Anas Ahmar

Digital creator Fazil dars e nizami from Jamia tu Saeed
Etsy Seller.

Digital Marketer
Social Media Manager
Content writer
page maneger
Business promoter

26/06/2023

آج میں آپ کو آپ کے بزنس میں کنٹینٹ
رائٹنگ کی اہمیت بتاتا ہوں سب سے پہلے کنٹینٹ رائٹنگ کے بارے میں بات کرتے ہیں ۔
کنٹینٹ رائٹنگ ایک فن ہے جس میں الفاظ کو استعمال کر کے دلچسپ اور دلکش مواد تیار کیا جاتا ہے۔
ایک اچھا کنٹینٹ رائٹر اپنے سامعین کی سمجھ کو سمجھتا ہے اور معلومات کو واضح اور مختصر طریقے سے پیش کرتا ہے ۔
کنٹینٹ لکھنا بزنس میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔
اس کے ذریعے سے لوگوں کی توجہ آپ کے بزنس کی طرف بڑھتی ہے اور دلچسپی پیدا ہوتی ہے۔
اچھی کوالٹی کا کنٹینٹ آپ کو اپنے کاروبار کو ایک برانڈ بنانے میں مدد دیتا ہے۔
آپ کی ویب سائٹ کو آنلائن تلاش میں بہتر بناتا ہے جس سے لوگوں کو آپ کو آنلائن تلاش کرنا آسان ہوتا ہے نیز خوبصورت کنٹینٹ آپ کے بزنس میں تبدیلیوں کو بڑھاتا ہے اور آخر میں آپ کے بزنس کی ترقی اور کامیابی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

Anas Ahmar

25/06/2023

جب تعلیم کا مقصد صرف نوکری کا حصول ہوگا تو سماج میں نوکر ہی پیدا ہوں گے راہنما نہیں۔

20/06/2023

ایک آدمی جو پچاس سال کی عمر میں دنیا کو ایسے ہی دیکھتا ہے جیسے وہ
بیس سال کی عمر میں دیکھتا تھا تو اس نے زندگی کے تیس سال ضائع
کر دیے!
”محمد علی باکسر“

17/06/2023

ناکامی اپنی ہوتی ہے
اور۔۔۔۔۔

کامیابی کے سو رشتےدار نکل آتے ہیں

16/06/2023

ہُجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کہ آپْ

تنِ تنہا

راہِ ہدایت پر چل پڑیںْ

15/06/2023
14/06/2023

کل تک میں دنیا کو بدلنا چاہتا تھا
اور میں بہت ناکام رہا۔۔۔۔۔۔

آج میں خود کو بدل رہا ہوں
اور میں بہت کامیاب ہوں۔

13/06/2023

🌞🔥

13/06/2023

چائے کی چسکیوں سے بھرا سلام

عربی کا ایک محاورہ ہے

کَلامُ المُلُوْکِ مُلوْکُ الکَلامْ

ترجمہ:
بادشاہوں کا کلام، کلاموں کا بادشاہ ہوتا ہے۔

کمینٹس میں تشریح کے حوالے سے رائے دیں

12/06/2023

View❤️

12/06/2023

عزتِ نفس!
ایک استاذ کا شاگرد تھا۔ جو بعد میں کسی درسگاہ میں استاذ بن گیا تھا۔ استاد بننے کے بعد جب وہ اپنے اس استاذ سے ملنے کے لیے گیا اور اس کو بتایا کہ آپ کی وجہ سے آپ کی طرح میں بھی استاذ بن گیا ہوں۔ استاذ نے پوچھا کہ وہ کیسے؟ تو شاگرد نے بتایا کہ ایک دن میں نے اپنے ہم جماعت کی گھڑی چرا لی تھی، آپ نے دروازے بند کرا کے تلاشی کا کہا تھا، مجھے لگا کہ آج میں پھنس گیا، تب آپ نے فرمایا کہ سب آنکھیں بند کر لیں، آپ نے سب بچوں کی تلاشی لی، ان کی آنکھیں بند تھیں، آپ نے گھڑی میری جیب سے نکالی اور مجھ سے بعد والوں کی بھی تلاشی لی، تب میں نے عزتِ نفس اور زندگی کا سبق سیکھا تھا۔
استاد کی آنکھوں میں اجنبیت دیکھ کر شاگرد نے پوچھا کہ استاد محترم! آپ مجھے کیسے بھول گئے؟ استاد نے جواب دیا کیونکہ میں نے اپنی آنکھیں بھی بند کر لی تھیں۔ اپنے شاگردوں کی عزت نفس کا خیال کیجئے تاکہ وہ آپ کو بعد میں بھی یاد رکھیں۔

