Epcaf Foundation

Epcaf Foundation

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Epcaf Foundation, Non-Governmental Organization (NGO), Street no 2, Karachi.

05/04/2024

زندگی. . . کے. وہ ط قمتی. دن ۔. . . .

20/08/2023

ISPR
پاکستان epcaf فونڈیشن پاکستان 1971 بہاری کمنٹی
بھارت اور بھارتی زیرے اثر بنگلہ دیشی حکمران شیخ حشینہ واجد
کی جھوٹے شرانگیز الزامات پاکستان و افواج پاکستان پر ہندوں اور بنگالیوں کی نشل کشی کی من گھڑت کہانی بھارتی نرساد امرکن کانگریس ممبر روھت کھنہ ۔کے. ذریعہ. . . . شازیش . .
ایک طرف. پاکستان سے روز اول سے شدید بغض نفرت کی آگ میں جلنے والا. بھارت. . . . . . . پاکستان بلخصوص. پاک ارمی کی شہرت پیشہ وارانہ صلاحیت کو نقصان پہنچانے. کی بہت سارے ہنتھکنڈے. ازماتا ھے
دوسری طرف. . پاکستان . . . کی خاموشی خاص کر شانحہ مشراقی پاکستان. . . 1971. . . کی شچائ. . تاریخ کے تلخ حقائیق. . کو مغرابی پاکستان. . . . .آج کے پاکستان . . . . میں. زیرے بحث. نا . . لانا. تا . . . . .
جسکی وجہ سے. . گزشتہ. . پچاس برسوں سے ہم پاکستانی دنیا کو شچائ بتانا. تو دور کی بات ھے. اپنی نئ نشل. کو شانحہ مشراقی پاکستان شیخ مجیب کی بھارت سے کٹھ جوڑ . سیاست کی آڑ میں نظریہء پاکستان سے انحراف. . اور بھارت. کی مداخلت. . بنگالی. افواج کی بغاوت ۔ نہیں. بتا سکے. . .
ہم اپنی. نئ. نشل کو نہیں بتا سکے. کے پاکستان سے محبت. نظریہء پاکستان پر کائیم رہنے والے. . پاکستانیوں کی نشل کشی کیسے کی گئ. مشراقی پاکستان. کی ساتھ. اضلاع. . . یا علاقوں کی کالونیوں میں رہنے والے. تین لاکھ جانوں کو. ہندوں اور . مکتی. جداوں نے. . کیسے قتل کیا. . .
آج بھی وقت ھے. حقایق طاریخ کی شچائ. پاکستانی میڈیا. کے ذریعہ. ہم وطنوں تک. پہنچائ. جائے. . . .
شانحہ مشراقی پاکستان کے متاثرین. کے بزرگوں کو میڈیا لائ جائے. ۔
ہمارے ہی شہیدوں. کی ہڈیوں کو بنگالیوں ہندوں. کی. ہڈی بتایا جا رہا ھے. . .
محمد حلیم خان. epcaf فونڈیشن .

31/07/2023

محترم ر میجر مسرت عبدالخالق کی توجہ
میجر صاحب گزشتہ دنوں بنگلہ دیش کی کیمپ اور ہمارے ہی بھائ بہنوں کی حالاتء زندگی کی ویڈیو آپ نے وائیرل ک.!ی . جسے دیکھ کر حساس درد مند دل لوگوں کے انکھیں نم ضرور ہوئے ہونگے. ۔آب اور ہم فوج کا حصہ رہ چکے ہیں ۔ . ہم فوج میں کیون گئے. . کیا مقصد صرف نوکری کرنی تھی . کبھی نہیں . ہمارے سامنے عظیم مقصد. ملک. . . 🇵🇰. و قوم کی خدمت اور وطن کی بقاء. سلامتی. کے لئے مر مٹنا. . . . . . . . .ضروت پڑے. اور پاکستان. کی وجود. کو. خطرہ. لاحق. ہو. تو دشمنوں کی. عسکری. تعداد اور برتری. کی پروا. کئے. بغیر. . دشمن کے سامنے ڈٹ جائے ۔ ۔
جو ہم سب نے کی ۔ جیسا کے ۔ آپ مجھسے بہتر ۔ جانتے ۔ ہیں ۔ کے 1971 شانحہ مشراقی پاکستان ۔ ۔ ایک ۔ سیاسی ۔ نااہلی کمزوری تھی ۔ سیاسی ناکامی کے بعد ۔ ۔ افواج ء پاکستان ۔ کو بنگال اور بھارت کے بنائے گئے اندھیرے ۔ کنوئے دلدل ۔ میں بھیج ۔ دی گئ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
پاک افواج ۔ کو مشراقی پاکستان فضائیہ ۔ ۔ بحریہ ۔ یا تازہ دم بری فوج کی ۔ کوئ ۔ مدد ۔ نا تھی ۔ ۔
پورے ۔ بنگال میں پھلے ہوئے ۔ دشمن ۔سرحدوں پر پاکستان سے تین گنا زیادہ بھارتی افواج ۔ ۔ بھاری ۔ مشنری ۔ ٹینک ۔ توپ خانہ ۔ سب کچھ ۔ ۔
اور پاکستانی فوج کے پاس کوئ قابل ذکر ہتھیار نہیں تھا ۔ سیوائے ۔ دشمنوں کے . وہ بھی ۔ پتہ نہیں تھا کے کون کیا ھے ۔ کب کون سپلائ زہر الود ۔بھیج ۔ دے ۔۔ ۔ ۔
ان سب ۔ مشکلوں ۔ مصائیب ۔ میں گھری پاک فوج کے سپاہوں کی مشکراتے چہرے ۔ ۔ آج بھی ۔ مجھے یاد ۔ ھے ۔
اس طرح کی دیگرکوں صورتء حال میں بہاری کمنٹی نے افواج پاکستان ۔ کو ۔ بیس ہزار جوان پیش کئے ۔ ۔ ۔ ۔ جو EPCAF. کے نام سے فوجی خدمات. انجام. دیتے. رہے. . بھارتی سرحدوں پر یہ epcaf. کے جوان. پاک ارمی کے ساتھ. . موٹر توپ خانہ سنگنل. ڈسپیچ رائیڈر ریکی پٹرولنگ خطرناک ابزرور. پوسٹ. اور ٹیکنیشن. کے فرائیض. انجام دیتے. رہے. . .
اور. باہمت. پاک افواج. کے ساتھ. کبھی اپنی معمولی. عرصہ. کی تربیت کو کمزوری نہیں بنایا. . . . لیکن. بھارتی. ائیر ایٹیک. کے آگے. سب بے بس. ہوگئے. . . ارو 16دسمبر کا شانحہ. ہو گیا. . .
اب epcaf . کے. چند. لوگ ہی بچے. ہیں. لیکن. بے یار. و مدد گار. نا علاض. نا پنشن. نا. کوئ اور کچھ. . بتایا جاتا ھے کے آپ لوگ ان ٹائیٹل. نہیں مدتء ملازمت کم ھے. . .
محازے جنگ میں. بھارت کے جانب سے. آنے والی فائیر. یہ نہیں پوچھتی تھی کے. آپ میں. نیا فوجی کون . ۔یہ کہاں کا انصاف. ھے. ۔
اسی طرح ہم. جس ماں بہن. بیٹی. کی عزت و ابرو کی حفاظت. کے لئے. جان کی بازی. لگائے. . . آج وہی. کیمپوں. میں زلت و رشوائ. کی. زنداگی. گزارنے. پر مجبور ھے .
سیاست. دانوں. سے کوئ. اومید. نہیں. . لیکن. وہ فوجی . جنکے کے لئے ہماری مائیں. انچل پھلائے. دعا گو. تھیں. آج. وہ. کہاں. ہیں ۔
اس ہوسٹ میں آپ. کو مخاطب کرنے کا مقصد آپ بہاری کمنٹی میں یکساں مقبول ہیں ۔چھوٹی چھوٹی بہاری تنظموں کو ملا کر کوئ بڑا کام اگر کیمپوں میں پڑے مجبور بھائیوں کی منتقلی کے لئے ممکن ہو ۔
سپاہی محمد حلیم خان epcaf. .

