Imamia Scouts Karachi Division
Imamia Scouts Pakistan is a group of shia youth who are determined for the progress and prosperity of the country and community both.
Imamia Scouts Pakistan aims to produce well skilled patriotic youth so that they could serve the nation and work for the
آئی ایس او پاکستان کراچی ڈویژن شعبہ اسکاوٹنگ کی جانب سے کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے "خدمت مہم" کا آغاز کل سے کیا جائے گا۔ عالمی وبا کے پاکستان میں بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر امامیہ اسکاوٹس کل سے اپنی خدمات شروع کرے گا۔
امامیہ اسکاؤٹس ڈرگ روڈ یونٹ کی جانب سے کورونا وائرس جیسی عالمی وباء سے بچاؤ کے لیے حفاظتی مہم کا آغاز کیا جارہا ہے- انشاء اللہ کل سے علاقے کے مساجد و امام بارگاہوں میں احتیاطی تدابیر کے پوسٹر اور حفاظتی سامان (صابن، سینٹائزر) وغیرہ رکھے جائیں گے-
معودت علی
اسکاؤٹ انچارج
جو کام کوئی نہیں کرسکا امامیہ اسکاؤٹس نے کردیا.
آج سب کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔۔۔ جب امامیہ اسکاؤٹس کے جوانوں نے سکھر میں موجود اُن زائرین تک اشیاء پہنچائی جو کورونا وائرس میں گرفتار ہیں۔ خُدا سے دعا ہے کہ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے وسیلے سے سب مریضوں کو شفایاب کردے۔۔۔۔
-19
خدانخواستہ اگر سرزمین پاکستان پر اس وباء(کورونا وائرس) سے حکومت پاکستان کسی بھی ہنگامی صورت حال میں کوئی اہم قدم اٹھاتی ہے تو انسانیت کی خدمت سے سرشار امامیہ اسکاؤٹس کی جہاں بھی ضرورت ہوئی پاکستان بھر سے امامیہ اسکاؤٹس کے چاق وچوبند دستے جزبہ حب الوطنی رکھتے ہوئے صف اول میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔اور انشاء اللہ بوقت ضرورت پاکستان کے گوشوں کنار میں احسن طریقے سے فرائض سرانجام دیں گے۔
برادر محمد عباس رضا
امامیہ چیف اسکاؤٹ
Coronavirus OutBreak 😷
-19
وصیت نامہ شھید ڈاکٹر محمد علی نقوی۔۔
🌹ڈاکٹر محمد علی نقوی کے مختصر حالات زندگی🌹
🌹نام: سید محمد علی نقوی
🌹ولدیت: مولانا سید امیر حسین نقوی
🌹مقام پیداٸیش: علی رضا آباد لاہور
🌹تاریخ پیداٸیش : ٢٨ ستمبر١٩٥٢
🌹تاریخ شہادت: 7مارچ 1995
🌹1971 میں ایف ایس سی پری میڈیکل گورنمنٹ کالج لاہور سے پاس کیا
🌹1977 میں ایم بی بی ایس کا امتحان کنگ ایڈورڈ کالج لاہور سے پاس کیا
🌹میو ہسپتال اور سروسز ہسپتال لاہور میں طبی خدمات سر انجام دیتے رہے
🌹1969میں ینگ شیعہ اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کی بنیاد رکھی اور اسکے صدر بنے
🌹1971میں ملک کے اندر موجود شیعہ تنظیموں سے رابطہ کر کے انھیں متحد کرنے کا آغاز کیا
🌹1972 میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگناٸزیشن پاکستان کی بنیاد رکھی
🌹1977 میں آٸی ایس او کے مرکزی صدر بنے
🌹1974 میں آٸی او کی تشکیل کا سہرا بھی آپ کے سر بندھتا ہے
🌹1979 میں تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کی تشکیل میں مفتی جعفر حسین کی قیادت میں اہم کردار ادا کیا
🌹1979 میں ہی انقلاب اسلامی کی تحریک کو پاکستان میں متعارف کیا
