Ibrahim Welfare Trust
Founder Syed Muhammad Adil Ibrahim (Late)
𝑇ℎ𝑖𝑠 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑒𝑑 𝑑𝑎𝑦 𝑖𝑠 𝑓𝑜𝑟 𝑠𝑎𝑦𝑖𝑛𝑔 𝑡ℎ𝑎𝑛𝑘 𝑦𝑜𝑢 𝑡𝑜 𝑡ℎ𝑒 𝑎𝑙𝑚𝑖𝑔ℎ𝑡𝑦 𝑓𝑜𝑟 𝑎𝑙𝑙 ℎ𝑒 ℎ𝑎𝑠 𝑔𝑖𝑣𝑒𝑛 𝑡𝑜 𝑢𝑠. 𝑀𝑎𝑦 ℎ𝑒 𝑔𝑟𝑎𝑛𝑡 𝑎𝑙𝑙 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑝𝑟𝑎𝑦𝑒𝑟𝑠 𝑎𝑛𝑑 𝑓𝑢𝑙𝑓𝑖𝑙𝑙 𝑎𝑙𝑙 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑑𝑒𝑠𝑖𝑟𝑒𝑠. 𝐸𝑖𝑑 𝑀𝑢𝑏𝑎𝑟𝑎𝑘 !
🅘🅑🅡🅐🅗🅘🅜 🅦🅔🅛🅕🅐🅡🅔 🅣🅡🅤🅢🅣
سوھنی دھرتی یوتھ کونسل کے زیر اہتمام سید عادل ابراھیم دسترخوان
سوھنی دھرتی یوتھ کونسل کا عزم انسانیت کی خدمت سوھنی دھرتی یوتھ کونسل اور ابراھیم ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام رمضان المبارک میں مستحق سفید پوش خاندانوں میں راشن پہچانے کی تیاری۔آئیں ھمارے ساتھ ملکر مدد کے منتظر لوگوں کی مدد کریں.
الحمدللہ
سوھنی دھرتی یوتھ کونسل اور ابراھیم ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام رمضان المبارک سے پہلے مستحق سفید پوش خاندانوں میں راشن بیگ رات میں انکے گھروں میں پہچانے کا کام شروع کردیا ھے. اللہ کریم ھمیں اپنے ٹارگٹ کو پورا کرنے میں مدد فرمائیں.
Tʜᴇ Mᴏɴᴛʜ ᴏꜰ Pᴀᴛɪᴇɴᴄᴇ, Lᴏᴠᴇ Fᴏʀɢɪᴠᴇɴᴇss ᴀɴᴅ Bʟᴇssɪɴɢs ʜᴀᴠᴇ ᴄᴏᴍᴇ ᴏᴠᴇʀ, Rᴀᴍᴢᴀɴ Mᴜʙᴀʀᴀᴋ !
𝐈𝐁𝐑𝐀𝐇𝐈𝐌 𝐖𝐄𝐋𝐅𝐀𝐑𝐄 𝐓𝐑𝐔𝐒𝐓
سوھنی دھرتی یوتھ کونسل اور ابراھیم ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام سید عادل ابراھیم (افطار سب کے لئے دسترخوان) کا کراچی اور حیدرآباد میں یکم رمضان المبارک سے اھتمام کیا جائیگا انشااللہ.
سوھنی دھرتی یوتھ کونسل اور ابراھیم ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام سید عادل ابراھیم دسترخوان کا حیدرآباد میں اھتمام.
سوھنی دھرتی یوتھ کونسل اور ابراھیم ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام سید عادل ابراھیم دسترخوان.
7 فروری.
سوھنی دھرتی یوتھ کونسل کا عزم انسانیت کی خدمت۔
سوھنی دھرتی یوتھ کونسل اور ابراھیم ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام مستحق لوگوں کے لئے سید عادل ابراھیم دسترخوان کا اھتمام سول اسپتال حیدرآباد میں کیا گیا جس کا افتتاح اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر لطیف آباد دانش سیال اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر سٹی نے کیا اس موقع پر معروف شخصیات جنید ڈاھرئ، سجاد خان،کوثر سلاوٹ ،اظہر منگریو، فقیر محمد قریشی، سبین جاوید،فرخ احمد قریشی، معیز زئ،کونسل کے چئیرمین مختیار احمد خان، محمد رفیق راجپوت، کامران،فرخ قریشی، ڈاکٹر سید رحم علی اور دیگر موجود تھے ۔اس موقع پر 300 سے زائد افراد کو دسترخوان پر بٹھا کر کھانا کھلایا گیا۔
سوھنی دھرتی یوتھ کونسل اور ابراھیم ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام سید عادل ابراھیم دسترخوان.
14 فروری 2021
سوھنی دھرتی یوتھ کونسل کا عزم انسانیت کی خدمت۔
سوھنی دھرتی یوتھ کونسل اور ابراھیم ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام لطیف آباد نمبر 7 مزدور چوک پر مستحق لوگوں کے لئے سید عادل ابراھیم دسترخوان لگایا گیا جس میں 200 سے زیادہ لوگوں کو دسترخوان پر بٹھا کر کھانا کھلایا گیا اس موقع پر کونسل کے چئیرمین مختیار احمد خان، محمد رفیق راجپوت، معیز زئ، فرخ احمد قریشی محمد فاروق قریشی ۔محمد فرخ اور دیگر موجود تھے.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the organization
Website
Address
North Nazimabad
Karachi
75400