Minhaj Welfare Foundation اعظم بستی

Minhaj Welfare Foundation اعظم بستی

Minhaj Welfare Foundation Jamshed Town UC.3 Karachi International organization

29/08/2024

👦🧒 Did you know 250 million children worldwide are out of school?
✏ Education is a fundamental right for every child. Our Back To School campaign is dedicated to making quality education accessible to all.
💰 With your generous donations, we can offer free books, uniforms, stationery, backpacks, and scholarships, to those in need.
🙌 Donate to ensure every child has the opportunity to learn and grow.
https://www.facebook.com/Azambastimwf/

24/08/2024

Happy Birthday ❤
Shaykh Ahmad Mustafa Al Arabi Al Qadri

23/08/2024

📚 Millions of children lack access to books, denying them knowledge.
💰 Your contribution is the key to unlocking a world of possibilities for them.
👉 Donate today for every child to read:
https://www.facebook.com/Azambastimwf/

19/08/2024

ربیع الاول ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کا مہینہ ہے۔ مسکینوں کو کھانا کھلا کر سنت پر عمل کریں، آپ جو کچھ دیں گے اللہ تعالیٰ کی طرف سے رحمت اور انعامات کی صورت میں واپس آئے گا۔
https://www.facebook.com/Azambastimwf/about

17/08/2024

Basti

14/08/2024
13/08/2024

On Independence Day. Here I am wishing, Our dreams of a new tomorrow come true, For us…Now And Always! Happy 14th August 2024
Lets Celebrate Freedom by Promoting a Human rights Culture in which Respect, dignity and equality Become a code for living. This will be our role to Live up to the dreams.

05/08/2024

آئیں،پاکستان کی سر زمین کو مزید سر سبز بنائیں!
اپنے حصے کا پودا ضرور لگائیں
اپنی آنے والی نسلوں کی بقاء کے لئے منھاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے سنگ اس مہم کا حصہ بنیں ۔
پودے ڈونییٹ کرنے کےلئے یا مزید معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں ۔
03120004557
03018612698
03484394455
آفس نمبر 908 اعظم بستی نزد (الہلال مسجد)منھاج ویلفیئر فاؤنڈیشن چنیسر ٹاؤن کراچی-

02/08/2024

Happy birthday dear Sahibzada Hammad Mustafa Almadni Alqadri....
Greetings from Team Mwf

02/08/2024

آئیں! ہم اپنے عطیات منھاج ویلفيئر فاؤنڈیشن کو دے کر دنیا و آخرت میں فلاح و کامیابی کا سامان کریں۔آپ کے عطیات سے کٸی گھرانوں میں چراغ روشن ہو سکتے ہیں۔ آپ اپنے عطیات ایزی پیسہ( Easypaisa)کے زریعے بھی بھیج سکتے ہیں۔
Easy Paisa Account:
03484394455
منھاج ویلفيئر فاؤنڈیشن چنیسر ٹاؤن کراچی

01/08/2024

شجر کاری مہم
1st Aug to 14Th Aug

شجر سے ہے شاداب وطن
آئیں،پاکستان کی سر زمین کو مزید سر سبز بنائیں!
پودا لگانا صدقہ جاریہ ہے۔
اور یہ پودے ہمارے بہترین دوست ہیں جن سے ہمیں آکسیجن اور راحت ملتی ہے
ہر فیملی کم سے کم ایک پودا ضرور لگائیں
اک نئے عزم کے ساتھ
اپنی آنے والی نسلوں کی بقاء کے لئے ،اس موسمی شدت اور فضائی آلودگی کے خلاف منھاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے سنگ اس
مہم کا حصہ بنیں ۔
پودے ڈونییٹ کرنے کےلئے یا مزید معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں ۔
03120004557
03018612698
03484394455
آفس نمبر 908 اعظم بستی نزد (الہلال مسجد)منھاج ویلفیئر فاؤنڈیشن چنیسر ٹاؤن کراچی-

Photos from ‎Minhaj Welfare Foundation اعظم بستی‎'s post 05/07/2024

Relief Camp of Minhaj Welfare Foundation Karachi organized by welfare coordinator Chanaser Town Sufi Yasir Javed Ahmed at Tariq Road Rehmania.
مصطفوی شاھینوں کو سلام ❤
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کراچی کے زیر اہتمام رحمانیہ مسجد طارق روڈ پر ھیٹ اسٹروک ریلیف کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جسمیں نماز جمعہ کے لیے آنے والے تمام نمازیوں اور تمام راہگیروں کو ٹھنڈے پانی اور مشروبات سے خاطر تواضع کی۔
اس کیمپ میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن چینیسر ٹاؤن کے کوارڈینیٹر صوفی یاسر قادری، ایم ایس ایم کراچی کے سوشل میڈیا ھیڈ طاہر مصطفی مروت اور کوارڈینیٹر MWF ملیر جی ایم مصطفی مروت اور دیگر والینٹیئرز نے اپنی خصوصی خدمات سر انجام دی ۔ اللہ پاک ان تمام نوجوانوں کی خدمات کو قبول فرمائے ۔

