Human rights Internal Forum Pakistan Markaz

Organization for Human Rights. An organization based on the principles and rules laid down under the Geneva Conventions It arranges marriages of poor girls. Etc.

Summary

Human Rights Internal Forum Pakistan. It is a non-governmental organization which helps the poor people all over the country. It provides educational facilities to their children. It bears all the expenses of marriage. Provides legal services to the poor. Food in rural areas. Distribution of milk to children. Wells in desert areas. Handpump filtered fresh water. Construction of wells in t

Photos from Human rights Internal Forum Pakistan Markaz's post 14/10/2023

NDF Pakistan Ka Chief Executive Mr Abid lashari sy Un ka Gulshan Office ma Mulaqat. Abid lashari. Altaf Hussain Qadri. Dr. Hashim Sindhyan in picture

Photos from Human rights Internal Forum Pakistan Markaz's post 14/10/2023

پاکستان ڈاؤن سنڈروم ایسوسیشن کی جانب سے میریئیٹ ھوٹل کراچی میں منعقدہ اویئرنس سیشن میں چیف ایگزیکٹیو ھاشم سندہیان اور ایگزیکٹیو ھیومن رائٹس انٹرنل فورم الطاف حسین قادری کی شرکت۔

Photos from Human rights Internal Forum Pakistan Markaz's post 14/10/2023

سوشل ورکر گیدھرنگ

14/10/2023

ممتازعلی جونیجو ڈائریکٹرBBSHRRDB۔الطاف حسین قادری ایگزیکٹیو ممبر ھیومن رائٹس انٹرنل فورم پاکستان۔ڈاکٹرھاشم سندہیان۔چیئرمین ھیومن رائٹس انٹرنل فورم پاکستان ۔تین دوست تین سماجی رہنماء

24/09/2023

ایس ایچ او شاہ لطیف ٹائون کی ہیومن رائٹس انٹرنل فورم آفس آمد

معراج انور نے انسانی حقوق کے ادارے کی سرگرمیوں کو سراہا اور تعاون کی یقین دہانی کرائی

چیئرمین ہیومن رائٹس انٹرنل فورم نے پولیس آفیسر کا شکریہ ادا کیا اور ہیومنٹرین ایوارڈ سے نوازا