30/07/2023

پاکستان 🇵🇰 EPCAF 1971 فونڈیشن کے صدر جناب نائیک شیخ مقیم کی قیادت. میں. شابق ساہوں کا ایک وفد. شانحہ. نو مئ متاثرہ. جناح ہاوس پہنچا. . . . . . وفد نے ایسی کاروائیوں کی مزمت. کرتے ہوئے . مطالبہ کی کے. . ایسے گھناونے. واقعیات. برداشت. نہیں کی جائے گئ. . . قانون کے مطابق. ایسے لوگوں کو سزا دی جائے. .

30/07/2023

مشراقی پاکستان کی کہانی
پانچویں قسط سے منسلک
کسی بھی ملک میں جب ریاشت کی عملداری نا رہے. سیاسی ناکامی ہو اور ملک توڑنے کی بات ہو ایسے میں محاز کتنا ہی خطرناک کیون نا ہو فوج حرکت میں آتی ھے اور ممکن حد تک آمن آمان قائیم کرنے کی کوشس کی جاتی ھے پاک فوج. بھی یہ ہی کچھ کر رہی تھی. . پاک فوج کی نفری بہت کم تھی مزید فوج مدد کو پہنچ سکے. ممکن نا تھا فضائ. اور شمندری راستے. بند. تھے. . . .
سرحدوں. پر بھارت. تین گنا زیادہ نفری. لگایا ہوا تھا. . . . ملک کے اندر مکتی باہنی. فوجی قافلوں کی راہ میں. بارود بچھاتے. . گارنیٹ پھیکتے سیول سپلائ. متاثر. تھی. بارش کیچڑ میں دو دو دنوں تک بینکرز میں گزر جاتا. . . . کیونکہ. بھارت کی بزدل. سینا گولا باری بہت کرتے. جبکے ہم پاک. ارمی. کم سے کم راونڈ. فائیر کرتے. . . جب بلکل ٹارگیٹ یقینی ہو تو فائیر. کی جاتی. . . . . . . . ۔

30/07/2023

مشراقی پاکستان کی کہانی
پانچویں قسط
مشراقی پاکستان جوکے خالص سیاسی مشئلہ تھا اس وقت کے ارباب و اقتدار کی غیر دانشمندانا فیصلے سیاسی حل ڈھونڈنے کے بجائے معملات فوج کے حوالے کی گئ
جب جب کوئ ریاشت ء پاکستان کے رٹ کو چائلینج

