Sensorium School System
Nearby schools & colleges
Gulshan-E-Iqbal
Prestige Academy
Korangi 3. 1/2 N-49
Gulshan-E-Bahar Orangi Town
Model Colony
saddams. k119@yahoo. com
North Karachi
Makan No
D 193 Block No. 07 Gulshan Iqbal
Mominabad
Nazimabad No 1 Karachi
Pakistan North Karachi
Orangi Tawon Karachi
744550
P. E. C. H. S. Block/2
Sensorium School System Gulshan e Hadeed Branch
چھٹیوں میں اضافہ کا اعلان۔۔۔ محکمہ تعلیم سندھ کا موسمی حالات کے پیش نظر اسکولز کی تعطیلات 14 اگست تک بڑھانے کا فیصلہ*
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
گرمی کی شدت اور شدید برسات کے امکان کو نظر میں رکھتے ہوۓ تعطیلات میں اضافہ کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ
اسکولوں میں 14 اگست کے حوالے سے سرگرمیوں اور ہم نصابی سرگرمیوں کو جاری رکھا جاۓ گا۔ وزیر تعلیم سندھ
تمام نجی و سرکاری اسکولز جشن آزادی کے حوالے سے پروگرامز منعقد کریں گے۔ سردار شاہ
تعطیلات کے بعد سندھ میں نیا تعلیمی سال 15 اگست سے شروع ہوگا۔ وزیر تعلیم سندھ
Notification
کراچی کے حلقوں میں ضمنی انتخابات ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹیٹیوشن سندھ نے پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے نجی اسکولوں کو ہدایات جاری کردیں
پرائیوٹ اسکول ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اور الیکشن کمیشن عملے سے مکمل تعاون کریں رجسٹرار رفیعہ جاوید
کراچی: اسکول میں تمام سہولیات جن میں پانی ٫ معزور افراد کے لیئے ریمپ پیڈ اور بجلی کی فراہمی اسٹینڈ بائی جنریٹر وغیرہ فراہم کیئے جائیں رفیعہ جاوید رجسٹرار
کراچی: الیکشن کمیشن عملے سے عدم تعاون کو سرکولر کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا
کراچی: اسکول کی جانب سے خلاف ورزی کی صورت میں سخت کاروائی کی جائے گی رجسٹرار رفیعہ جاوید
*ڈائریکٹر جنرل پرائیویٹ اسکول نے سیکریٹری تعلیم سندھ کو پرائیویٹ اسکولز کی رجسٹریشن اور رینول کو ڈیجیٹلائزڈ کرنے کے لیے خط ارسال کر دیا۔*
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ کے ڈائریکٹر جنرل پروفیسر سلمان رضا نے سیکرٹری اسکول ایجوکیشن کو ایک خط ارسال کیا ہے کہ ہمیں اجازت دی جائے کہ ہم اسکولوں کی آن لائن رجسٹریشن اور تجدیدی رجسٹریشن کی جائے ۔ تاکہ رجسٹریشن کے عمل میں شفافیت آئے اور والدین اور طلبا کو بھی معلوم ہوکہ جس اسکول میں وہ داخلہ لے رہے ہیں وہ اسکول رجسٹرڈ ہے یا نہیں ہے۔
ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ کے ڈائریکٹر جنرل پروفیسر سلمان رضا نے سیکرٹری ایجوکیشن سندھ کو کہا ہے کہ ڈائریکٹوریٹ کا قیام سال 2004 میں آیا تھا اور اسے کنٹرول کرنے کے لیے 4 اپریل 2005 کو نوٹیفکیشن نمبر SO(C&PS)/3(1) 2003 جاری کیا گیا تھا۔ جس کا مقصد سندھ میں نجی تعلیمی اداروں کی نگرانی ، تمام ضابطہ اخلاق کی تکمیل کرانا اور انہیں ضروری رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کرنا تھا۔
ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے لکھے گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ اس ڈائریکٹوریٹ کے قیام کے بعد سے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن اور رینیول رجسٹریشن کے لیئے درخواستیں طالب کی جاتی رہی ہیں ،جس کے لئے فارم ‘A’ پر مینول طریقہ کار کے ذریعے رجسٹریشن کی جاتی رہی جو کہ سال 2005 میں بنائے گئے قواعد کا ایک حصہ ہے۔ کیوں کہ اس وقت صوبہ سندھ میں 14000 سے زائد نجی تعلیمی ادارے کام کر رہے ہیں جو "سندھ پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز (ریگولیشن اینڈ کنٹرول) آرڈیننس-2001، ایکٹ-2003 اور رولز 2005” کے تحت رجسٹرڈ ہیں