ملیر (اسٹاف رپورٹر)
انسانی حقوق کے پاسباں ادارے ہیومن رائٹس انٹرنل فورم کی انسانیت کی بقا کے لیئے سرگرمیوں سے متاثر ہو کر ایس ایچ او شاہ لطیف ٹاؤن معراج انور کی ہیومن رائٹس انٹرنل فورم کے دفتر آمد ایس ایچ او معراج انور نے ادارے کے اراکین کے ساتھ ملاقات میں سماجی ادارے کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ہیومن رائٹس انٹرنل فورم کے چیئرمین ڈاکٹر ہاشم سندھیان کراچی ڈویژن پریذیڈنٹ عابد خان میڈیا پرسن عادل خان ۔وائیس چیئرمین عمران شاہد۔سہیل آرائیں نے ایس ایچ او کو پھولوں کے ھار پہنائے اور آمد کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرہاشم سندھیان نے ایس ایچ او معراج انور کو ادارے کی سرگرمیوں سے متعلق بریفنگ دی ۔ایس ایچ او کو جاب گیلری کا دورہ بھی کروایا گیا۔اس موقع پر تھانہ شاھ لطیف ٹاؤن میں متعین نئے ایس ایچ او معراج انور نے کہا کہ انسانی حقوق پر کام کرنے والے ادارے تو بہت ہیں لیکن ہیومن رائٹس انٹرنل فورم کے کام واقعی لائق تعریف ہیں آج کے اس نفسانفسی کے دور میں کسی کی خدمت کا کام کرنا واقعی عظیم جذبہ ہے ۔ ایس ایچ او نے کہا کہ میں خود انسان دوست بندہ ہوں آج تک میرے سے جو ہوسکا ہے میں نے غریب پروری کی ہے ۔اپنی ڈیوٹی پر بھی ہمیشہ انصاف پسندی کا مظاہرہ کیا ہے۔میں ہیومن رائٹس انٹرنل فورم پاکستان کے ہراس کام میں مددگار ثابت ہوں گا جس میں خیر اور بھلائی انصاف پر مبنی کوئی بھی ہیلپ ہوگی میں قانون کے مطابق ساتھ کھڑا ہونگا۔اس موقع پر ڈاکٹر ہاشم سندھیان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہماراادارہ ہر اس شخص کے ساتھ ہے جو انسان دوست۔حق پرستی۔اور انصاف پرستی پر یقین رکھتا ہو۔ایس ایچ او شاہ لطیف ٹاؤن معراج انور کو یقین دلایا کہ آپ کے ہراس کام کو ہم سراہیں گے جو اعلیٰ کردار کا حامل ہوگا ۔غریب کی دادرسی ۔انصاف کا بول بالا رکھنے کے ہر عمل میں ہم آپ کے ساتھ ہیں ۔ظلم پرست اور ظلم پرستی کا قلعہ قمہ کرنے کے کام میں ہم آپ کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح قدم بہ قدم رہیں گے ۔ڈاکٹر ھاشم سندھیان ۔عابدخان عمران شاہد۔سہیل آرائیں ۔عادل تنولی نے کہا کہ ہم امید رکھتے ہیں کہ شاھ لطیف ٹاؤن تھانہ میں آئے ہوئے نئے ایس ایچ او معراج انور علاقے میں امن انصاف فراہمی میں اپنا کردار ادا کرینگے ۔علاقے میں منشیات ۔قبضہ گیری ۔اور اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کی ہرممکن کوشش کرینگے ۔آخر میں ایس ایچ او شاہ لطیف ٹاؤن معراج انور کو ان کے انصاف پرمبنی فیصلوں ۔اور غریب مظلوم کے دادرسی کے کاموں کو دیکھتے ہوئے ہیومنیٹرین 2023 شیلڈ ایوارڈ دیا گیا ۔

13/09/2023

*فرانکس کی بدصورتی کی یاد دہانی کے طور پر:*☝🏽☝🏽 مہذب، ترقی یافتہ، جمہوری، مساوات دینے والا، یورپی معاشرہ۔ شاباش انسان...☝🏽☝🏽 "یہ فرانس کی غلاظت ہے... اکیسویں صدی کا بد ترین سکینڈل!!! ایک افریقی بچے پر دو مردوں اور ایک عورت کا پیشاب کرنے کا غیر انسانی اور دل دہلا دینے والا منظر۔ فرانسیسی دیہات، اور بچہ، مکمل طور پر کپڑے اتار کر، زمین پر اوندھے منہ لیٹے ہوئے، جبکہ فرانسیسیوں کی تعداد، جنہوں نے... جب تک ان کے ملک نے اپنی تہذیب کی نفاست سے دنیا کو چونکا دیا ہے، وہ یہ فحاشی دیکھتے رہے ہیں۔ ، گندا، اور غیر معمولی عمل، ان میں سے کسی کی مداخلت کے بغیر!!!یہ مالیان ریاست کی طرف سے فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کے بعد ہوا، جبکہ فرانسیسیوں نے ایک فرانسیسی گاؤں میں مالین کو گرفتار کر کے اس پر سرعام پیشاب کر دیا۔ *افریقہ کو لازمی طور پر جاگو اور عربوں اور مسلمانوں کو فرانس کا اصل بدصورت چہرہ دیکھنے کے لیے بیدار ہونا چاہیے۔* ہمیں اس منظر کی بدصورتی اور وحشت پر افسوس ہے، لیکن اس میں انسانی حقوق کے علمبردار کہاں ہیں؟