16/06/2024

آئیں! منھاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کراچی کے دست و بازو بن کر امت مسلمہ کی فلاح کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کر یں۔اس عید قربان پر قربانی کی کھالیں منھاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کراچی کو عطیہ کر کے جاری منصوبہ جات میں حصہ ملائیں ۔
*نوٹ*قربانی کی کھالیں دینے کے لئے منھاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اعظم بستی چنیسر ٹاؤن کراچی کے آ فس میں رابطہ کریں ۔
منھاج ویلفیئر فاؤنڈیشن چنیسر ٹاؤن کراچی

20/05/2024

Qurbaani with minhajwelfare foundation

10/03/2024

آئیں اس مشکل دور میں ہم ہی ایک دوسرے کا سہارا بن سکتے ہیں۔
آپ کی زکوٰة ایزی پیسہ کی بدولت اور بھی آسان ایزی پیسہ اکاؤنٹ کے زریعے
تمام مخیر حضرات اپنے عطیات و صدقات منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کو دیجےؔ۔
آپ کی زکوٰة و صدقات پہنچے ان تک جو اصل میں حقدار ہیں۔ابھی عطیہ کیجےؔؔ۔شکریہ آفس 908 گلی نمبر 11 نزد الہلال مسجد منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اعظم بستی چنیسر ٹاؤن کراچی ۔03120004557 📞: ایزی پیسہ اکاؤنٹ
03484394455 👈

06/03/2024

آٸیے مل کر بدلیں زندگیاں
بحمداللہ تعالیٰ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن آپ کے تعاون سے سینکٹروں ایسے گھرانوں میں جو سطح غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ان میں راشن تقسیم کر رہی ہے۔ اس ماہِ رمضان المبارک میں بھی مستحقین میں راشن تقسیم کیا جا رہا ہے ان راشن پیکس میں آٹا، گھی، چینی، دالیں، مصالہ جات، اور ضرورت کی باقی اشیاء موجود ہیں۔
اس مشکل دور میں ہم ہی ایک دوسرے کا سہارا بن سکتے ہیں۔ آج ہی اپنے عطیات منھاج ویلفیٸر فاٶنڈیشن کو جمع کروائیں اور کسی گرتے کا ہاتھ تھام لیں۔
آپ کی زکوٰة ایزی پیسہ کی بدولت ہوٸی اور بھی آسان ایزی پیسہ اکاؤنٹ کے زریعے اپنے عطیات و صدقات منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کو دیجےؔؔ۔
آپ کی زکوٰة و صدقات پہنچے ان تک جو اصل میں حقدار ہیں۔ابھی عطیہ کیجٸے۔شکریہ
ایزی پیسہ اکاٶنٹ
03484394455 👈
والسلام
صوفی محمد یاسر قادری

آفس 908 گلی نمبر 11 نزد الہلال مسجد منھاج ویلفیٸر فاٶنڈیشن اعظم بستی چنیسر ٹاٶن ۔03120004557 📞

Photos from ‎Minhaj Welfare Foundation اعظم بستی‎'s post 18/02/2024

ہم سب سے پہلےاللّٰه رب العزت اور اس کے محبوب حضرت محمدﷺ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔اس دور میں مجدد وقت ڈاکٹر محمد طاہر القادری مد ظلہ العالی کی صحبت و سنگت نصیب فرماٸ ۔ہم اپنے پیارے قاٸد کے 73 ویں سالگرہ کے موقع پر چنیسر ٹاؤن میں فلاحی سرگرمیوں کے آغاز اور ماڈل دفتر کے قیام پر افتتاحی تقریب میں آنے والی تمام مرکزی قیادت اور مہمانان اور ٹاؤن کے صدور ناظمین اور تمام کارکنان کادل و جان سے شکریہ ادا کرتے ہیں انہوں نے آکرہمیں عزت بخشی اور منہاج ویلفیئر ونگ کراچی کی زیر قیادت میں چنیسرٹاؤن کے ماڈل دفتر کا سنگ بنیاد بھی رکھا گیا اور مرکزی قیادت کی جانب سے ہم سب کی محنت اور کاوشوں کو سراہا گیا ۔ اس عزم کے ساتھ۔

18/02/2024

افتتاحی تقریب ویلفیئر فاؤنڈیشن

Photos from ‎Minhaj Welfare Foundation اعظم بستی‎'s post 09/12/2023

دکھی انسانیت کی خدمت۔۔۔ ہمارا نصب العین

ٹریننگ سیشن 8 دسمبر بعد نماز جمعہ 3:30 تا 6:30 PACC کینٹ پر منعقد ہوا_
کوارڈینیٹر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کراچی محترم زاہد لطیف صاحب کی قیادت میں منہاج ویلینٹیئرز کی پاکستان امریکن کلچرل سینٹر میں کامیاب ٹرینینگ ورکشاپ 👍
جس میں چنیسر ٹاٶن کے کو آرڈینیٹر صوفی محمد یاسر قادری اور محمد فیاض خان کی زیر قیادت رضا کاروں کی بڑی تعداد میں شرکت کی گٸ۔اس عظم کے ساتھ
ہمارا عزم ہمارا کام، تعلیم،صحت فلاح عام
جذبے ولولے ۔۔۔۔۔ ہر دم پر عزم