کاپی Zia Chitrali

12/06/2023

چائے کی چسکیوں سے بھرا سلام۔

کیا آپ لوگوں کو دیکھ کر احساسِ کمتری کا شکار ہوتے ہیں؟

یا آپ بھی یہ خواہش کرتے ہیں کہ کاااااش اسکی جگہ میں ہوتا؟

یا آپ انکا اپنے آپ سے موازنہ کرتے رہتے ہیں؟

تو جناب شکر کریں کہ خالق دو جہاں نے آپکو دنیا کی سب سے قیمتی نعمتوں یعنی صحت و تندرستی سے نوازا ہے۔

آپ کسی کے محتاج نہیں۔
آپ لوگوں پر بوجھ نہیں۔
آپ ایک خود مختار انسان ہیں۔

براہ کرم اپنی ذات سے محبت کرنا سیکھئے۔
اپنی قدر خود پہچانئے۔

دولت ہی ہر شے نہیں ہوا کرتی۔
محنت آپکا فرض ہے اور صلہ دینا اللہ کی مرضی۔

اگر آپ محنت میں یقین رکھتے ہیں اور کامیابی کے شارٹ کٹ سے دور بھاگتے ہیں۔

کامیابی کو راتوں رات حاصل ہونے والی شے نہیں مانتے۔

تو پھر دیجئے ہمیں ایک موقع آپ کے کاروبار کو عرش سے فرش تک لے جانے کا۔

ہماری مندرجہ ذیل خدمات حاصل کریں اور ہوجائیں اس ڈیجیٹل دنیا میں ایک چمکتا ستارہ
1 کاپی رائیٹنگ
2 سوشل میڈیا مارکیٹنگ۔
3 ڈیجیٹل مارکیٹنگ
4 گرافِکس ڈیزائنگ۔
5 لوگو میکر

رابطہ کے لیے نیچے دیے گئے نمبر استعمال کریں

03212903727

11/06/2023

براہ کرم ایک دفعہ درور شریف پڑھ لیجئے۔

Please like this page for more content.

11/06/2023

For effective Social Media Marketing:

1.Choosing the Right Social Media Platforms.

2.Understand Your Target Audience.

3.Develop a Content Strategy.

4.Use Relevant Hashtags.

5.Stay Updated With Trends.

11/06/2023

منصفانہ رائے

ایک دفعہ کلاس فیلو نے واٹس اپ گروپ میں اردو کاپی رائٹنگ کورس کا لنک بھیجا، عموماً عادت نہیں رہی کہ اس قسم کے لنک کو کھول کر دیکھا جائے مگر جب قدرت آپکے تانے بانے جوڑ رہی ہو تو۔۔۔۔۔

خیر اسکرولنگ کرنے پر پتہ چلا کہ کوئی صنف نازک(حقیقت میں صنف آہن) ہیں جو ایک اس قسم کے کورس کراتی آرہی ہیں۔
کورس فری تھا اور افادیت کو خوب بیان کیا تھا، لہذا مفت کے آم توڑنے میں مضائقہ نہ لگا اور داخلہ لے لیا۔
وہ دن تھا جب میرا میم Sidra Naseem سے ایک فیسبکی تعلق جڑ گیا،
جھوٹ نہ کہو تو وہ فری کا کورس کبھی دیکھا ہی نہیں کہ مفت چیزوں کی قدر نہیں ہوتی۔

قصہ مختصر کہ بعد ازاں وقتاً فوقتاً میم کے مختلف نوعیتوں کے کورسز (ڈیجیٹل مارکیٹنگ، سوشل میڈیا مارکیٹنگ، کاپی رائیٹنگ، گرافِکس ڈیزائنگ وغیرہ وغیرہ) نظر سے گزرتے رہے، مگر چونکہ طالب علمی کا زمانہ تھا ساتھ ہی ای کامرس سے بھی جڑا تھا اور ایک دم فریش فریش شادی ہوئی تھی تو کبھی زیادہ دلچسپی لی نہیں ۔

ہاں !!
چونکہ میم صرف ان کورسز پر پوسٹ نہیں کیا کرتی تھیں بلکہ نظریاتی، ادبی، اور سماجی معاملات پر بھی اپنی رائے کو خوبصورت انداز سے باندھتی نظر آتی تھی لہذا باوجود میم کے کورسز میں دلچسپی نہ رکھنے کے میں اس فیسبک کے تعلق سے کبھی دور نہ ہو پایا۔