🌹1980 میں معرکہ اسلام آباد میں بنیادی کردار ادا کیا اور کفن پوش دستہ کی قیادت کی
🌹1988 میں حج کی سعادت حاصل کی اور امریکہ کے خلاف مظاہرہ کرنے کے الزام میں گرفتار ہوۓ قوم کی طرف سے آپ کو اسیر حرم الہی کا خطاب ملا
🌹7مارچ 1995 کو ڈاکٹر نقوی کی انقلابی زندگی کا یہ سفر شہادت یعنی سعادت کو جا پہنچا
🌹9مارچ 1995 کو آپ کے آباٸی قبرستان علی رضا آباد میں آپکو حوالہ لحد کیا گیا
یکم رجب روز ولادت باسعادت حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی مناسبت سے رضویہ سوسائٹی میں امامیہ اسکائوٹس نے شجر کاری مہم کا انعقاد کیا، ایام غدیر موسم گرمہ میں لگائے گئے درختوں کی مرمت اور ان میں کیمیائی کھاد ڈالی گئی۔ سٹی پبلک اسکول (امامیہ اسکائوٹس) کے دستہ نے اپنے فرائض انجام دیئے۔یونین کیمٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے وائس چیئرمین محترم جناب سید ظفر اعجاز نے شرکت کی اور امامیہ اسکائوٹس کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے طلبہ کو شجر کاری کی اہمیت کی تلقین کی۔
امامیہ اسکاؤٹس اوپن گروپ (رجسٹرڈ) کراچی
امامیہ اسکاوٹس اوپن گروپ(رجسٹرڈ) کراچی گلشن معمار یونٹ کی طرف سے "فاونڈر ڈے آف اسکاوٹنگ" کے موقع پر پودے لگائے گیے
لارڈ بیڈن پاول جس شفقت و مہربانی کا درس دیا تھا اسی کی ایک جھلک اسکاوٹس کی شخصیت سے ملتی ہے بیڈن پاول نے ایسا کارنامہ سر انجام دیا کہ جس سے دنیا بھر کے جوانوں میں بلا معاوضہ انسانیت کی خدمت کرنے کا جذبہ پیدا ہوا۔ جس کی بدولت مسلم و غیر مسلم کے درمیان میں نفرت کی سوچ کو ختم کرکےآج دنیا بھر میں اسکاوٹس نے امن کے مشن کو کامیاب بنا رہے ہیں۔
اور اسکاوٹنگ ہی ایک ایسا بنیادی عمل ہے کہ جس سے معاشرے میں تبدیلی کا اہم انثر پیدا کرتی ہے اور جسمیں اسکاوٹس اپنے اندر چھپی ہوئی صلاحیتوں کو اجاگر کرکے بلامعاوضہ معاشرے میں خدمات کو سرانجام دیتے ہیں۔
Robert Stephenson Smyth Baden-Powell
کے اس کارنامے کو اور انکی تاریخ پیدائش جوکہ 22فروری کو ہے اخراج عقیدت پیش کرنے کے لیے انشااللہ امامیہ اسکاوٹس 22فروری کو Founder Day منائیں گے جسمیں پاکستان بھر میں ہفتہ شجر کاری کی جائے گی۔
(امامیہ چیف اسکاوٹ)
Founder's Day
22nd February
"Life without adventure
Would be deadly dull"
Rebert Baden-Powell Chief Scouts of the World, was born on 22-Feb-1857.
His birthday is celebrated as Founder's Day .
Imamia Scouts Open Group (REGD) Karachi
ڈویژنل ”محافظین پاک سرزمین“ اسکاؤٹ کیمپ کی کچھ جھلکیاں
ڈویژنل *”محافظین پاک سرزمین“* اسکاؤٹ کیمپ
*سینئر اسکاوٹ لیڈر سر حاکم علی سومرو صاحب* نے برادران سے اسکاٶٹ کیمپ پر گفتگو کی اور ٹینٹ پیچینگ کروائی ۔
*امامیہ اسکاوٹس اوپن گروپ (رجسٹرڈ) کراچی*
ڈویژنل ”محافظین پاک سرزمین“ اسکاؤٹ کیمپ
کیمپ کی کچھ جھلکیاں
بمقام:
گلستان اسکاوٹس ٹرینگ سنڑ کراچی
امامیہ اسکاوٹس اوپن گروپ (رجسٹرڈ) کراچی
الحمدُللہ ویلز کالج اسپورٹس فیسٹول 2020 کی اختتامی تقریب میں تقسیمِ اسناد امامیہ آرچری کلب نے انڈر 19 فار بوائز کالجز میں پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن اپنے نام کرنے میں کامیاب .