Photos from Human rights Internal Forum Pakistan Markaz's post 10/09/2023

آشوب چشم اسکول وزٹ پروگرام کے سلسلے میں اہم میٹنگ۔ڈاکٹر وسیم ھاشم۔ڈاکٹر ھاشم سندہیان۔عمران شاھد ۔میٹگ میں ورکنگ پروسس کے بارے میں بات چیت کررہے ہیں ۔پیر سے اسکولوں میں بچوں کو آنکھوں کے وائرل انفکیشن کے بارے میں آگاہی۔اور ۔انفیکٹڈ بچوں کا چیک اپ اور ادویات فراہم کی جائینگی۔۔اس آنکھوں کے وائرل انفکیشن سے خود کو اور دوسروں کو کس طرح بچائیں ۔تمام اہم معلومات فراہم کی جائے گی

06/09/2023

6ستمبر کا دن پاکستان کی تاریخ میں کبھی بھلایا نہیں جاسکتا۔ یہ دن پوری پاکستانی قوم اور خاص طور پر افواجِ پاکستان کے لئے قابلِ فخر دن ہے۔ یہی وہ وقت تھا جب ہر مخلص پاکستانی نے اپنی جان کی پروا کئے بغیر ملک کا دفاع کیا تھا' اسی لئے ہر سال 6 ستمبر کا دن ہر وطن دوست یومِ دفاع پاکستان کے طور پر مناتا ہے۔آج کا دن عہد کا دن بھی ہے کہ ہم سب پاکستانی اسی جذبے کے ساتھ ہر وقت اپنے ملک اور اپنے اداروں کے ساتھ شانہ بہ شانہ ساتھ کھڑے رہیں گے ۔ڈاکٹرھاشم سندہیان چیئرمین ہیومن رائٹس انٹرنل فورم پاکستان

06/09/2023

ایک روزہ مفت آئی کیمپ میں آئے ہوئے مریضوں کے کامیاب آپریشن ۔مریضوں کے ساتھ وائس چیئرمین عمران شاہد موجود ہیں

06/09/2023

یوم دفاع پاکستان

06/09/2023

6ستمبر یوم دفاع پاکستان

05/09/2023

ان سے ٹیکس وصول کرکے سرکاری افسروں کو مفت بجلی اور پیٹرول دیا جاتا ھے. اے وقت حاکم رب کو کیا جواب دو گے