سب سے خوبصورت بات میم کا انداز تھا جس میں ایک مقناطیسی کشش سی تھی۔

خلاصہ یہ کہ میم کی پوسٹیں پڑھتے پڑھتے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی ضرورت اور اہمیت کا شدومد سے احساس ہوا اور یوں ہم بھی میم کی شاگردی میں آگئے۔

لیکچرز اور سمجھانے کا انداز، مینٹورشپ کا حقیقی معنوں میں مطلب اور باوجود میلوں کے فاصلے کے وہ ایک پڑھتے ہوئے دوری کا نہ محسوس ہونا، دلچسپی کا برقرار رکھنا میم کورس کے لینے کے بعد سمجھ آیا۔

آج چند لوگوں نے میم کے کورس اور کردار پر تنقید کی تو سوچا بحیثیت شاگرد کے میم کی حقیقت اور سلجھی شخصیت کو سامنے لاسکوں۔

ویسے میم نے اتنے ہی پیسے دیئے تھے تعریف کے لہذا رب راکھا
😁

اور خدیجہ (بیٹی) کو بھی یاد آگیا کہ وہ سکون سے اپنے ابا کو کام کرنے دیکر بچوں کی سوسائٹی میں اپنی ناک کٹوارہی ہے اور چیپا چیپا شروع 🫣

11/06/2023

صبح بخیر!

آج کی صبح ہمارا موضوع ڈیجیٹل مارکیٹنگ ہے۔ ڈیجیٹل مارکیٹنگ دنیا میں ہمیں یکساں بنانے کا ایک ذریعہ ہے جو ہمیں دنیا کے ہر کونے میں لوگوں تک پہنچاتا ہے۔ یہ ہمیں آج کے ترقی یافتہ دور میں اہمیت کے ساتھ آگے بڑھنے کا موقع دیتا ہے۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ذریعے ہم جدید اور ڈیجیٹلائز دور میں برانڈز کو بنانے، مصنوعات کو فروخت کرنے اور لاکھوں لوگوں تک اپنی خدمات پہنچانے میں نمایاں کامیاب ہوتے ہیں۔ یہ انقلابی اسکل ہمیں خود کو نمایاں کرنے، اپنے مقصدوں کو حققیت میں تبدیل کرنے اور آگے بڑھنے کیلئے ایک انتہائی مفید وسیلہ فراہم کرتی ہے۔

آج صبح، اپنی ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے خوابوں کی تکمیل کا وقت ہے۔ ایک دلچسپ اور قابل دلچسپ مواد پیش کریں اور لوگوں کو اپنے تجربات سے متاثر کریں۔ ایک نئے دن کے ساتھ، اپنی کامیابیوں کا آغاز کریں اور ڈیجیٹل دنیا میں اپنی قوت ظاہر کریں۔

صبح کے ایک نئے روشن موڑ پر کھڑے ہونے کا وقت

10/06/2023

Certainly! Here are some simplified topics you

can create posts about to grow your business:

"10 Easy Ways to Grow Your Business"

1. "Using Digital Marketing to Boost Your Business”

2. "Boost Your Business With Engaging videos”

3. "Building Strong Customer Relationships for Long-Term Growth"

4. "Exploring New Opportunities to Expand Your Business"

5. "Growing Your Business with E-commerce"

6. "The Power of Innovation for Business Growth"

7. "Networking and Partnerships for Business Expansion"

8. "Retaining Customers for Business Growth"

9. "Leveraging Social Media to Grow Your Business"

10. "Success Stories of Happy Customers:Experiences and Recognition”

Scaling Your Business: Simple Strategies for growth!

We help Your Business to Grow Faster
Contact us:03212903727

10/06/2023

" خود پر بھروسہ کریں اور اپنی صلاحیتوں کا استعمال کریں

آپ اپنے بارے میں سوچیں خود پر توجہ دیں آپ ایک خوبصورت مضبوط اور قابل شخصیت ہیں۔

خود کو کسی سے کم نہ سمجھیں آپ کو یقین کرنا ہے کہ آپ میں بہترین صلاحیتیں موجود ہیں جو آپ کو کامیابی کی طرف لے جائیں گئیں۔