شکریہ
🌹🌹کوچ سر فرخ بلال اور سر زاہد حمید 🌹🌹
امامیہ اسکاوٹس اوپن (رجسٹرڈ) کراچی
ڈویژنل ”محافظین پاک سرزمین“ اسکاؤٹ کیمپ
بتاریخ:
14،15،16 فروری،2020ء
بمقام:
گلستان اسکاوٹس ٹرینگ سنڑ کراچی
رجسٹریشن فیس:
200 روپے
مزید معلومات کے لیے یونٹ اسکاؤٹ انچارج/یونٹ صدر سے رابطہ کیجیئے ۔
امامیہ اسکاوٹس اوپن گروپ (رجسٹرڈ) کراچی
⚜ Personal Scout Kit⚜
⛰(Winter Camp in 3 Day's)⛰
⛺⛺⛺⛺⛺⛺⛺⛺⛺⛺
Clothes🧍
1:- Uniform (Complete) 👮
2:- Track Suit (2Pair) 🥋
3:- Dress Suit (3Pair) 👔
4:- Socks (2Pair) 🧦
5:- Jacket 🧥
Shoes
1:- Jogger Shoes 👟
2:- Uniform Shoes (Black) 👞
Bath 🚿
1:- Towel
2:- Tooth Paste
3:- Brush
4:- Hair Oil 🧴
5:- Soap 🧼
Stationary
1:- Copy 📒
2:- Pen 🖊
3:- Pencil ✏
4:- Eraser
5:- Sharpner
6:- Scale 📏
Kitchen
1:- Plate,Spone 🍽
2:- Cup 🍵
3:- Water Bottle 🥤
4:- Knife/Cutter 🔪
Protection
1:- Niddle 🧵
2:- Twist
3:- Rock Helment
4:- Gloves 🧤
5:- Glases 🕶
6:- Face Mask
7:- Sleeping Bag
8:- Palstic Bag
9:- Kit Bag 🎒
10:- First Aid ⛑
Note
(More Information)
🌐 Please viste website
www.PesonalScoutKit.com
Thanks
🇵🇰 Imamia Scouts Open Group (Regd) Karachi🇵🇰
ڈویژنل ”محافظین پاک سرزمین“ اسکاؤٹ کیمپ
بتاریخ:
14،15،16 فروری،2020ء
بمقام:
گلستان اسکاوٹس ٹرینگ سنڑ کراچی
رجسٹریشن فیس:
200 روپے
مزید معلومات کے لیے یونٹ اسکاؤٹ انچارج/یونٹ صدر سے رابطہ کیجیئے ۔
امامیہ اسکاوٹس اوپن گروپ (رجسٹرڈ) کراچی
Basic First Aid Session
Are You Prepared for an Emergency at your Home,University or your Work Place??
DAILY FIRST AID & CASUALTY HANDLING
Speaker:
Agha Muhammad Daniyal
(Disaster Management Trainer)
Day/Date: 2nd February,Sunday
Venue:Imamia Library Incholi
Time:2pm
For Details & Registration Contact:
03463142655
IMAMIA SCOUTS INCHOLI UNIT
آج بروز اتوار 26 جنوری کو امامیہ اسکاٶٹس کراچی ڈویژن کی جانب سے المصطفی ہاٶس کراچی میں اسکاٶٹ انچارجز ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں سابق اسسٹنٹ چیف اسکاٶٹ برادر مجتبی نے برادران سے گفتگو کی ورکشاپ کے اختتام پر اسسٹنٹ چیف اسکاٶٹ برادر علی نقی نے برادران سے گفتگو کی اور ڈویژنل کیمپ اناٶنس کیا ۔
امامیہ اسکاٶٹس اوپن گروپ (رجسٹرڈ) کراچی
ڈویژنل ”محافظین پاک سرزمین“ اسکاؤٹ کیمپ
بتاریخ:
14،15،16 فروری،2020ء
بمقام:
گلستان اسکاوٹس ٹرینگ سنڑ کراچی
رجسٹریشن فیس:
200 روپے
مزید معلومات کے لیے یونٹ اسکاؤٹ انچارج/یونٹ صدر سے رابطہ کیجیئے ۔
امامیہ اسکاوٹس اوپن گروپ (رجسٹرڈ) کراچی
"SCOUT INCHARGES WORKSHOP"
_
Date : 26 jan 2020
Time : At 2 PM
Venue : Al Mustafa House Karachi
Note : Be On Time
IMAMIA SCOUTS OPEN GROUP (REGD) KARACHI
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
ST-2, Qalandria Chowk, North Nazimabad Block-T
Karachi
Husaini Blood Bank takes pride in serving the people of Pakistan by preventing the sufferings of ever
Suite# SF-2, Plot 17-C, Zamazama Commercial Lane-2, D. H. A
Karachi, 75000
The primary aim of CHAEF is to provide FREE Education and Primary healthcare services to poor and needy people at their doorstep.
231, Muhammadi House, I. I. Chundrigar Road
Karachi, 74000
A 91 year old club going strong in playing it's part for the improvement of the global community.
Clifton 6
Karachi
Workpeace intends to replace violence, hatred, fights and disputes with music, love, art, dialogue,
Karachi
Emerging .NET Devs is a registered user group under (INETA). The group is committed to a vision of disseminating information through lectures in events, sessions and to enable the ...
Office 208-A, Clifton Center, Clifton Block/5
Karachi
Together, we create life-changing wish experiences for children battling critical illnesses.
8-A, Street 3, Block 7/8, Al Hamra Society, Amir Khusro Road
Karachi
Striving to reform government schools through pilot projects and advocacy with the government.
Global Madani Markaz Faizan-E-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road
Karachi, 75300
A Global Non-political Non-profit Organization Serving Islam and Sunnah All Around the World.
P-10 Commercial Avenue, Phase 4, DHA
Karachi, 75500
KVTC - The First Vocational Rehab center for the Intellectually challenged and special needs persons (Differently abled) in Pakistan.