Dua_Zahra110

Labaik Ya Hussain as

14/10/2021

Create post

25/09/2021
10/09/2021

‏جب ہماری مائیں بہنیں شہیدوں کی لاشیں لے کے سخت سردیوں میں بھی سڑکوں پہ بیھٹی رہتی ہیں تو لوگ پوچھتے ان کو اتنی ہمت اور حوصلہ ملا کہاں سے تو ان کے لیئے جواب ہے وہ حوصلہ ہماری ماؤں بہنوں کو جناب زینب ع سے ملا ہے

10/09/2021

‏شیر خدا کی شیر بیٹی
بیبی زینب سلام اللہ علیہا
کا قیامت تک کے یزید کو
چیلنج
یزید! تم جو چالیں چل سکتے ہو چلو، جو کوششیں کر سکتے ہو کر لو،
لیکن خدا کی قسم نہ تو تم ہمارے ذکر کو کبھی مٹا سکو گے۔۔۔ اور نہ ہی ہماری یاد کو دلوں سے ختم کر سکو گے؛ ‏نہ تو کبھی ہمارے جاہ و جلال تک تمہاری رسائی ہو سکتی ہیں اور نہ تم اپنے دامن سے ظلم و ستم کے داغ دھبے دھو سکتے ہو-

10/09/2021

‏‎
جب شام کے بازار میں عورتیں مجھے پتھر مار رہی تھیں ، اس وقت سے زیادہ مجھے تب تکلیف ہوتی ہے جب ہمارے چاہنے والی بازار میں بے پردہ ہوکر گھومتی ہیں"
سیدہ زینب سلام اللہ علیہا

عزیز خواہران
کہی آپ کی وجہ سے بیبی تکلیف میں تو نہیں؟
اپنا محاسبہ کیجیے

10/09/2021

بیبی زینب سلام اللہ علیہا ایک با ہمت اور بردبار کردار ہے، چونکہ بظاہر یزید ایک طاقتور اور مالدار تھا لوگ اس کے سامنے بولنے تک کی ہمت نہیں رکھتے تھے ہالانکہ وہ دیکھ رہے تھے کہ کیسے یزید اسلام کی شکل بگاڑ رہا ہے، پھر یزید نے امام حسین علیہ السلام
‏اور ان کے کنبے کو شہید کر کہ اپنی دھشت اور زیادا پھلا دی یہی وجہ تھی کہ صرف 72 ہی ثابت قدم رہے.امام حسین عہ نے یزید کو یہ کہہ کر حق اور باطل میں فرق واضع کیا کہ، مجھ جیسا کبھی تجھ جیسے کی بعیت نہیں کریگا ۔ شاید انھی لفظوں نے بیبی زینب کی ہمت کو اور مظبوط ‏کیا کہ وہ اپنے پورے خاندان اور ساتھیوں کو زبح ہوتے ہوئے دیکھا پر بیبی کے حوصلے اس لیے بلند تھے کہ وہ حق کے ساتھ تھی اور ہر جگہ پھر وہ کوفہ کی بازار ہو یا یزید کی دربار بیبی کے چہرے پر کبھی خوف نہیں بلکہ ایک اطمینان نظر آیا اور اس نے ہر جگہ یہی تبلیغ کی ‏کہ امام حسین باغی نہیں بلکہ وہ حق پر ہیں اور یزید ایک فاسق قردار ہے اور اسی تبلیغ کی وجہ سے یزید کو عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا اور کربلہ کا مقصد آج تک زندا رہا۔ بیشک جیت ہمیشہ حق کی رہی اور باطل ہمیشہ زلیل اور رسوا ہوا۔

10/09/2021

بیبی زینب س کے خطبے کے چند جملے جو انسان کی رہنمائی کرتے ہیں۔
قسم خدا کی میں خدا کے سوا کسی سے نہیں ڈرتی اور اس کے علاوہ کسی سے شکایت نہیں کرتی، جو چاہو تم کرو
ہر تعریف خدا کے لئے ہے۔‏بیبی فاطمہ زہرا س کی طرح بیبی زینب نے بھی ہمیں سمجھایا کہ جتنی بھی مُشکل ہو یا سامنے کوئی بھی ہو اللہ کے علاوہ کسی سے نہیں ڈرنا
عورت ہونا کمزوری نہیں ، بس اللہ کے ساتھ جُڑے رہو اور اپنے کردار کی حفاظت خود کرو دوسروں سے امید مت لگاؤ
اللہ کے علاوہ کوئی ‏مددگار نہیں وہی عزت کا محافظ ہے
جیسے بیبی زینب سلام اللہ علیہا دربارِ یزید لعنت اللہ میں جب خطبہ دیتی ہیں تو اپنے لہجے اور الفاظوں اور جلال سے ثابت کرتی ہیں کہ کس کی بیٹی ہیں۔
اسی طرح ہمیں بھی ثابت کرنا ہے کہ کس کے ماننے والے ہیں🤲

