SDWA-Sindh

SDWA-Sindh

Sindh Drinking Water Association -
A Platform for Drinking Water Businesses & Individuals

Photos from SDWA-Sindh's post 10/08/2024

سندھ ڈرنکنگ واٹر ایسوسی ایشن رجسٹرڈ

السلام علیکم - الحمدللہ
مورخہ 8 اگست 2024
آپ سب کو بہت بہت مبارک

سندھ ھائی کورٹ کی ڈویژن بنچ نے جو جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس امجد علی سہتو پر مشتمل تھی نے سندھ ڈرنکنگ واٹر ایسوسی ایشن کی کانسٹیٹیوشنل پٹیشن( CP )پر ایسوسی ایشن کے حق میں اسٹے آرڈر گرانٹ کردیا ھے
اس پٹیشن میں جن ممبران کے نام موجود ہیں وہ سب اس اسٹے آرڈر میں شامل ہیں اور اب واٹر بورڈ ان کو حراس نہیں کرسکے گا
جن ممبران نے 16000روپے بطور ایمرجنسی ادا کیے تھے وہ بنا کسی چارجز کے اسٹے آرڈر کی سرٹیفائیڈ کاپی حاصل کرسکتے ہیں
جن ممبران نے ممبر شپ کے5000 روپے ادا کیے تھے وہ مزید 5000روپے کورٹ اخراجات کی مد میں ادا کرکے سرٹیفائیڈ کاپی حاصل کرلیں اور جب بھی کوئی واٹر بورڈ سے آئے اسے صرف دکھا دیں
جن ممبران نے ممبرشپ فیس 5000 روپے اور ساتھ میں 16000 روپے بطور ایمرجنسی ادا کیے تھے انہیں 11000روپے جلد ہی ریفنڈ کیے جائیں گے
مزید شامل ہونے والے نئے ممبران جو ایسوسی ایشن کی ممبر شپ فیس اور کورٹ اخراجات کی رقم ادا کردیں گے ان کی لسٹ جلد ہی ھائی کورٹ میں جمع کرادی جائے گی
ایسوسی ایشن نے فیصلہ کیا ھے کہ کورٹ پروسیڈنگ کے دوران ممبران کے ان تمام مسائل کے حل کی طرف فوری توجہ دی جائے گی جن کی طرف دوران سماعت مخالف وکیل پوائنٹ آؤٹ کرسکتے ہیں مثلآ ممبران کے پاس اداروں کے لائسنس کا ہونا پلانٹس کی صفائی کے معاملات و دیگر معاملات
ایسوسی ایشن کی طرف سے فوری طور پر ھیلپ ڈیسک قائم کی جارہی ھے تاکہ ممبران کو PSQCA یا سندھ فوڈ اتھارٹی کے ایم سی ،ڈی ایم سی یا دیگر اداروں سے لائسنس کے حصول میں درپیش مسائل کو آسان کرایا جاسکے
ایسوسی ایشن موبائل لیبارٹری قائم کرے گی جو پلانٹس پر جاکر پانی کے معیار کو چیک کرے گی
کورٹ پروسیڈنگ کے دوران سب سے اہم سوال پانی کے معیار اور اس تیاری کے مراحل کے بارے میں کیا جائے گا جس کے لیے سب کو ابھی سے تیاری کرنا ہوگی
ایسوسی ایشن نے فیصلہ کیا ھے کہ ہر نئے ممبر سے 5000روپے ممبر شپ فیس اور 5000 روپے کورٹ اخراجات کی مد میں لیے جائیں گے

اہم اعلان
ایسوسی ایشن کو اسٹے آرڈر کی کاپی آج ہی ملی ھے کل بروز ہفتہ 9 اگست کو آپ سب یہ سرٹیفائیڈ کاپی صدر ایسوسی ایشن جناب خالد خان کے دفتر سے حاصل کرسکتے ہیں
واضح رہے کہ یہ اسٹے آرڈر صرف ان تمام ممبران کے لیے ھے جو کورٹ کی لسٹ میں موجود ہیں اور جو نئے ممبران ممبرشپ فیس اور کورٹ اخراجات ادا کرکے شامل ہوں گے ان کا نام مستقبل میں کورٹ لسٹ میں شامل کیا جائے گا
آپ سب کے تعاون کا بے حد شکریہ