خود پر بھروسہ کرنا سیکھیں یہ ہمیں احساس دلاتا ہے کہ ہم بھی قابل ہیں جب ہم خود پر بھروسہ کرتے ہم آسانی سے پریشانیوں کا مقابلہ کر لیتے ہیں۔

Self-belief
یہ ایک اہم صفت ہے جو ہماری زندگی کو مثبت طور پر متاثر کرتی ہےاور ہمیں اپنی قابلیتوں کا احساس دلاتی ہے۔

یقین رکھتا ہوں کہ آپ خود کو بدل سکتے ہیں آئیں مل کر صلاحیتوں کو پرکھیں🤝❤️

انس احمر

10/06/2023

"Challenges never linger,
They simply leave their mark in the story of your life and depart🙂
Wishing you a delightful start to your day and an even more fantastic end🤲"

09/06/2023

منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر

ہر شیشہ ٹوٹ جاتا ہے پتھر کی چوٹ سے
پتھر ہی ٹوٹ جائے وہ شیشہ تلاش کر

سجدوں سے تیرے کیا ہوا صدیاں گزر گئیں
دنیا تیری بدل دے وہ سجدہ تلاش کر۰
علامہ اقبال

06/06/2023

Grow your business and reach the heights of success📢

05/06/2023

‏اپنے علاوہ کسی کو اپنی زندگی کی تشکیل دینے کی اجازت نا دو۔
ممکن ہے اس کے ہاتھ میں سوائے سیاہ قلم کے اور کوئی رنگ ہی نہ ہو!

05/06/2023

ٹھنڈی ٹھنڈی
ہواؤں کے ساتھ
پیار بھری
نگاہوں کے ساتھ *
اپنی تمام وفاؤں کے ساتھ
دل سے نکلی دعاؤں کے ساتھ
آپکو صبح کاسلام

Subha

04/06/2023

🎉 Welcome to our page! 🎉

Join our community of digital marketing enthusiasts for the latest insights, industry news, and valuable resources. Engage in discussions, access educational content, and stay ahead of the game. Like our page, turn on notifications, and embark on this journey with us. Let's learn, inspire, and make an impact in digital marketing together. Welcome aboard! 🚀

Want your business to be the top-listed Media Company in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#islamic #islam #allah #muslim #islamicquotes #quran #muslimah #allahuakbar #deen #dua #makkah #islamicpost #islamicremi...
#islamic #madina #yarasoolallah #mekahmadinah #madinah #masjidenabawi #islamicpost #islamicreels
#ہنر #digitalmarketing #digitalmarketingagency #digital #DigitalAdvertising #socialmediamarketing #businesssuccess #grow...
View❤️#digitalmarketing#digitalmarketingagency#digital#marketing#digitalsolution #anasahmar
#satisfying #anasahmar #DigitalSolution #SidraNaseem #digitalmarketingagency #digitalmarketing #satisfy
جواب کا منتظر 😎
Benefits of Digital Marketing 🩷

Category

Telephone

Address


Karachi
74600

Other Digital creator in Karachi (show all)
RJ Irfan Shaikh RJ Irfan Shaikh
Shahara E Faisla Lall Kothi Park Avenue 3rd Floor Room 307
Karachi

Jurnalist/Writer/Poet/Explorer/Video blogger/Social Media Activist/Radio host/ anchor

Nouman Younas Nouman Younas
Karachi

Online Media Journalist, Blogger & Social Media Activist.

Subhan Allah Wedding Cards Subhan Allah Wedding Cards
Karachi, 75530

Weddings Cards Wedding Boxes Letter Head & All Kinds of Printing and Customization

Funny Jokes Funny Jokes
Karachi

Usman jan pattha Usman jan pattha
Karachi

cricket lover

Guestpost Marketplace Guestpost Marketplace
Karachi, 75500

Guest Post ,Backlinks, Content writing

Mohsin Marri Journalist Mohsin Marri Journalist
Karachi

Meer Mohsin Official Account

Middle Class Umar Middle Class Umar
Karachi

Hi Friends This is middle class umar Im you tuber and Content Creator You Check my YouTube channel.

Filmy web Filmy web
Karachi

xauusd analysis xauusd analysis
Karachi

XAUUSD FREE ANALYSIS SIGNALS

Breaking news networks Breaking news networks
Sector 5/L North Karachi
Karachi, 75850

All information News and Politics videos upload my page.

Saba.Rehman Saba.Rehman
F. B Area
Karachi, 75950

Professionalism, Artistic Expression, Technical Prowess, Creative Freedom, Eye-Catching Graphics...