30/07/2023

مشراقی پاکستان کی کہانی
چوتھی قسط
بھارت منصوبے کے مطابق سرحدی گاوں میں پہلے سے خیمہ بستی تیار کئے ہوا تھا جہاں بنگلہ دیش سے پناہ لینے کے نام پر لائے گئے بنگالی خاندانوں کو رکھا گیا ۔ان خاندانوں کی شخت نگرانی کی جاتی یہ بنگالی خاندان بھارت کے کسی شہر میں نہیں جا سکتے. اور ناہی واپش جانے کی شونچ سکتے.
بھارتی فوج. اور عوامی لیگی مل کر ان بنگالی خاندانوں کی زہنی تربیت کرتے. . . اور پھر مردوں کی ہفتوں ٹرینگ کرواتے. . . . بارودی. سرنگ بچھانا. . مائینز. لگانا. گارنیٹ. پھیکنا. . . کچھ ضعیف بوڑھوں کو پھل شبزی. میں. زہر انجیکٹ. کر کے. فوجی چھاونی. . . بہاری. علاقوں کے ارد گرد. . فروخت. . کرنے کی ترغیب. دی جاتی. . ہفتوں کے بعد گاوں دیہاتوں میں پھلے. . سرحدی ندی نالوں. جنگلوں سے. یہ سب. کسان بن کر. واپش مشراقی. پاکستان آتے اور ٹارگیٹ. تلاش کرتے. انکی مدد. بنگالی تجاجر اور. اخباری نمائندوں. کے زریعہ. . کی جاتی. . . . . .
مشراقی. پاکستان. کے دور دراز. . گاوں. میں. بھارتی. . اور باغی. EPR. کے. کیمپ. قائیم تھے. گاوں کے داخلی. تمام راستوں پر ہر وقت. بنگالی بچوں کے ذریعہ نگرانی. رہتی. وہ تربیت یافتہ. بچے. بکریاں. چراتے. لیکن جیسے ہی. فوجی. ٹرک. نظر آتی. . . وہ. بکریوں. کو کنٹرول کرنے. کے بہانے. مختلف. آوازیں. نکالتے. . . . یہ سنگنل. ایثارہ ملتے. گاوں کے. مختصر. . راستوں. سے. سائیکل. شوار. خبریں. ہہنچاتے. . اور . دھشت گرد. فوری روپوش. . ہو جاتے. . شامنے. بوڑھی خاتون. بیٹھ. کر. کام میں مشغول. نظر ۔ اتی ۔ ۔ ۔ پاک ارمی انفرمیشن ۔ کو غلط شمجھ کر ۔ واپش ۔ چلے جاتے ۔یہ دھشت ۔ گرد بہت بزدل عیار تھے ۔ یہ کبھی اپنی کمین ۔ گاہوں ۔ گاوں ۔ کے ۔ اطراف ۔ پاک افواج ۔ پر حملے نہیں کرتے ۔ ۔ عام کسانوں کی ۔ طرح ایدھر اودھر ۔ کھیتوں میں کام ۔ میں ۔ مشغول ہو جاتے لیکن ۔ یہ لوگ شہروں ۔ ۔ میں ۔ ۔ فوجیوں ۔ کے قافلوں پر ۔ گارنیٹ ۔ پھینکتے ۔ مائینز ۔ بچھا ۔ کر روپوش ۔ ہو جاتے جاتے۔ ۔ ۔۔ گوریلا ۔ وار ۔ تھا حالات کوبہتری ۔ کے طرف لے جانے کی ممکن ۔ کوشس ۔ پاک فوج کی جانب سے ۔ جاری ۔تھی ۔ ۔ ۔ ۔ کچھ بہتری کے اثار ۔ دیکھائ ۔ دینے لگے ۔ پر امن ۔ بنگالی ۔ اور ۔ دھشت گردوں ۔ میں ۔ شناخت ۔ ہونے ۔ لگا ۔ خود پاکستانی بنگالی اطلاع ۔ پہنچانے ۔ لگے۔ ۔ پاک فوج ۔ زندہ باد ۔ ۔ پاکستان کا مطلب کیا ۔ ۔ . یہ سب کچھ ۔ ہوتا رہا ۔ اعتماد بحال ہونا شروع ہوا ۔ ۔ لیکن ۔ بھارت کب ۔ چین ۔ سے ۔ بیٹھنے ۔ والا ۔ تھا
بھارت ۔ عالمی ۔ ذرائے ۔ ابلاک انسانی حقوق کی تنظموں ۔ کو دعوت دیکر بھارت کی سرحدی خیمہ بشتوں ۔ لاتا۔ ۔ انے والوں کو ۔ تیار کی گئ ۔ بنگالیوں ۔ ۔ بزرگ ۔ و ۔ خواتین ۔ کی زبانی زبانی رٹا ہوا بیان ۔ دلوایا جاتا کلکتہ ۔ ریڈیو ۔ پر ۔ پروپگنڈا ۔ ۔ ہر وقت ۔ جاری رہتا ۔ بھارت اپنے پتے بڑی کامیابی سے کھیل ۔رہا ۔ تھا عالمی برادری ۔ کو بنگالیوں ۔ پر ۔ پاک فوج کے مظالم اور آزادی ء بنگلہ دیش کی مانگ ۔ ۔ شیخ ۔ مجیب سیاسی لیڈر کی گرفتاری کو جواز بناتے ہوئے ۔ پاک بھارت جنگ کا اعلان کردیا ۔ ۔ ۔ پاکستان اندرونی معملات میں الجھا ہوا ۔ تھا کے اب سرحدوں پر بھارت بھاری ۔ نفری ۔ سے حملہ آور ۔ ہوچکا ۔
بھارت ۔ مغرابی ۔ پاکستان ۔ سے مشراقی پاکستان کی شمندری اور فضائ راشتہ ۔ بند کر دیا . زمینی کوئ راستہ ۔ میشر ۔ نا تھی ۔ سرحدوں پر بھارت ۔ کے گولا باری شہر دیہاتوں میں مکتی باہنی ہندو دھشت گردوں کے تخریب کاری میں شدت بڑھتی گئ
مشراقی پاکستان ۔ میں ۔ آباد ۔ ساٹھ باسٹھ ۔ اضلاح میں مقیم اردو بولنے والے ۔ بہاری کمنٹی ۔ اس مشکل گھڑی میں پاک ارمی کی پکار پر لبیک کہا اور اپنے جوانوں کو افواجء پاکستان کا حصہ بنایا یہ بہاری نوجوانوں نے اپنی تعلیمی سرگرمیوں کو خیر باد کہتے ہوئے ایسٹ پاکستان. سیول. ارم فورش میں سمہولیت. اختار کی پاک ارمی کی مختصر تربیت کے بعد مشراقی پاکستان کے تمام محازوں پر پاک افواج کے ساتھ بھارت سے برسرے پیکار اپنے آب واجداد کے نظریہء پاکستان اور بقائے پاکستان پر ڈٹے رہے

29/07/2023

مشراقی پاکستان کی کہانی ۔تیسرا قسط
عوامی لیگ کے دھشت گرد اور ہندوں نے دس پندہ دنوں میں پاک فوج کے افسران مغرابی پاکستانی شہری اور اردو بولنے والے پاکستانی شہری بہاری کمنٹی کے قتل و غارت کے بعد شہروں سے بھاگ کر دور دراز گاوں میں چلے گئے. کیونکہ. مغرابی پاکستان سے پاک فوج کی مدد پہنچ گئ . اور شہروں کے کنٹرول پاک افواج نے شنبھال لی. اب کنٹونمٹ. ائیرپورٹ محفوظ تھا
شہروں میں رونق بحال ہونےلگی ملز فکٹریز چل پڑے. ٹرینوں کی آمد رفعت شروع. ہو گئ. . . تعلمی مراکز کھل گئے. . . . عام بنگالی عوام ڈرے سہمیں کام. پر آنےلگے. جنکی ہمت افزائ کی جاتی. شہروں میں پیس کمٹی قائیم کی گئ. جہاں بنگالیوں کو نمائندگی دی گی . بنگالی مسلم لیگیوں جماعت اسلامی. کو ان بورڈ. لیا گیا. . جماعت. اسلامی نے البدر الشمش کے نام سے رضاکار بنگالی نوجوانوں پر مشتعمل دستے. فوج کی مدد کے لئے. پیش کئے. . . . . . بنگالی پولیش. اور ٹرافیک پولیش کو ڈیوٹی پر حاضر ہونے کوکہا. گیا. سب حکمتء عملی. اپنائ. جارہی تھی.
لیکن شیخ مجیب کی عوامی لیگ کے مرکزی قیادت. میں شامل بھارت نواز اور بھارتی. منصوبہ شاز . کی بہترین. حکمتء عملی تھی کے شیخ مجیب کی گرفتاری اور شہروں کے کنٹرول. پاک. افواج کے شبھالتے ہی بنگالی دھشت گرد شہروں سے بھاگ کر گاوں دیہاتوں میں چلے گئے. جہاں نفری کم ہونےکی وجہ سے. . پاک افواج کے لئے ہر جگہ پہنچنا ممکن نا تھا. پاک افواج. انفرمیشن. بیس پر ٹارگیٹیڈ اپریشن کرنا چاہتی. تھی تاکے عام معصوم عوام کا نقصان. نا ہو. . . . . . . دوسری طرف گاوں دیہاتوں.میں بنگالی. اور ہندوں. دھشت گرد. پاک فوج کے خلاف خوب پرپگنڈا اور دہشت. پھلانے میں مصروف تھا. بنگالی دھشت گرد. راتوں کو. گھروں اور کھیتوں. میں آگ خود. لگاتے. اور شعور مچاتے. پاک فوج حملہ کردیا اسطرح. وہ گاوں. دیہاتوں. سے. بنگالیوں. کی نقل. مکانی. اور بھارت. میں پناہ. لینے. اپنے. ساتھ. کافی بڑی تعداد. میں. بنگالی خاندانوں کو ساتھ بھارت. لے جانے.میں. کامیاب. ہو. گئے. . .
جاری. ھے. .