27/07/2024

سندھ ڈرنکنگ واٹر ایسوسی ایشن رجسٹرڈ
ممبر شپ فیس
رجسٹریشن فیس 5000 روپے
ششماہی فیس
( ہر6 ماہ بعد )3000 روپے
کورٹ اخراجات کے لیے اگر رقم کی ضرورت ہوگی تو تمام ممبرز سے برابر حصہ کے مطابق رقم طلب کی جاسکے گی
Account Details for member ship fee
Horizon Water Pakistan
Ac number 0613667001
Dubai Islamic Bank
پیمنٹ ٹرانسفر کے بعد اسکرین شاٹ
فنانس سیکرٹری عدنان خان کے نمبر پر واٹس اپ کردیں
03212007723 عدنان خان
شکریہ

https://www.facebook.com/reel/1302308197396042

22/07/2024

A view by Ahmer Afzal Khan

Photos from SDWA-Sindh's post 22/07/2024

سندھ ڈرنکنگ واٹر ایسوسی ایشن رجسٹرڈ

جنرل باڈی ھنگامی اجلاس

الحمدللہ

بارش اور ٹریفک جام کے باوجود ممبران کی بھرپور شرکت

تمام ممبران نے متفقہ طور پر واٹر بورڈ کے زمین سے نکلنے والے پانی پر مجوزہ لائسنس اور بورنگ واٹر بلنگ کو مسترد کردیا کیونکہ یہ واٹر بورڈ کا استحقاق ہی نہیں

ممبران کی تجاویز کی روشنی میں فوری طور ایسوسی ایشن کے لیگل ایڈوائزر کو واٹر بورڈ کے خلاف پٹیشن داخل کرنے کا کہا گیا

یہ فیصلہ کیا گیا ھے کہ تمام ممبران سے پہلے مرحلے میں ممبرشپ فیس جمع کرکے عدالتی کارروائی شروع کی جائے

کیونکہ سپریم کورٹ کے آرڈر کے مطابق اگر کوئی ایسوسی ایشن کورٹ میں پٹیشن دائر کرتی ھے تو ریلیف کے حقدار صرف وہ ممبر ہوتے ہیں جن کا نام اس پٹیشن میں موجود ہوتا ھے

اگر عدالت حکم امتناعی جاری کرتی ھے تو صرف ان ممبران کو سہولت ملے گی جو ایسوسی ایشن کے ممبر ہونگے اور انہوں نے ممبرشپ فیس ادا کردی ہوگی

تمام ممبران سے گزارش ہے کہ وہ فوری طور پر اپنی ممبرشپ فیس آج ہی ادا کردیں
شکریہ

سیکریٹری نشر و اشاعت

سندھ ڈرنکنگ واٹر ایسوسی ایشن رجسٹرڈ

Photos from SDWA-Sindh's post 15/09/2023

سندھ ڈرنکنگ واٹر ایسوسی ایشن رجسٹرڈ

ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبران کی واٹر بورڈ کے عملے کی جانب سے غیر قانونی کاروائی سے متاثرہ دستگیر میں واقع پلانٹ پر فرمان صاحب سے ملاقات

فرمان صاحب سے مکمل معلومات اور مشاورت کی بنیاد پر ثبوت جمع کر کے قانونی ماہرین سے مشاورت کی جائے گی اور قانونی کارروائی کا باقاعدہ آغاز جلد کیا جائے گا

تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ سندھ ڈرنکنگ واٹر ایسوسیشن کے رجسٹرڈ ممبر بن کر ایسوسیشن کا ساتھ دیں کہ کل آپ کے برے وقت میں ایسوس ایشن آپ کے ساتھ ہو

شکریہ

05/06/2023
Photos from SDWA-Sindh's post 02/06/2023

اسلام وعلیکم

الحمدللہ ، فیڈرل بی ایریا کا سروے بھی مکمل ہوچکا ہے اب سروے ٹیم کورنگی اور ناظم آباد کے علاقوں میں کام کریں گی ۔ فیڈرل بی ایریا کے علاقوں میں اگر کوئی پلانٹ سروے سے رہ گیا ہو تو وہ رابطہ کریں

سرکاری اداروں سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی شروع کردیا گیا ہے۔ پاکستان اسٹینڈرڈ کوالٹی کنٹرول ایٹھورٹی اور ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن سے رابطے جاری ہیں