درخواست کے مطابق اگست، 2019 میں محکمہ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی حکومت سندھ نے تمام پرائیویٹ طور پر زیر انتظام تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن اور رینیول رجسٹریشن کے مقصد کے لیے فارم ‘A’ پر درخواستیں جمع کرانے کے عمل کو ڈیجیٹلائز کیا تھا۔
درخواستیں جمع کرانے کے عمل کو ڈیجیٹلائز کرنے کے بعد، اسکولوں کی انتظامیہ، جو دور دراز، مضافاتی، دیہی اور ساحلی علاقوں میں کام کر رہے ہیں ان کے لئے سہولت متعارف کرائی گئی تھی۔ دور دراز اور مضافاتی علاقوں کے اسکولوں میں چونکہ پڑھنے والے طالب علموں کا تعلق مزدور / کسان/ماہی گیرکم مراعات یافتہ طبقہ سے ہوتا ہے، اس لیئے وہ فیس بھی اسی حساب سے کم وصول کرتے ہیں ، جو بہت معمولی فیس ہوتی ہے ۔ کم فیس کی وجہ سے ایسے اسکولوں کے پاس اتنے وسائل اور تربیت نہیں ہوتے ۔ایسے بیشتر اسکولوں کے پاس انٹرنیٹ سروس تک بھی نہیں ہوتی ہے ۔ اس لیے ایسے اسکولوں کے لئے آن لائن رجسٹریشن فارم/درخواستیں جمع کرنا بہت مشکل کام ہے.
خط کے مطابق اس لیے اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ نے مذکورہ اسکولوں کو رجسٹریشن / رینیول رجسٹریشن کے لئیے اپنی درخواستیں حسب سابق مینول یعنی دستی طور پر جمع کرانے کی اجازت دی ہے۔
ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ اب یہ اعلان کر رہا ہے کہ مذکورہ درخواستیں فارم ‘A’ پر آن لائن اور دستی طور پر وصول کی جا رہی ہیں جس میں اسکول کو آسانی ہو وہ اسی طرح رجسٹریشن کا عمل کرائیں۔
خط میں مذید کہا گیا ہے کہ یہاں یہ بتانا مناسب ہے کہ ” کمپیٹیٹیو لائیو ایبل سٹی آف کراچی پروجیکٹ کے ذیلی ادارے کے نمائندوں نے ڈائریکٹوریٹ کے ساتھ ایک میٹنگ کی ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ محکمہ ریونیو حکومت سندھ کمپیٹیٹیو لائیوایبل سٹی کراچی کے تعاون سے سندھ کے 14 محکموں کے ساتھ کام کرنے جا رہا ہے جس کے بعد ان محکموں کی درخواستیں ، این او سی ، سرٹیفکیٹس ، پرمٹ سمیت دیگر چیزیں سنٹرلائزڈ سسٹم کے ذریعے جاری ہوا کریں گے۔ جس میں ڈائریکٹوریٹ کو بھی مذکورہ سسٹم/ پورٹل کا لنک دیا جائے گا ۔ جس کی حکومت سندھ پہلے ہی منظوری دے چکی ہے۔
لیٹر میں ساتویں پوائنٹ سیکرٹری سے مذید درخواست کی گئی ہے کہ مندرجہ بالا تمام ہدایات کے پیش نظر درخواست کی جاتی ہے کہ مندرجہ بالا ضروری رہنمائی برائے مہربانی اس ڈائریکٹوریٹ کو جاری کی جائے کیونکہ ہمارے پاس رجسٹر کے لیے آن لائن درخواستیں/ فارم جمع کرانے کا ایک مناسب نظام ہے۔
پرائیویٹ طور پر زیر انتظام اسکولوں کی رجسٹریشن/رینیول رجسٹریشن کے لیے درخواستوں پر ضروری کارروائی کی جا سکے ۔
College Education Department, Government of Sindh:
Extension in last date of submission of Sindh Endowment Fund Scholarships form online till 30th September 2022.
Apply online
http://www.seccap.dgcs.gos.pk/ #/seef
Vote For Teer🙏
▪️SSC PART-I & PART-II DATESHEET▪️
Class 9th & Class 10th Datesheet For Annual Examinations 2022
(Science & General Groups)
.