29/07/2023

مشراقی پاکستان کی کہانی
مشراقی پاکستان جل رہا تھا ارمی کنٹومنٹ کنٹونمینٹ میں مغرابی پاکستانی فوجی جو بہت کم تعداد میں تھے کسی نا کسی طرح چھاونی اور ائیرپورٹ کو بچائے رکھا حملہ ہوتے رہے شہادتیں ہوتی رہی دوسری طرف اردو بولنے والے پاکستانی بہاری کمنٹی کی تمام اضلاع کی ابادیوں پر حملے ہوتے رہے. کھلنا. خالصپور پارواتی. پور. دیناج پور. سید پور. رنگ پور کسٹیا درشنا راج شاہی. جیشور. ممن شنگھ ڈھاکہ محمد پور میر پور نواب پور. آدم جی چاٹگام پہاڑتلی. . . . . . . بہرب بازار. . . ساٹھ باسٹھ اضلاع. میں مقیم پاکستانی شہریوں پر مصلح حملوں میں. چھوٹی چھوٹی ابادیوں کو قتل کر دی گئ. . عورتوں بچوں کو. جانوروں کی طرح روند ڈالا گیا. . بہاریوں کی بڑی ابادیوں کو محصور کر دیا گیا کالونی کے اطراف. سے بنگالی اور ہندو فائیرینگ کرتے. . احتیاط کے باوجود. شہادتیں ہوتی رہی. . شہیدوں کو محلے کے میدان میں. سپردے خاک کیا جاتا. . . . . . رات بھر. جاگ کر گزارہ ہوتا. . . . دس بارہ دنوں. کے بعد. کالونی کے کیرایانہ. اسٹور ز. میں اشیاء خرد نوش. ختم ہو گئ بچوں کے دودھ. ناپید. تھے. طبئ سہولتیں محلے کے بہاری ڈاکٹرز کمپوٹر کسی طرح انجام دے رہے تھے. .
دس بارہ دنوں کے بعد. کسی اطراف سے فائیر آنا بند ہو چکا. جئے بنگلہ کے نعارے بند ہو گئے. . سڑکوں پر بھاری گاڑیوں. کی چلنے کی آہٹ ملنے لگی اور کبھی. ہوائ فائیر کی اواز سنائ دیتی. . . گمان ہوا کے. پاک افواج. کی مدد پہنچ گئ. اس بات کی تشدیق کے لئے کالونی کے. بلند عمارتوں سے تاک جھانک کی گئ. پتہ چلا کے. پاک افواج کا ایک دستہ سڑکوں پر سست رفتاری سے. گزر رہا ھے. جلدی جلدی پاکستانی پرچم. اور سفید کڑا بلند کی گئ کچھ ضعیف ہاتھوں میں. پاکستانی جھنڈا. اوٹھائے روڈ کی جانب. گئے.
پاک. فوج بڑی ہمت بہادری سے شہر وں کے کچھ حصے کا کنٹرول شنبھال رہے تھے. . . .
ایسٹ پاکستان. رائفل EPR اور بنگال رجمنٹ. کی غداری. بنگالی پولیش
کی لاتعلقی پاک ارمی کے لئے کافی دشواری تھی ۔
کالونی کے بزرگوں نے پاکستان زندہ باد کے نعارے لگائے. پاک. فوج زندہ باد کے جواب میں فوج کے افسر گاڑی سے اتر کر بزرگوں کو گلے لگایا. پاک افواج کی رہنمائ. کرتے ہوئے بہاریوں کے چھوٹی چھوٹی ابادیوں کی خریت معلوم کرنے کی جانب توجہ دیلائ گئ. . پاک فوج کی رہنمائ کے لئے اپنی خدمات پیش کی گئ. . لیکن وہاں پہنچنے میں شاید دیر. ہو. گئ. سب کے سب. شہید. ہو چکے. تھے بچے کہاں غائیب. کر دئے گئے کچھ پتہ نا چل سکا. . تفعن زدہ. لاشوں. کو اجتماعی. قبر میں ڈالا گیا. . آج یہ بتاتے ہوئے. کریسنٹ. جوٹ ملز لیبر ایریا کی دردناک ناک مناظر شامنے. آ گئے. ۔جہاں خالہ. مامو. تمام. بچوں کے ساٹھ. ہستی مشکراتی. زنداگی گزار رہی تھی. . . لیکن. کچھ نا بچا. کچھ نا. رہا . میرا بارہ سال کا خالہ زاد. بھائ بڑی پیاری. آواز. میں. یہ. نوحہ پڑھتا. . تھا.
لاش. عباش عالم دار ھے بےگور. و کفن. . آج دس محرم ھے. اسکے نوحہ یاد. آؑ رہے. ہیں ۔۔۔.

