں جو کہ انصاف یوتھ ونگ کراچی سے ملیر ٹاؤن کے نوجوانوں کا ایک بہترین میسج ان ڈارٹی ہیری سمیت جو مراد سعید کو راستے سے ہٹانے کا سوچ رہے ہیں انکو ملیر یوتھ کا واضح پیغام کہ ہم بھی مراد سعید ہیں.
Murad Saeed
* *
* *
صحافت کا عالمی دن شہید ارشد شریف کے نام.
الحمدللہ ملیر یوتھ ونگ کی جان اور کراچی ریجن کے نائب صدر *احسان خٹک* نے ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ PS-89 اور PS-90 ملیر کراچی سے نامزدگی فارم جمع کروا دیا۔
ان کے ہمراہ کراچی یوتھ ونگ ملیر ٹاؤن کے جنرل سیکریٹری *آمان قریشی*, ابراھیم حیدری ٹاؤن کے جنرل سیکریٹری *رافیل بنگش*، حسیب خان، حامد بنگش ، عطاء الرحمٰن،حامد خان اور یوتھ ونگ کے باقی دوستوں نے بھی شرکت کی۔
(پاکستان تحریکِ انصاف یوتھ ونگ کراچی )
* *
پاکستان تحریک انصاف کراچی کی جانب سے کراچی کے تمام اضلاع کے ٹاون سطح پر کراچی میں شروع کی گئی جعلی مردم شماری کے خلاف 29 تاریخ بروز ہفتہ کو پرامن عوام احتجاج مظاہرہ کیا۔
اس سلسلے کراچی ریجن کی ہدایت پر پی ٹی آئی ملیر ٹاؤن نے ملیر 15 میں احتجاجی کیمپ کا انعقاد کیا۔
اس سلسلے میں احسان خٹک کا کراچی کے عوام سے خطاب۔
جاری کردہ؛
*انصاف یوتھ ونگ کراچی*
انصاف یوتھ ونگ کراچی کے نائب صدر احسان خٹک کے ساتھ ابراھیم حیدری کی جنرل سیکٹری رافیل بنگش اور ملیر کی جنرل سیکٹری امان قریشی کے ساتھ ملاقات
(پاکستان تحریکِ انصاف یوتھ ونگ ملیر ٹاؤن)
* *
پاکستان تحریک انصاف کراچی کی جانب سے کراچی کے تمام اضلاع کے ٹاون سطح پر کراچی میں شروع کی گئی جعلی مردم شماری کے خلاف 29 تاریخ بروز ہفتہ کو پرامن عوام احتجاج مظاہرہ کا اعلان کیا ہے.
اس سلسلے کراچی ریجن کی ہدایت پر پی ٹی آئی ملیر ٹاؤن نے ملیر 15 میں احتجاجی کیمپ کا انعقاد کیا ہے.
جبکہ یوتھ ونگ کراچی ریجن کے نائب صدر احسان خٹک ملیر ٹاؤن کی ٹیم کے ہمراہ ملیر 15 میں پی ٹی آئی کیمپ کا دورہ کیا اور لوگوں میں آگاہی کیلئے احتجاج میں شرکت کیلئے پمفلٹس تقسیم کی گئے...
بعدازاں انکے ہمراہ یوتھ ونگ ملیر ٹاؤن کے جنرل سیکرٹری امان قریشی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری اسامہ دیشانی، انصاف لیبر ونگ کے صدر وحید خان، پی ٹی آئی یوسی6 کے صدر ایم ریاض بذیدخیل، یوتھ ونگ کے صدر یاسر محمود، یوسی4 کے صدر شاکر خان، انفارمیشن سیکرٹری یوسی6 یوتھ محمد شہریار، ابراہیم حیدری کے جنرل سیکرٹری رافیل بنگش، حمید بنگش، سمیت دیگر عہدیداران و کارکنان موجود تھے.
جاری کردہ؛
*انصاف یوتھ ونگ ملیر ٹاؤن*
اظہار افسوس ..