Bin Qasim Town Ko Pakistan Rangers (Sindh) Kay hawale Karna chahiyeh? Apni Rai Daen, comments or sharing Lazmi Karen, thank you
یونین کونسل 22 گلشن حدید فیز-2 بن قاسم ٹاؤن ڈسٹرکٹ ملیر کراچی، بتاریخ: 29 دسمبر 2021
شکریہ جناب صدر سٹی ایریا PS-87 امداد جوکھیو صاحب و انفارمیشن سیکریٹری ڈسٹرکٹ ملیر جناب میر عباس ٹالپور صاحب۔ اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب کا کام شروع ۔ صدر خدا بخش پھٹان و جرنل سیکرٹری فیصل شیخ کی ھدایت کی مطابق عوام کی خدمت کرتے رہیں گئے۔ سابقہ جرنل کونسلر و ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری-1 حسن رضا بٹ
شکریہ پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ملیر
حکومت سندھ کی جانب سے کراچی کے 7 اضلاع میں 1 سے 5 نومبر تک پیٹ کے کیڑوں کی مفت اور محفوظ دوا فراہم کی جا رہی ہے۔
اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے 5 سے 14 سال تک کے بچوں کو کسی بھی سرکاری یا نجی اسکول، دینی مدارس یا قریبی ہیلتھ مرکز لے جا کر ہیلتھ ورکرز کی مدد سے ڈی وارم کروائیں۔
اپنے بچوں کو ڈی وارم کروائیں اور ان کا مستقبل محفوظ بنائیں۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
پاکستان اسٹیل مل (ایم ٹی سی ) کے پروفیسر اور سین سوریم اسکول کے پرنسپل محمد رشید صاحب کا انتقال ہو گیا ہے نماز جنازہ بعد نماز ظہر جامعہ مسجد باب الرحمت میں ادا کی جائے گی تمام دوست شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
Principal Mr. Rasheed M. Qureshi Sir, is no more with us .
سندھ میں اسکولز اور کالیجز 19 آگست تک بند رہیں گے، بورڈ امتحانات متعلقہ بورڈز کے طے شدہ شیڈول مطابق ہونگے۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ کی ہدایات پر محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
*عید الضحیٰ کے سلسلے میں 21 جولائی بروز بدھ سے 23 جولائی بروز جمعہ یعنی تین دن پاکستان بھر میں تعطیلات ہوں گی۔ وفاقی وزارت داخلہ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا*
Press Release on 01-07-2021.. 👇👇
کراچی: ڈائریکٹر جنرل پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز کی نجی اسکولوں کو وارننگ
کراچی: فیس وصولی کےلیے طلبہ کے ایڈمٹ کارڈز روکنے والے اسکولوں کےخلاف کاروائی ہوگی
کراچی: پرائیویٹ اسکولز فوری طور پر طلبہ کو ایڈمٹ کارڈز جاری کریں، ڈاکٹرمنسوب صدیق
کراچی: جو اسکول خلاف ورزی کریگا، اسکےخلاف کاروائی ہوگی، ڈی جی
کراچی: 5 جولائی سے میٹرک امتحانات کا آغاز ہورہاہے
والدین شکایت کی صورت میں ڈائریکٹوریٹ آفس رابطہ کرسکتے ہیں
ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز میں شکایتی سیل بنادیا گیا ہے
Notification Issued by Sindh Government
Is Saal Board K Papers main Koe Bhi Bacha Fail Nahe Hoga.
💠 Visit (www.educationinkarachi.NET) For Latest Updates of Education
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
C-136 Ext Gulshan E Hadeed Phase-2 Near Al-Khidmat Hospital
Karachi
75010
Abdullah Haroon Road, Saddar
Karachi, 021
This is NOT the official BVS Parsi High School page. No school admission or information can be given from this page. This was created by some ex-students.
WHGS Head Office: ST-12, Block 2, F. B. Area, Pakistan/
Karachi, 75950
Welcome to the official White House Grammar School (WHGS) page on Facebook!
D-82/83. Block/8
Karachi
Aitchison Model School is the one of the best schools of Gulshan Iqbal. Our motto " I Can I Will "
ST-9, Block-13, Gulistan-e-Jauhar Scheme 36, Karachi-75290
Karachi, 75290
Surjani Town
Karachi
K&M Trust aims to help families escape the cycle of poverty through education. "Rushda Academy" works towards eliminating inequality by providing free education with required mater...
C-14, Block-15, Gulistan-e-Jauhar
Karachi, 75600
Established by retired naval officers
Karachi
Admin: Taimoor Ali Khan. http://www.facebook.com/?ref=home#!/profile.php?id=1505380472
Main NIPA Round About
Karachi, 75300
Welcome to Sadequain Academy fan page. Meet your old friends and share the gossips, videos, pictures and create polls related to Sadequain Academy. Enjoy ! Dont forget to Become a ...