29/07/2023

شابق مشراقی پاکستان 🇵🇰 کی ایک کہانی ۔
سیاسی حالات بدتر ہوتے گئے ۔بھارت کی حکمتء عملی بنگالی مشلمانوں میں بنگالی ہندو ایجنٹوں کی بڑی تعداد میں شامل ہوکر ہرجگہ عوامی لیگی کارکنوں کی حثیت سے پاکستان مخالف بیانیہ اور نعارے لگانا بنگالیوں کی حق تلفی کی باتیں کرنا پاک افواج کو تنقید کا حدف بنانے کی دیئے گئے ٹاسک پر عمل کرتے. ہندو تاجروں. اور بھارتی کونسلیٹ. . بنگالی اخبار کے کئ ایڑیٹر ز کے زریعہ. فنڈینگ کی کرتا
ریاشتء پاکستان کی عملداری صرف. اور صرف. فوجی چھاونی تک محدود ہوکر رہ گئ. . . . جہاں بنگالی افواج میں بھی تعصب پھیل چکی تھی ۔مغرابی پاکستان سے تعلق رکھنے. والے. فوجی. اور افسران کی زنداگیاں خطرے میں تھی. جنکی تعداد بہت کم تھی.
مجیب الرحمن. . اور زلفقار علی بھٹو. صدر یحیی مزکرات میں. نا کام رہے. . . . . . اور شیخ مجیب. نے سیول نافرمانی کی کال دے دی. . . . . . پاکستان. کی بگڑتی. اندرونی. حالات. پر بھارت. کی گہری نظر تھی سب کچھ. بھارتی. منصوبوں کے مطابق. ہی. ہو رہاتھا. .
شیخ مجیب. کی احتجاج و سیول نافرمانی. کی کال کے بعد. بنگالیوں. سے زیادہ بنگالی. ہندوں نے. جلتی. پر پٹرول. ڈالنے کے فرائیض. انجام. دے رہے. تھے. .
شیخ مجیب کی. دھشت گرد وینگ جسمیں. ایسٹ پاکستان رائیفل. EPR کے. باغی. پولیش. بنگالی افواج. بنگال ٹائیگرز اور. بھارت سے آئے تربیت یافتہ. انٹیلیجنش. کے. لوگ. ایک طرف. فوجی چھاونیوں. میں مغرابی پاکستانی افسرورں. سپاہیوں پر. حملے. کرنا شروع کر چکے .
دوسری. طرف. اردو. بولنے والے (بہاری کمنٹی ) کی. سیول. ابادی. ساٹھ اضلاع. کی کالونیوں. پر حملے. کرتے سروع کئے گئے. . ۔.
آج کی جدید انفرمیسن. ٹیکنالوجی. نہیں تھی فقط. BBC کی خبریں. جو. بہت. کم گھروں میں ریڈیو. پر سنتے. اور. ایک دوسرے کو. بتاتے. کے کہاں. کیا ہوا. ہرطرف. سے. بہاری ابادیوں. پر حملوں. اور جانی نقصان کی. اطلاع. اتی رہتی.
ہم سب ( بہاری کمنٹی ). نہتے. سیولین لوگ ہمارا ریاشتء پاکستان. میں کوئ عمل داخل . نا ہم کوئ. سیاسی جماعت تھے نا ہمارے. لوگ 1971 سے پہلے پاک افواج میں بنگال رجمنٹ کی طرح کوئ عسکری طاقت رکھتے تھے ۔
ہاں ہمارا قصور بہت بڑا ھے ہم اردو بولنے والے بہاری نظریہء پاکستان ۔ سرشبز حلالی پرچم 🇵🇰 پاک افواج سے عقیدت رکھتے ولہانہ محبت کرتے بنگالیوں اور ہندوں کے ساتھ مل کر پاک فوج کے شامنے کھڑے ہونے پاکستان زندہ باد کے بجائے جیوئے بنگلہ ہم نہیں کہ سکتے تھے ۔ شیخ مجیب ۔تحریکءپاکستان کے بنگالی رہنماوں کے روح کو تکلیف دی اور پاکستان نظریہء پاکستان سے غداری کرکے زاتی پیتا قومی باپ بنا لیکن خاندان سمیت بنگالیوں کے ہاتھوں قتل ہوا

27/07/2023

قتلءحشین دراصل میں مرگء یزید ھے

22/07/2023

بیچارہ وزیرےآعظم پاکستان
اگر میرا بس چلے تو پورے ملک میں دانش اسکول بناوں. شہباز شریف ۔تویل عرصہ سے وزیرے اعلی اور اب وزیرے اعظم پاکستان۔ حزب اختلاف سمیت تمام جماعتیں ایدارے سب کی تعاون۔بھی ھے۔ پھر بھی بس نہیں چلتا ؟. ملک بھر میں تعلیمی نظام ہی درشت کروا دیں شفارسی۔ٹیچر عملہ کو نکال باہر۔کرکے میرٹ پر۔قابل ٹیچر عملہ کی بھرتی کروایئں. .
اخیر. لوگ پراویٹ اسکولوں میں منہگی. فیش. کیون د ینے پر مجبور. ہیں
اس. ملک میں مشئلہ ہی بہتر. تعلیم کا ھے. . . . پورے. ملک میں تعلیمی بہتری. . . کون. لائے گا. . . . ؟. آج کل تو سب ایک پیج. پر ھے. پھر مجبوری. کیسی. . تعلیمی نظام. درشت کرنا. ھے. نیت. ھے پورے. ملک. میں. یکساں تعلیمی. نظام. . . اور. قابل. عملہ ۔ تعلیمی. ایداروں. . کو کرپشن. . سے پاک. ہونا چائیے. . . . . . بھارت. بنگلہ دیش. سیری لنکا تعلیمی. میعار بہتر. کیون ھے. . . . .
ہر جگہ کچھ. نا کچھ گڑبڑ. . ہوتی رہتی ھے. . . لیکن تعلیمی درشگاہ تعلیمی. میعار میں. گڑبڑ ناقابل. برداشت. ہونی. چائیے. . . یہ قوم کے مشتقبل کا معملہ. شمجھنا. چائیے. . .
یہ کب. ہوگا. جب. اشرافیہ. کے بچے . اور عام پاکستانی. بچے ایک ہی کتاب. P . for. Pakistan پڑے. . .
اتنے بڑے. عہدے . وزرے آعظم پاکستان. . اور. بے بسی. . ۔ تو ہم عام آدمی. کیا. کریں. ۔

