VOK Foundation Pakistan NGO وائس آف کراچی فاؤنڈیشن
The Voice Of Karachi Foundation Aims to Champion Dignity & Choice for the undeserved, Focusing on Hea
﷽ ﷺ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ فرمایا لوگوں پر ایک زمانہ آئے گا ان میں اپنے دین پر صبر کرنے والا ایسے ہوگا جیسے آگ کی چنگاری پکڑنے والا ہے
جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2186
دین پر صبر کرنے والا : یعنی عمل کرنے والا
ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے ، وہ نہ تو اس پر ظلم کرتا ہے اور نہ ہی (مشکل حالات میں) اسے بے یارو مددگار چھوڑتا ہے
شَهۡرُ رَمَضَانَ الَّذِىۡٓ اُنۡزِلَ فِيۡهِ الۡقُرۡاٰن
پہلا روزہ بروزِجمعرات 23 مارچ 2023
اِنَّا لِلّٰهِ وَ اِنَّاۤ اِلَیْهِ رٰجِعُوْنَؕ
معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی انتقال کرگئے۔
مولانا احترام الحق تھانوی کے بیٹے محتشم الحق کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین ATLANTA میں ہی ہوگی۔
اہل خانہ کے مطابق مولانا احترام الحق تھانوی کینسر کے علاج کیلئے 6 ماہ سے امریکا میں مقیم تھے۔
واضح رہے کہ مولانا احترام الحق تھانوی مولانا احتشام الحق تھانوی کے بڑے صاحبزادے تھے۔
اٹلی کی مشہور گلوکارہ {جولیا مارکین} نے 1955 میں شہر کے چوراہے پر کھڑی ھو کر اپنے سینے سے #بریزر نکالا اور لوگوں مخاطب ھو کر بولی :
"کتنے کا لوگے" ؟ لوگوں نے 90 ہزار ڈالر تک کی بولی لگا دی وہ ہنس کر بولی آپ لوگ کتنے بیوقوف هو جو اپنی جنسی خواہش کے لیے معمولی کپڑے پر اتنے پیسے خرچ کرنے پر تیار ھو مگر کسی ایک غریب کا پیٹ آپ لوگوں سے نہیں بھر سکتا مجھے آپ لوگوں کی انسانیت پہ سخت شرمندگی اور افسوس ہے
(نوٹ) ایسی پوسٹ سے شرم مت کریں کیونکہ آجکل قوم کے اکثر لوگوں کا یہی حال ،
اگر کسی کو پوسٹ بری لگی ہو تو ایڈوانس معذرت پر ہمارے معاشرے کی اجکل یہی حقیقت ہے۔۔۔۔😥😥
اللہ تبارک و تعالٰی سے دعا ہے کہ نیا سال پاکستان کے لئے امن، سلامتی، خوشحالی، کامیابی، ترقی اور خوشیوں کا باعث اور ضامن ہو۔ اللہ کریم ہم سب کو خوشیاں اور آسانیاں بانٹنے والا بنائے۔ آمین
عید مبارک 🐏🐄🐪
آج جیل چورنگی پر واقع ڈیپارٹمینٹل اسٹور میں لگنے والی آگ کے باعث نوجوان محمد وثی اپنی جان سے چلا گیا, وثی جامعہ کراچی شعبہ اکانمکس کا طالبعلم تھا ملازمت کیلئیے انٹرویو دینے ڈیپارٹمنٹل اسٹور گیا تھا لیکن کیا معلوم تو کے واپس نا لوٹے گا, ماں باپ نوجوان بیٹے کی راہ تک رہے تھے کہ بیٹا نوکری کا لیٹر لیکر گھر واپس آئے گا لیکن بیٹے کی لاش جب گھر پہنچی تو پیروں سے زمین نکل گئی ہوگی, پروردگار نوجوان کی مغفرت فرمائے اور والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
یک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے ، وہ نہ تو اس پر ظلم کرتا ہے اور نہ ہی (مشکل حالات میں) اسے بے یارو مددگار چھوٹا.
جمعہ مبارک
آو کراچی کے حق کے لیےخود کھڑے ہوۓ
سحری ٹاٸم
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Karachi
ST-2, Qalandria Chowk, North Nazimabad Block-T
Karachi
Husaini Blood Bank takes pride in serving the people of Pakistan by preventing the sufferings of ever
Suite# SF-2, Plot 17-C, Zamazama Commercial Lane-2, D. H. A
Karachi, 75000
The primary aim of CHAEF is to provide FREE Education and Primary healthcare services to poor and needy people at their doorstep.
231, Muhammadi House, I. I. Chundrigar Road
Karachi, 74000
A 91 year old club going strong in playing it's part for the improvement of the global community.
Clifton 6
Karachi
Workpeace intends to replace violence, hatred, fights and disputes with music, love, art, dialogue,
Karachi
Emerging .NET Devs is a registered user group under (INETA). The group is committed to a vision of disseminating information through lectures in events, sessions and to enable the ...
Office 208-A, Clifton Center, Clifton Block/5
Karachi
Together, we create life-changing wish experiences for children battling critical illnesses.
8-A, Street 3, Block 7/8, Al Hamra Society, Amir Khusro Road
Karachi
Striving to reform government schools through pilot projects and advocacy with the government.
Global Madani Markaz Faizan-E-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road
Karachi, 75300
A Global Non-political Non-profit Organization Serving Islam and Sunnah All Around the World.
P-10 Commercial Avenue, Phase 4, DHA
Karachi, 75500
KVTC - The First Vocational Rehab center for the Intellectually challenged and special needs persons (Differently abled) in Pakistan.