10/09/2021

‏سلام ان پر جن کی فکر سے زمانے کا یزید ڈرتا ہے ,
یقینن یزید فقط حسینی فکر سے ڈرتا ہے

سلام بر فرزندان حسین ع

06/09/2021

🔴 کون سی پراکسی؟

⚫ ہم ہیں جو ہر قسم کی پراکسی کا مقابلہ کرنے والے ہیں
⚫ ہم نے اس وطن کے اندر پراکسی نہیں ہونے دی
⚫ اگر پراکسی ہوتی تو گلی گلی جنگ اور خون بہتا
⚫ ہم پراکسی کے مقابلےمیں وطن کے لئے لڑنے والی فرنٹ لائن ہیں
⚫ ہم پراکسیز کے مقابلے میں کھڑے ہونے والے ہیں
⚫ اور یہ غیرت مند حسینی جب بھی وطن پر کوئی آنچ آنے کا خدشہ ہوا سب سے پہلے لبیک یا حسینؑ کہتے ہوئے آگے بڑھے

06/09/2021

جن کے بڑوں سے میدان میں گھوڑے نہیں رکتے تھے
وہ اب اذان میں
عَلیاً ولی‌ُّ الله
روکیں گے؟؟

05/09/2021

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا دوٹوک اعلان۔۔۔!
بچے، بوڑھے، جوان، مریض، صحت مند سب 20 صفر چہلم امام حسین (علیہ السلام) کے دن ھیہھات منہ الزلہ پیشانی پہ باندھ کر نکلے اور دشمن کی سازش کو ناکام کریں…
ُسین_علیہ_السلام

05/09/2021

سلام ہو مرد باوفا پیروئے شہید حسینی علامہ راجہ ناصر عباس پر کہ جس نے تکفیریوں کی پاکستان میں فرقہ واریت پھیلانے کی سازش کو ناکام بنایا
أَشْهَدُ أَنَّ عَلیّاً وَلِیُّ اللهِ
موت کے ڈر سے کیا ہم علیؑ چھوڑ دیں

04/09/2021

ہر یزیدی سن لے
یزید پلید لعنتی تھا لعنتی ہے اور تاقیامت لعنتی رہیگا یقین ہے ہر غیرتمند انسان کمنٹ میں یزید پر بیشمار ضرور لکھےگا

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Karachi

Other Non-Governmental Organizations (NGOs) in Karachi (show all)
War Against R**e War Against R**e
102, Pearl Crest, 18-C, Lane # 4, Main Zamzama Boulevard, Phase 5, D. H. A
Karachi, 75500

WAR is a certified non-profit NGO working to provide an array of direct services to survivors of sexual assault and r**e. It works closely with state departments for advocacy and p...

Association for the Ill and Deprived Association for the Ill and Deprived
Ziauddin University
Karachi

We provide financial support for diagnostic tests, medications and surgeries on a daily basis for non-affording patients.

Kashif Iqbal Thalassaemia Care Centre (KITCC) Kashif Iqbal Thalassaemia Care Centre (KITCC)
A-19, Street No. 1, Mujahid Colony
Karachi

KITCC was founded in 1996 by Mr. Muhammad Iqbal. Today, with 18 affiliated centres across Pakistan.

Zindagi Trust Zindagi Trust
8-A, Street 3, Block 7/8, Al Hamra Society, Amir Khusro Road
Karachi

Striving to reform government schools through pilot projects and advocacy with the government.

Azad Foundation Pakistan Azad Foundation Pakistan
E-135/2D, Block 7, Gulshan E Iqbal
Karachi, 75300

Azad Foundation envisions a world where the rights of all children are realized, where every child is protected from violence, exploitation and abuse

WMC Women Media Center WMC Women Media Center
Karachi, 75100

Promoting Gender Equality in Media

Bahbood e Atfal Project - BAP Trust Bahbood e Atfal Project - BAP Trust
Karachi, 75300

"A NAME OF LOVE & CARE". The main mission of BAP Trust is to serve barefooted needy/destitute childr

Manzil Educational Organization Manzil Educational Organization
Karachi, 75500

Manzil is a Non-Profit Organization providing free education to children in the slum areas of Karachi, Pakistan For Volunteer Work, Contact: 92-307-2277885 [email protected] Q...

Gender Interactive Alliance Gender Interactive Alliance
Karachi

Gender Interactive Alliance (GIA) works for the rights of and social justice for transgender people in Pakistan.

Nixor Hospital Nixor Hospital
C/59 Khayaban-e-Shaheen, Phase 6 Defence Housing Authority
Karachi, 75500

We believe that we can end the medical crisis in Pakistan by ensuring that every person has access to life’s most basic need — healthcare

NOWPDP NOWPDP
NOWPDP House, Bungalow No. 83/1, N I Line, Saghir Hussain Shaheed Road, Saddar
Karachi

A disability inclusion initiative working in the areas of education and economic empowerment.

Pakistan Flood Relief Funds Pakistan Flood Relief Funds
Karachi

Donate to Help Families in Pakistan Who Have Lost Everything in Monsoon Rains and Floods. Donate & He