22/07/2023
Photos from Epcaf Foundation's post 19/07/2023

ارمی انسٹیوٹ اف ملٹری. ھسٹری. . AIMH. . . کے ڈاریکٹر جرنل ( ر) برگیڈیر. ناصر شفیق. صاحب. ایک. اعلی تعلیم پاک ارمی بحثیت فوجی افسر . بہترین. صلاحتوں. کے مالک. . . اور. ایک شفیق انسان ۔. . سے epcaf فونڈیشن. . . 1971. شابق سپاہوں کی تقریب اورنگی. ٹاون میں ملنے. . اور. قریب. سے دیکھنے گفتگو کرنے. . کا شرف. حاصل. ہوا ۔میری ملاقات. پہلی تھی. . کیونکہ. گزشتہ. . . تقریب ء پزیرائ. غازیان 1971 میں بہت. سارے. شابق. سپاہیوں. کی طرح معلومات. نا ہونے کی وجہ سے ہم شرف ء ملاقات سے. محروم. . تھے. . . . .
برگیڈیر ناصر. شفیق. کو جب سنا. . . . کیا کہنے. جیسے. لب باتیں کرے. اور بات سے خشبو. آئے. . . . . جب ہال میں تمام شابقہ بوڑھے. ساہیوں کو مخاطب. کرکے. کہا. آپ اپنے آپ کو بوڑھا. نا. کہیں. . . آج بھی آپ سب کے جزبے. حوصلے. ہمت. حب الوطنی اتنا ہی. جوان. حیسے 1971 میں تھا. . . . . ۔اور آج میں اپنے. فوجی بھائیوں. سے ملنے آیا. ہوں ۔آپ سب نے وردی پہنی تھی. آپ سب. فوج. کا حصہ رہ چکے. . ہیں. . . پاک فوج کی قیادت . اپنے. شابق. ساہیوں 1971 کی مشکلوں سے بلکل واقف ھے. . ۔
اور. اس کام ہو رہا ھے. . . . . . انشاء اللہ مرحلہ وار جلد مکمل کردی جائے گئ. . . . . . .
لیکن جب گزشتہ. دنوں شوشل میڈیا کے پروگیرام. . ھم. اور. آپ جسکے میزبان. احتسام ارشد. نظامی ہیں. . اس پروگیرام کے مہمان خصوصی برگیڈیر. . ر. ناصر شفیق. ڈاریکٹر. . AIMH. . . کو سنا ۔ ۔ بلاشبہ ۔ برگیڈیر صاحب ۔ افواج ۔ پاکستان کی تاریخی معلومات ۔ میں ایک انسٹیوٹ ہیں 1965 . 1971 ۔کارگل ۔ ۔ کشمیر ۔ ۔ اور موجودہ ۔ دشمن ملکوں کی بزدلانہ دھشت ۔ گرد ۔ کاروائیوں ۔ ۔ نا صرف ۔ پوری طرح اگاہ ہیں ۔ بلکہ ۔ تاریخی حقایق سے باخبر ۔ بھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
عسکری ۔ محاز ۔ کے علاوہ ۔ دنیاں بھر میں ۔ دشمنوں کی سیول شازیشوں پر بھی ۔ ۔ گہری نظر ۔ اور ۔ ریسرچ پر کمال کی حد۔ تک نظر رکھتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ AIMH تاریخ کی شچائ تلخ حقائیق کو سامنے لاتے ہیں. . . تاکے اسکی روشنی. میں. قوم. مشتقبل کا فیصلہ. کرے.
پاک. فوج زندہ. باد 🇵🇰. پاکستان. پائندہ باد.
حلیم خان. . . سپاہی سنگنل میں. . . epcaf 🇵🇰

08/07/2023

گفتگو تربیت کی پتہ دیتی ھے
عادتیں نسلیں بتا دیتی ھے
اپنی نسلوں کو۔شنوارنے کیلئے
اپنی عادتوں پہ نگاہیں ڈالوں

بہت سی ہجوم بنا ڈالے ہیں سب نے
قوم بنانے کا ہنر تمہیں. معلوم نہیں۔

حلیم خان

05/07/2023

وہ کہتے ہیں بہاری ھے عقل و خرد سے عاری ھے
تعمیر. وترقی خوشحالی چھوڑ ائے ہیں
بات تو شچ ھے مگر بات ھے رشوائ کی
ہم نے سب کچھ کھویا ھے نظریہ ساتھ لائے ہیں 🇵🇰

05/07/2023

ھم ہیں بہاری سب کچھ لٹا کر نظریہ ساتھ لائیں ہیں 🇵🇰
بھارت کی غلامی جوئے بنگلہ چھوڑ کر پاکستان زندہ باد ساتھ لائے۔ہیں ۔

04/07/2023

ھم ہیں بہاری ایک دنیا چھوڑ آئے ہیں
خد غرضی ھے بیٹا ساتھ لائیں بھتجاچھوڑ آئے ہیں ۔

04/07/2023

ثانحہ مشراقی پاکسان کے اشباب
بہاری کمنٹی 1971 کے خونچکاں داستان تاریخ حقائیق پر قلم اوٹھائے بزرگوں سے مدد لیکر حالات. واقعیات تحریر کرے ۔
ھم اسکی نوخ پلک شنوار۔کر تاریخی رسالہ کا حصہ بنائینگے ۔
اپنے نام پتہ مشراقی پاکستان اور موجودہ پتہ تصویر. کے ساتھ اس پتہ پر ارسال کریں
محمد حلیم خان. . epcaf فونڈیشن. واڈس ایپ. 03118161941

03/07/2023

کتنی حیرت کی بات ھے کے 1947 میں آزاد ہونے والا ملک. 🇵🇰 پاکستان 1971 میں ٹوٹ گیا دو لخت ہو گیا ۔ پاکستان بنانے والے مسلمانوں میں بنگالی مسلمانوں کی جدوجہت بھی شامل تھی بنگال کے مسلمان ہندوں سے تنگ تھے نواخالی میں بنگالی مسلمان اور بنگالی ہندوں کے فسادات اس بات کی گواہ ھے ۔پھر ایسا کیا ہوا کے بنگالی پاکستان کے خلاف بغاوت پر کمر بستہ ہوگئے. ؟.
بنگالی. قوم نن مارسل یشہ. شپہ گری سے دور تھے. ۔پاکستان. ارمی نے بنگالیوں اس قابل بنایا. کے وہ. بنگال ٹائیگر کہلانے لگے . . 1965. ۔کی . . بھارت. جنگ میں بھارت کو. ؐل. . ل

03/07/2023

گزارش
شابق مشراقی پاکستان کی تباہی حکمرانوں کی سیاسی غلطی ناکامی

25/06/2023

قربانی کے جانور. . . . کو پرسکون رہنے دیں ۔ ۔ یہ مہمان ہیں ۔

22/06/2023

اف زرا سی بات پر کر دیا محشر بپا
دوستوں کو دشمنی کا ایک بہانہ چائیے

22/06/2023

اسلام علیکم و رحمت اللہ
موبائیل کی خرابی اب دور ہوگئ
لہزہ احباب کو سلام کرنے کی غرض سے ۔حاضر ہوں
محمد حلیم خان. epcaf

15/05/2022

جہوریت۔اور سیاست میں اختلاف۔رائے کا۔ہونا ضروری ھے. اور یہ ہہ ہی جمہوریت کا حشن. ھے لیکن تنقید برائے تنقید نہیں ہونا چائیے. اور اظہارء رائے. کی آڑ. میں مادر پیدر. آزاد الزامات تبصرے. اور اپنے ہی ملک کے سیول و عسکری ایداروں. کے خلاف ۔جھوٹی قیاس ارائیاں نہیں ہونا چائے ۔بدقشمتی سے. یہ سب کچھ پاکستانی شوشائٹی میں اشرافیہ کر رہے ہیں ۔ خدارا عقل و شعور. سے کام لیں. . بغیر ثبوت. بغیر تشدیق کے معاشرے میں کوئ. خبر. پھلانا. شرانگیزی. ۔۔ ھے. ۔ شر. سے بچیں. . اور اپنی صفوں میں شر پھلانے والوں کو ڈھونڈیں. . . .