22/08/2023

آنکھوں کی بینائی اللہ کی پیش بہا نعمت ہے ڈاکٹرہاشم سندہیان
ٹی ایم سی ملیر کے چیئرمین جان محمد بلوچ وائس چیئرمین سید مزمل شاہ نے آئی کیمپ کا افتتاح کیا
سماجی ادارے ہیومن رائٹس انٹرنل فورم پاکستان کے زیر اہتمام کراچی مرکز میں حمزہ حسان ویلفیئر سوسائٹی کے اشتراک سے ایک روزہ آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔جس کا افتتاح ٹی ایم سی ملیر کے چیئرمین جان محمد بلوچ ۔وائس چیئرمین سید مزمل شاہ حاجی محمد سلمان پٹنی ۔ڈاکٹرہاشم سندہیان نے کیا کیمپ میں بلڈشوگر۔ہیپاٹائیئس B.C. کولیسٹرول ۔اوربی ایم ڈی ٹیسٹ بلکل مفت کیئے گئے ۔آنکھوں کا معائنہ ۔ادویات نظر کے چشمیں۔مریضوں کو مفت فراہم کیئے گئے ۔موتیے کے مریضوں کا معائنہ کرنے کے بعد آپریشن بمعہ لینس کے لیئے بروز بدھ بلایا گیا ۔کیمپ میں مختلف بیماریوں کے الٹراساؤنڈ بھی فری کیئے گئے کیمپ میں چار سو مریضوں نے استفادہ کیا۔اس موقعہ پر حمزہ حسان ویلفیئر سوسائٹی کے بانی حاجی سلمان پٹنی نے کہا کہ یہ کیمپ ہر خاص و عام کے لیئے ہے۔مریض کا ایک پیسہ نہیں لگتا مگر کیمپ تک آنے سے اس مریض کی بینائی بہترضرور ہوسکتی ہے ۔ہیومن رائٹس انٹرنل فورم پاکستان اور حمزہ حسان ویلفیئر سوسائٹی انشااللہ آئندہ بھی اس طرح کے کیمپس ارینج کرتے رہیں گے ۔ڈاکٹرہاشم سندہیان نے کہا کہ دوسروں کی مدد کرنا ارادہ کریں آپ کی مدد کرنے کے لیئے اللہ پاک اپنی مدد بھیج دیتا ہے ۔وائیس چیئرمین عمران شاہد نے کہا کہ کیمپ۔ سے اگر کسی ایک اللہ کے بندے کیبھی بینائی درست ہوئی سمجھیں اللہ پاک آپ کی محنت سے راضی ہے۔جنرل سیکریٹری سہیل عارف ۔کراچی پریذیڈنٹ عابد خان نے کیمپ کے انتظامات سنبھالے ۔کیممپ میں ادارے کے ڈائریکٹر غلام مرتضیٰ بھٹو ۔عمران بھٹو کامران بھٹو ٹیکنیکل کالج رزاق آباد کے پرنسپل اشتیاق احمد بھٹو ۔۔سوئیڈش کالیج کے پرنسپل عبدالسمیع بھٹو ۔نظیراحمد بھٹو۔ڈاکٹراعجازاحمدسومرو۔سندھ سوشل ویلفیرڈپارٹمنٹ کے اے ڈی ڈی عبدلحمیدشیخ۔سوشل ویلفیئر آفیسرعدیل شیخ ۔سوشل رہنماء سلیم جے میمن ودیگر سیاسی سماجی شخصیات نے خصوصی وزٹ کی۔کیمپ میں آئے ہوئے مریض کیمپ کے انتظامات سے مطمئن نظرآئے۔ڈاکٹرسیدوسیم ہاشم الٹراساؤنڈ کی جانب سے تین سو الٹراساؤنڈ کیئے گئے ۔اس موقعے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سیدمزمل شاہ نے کہا کہ سماجی ادارے واقعی بغیر کسی وابستگی کے برابری کی بنیاد پر خدمت کرتے ہیں ۔مجھے خوشی ہے کہ ملیر میں ہیومن رائٹس انٹرنل فورم پاکستان ۔حمزہ حسان ویلفیئر جیسے ادارے انسانی خدمات کے کام کررہے ہیں اللہ ان کے اوور حوصلے بلند کرے ۔چیئرمین ٹی ایم سی جان محمد بلوچ نے کہا کہ حاجی سلمان پٹنی اور ڈاکٹر ہاشم سندہیان جیسے مخلص لوگ بھی ایک نعمت ہیں ۔جو اس طرح کے فلاحی کام کرتے ہیں میں ان کو مبارکباد باد دیتا ہو اور سلام پیش کرتا ہوں ۔میری زات سے یا میرے آفس سے کسی قسم کی ہیلپ چاہیئے ہم حاضر ہیں ۔آخر میں ڈاکٹر ہاشم سندہیان اور حاجی محمد سلمان پٹنی نے کیمپ میں آئے تمام مہمانان کا شکریہ ادا کیا ۔اور بہت جلد ایک اور کیمپ کا انعقاد کیا اعلان کیا

22/08/2023
22/08/2023

شھید صحافی جان محمد مھر کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیئے دادو میں کیئے گئے احتجاج میں ہیومن رائٹس انٹرنل فورم پاکستان دادو ٹیم کی شرکت ۔انسانیت سوز عمل کی شدید مزمت

22/08/2023

بابا جی سے میں نے پوچھا
کہ تولنے والے باٹ (weight) کے نیچے شاپر کیوں رکھاہے..
تو انہوں نے کہا کہ میں چائے بیچتا ہوں شاپر نہیں..
شاپر کا وزن برابر کرنے کے لیے وزن کے نیچے شاپر رکھا ہے..