*اناﷲ واناالیہ راجعون*
کینجھر جھیل کے مقام پر قذافی ٹاؤن, ظفر ٹاؤن , عسکری ٹاؤن کے نوجوانوں کی ایکسیڈنٹ میں شہادت پر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ کراچی ریجن و جنرل کونسلر یوسی 05 وارڈ 02 احسان خٹک صاحب کا اظہار افسوس
نوجوانوں کی کار ایکسیڈنٹ اور اس خوفناک سانحہ کی خبر پر دلی صدمہ پہنچا ۔ احسان خٹک
ہم اعلیٰ حکام سے درخواست کرتے ہیکہ شہداء کے ورثاء کی داد رسی کی جائے اور انکے ساتھ تعاون کرے ۔ احسان خٹک
دکھ کی اس گھڑی میں پسماندگان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ احسان خٹک
اللہ پاک تمام شہداء کے درجات بلند فرمائیں اور ورثا کو صبر عطا فرمائیں۔ آمین
احسان خٹک
عید ملن پارٹی انصاف ہاؤس میں کراچی کیبنٹ ممبرز سے ملاقات کے دوران انصاف ہاؤس کراچی میں کراچی کے صدر آفتاب صدیقی سے ملاقات اسی موقع پے انصاف یوتھ ونگ کراچی ریجن کے نائب صدر احسان خٹک نے کارکنان کو آفتاب صددیقی صاحب سے ملایا
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ سوات دھماکے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ زخمیوں کے لیے جلد صحت یابی کی دعائیں- آمین
گوورنر ہاؤس میں عید ملن پارٹی کی موقع پےپریزڈنت پاکستان عارف علوی سے ملاقات اور عید مبارک باد پیش کی انصاف یوتھ ونگ کے وائس پریزڈنت کراچی ریجن احسان خٹک۔
انصاف یوتھ ونگ کراچی کے ساتھیوں کی علی زیدی کے رہائی کے بعد ملاقات جس میں انصاف یوتھ ونگ کے نائب صدر احسان خٹک بھی موجود تھے اور اسی موقع پے علی زیدی کو عید کی مبارک باد بھی دی انصاف یوتھ ونگ کراچی۔
عید الفطر کے موقع پر پی ٹی آئی کے ساتھی احسان خٹک کے گھر آمد ہوئی اور عید کی مبارکباد پیش کی اس موقع پر پی ٹی آئی انصاف یوتھ ونگ ملیر ٹاؤن کے جنرل سیکرٹری
امان قریشی شاکر خان شہریار یوسف زئی اور دیگر ساتھیوں نے شرکت کی اورانصاف یوتھ ونگ کراچی ریجن کے نائب صدر احسان خٹک کو بھی عید مبارک باد پیش کی
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے اہلِ اسلام کو تکمیل رمضان المبارک اور عیدالفطر کی بے شمار خوشیاں مبارک! رب کریم سے دعا ہے کہ ہماری عبادات و مناجات مقامِ قبولیت پائیں
السلام علیکم ایڈوانس میں سب دوستوں کو عید مبارک ہو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Address
Malir Karachi
Karachi
126, Hyder Manzil, Muslim Colony, Sachal Faquir Road, Opp. Niashtar Park, Soldier Bazar
Karachi
Sindh United Party was committed to seek full provincial autonomy within the framework of the federa
Dawood Chali Landhi Number 22 Near Alamgir School
Karachi, 12345
Official page of (PPP). For more information, Please contact us: 03218001421
Karachi
Pakhtoonkhwa Students Organization (PSO) is progressive students organization and Student wing of Pakhtoon Nationalist political party Pashtoonkhwa Milli Awami Party (PMAP).
Karachi
Pakistan Peoples Party karachi Awami Colony #korangi UC-23 and UC 6 welcome all members thanks
Main D11 Bus Stop
Karachi
حق سچ کا نعرہ بھیج پاگارا 🌹 پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پی ایس 98 کراچی صدر گل حسن دشتی بھائی