15/05/2022

پاکستان 🇵🇰epcaf فونڈیشن کا ذیلی دفتر جناب سنیر نائب صدر نائیک عیسی صدیقی و جرنل سکریٹری شمش الدین شمش غازیہ اباد میں۔قائم کی گئ. . . جہاں۔علاقے۔ epcaf کے لوگ. فونڈیشن۔کے۔ممبر شپ کے۔فارم پر کر رہے ہیں. . . . . . . حلیم خان epcaf 03118161941/ f book.whatApp کسی بھی معلومات کے لئے. . شکریہ.

11/05/2022

بوڑھا سپاہی
اب وہ 70 سال کی عمر میں زندگی کی دوڑ میں کہاں تک بھاگ سکتا ۔ دو بار کی ہجرتوں نے باپ دادا کی جائیدادوں سے محرم شقوط مشرقی پاکستان کے بعد سب۔کچھ وہیں چھوڑ کر پاکستان منتقل ہو گیا اب کراچی شہر سے دور اورنگی ٹاون پاکستان کی۔سب سے بڑی کچی ابادی ۔ لیکن سپاہی کبھی حوصلہ نہیں ہارتا. . . اور شب و روز کی محنت آج. اورنگی ٹاون بنیادی سہولتوں کے ساتھ. با حوصلہ پاکستانیوں کا منہ بولتا شہر اباد ھے. . . وہ تین بیٹوں کو اسکے گھر رخصت کرکے ایک بہو بھی گھر لا چکا تھا ۔پوتے پوتیاں اسکی زندگی کے انمول تحفہ تھے. . ایک بیٹا جو کسی فکٹری میں ملازم تھا. . . بیٹے کی کمائ میں مشکل سے گز بشر ہو رہی تھی. یہ بوڑھا سپاہی. اپنی خواہشوں کودبائے رکھتا. . . . کے میری کسی فرمائش سے بیٹے کو تکلیف نا پہنچے. . . وہ باپ اپنی خداری کا بھرم کائیم رکھنا چاہتا وہ کبھی کبھی اپنی بہو کی نظرانداز کرنے والی حرکتوں کو بھی محسوس کرتا. . . . . اور اسی لئے. اپنا کام وہ خد ہی جیسے تیسے کر لیا کرتا. ۔ آج اسے بتایا گیا تھا. کے ملیر کینٹ جانا ھے وہ اپنے کپڑے استری کرکے وقت سے پہلے اپنی تیاری مکمل کرنا چاہتا تھا. ۔. طئے شدہ پروگیرام کے مطابق محلے میں. پاکستان ارمی کی گاڑی آئ. اور سب کے ساتھ وہ بھی گاڑی میں شوار ہوگیا. . . . وہ بوڑھا. سپاہی تنہا نہیں تھا فوجی گاڑی میں شوار سب کے سب. . بوڑھے ضعیف. جو 1971 شیول ارم فورش میں شامل ہوکر پاک افواج کے شانہ بشانہ خدمات انجام دے تھے. . . آج بچاش سالوں کے بعد دی ارمی انسٹیوٹ اف. ملٹری ھسٹری. GHQ نے انکی خدمات کو سراہتے ہوئے ان سب کو ہیرو. اف. دی نیشن کا خطاب دیا ۔ یہ بوڑھا سپاہی آج بوڑھا نہیں تھا. اسکی ہڈیوں جان آگئ تھی جب اسے ملری ارمی کینٹ میں ایک میجر نہایت محبت. احترام. سے تھامے. کور کمانڈر کے ہاتھ سے دو لاکھ کا چیک دے رہا تھا. بوڑھا. سپاہی چیک. وصول کرتے وقت اپنے فوجی انداز میں افسر کو سلوٹ کرنا نہیں بھولا. . اسکی انکھیں نم ہو چکی اسکے پہلو میں. دل زور زور سے دھڑکنے لگا . ۔جب وہ اپنے گھر پہنچا. سام ہوچکے تھے. ۔بیٹا کام سے گھر آچکا تھا ۔بیٹا بہو بوزھے سپاہی کو پہلے سے کہیں زیادہ ادب عزت. احترام کی نظروں سے دیکھ رہے تھے یہ آج کے شوشل میڈیا کا کمال تھا کے بوڑھے باپ کو کچھ بتانے کی ضرورت پیش نہیں ہوئ بہو کے موبائیل پر پڑوس کی ایک بچی کینٹ کی تقریب کے تمام مناظر واڈشپ. کر چکی تھی. ۔بوڑھا سپاہی بڑے اطمنان اور فخر سے اپنی جیب سے چیک نکال کر بہو کے ہاتھ میں دیتے ہوئے بولا بیٹا اس کو صبح قومی بچت اسکم میں جمع کروانا ھے تاکے ماہانہ کچھ رقم ملتا رہے اور تمہارے کچن کے کام آئے ہاں چار سو مجھے دے. دینا وہ میرے پوتے پوتیوں کے چیز لانی ہوتی ہے. . یہ کہتے ہوئے اسکی انکھیں بھیگ رہی تھی
شکری. دی ارمی انسٹیوٹ اف ملٹری ھسٹری GHQ .
حلیم خان فونڈیشن. ممبر کی تحقیق 03118161941