انسان کے کردار کا اندازہ صرف مسجد میں سجدوں سے نہیں
بلکہ بازار میں تجارت
دفتر میں ایمانداری اور لوگوں سے اس کے رویہ سے بھی لگایا جاتا ہے

Photos from Human rights Internal Forum Pakistan Markaz's post 15/08/2023

ادارہ برائے انسانی حقوق ہیومن رائٹس انٹرنل فورم پاکستان ٹیم دادو/ کے این شاہ کی جانب سے جشن آزادی ریلی نکالی گئی ۔

15/08/2023

ھیومن رائٹس انٹرنل فورم پاکستان ٹیم ضلعہ دادو /کے این شاہ کی جانب سے جشن آزادی کے سلسلے میں ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔

15/08/2023

نظریہ پاکستان کے حقیقی پیغام کو نئی نسلوں میں منتقل کرنا بہت ضروری ہے ڈاکٹر ہاشم سندہیان


ایڈیشنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر عبد الحمید شیخ ۔ڈی آئی بی ڈسٹرکٹ ملیر انچارج ایسر داس کی خصوصی شرکت

جشن آزادی کے سلسلے میں ادارہ برائے انسانی حقوق ہیومین رائٹس انٹرنل فورم پاکستان کراچی آفس میں ایک باوقار تقریب منعقد کی گئی
تقریب میں مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے۔ خصوصی شرکت کی ۔ادارے کے چیئرمین ڈاکٹر ہاشم سندہیان ۔وائس چیئرمین عمران شاہد ۔جنرل سیکریٹری سہیل عارف ۔کراچی پریذیڈنٹ عابد خان۔بانی ممبر قمررحمانی ۔یوتھ ونگ پریذیڈنٹ عمران بابر ۔یوتھ ممبر رابیل خان نے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا ۔ مہمانان نے آزادی کا مقصد ۔آزادی کی قدر کے عنوان سے مختصر خطابات کیئے۔بعدزاں تلاوت کی گئی اور مہمانان جن میں بانی ممبر محمد رفیق سندھ سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ
ضلعہ ملیر کے ایڈیشنل ڈائریکٹر عبد الحمید شیخ ۔ضلعہ ملیر ڈی آئی بی انچارج ایسرداس ۔ضلعہ ملیر ٹریفک پولیس قائدآباد سیکشن ایس او غلام یاسین ابڑو۔آرکے حکمداد ۔بمعہ اسٹاف ۔سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کے عدیل شیخ و ٹیم ۔سماجی کارکن ذیشان بھائی نے مل کر پرچم کشائی کی۔قومی ترانے کے بعد سبزحلالی کو سلام عقیدت پیش کیاگیا اور ملک کی ۔اداروں کی اور قوم کی خوشحالی کے لیئے دعاکی گئی بعدزاں تمام مہمانوں نے ملکرمملکت خداد کے 76وایں یوم جشن آزادی کا کیک کاٹا۔

Photos from Human rights Internal Forum Pakistan Markaz's post 14/08/2023

پرخوں کی قربانیاں اور آزادی کی قدر قیمت کی نئی نسل کو آگاہی دینا مقصد ہے ڈاکٹر ہاشم سندہیان
محب وطن قومیں اپنی آزادی کا جشن شایان شان مناتے ہیں