2 جون کو کور کمیٹی کی فیڈرل بی ایریا کی ممبران سازی اور ممبران کی مشکلات اور ان کے حل کے لیے میٹنگ ہوئ

اگلے ہفتے میں گلستان جوہر اور گلشن کے ممبران کو باقاعدہ ممبر شپ کے لیے مدعو کیا جائے گا جس کے لیے آپ کے قریبی علاقوں میں کیمپ آفس قائم کیے جائیں گے۔
آپ سے گزارش ہے کے ایسوسیشن کی طرف سے مرحلہ وار آپ کو دیے گئے وقت پر کیمپ آفس تشریف لاکر اپنی ممبرشپ مکمل کریں

شکریہ

جنرل سیکریٹری
محمد وصی الرحمان
سندھ ڈرنکنگ واٹر ایسوسی ایشن رجسٹرڈ

Photos from SDWA-Sindh's post 27/05/2023

اسلام وعلیکم

الحمدللہ ، گلستان جوہر اور گلشن اقبال کا سروے مکمل ہوچکا ہے اب سروے ٹیم فیڈرل بی ایریا میں کام کر رہی ہیں۔ ان علاقوں میں اگر کوئی پلانٹ سروے سے رہ گیا ہو تو وہ رابطہ کریں

سرکاری اداروں سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی شروع کردیا گیا ہے

25 مئی کو کور کمیٹی کی میٹنگ میں گلستان جوہر اور گلشن کی ممبران سازی اور ممبران کی مشکلات اور ان کے حل کے لیے ممبران کے مشترکہ اجلاس طریقہ کار کے معاملات طے ہوئے

بہت جلد ممبران کو اجلاس کے لیے مدعو کیا جائے گا

شکریہ

جنرل سیکریٹری
محمد وصی الرحمان
سندھ ڈرنکنگ واٹر ایسوسی ایشن رجسٹرڈ

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

سندھ ڈرنکنگ واٹر ایسوسی ایشن رجسٹرڈ السلام علیکم انتہائی خوشی اور مسرت کا مقام ھے کہ بروز ہفتہ کو ہونے جنرل باڈی ھنگامی ...
A view by Ahmer Afzal Khan

Telephone

Address


Office: A4, Block 4, Gulistan-e-Johar/
Karachi

Other Nonprofit Organizations in Karachi (show all)
Husaini Husaini
ST-2, Qalandria Chowk, North Nazimabad Block-T
Karachi

Husaini Blood Bank takes pride in serving the people of Pakistan by preventing the sufferings of ever

BAWS BAWS
ST 5/B Block H North Nazimabad
Karachi, 74700

BAWS is a non-profit community organization based in Karachi.

CHAEF CHAEF
Suite# SF-2, Plot 17-C, Zamazama Commercial Lane-2, D. H. A
Karachi, 75000

The primary aim of CHAEF is to provide FREE Education and Primary healthcare services to poor and needy people at their doorstep.

PakPair PakPair
Karachi, 74700

Find your Muslim soulmate

DevNext DevNext
Karachi

Partners in learning, unleashing your potential and making learning a culture...

Rotary Club of Karachi Rotary Club of Karachi
231, Muhammadi House, I. I. Chundrigar Road
Karachi, 74000

A 91 year old club going strong in playing it's part for the improvement of the global community.

LOVE AND PEACE LOVE AND PEACE
Clifton 6
Karachi

Workpeace intends to replace violence, hatred, fights and disputes with music, love, art, dialogue,

Emerging .NET Devs Emerging .NET Devs
Karachi

Emerging .NET Devs is a registered user group under (INETA). The group is committed to a vision of disseminating information through lectures in events, sessions and to enable the ...

The Ray of Hope The Ray of Hope
Karachi

Non Profit Organization | Not Registered | No Bank Account

Make-A-Wish Foundation® Pakistan Make-A-Wish Foundation® Pakistan
Office 208-A, Clifton Center, Clifton Block/5
Karachi

Together, we create life-changing wish experiences for children battling critical illnesses.

Zindagi Trust Zindagi Trust
8-A, Street 3, Block 7/8, Al Hamra Society, Amir Khusro Road
Karachi

Striving to reform government schools through pilot projects and advocacy with the government.

DawateIslami DawateIslami
Global Madani Markaz Faizan-E-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road
Karachi, 75300

A Global Non-political Non-profit Organization Serving Islam and Sunnah All Around the World.