09/05/2022

اقتدار کی کرسی
اللہ ہم پر رحم فرماں ۔عقل دے شعور دے ہمت دے ۔ورنہ یہ سیاسی شبدہ باز رہنما سب اقتدار کی کرسی کے خاطر پاکستانی قوم کو الگ الگ۔ہجوم بنا کر ملک میں خانہ جنگی جیسی ماحول پیدا کرنا چاہتے۔ہیں. ان سیاسی لٹیروں کو اس سے۔کوئ غرض نہیں کے بھارت شندھ تاس محاہدے۔کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بغیر پیشگی۔اطلاع کے پاکستانی دریا پر ڈیم تعمیر کرنا شروع کر چکا. . . .پاکستان۔پہلے ہی پانی و بجلی کے شدید۔بحران کا شکار ھے.
ان سیاسی نام نہاد۔ رہنماوں کو پاکستان کی معاشی بدحالی کی کوئ فکر نہیں اس وقت قوم کی۔صحیح رہنمائ کی۔ضرورت کی جانی تھی. اور یہ کر کیا رہے. ہیں. . . . آج بنگلہ دیش۔کی معاشی حالات پاکستان کے مقابلے میں گئ گنا بہتر ۔ھے ۔۔لیکن. ہم شبق نہیں شیکھتے. . . . .
اقتدار کی بندر بانٹ. میں ایک دوسرے کو نیچا دیکھانا تزلیل کرنا ان سیاسی فنٹروں کا وتیرہ بن چکا ھے. . جسے ملک میں انارکی پھیل۔چکی ھے. .
کرسی کی طلب میں اندھے. اپنے ہی افواج کے خلاف جھوٹے بےبنیاد الزامات. لگا رہے ہیں. . . . پاکستان۔میں یہ کھیل نئ نہیں۔ گزشتہ ایک دھائیوں سے یہ بغیرتی تقریب سیاسی پنڈتوں اور انکے چیلوں کی جانب سے۔ہوتا رہتا ھے. . . سیاسی شعور سے عاری یہ سیاسی رہنما جو اقتدار کی کرسی پر ہو تو اسے سب ٹھیک نظر اتا ھے. . اور جنکے پاس اقتدار کی کرسی نہیں ہوتی۔. پھر. اسکا ڈئیلاک. سنئے. کے۔قابل ہوتا ھے. . ابھی چند دنوں قبل ہی یہ اقتدار. کی کرسی پر بیٹھے دونوں جانب کے لوگوں کی باتیں. . افواجء پاکستان کے بارے میں ریکارڈ کا حصہ ھے.
اس گھٹیا ملک دشمن بیان بازیاں جو۔جمہوری سیاسی آزادی ۔اور آزادیء اظہار ۔ازادیء صحافت کی آڑ میں کی جاتی ھے. تمیز نام کی کوئ عقل شعور بھی ہونی چائیے. . یہ پاکستان ہم سب پاکستان ھے. جہان ھم سب کی عزیت ابرو یکساں قمتی ھے اسی طرح ملک کے تمام ایدارے ہمارے ہیں ہم ۔جب چاہتے ہیں. ان اداروں کو کام سے لگا دیتے ہیں سب ایدارے ملک میں موجود ع و قانون کے ماتحت کام کرنے کے پابند ہیں پھر یہ اپنے ہی ایداروں. پر تنقید. کیون ؟
گزارش. ھے کے اقتدار کی حویش میں. اندھے کنویں میں چھلانگ لگنا یا بند گلی میں داخل ہونا دانش مندی نہیں نا سیاسی. دانشمندی.
پاک ارمی زندہ باد 🇵🇰 پاکستان پائیندہ باد

06/05/2022

خزاں کی ذد میں صبا ھے. زرہ سنبھل کے چلو ۔
ملک موجودہ سیاسی رشہ کسی کی زور ازمائ کا شکار ھے ۔ایسے میں شوشل میڈیا پر وائیرل بہت سی پوسٹیں ڈس انفرمیشن پھلانے کی کوشس ھے ۔بلا تصدیق کے شیئر نا کریں یہ اپکے باشعور پاکستانی ہونے کی پہچان ہوگی ۔

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Epcaf Speech

Telephone

Website

Address

Street No 2
Karachi
74900

Other Non-Governmental Organizations (NGOs) in Karachi (show all)
War Against R**e War Against R**e
102, Pearl Crest, 18-C, Lane # 4, Main Zamzama Boulevard, Phase 5, D. H. A
Karachi, 75500

WAR is a certified non-profit NGO working to provide an array of direct services to survivors of sexual assault and r**e. It works closely with state departments for advocacy and p...

Association for the Ill and Deprived Association for the Ill and Deprived
Ziauddin University
Karachi

We provide financial support for diagnostic tests, medications and surgeries on a daily basis for non-affording patients.

Kashif Iqbal Thalassaemia Care Centre (KITCC) Kashif Iqbal Thalassaemia Care Centre (KITCC)
A-19, Street No. 1, Mujahid Colony
Karachi

KITCC was founded in 1996 by Mr. Muhammad Iqbal. Today, with 18 affiliated centres across Pakistan.

Zindagi Trust Zindagi Trust
8-A, Street 3, Block 7/8, Al Hamra Society, Amir Khusro Road
Karachi

Striving to reform government schools through pilot projects and advocacy with the government.

Azad Foundation Pakistan Azad Foundation Pakistan
E-135/2D, Block 7, Gulshan E Iqbal
Karachi, 75300

Azad Foundation envisions a world where the rights of all children are realized, where every child is protected from violence, exploitation and abuse

WMC Women Media Center WMC Women Media Center
Karachi, 75100

Promoting Gender Equality in Media

Bahbood e Atfal Project - BAP Trust Bahbood e Atfal Project - BAP Trust
Karachi, 75300

"A NAME OF LOVE & CARE". The main mission of BAP Trust is to serve barefooted needy/destitute childr

Manzil Educational Organization Manzil Educational Organization
Karachi, 75500

Manzil is a Non-Profit Organization providing free education to children in the slum areas of Karachi, Pakistan For Volunteer Work, Contact: 92-307-2277885 [email protected] Q...

Gender Interactive Alliance Gender Interactive Alliance
Karachi

Gender Interactive Alliance (GIA) works for the rights of and social justice for transgender people in Pakistan.

Nixor Hospital Nixor Hospital
C/59 Khayaban-e-Shaheen, Phase 6 Defence Housing Authority
Karachi, 75500

We believe that we can end the medical crisis in Pakistan by ensuring that every person has access to life’s most basic need — healthcare

NOWPDP NOWPDP
NOWPDP House, Bungalow No. 83/1, N I Line, Saghir Hussain Shaheed Road, Saddar
Karachi

A disability inclusion initiative working in the areas of education and economic empowerment.

Pakistan Flood Relief Funds Pakistan Flood Relief Funds
Karachi

Donate to Help Families in Pakistan Who Have Lost Everything in Monsoon Rains and Floods. Donate & He