جشن آزادی کے سلسلے میں ادارہ برائے انسانی حقوق ہیومین رائٹس انٹرنل فورم پاکستان کراچی آفس میں ایک باوقار تقریب منعقد کی گئی
تقریب میں مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے۔ خصوصی شرکت کی ۔ادارے کے چیئرمین ڈاکٹر ہاشم سندہیان ۔وائس چیئرمین عمران شاہد ۔جنرل سیکریٹری سہیل عارف ۔کراچی پریذیڈنٹ عابد خان۔بانی ممبر قمررحمانی ۔یوتھ ونگ پریذیڈنٹ عمران بابر ۔یوتھ ممبر رابیل خان نے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا ۔ مہمانان نے آزادی کا مقصد ۔آزادی کی قدر کے عنوان سے مختصر خطابات کیئے۔بعدزاں تلاوت کی گئی اور مہمانان جن میں بانی ممبر محمد رفیق سندھ سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ ضلعہ ملیر کے ایڈیشنل ڈائریکٹر عبد الحمید شیخ ۔ضلعہ ملیر ڈی آئی بی انچارج ایسرداس ۔ضلعہ ملیر ٹریفک پولیس قائدآباد سیکشن ایس او غلام یاسین ابڑو۔آرکے حکمداد ۔بمعہ اسٹاف ۔سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کے عدیل شیخ و ٹیم ۔سماجی کارکن ذیشان بھائی نے مل کر پرچم کشائی کی۔قومی ترانے کے بعد سبزحلالی کو سلام عقیدت پیش کیاگیا اور ملک کی ۔اداروں کی اور قوم کی خوشحالی کے لیئے دعاکی گئی بعدزاں تمام مہمانوں نے ملکرمملکت خداد کے 76وایں یوم جشن آزادی کا کیک کاٹا۔

13/08/2023

تمام اہل وطنوں کو جشن آزادی مبارک
منجانب قمرالدین ساریو ٹیم دادو

12/08/2023

تمام اہل وطنوں کو جشن آزادی مبارک

08/08/2023

نامورسماجی کارکن صوفی امین اوٹھو کی ادارہ برائے انسانی حقوق ہیومن رائٹس انٹرنل فورم پاکستان کے ملیرآفس میں چیئرمین ڈاکٹرہاشم سندہیان سے ملاقات
ملاقات میں عمومی ملکی حالات پر بات چیت کی گئی ۔ملکی سطح پر انسانی حقوق کی پامالی کے بڑہتے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی روک تھام کے لیئے سماجی تنظیموں کو اپنا کردار ادا کرنے پر زور دیا گیا ۔اس موعقے پر ڈاکٹرہاشم سندہیان نے کہا کہ معاشرے کی بہتری اور بھلائی کے لیئے ہر شخص کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔معاشرے کو بدلنے کے لیئے پہلے ہمیں اپنے آپ کو بدلنا ہوگا ۔ہم بدلیں گے تو معاشرہ بدلے گا اس موقعے پر صوفی امین نے کہا کہ ہمارے جزبات مر چکے ہیں انسانیت کی کوئی اہمیت نہیں ۔ہم اپنے مفاد کے لیئے جیتے ہیں اگر ہم انسان اور انسانیت کے لیئے جینا سیکھ لیں تو ۔ہم عظیم قوم بن جائیں ۔میری طرف سے کوشش ہوگی کے ہر ممکن کوشش کروں کہ میری زات سے کسی کا بھلا ہو ۔اس میں مجھے دلی سکون ملتا ہے ۔

07/08/2023

اس طرح انسانیت کی تذلیل سندھ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے منہ پر تماچہ ہے ۔

06/08/2023

اظہار افسوس

03/08/2023

19 اگست کے ایوینٹ کی تیاری ۔انشااللہ اس میگا ایونٹ میں پاکستان بھر سے معزز سوشل ورکر مدعو کیئے گئے ہیں ۔

02/08/2023

اگر اس عمر کے بچے بھی منشیات کے عادی ہونے لگے تو سمجھ جائیں معاشرے سے انسانیت ختم ہوچکی۔۔اصلاحی لوگ ۔سماجی کردار ۔اور قانون کے رکھوالے اپنے ضمیر کوآواز دے کے دیکھ لیں

23/07/2023

*پاکستان میں دودھ کی نہر دریافت !!*

پاکستان نے ترقی کے تمام ریکارڑ توڑ دیے ۔ ساینسںدان بھی حیران و پریشان ۔

22/07/2023

اچھا سوچو ۔اونچا سوچو ۔بھلا اور بھلائی کا سوچو۔دوسروں کے لیئے خیر سوچنے سے ۔بلا کی بھلائی ملتی ہے ۔۔۔۔۔۔ایسے جیو جو تمہارا جینا کسی کے لیئے آسانی پیدا کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ایک شیئر تو بنتا ہے )

22/07/2023

ہوگا اعمال پہ مبنی ہر ایک کا فیصلہ !!!
جنت میں صرف نمازی تھوڑی جائیں گے..