Photos from ‎Minhaj Welfare Foundation اعظم بستی‎'s post 23/11/2023

ہم سب سے پہلےاللّٰه رب العزت اوراس کے پیارے محبوب حضرت محمدﷺ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔اس دور میں ہمیں مجددوقت قبلہ محترم سیدی شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری مد ظلہٰ کی صحبت وسنگت نصیب فرماٸ ہم اپنے پیارے قائد اپنے پیارے شیخ کا دل و جان سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔جن کی بدولت ایک اعلی اور با صلاحیت قیادت کا انتخاب کیا گیا اورساتھ کراچی کی سطح پر خدمت انسانیت کے لیۓ ویلفیئرونگ کا قیام بھی کیا گیا۔ منہاج ویلفیئرونگ کےتمام ممبران کو ہم صمیم قلب سے مبارکباد پیش کرتےہیں۔ساتھ شکر گزار ہیں
محترم جناب چوہدری محمد حسین صاحب (چیئرمین) ویلفیئرونگ کراچی
محترم جناب زاہد لطیف صاحب (کوآرڈینیٹر) منھاج ویلفیئرونگ کراچی۔
محترم جناب بشیر مروت صاحب(ڈپٹی ڈائریکٹر ) ویلفیئرونگ کراچی
کے وفد نے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اعظم بستی چنیسر ٹاؤن کا وزٹ کیا اور ساتھ پوری ٹیم کی محنت و کاوشوں کو سراہا اس عظم کے ساتھ کہ اب ان فلاحی سرگرمیوں کو ان شاء اللہ مزید تیز کیا جاۓ گا اور جو اہداف ہیں انہیں مکمل کیا جاۓ گا اس کے ساتھ ہم شکر گزار ہیں اپنی قیادت کے ہم پر اعتماد کا اظہار کیا اور ہمیں اس خدمت کے قابل سمجھا اور بطور(کوآرڈینیٹر) چنیسر ٹاؤن کی زمہ داری صوفی محمد یاسر قادری کو تفویض کی گئی۔ٹاؤن کے صدور و ناظمین اور بلخصوص اکرم مجاہد صاحب نےبھی خصوصی شرکت کی۔
بار گاہ صمدیت میں دعا گو ہیں اللّٰه تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو اورآقا علیہ الصلوة والسلام کے نعلین کے تصدق سے ہمیں اپنے نیک مقاصد،خدمت خلق وفلاح بہبود کی توفیق عطا فرماۓ۔آمین بجا سید المرسلینﷺ۔
والسلام
صوفی محمد یاسر قادری
کوآرڈینیٹر چنیسر ٹاؤن

15/11/2023

Minhaj Welfare Foundation is having a Charity Fundraising Dinner for Palestine🇵🇸 🌍 in Accrington on Saturday, November 25th, 2023. Secure your 🎟️ tickets for only £15.
Your gracious contribution 🤲 will have a substantial impact, offering vital aid such as 🍲 food, 💧 water, and essential supplies to those impacted by the crisis. 📣 Book Your Tickets Here:
🔗accringtonqawwalifundraiser.eventbrite.co.uk/

20/10/2023

Minhaj Welfare Foundation has launched the Middle East crisis appeal 🚨. The situation on the ground has escalated ⬆️. We appeal to our donors and supporters to donate 💰towards our emergency appeal. Your support 🤲 will help provide much-needed aid including; 🍲 food, 💧 water, 🚑 medical assistance and other emergency supplies to those in the Middle East.
To donate, please visit the following link:
🔗minhajwelfare.org/donate/causes/emergency-relief/

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Ramazan Coming Soon....#reels #reelsfb #islamic
Minhaj Welfare Foundation Chanesar Town Karachi#islam #islamic #reels #minhajwelfare
Quaid Day Ceremony ProgramSaturday February 25, 8:30pmAt Street No. 11 Office 908 Near Al-Hilal Masjid Minhaj Welfare Fo...
Quaid Day Ceremony ProgramSaturday February 25, 8:30pmAt Street No. 11 Office 908 Near Al-Hilal Masjid Minhaj Welfare Fo...
Quaid Day Ceremony ProgramSaturday February 25, 8:30pmAt Street No. 11 Office 908 Near Al-Hilal Masjid Minhaj Welfare Fo...

Telephone

Website

Address


Stree 11 Near Azam Basti Fatima Dental 100 Fit Road
Karachi
75460