17/07/2023

فیصلہ ضمیر کا۔۔۔۔۔۔ووٹ اپنی تقدیر کا ۔۔۔۔زندگی کو پچھتاوا نہ بنانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے حقوق کوپہچانو

17/07/2023

ٹیم ہیومن رائٹس انٹرنل فورم پاکستان ۔
انسانیت کی خدمت شعور ۔شعار۔محنت۔اورمحبت مقصد ہے ہمارا۔ہمارے قافلے میں شامل ہوکر ہماری ٹیم کو مضبوط کریں ۔

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

کے این شاہ۔جوہی۔ڈرائیو
افطار ڈرائیو
Cure Pakistan is proud of us all
ہیومن رائٹس انٹرنل فورم پاکستان کے وائس چیئرمین عمران شاہد وینس ٹی وی کے پروگرام امید کی کرن میں گفتگو کرتے ہوئے

Telephone

Address

Karachi

Other Non-Governmental Organizations (NGOs) in Karachi (show all)
War Against R**e War Against R**e
102, Pearl Crest, 18-C, Lane # 4, Main Zamzama Boulevard, Phase 5, D. H. A
Karachi, 75500

WAR is a certified non-profit NGO working to provide an array of direct services to survivors of sexual assault and r**e. It works closely with state departments for advocacy and p...

Association for the Ill and Deprived Association for the Ill and Deprived
Ziauddin University
Karachi

We provide financial support for diagnostic tests, medications and surgeries on a daily basis for non-affording patients.

Kashif Iqbal Thalassaemia Care Centre (KITCC) Kashif Iqbal Thalassaemia Care Centre (KITCC)
A-19, Street No. 1, Mujahid Colony
Karachi

KITCC was founded in 1996 by Mr. Muhammad Iqbal. Today, with 18 affiliated centres across Pakistan.

Zindagi Trust Zindagi Trust
8-A, Street 3, Block 7/8, Al Hamra Society, Amir Khusro Road
Karachi

Striving to reform government schools through pilot projects and advocacy with the government.

Azad Foundation Pakistan Azad Foundation Pakistan
E-135/2D, Block 7, Gulshan E Iqbal
Karachi, 75300

Azad Foundation envisions a world where the rights of all children are realized, where every child is protected from violence, exploitation and abuse

WMC Women Media Center WMC Women Media Center
Karachi, 75100

Promoting Gender Equality in Media

Bahbood e Atfal Project - BAP Trust Bahbood e Atfal Project - BAP Trust
Karachi, 75300

"A NAME OF LOVE & CARE". The main mission of BAP Trust is to serve barefooted needy/destitute childr

Gender Interactive Alliance Gender Interactive Alliance
Karachi

Gender Interactive Alliance (GIA) works for the rights of and social justice for transgender people in Pakistan.

Nixor Hospital Nixor Hospital
C/59 Khayaban-e-Shaheen, Phase 6 Defence Housing Authority
Karachi, 75500

We believe that we can end the medical crisis in Pakistan by ensuring that every person has access to life’s most basic need — healthcare

NOWPDP NOWPDP
NOWPDP House, Bungalow No. 83/1, N I Line, Saghir Hussain Shaheed Road, Saddar
Karachi

A disability inclusion initiative working in the areas of education and economic empowerment.

Pakistan Flood Relief Funds Pakistan Flood Relief Funds
Karachi

Donate to Help Families in Pakistan Who Have Lost Everything in Monsoon Rains and Floods. Donate & He