Al- Abbas Welfare Trust - Reg
This page or this welfare is for residence of Abbas Town.
It will represent Abbas Town and its motive is to resolve the problem's and work for the empowerment of the society.
آمد مجتبیٰ صلوٰۃ اللہ علیہ مرحبا مرحبا
نزول پرنور مولا امام حسن(ص) کے پر مسرت موقع پر مولا ولی العصر عجص کی مسجود ملائکہ بارگاہ میں سجدۂ تبریک پیش کرتے ہیں تمام منتظرین مولا ولی العصر عجص کو بہت بہت مبارک ہو🌹🌹☺
4 شعبان مبارک
آمد شیر علیؑ ، شہنشاہ وفا ، دعا سیدہؐ ، علمدار کربلا ، قمربنی ہاشم ، غازی عباسؑ، سقائے سکینہ سلام اللہ علیھا تمام عاشقان اہلیبتؑ کو مبارک ہو.
ؑ
خدا کی ساری خدائی کا زین آیا ہے
نظر نظر میں شہہ مشرقین آیا ہے
جہان بھر کے یزیدوں کو خبر کردو
قدم سمبھال کر رکھنا حُسین۴ آیا ہے
3 شعبان المعظم 🌹
ظہور پرنور مولا حسین علیہ السلام مبارک ہو 🌹
ؑ
العباس ویلفیئر اینڈ ٹرسٹ کے والنٹیرز جلوس اور مجلس عزا کی سیکورٹی انجام دیتے ہوئے۔
العباس ویلفیئر اینڈ ٹرسٹ کے والنٹیئرز کی جانب سے 14 اگست Pakistan Independence Day کی مناسبت سے ریلی نکالی گئی۔
العباس ویلفیئر اینڈ ٹرسٹ کے سینئر رکن محمد علی نجفی نے حسینی چوک پر والنٹیئرز کی حوصلہ افزائی اور ان کو درپیش مسائل پر رہنمائی کی۔
العباس ویلفیئر اینڈ ٹرسٹ کے دفتر میں بشارت شگری اور حسنین بلتستانی کے ساتھ لی گئی کچھ تصاویر۔
العباس ویلفیئر اینڈ ٹرسٹ کے دفتر میں امجد بلتستانی کے ساتھ لی گئی کچھ تصاویر۔
العباس ویلفیئر اینڈ ٹرسٹ کے والنٹیئرز محرم الحرام کی سیکورٹی انجام دیتے ہوئے۔
عباس ٹاؤن کے مین انٹرنس کے مناظر۔
بروز پیر مورخہ 8 اگست 2021 العباس ویلفیئر اینڈ ٹرسٹ کے نوجوانوں کے درمیان والنٹیر کارڈز کی تقسیم۔ اور ان کی ذمہ داریوں سے آگاہی۔
بسم تعالیٰ
العباس ویلفیئر اینڈ ٹرسٹ (علاقہ کمیٹی)
ہم محرم الحرام کی مناسبت سے تمام مومنین اور امام زمانہ کی بارگاہ میں تعزیت عرض کرتے ہیں۔
محرم الحرام کی سیکیورٹی اور دیگر معاملات کے حوالے سے یہ بات آپ تمام مومنین کے گوشے گزار کرنے کی ضرورت محسوس کی کہ العباس ویلفیئر اینڈ ٹرسٹ محلہ کمیٹی نے یہ اقدام اپنے کاندھوں پر اٹھایا ہے جس میں علاقے کے بزرگان ،عمائدین ہمارے جوان شانہ بشانہ ہے۔ ان تمام معاملات میں آپ تمام علاقے میں مقیم سے گزارش ہے کہ کار پارکنگ اور اس طرح کی دیگر امور جو مجلس جلوس کے راستے میں حائل ہیں آپ کے تعاون کی درخواست گزار ہیں۔
خدا عباس ٹاؤن کا اور آپ تمام اہل علاقہ کا حامی و ناصر رہے انشاءاللہ۔
رابطہ محمد عارف عباس ترابی=03121242275
مورخہ 7 اگست بروز ہفتہ جامع مسجد مصطفے' عباس ٹاؤن میں ایک اھم میٹنگ ہوئی جس میں عباس ٹاؤن کے جوان طبقے نے شرکت کی-
اجلاس میں یکم محرم سے 8 ربیع الاول تک ھونے والی تمام تر مرکزی اور انفرادی عزداریِ میں درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو ھوئی اور قانونی رائے فراہم کی۔
اجلاس کے شرکاء نے عزم کیا کہ
*عزاداریِ امام حسین علیہ السلام*
پروقار اور شان و شوکت سے منائیں گے اور کسی بھی قسم کی قدغن ھرگز عزاداریِ کے معاملے میں برداشت نہیں کی جائے گی اور پولیس انتظامیہ جو کہ ھماری حفاظت پر حکومت پاکستان کی جانب سے مامور ھوتی ھے کو ھر قسم کا تعاون فراہم کیا جائے گا
کورونا Sop's پر مکمل عملدرآمد کیا جائے گا
کی جانب سے بانیانِ مجالس و جلوس کو ھر قسم کی مکمل قانون معاونت فی سبیل اللہ فراہم کی جائے گی
مستقبل میں عزادار کونسل کو وسعت دی جائے اور دائرہ کار کو پڑھایا جائے گا
کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں یا قانون معاونت حاصل کرنے کے لئے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ھے
*ھمارا عزم محفوظ، پُروقار اور عالی الشان عزاداریِ*
*لبیک یا حسین علیہ السلام*
*العباس ویلفیئر اینڈ ٹرسٹ*
برائے رابطہ:
محمد عارف عباس ترابی
0312-1242275
بہ شکرے خدا اہلیانے عباس ٹاؤن کی بنائی ہوئی ٹرسٹ العباس ویلفیئر اینڈ ٹرسٹ دوبارہ سے بحال کردی گئی ہے جس کی پہلی میٹنگ سینئرز کے زیر انتظام اپنے جائے تکمیل کو پیش ہوئی جس میں علاقے کے عمائدین اور خیر خواہ بھی موجود تھے اور یوتھ نے بھی بہت ساتھ دیا اس میٹنگ میں علاقے میں درپیش مسائل کے اوپر بات ہوئی اور ان کے حل کے لیئے تجویز پیش کی گئی اور ان پر عمل کرنے کے لیے ٹیمیں تشکیل دی گئیں جسے انشاءاللہ فائنلائز کر کے آپ کے سامنے پیش کر دیا جائے گا۔
خدا ہمارا حامی و ناصر رہے انشاءاللہ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Contact the organization
Telephone
Website
Address
102, Pearl Crest, 18-C, Lane # 4, Main Zamzama Boulevard, Phase 5, D. H. A
Karachi, 75500
WAR is a certified non-profit NGO working to provide an array of direct services to survivors of sexual assault and r**e. It works closely with state departments for advocacy and p...
Ziauddin University
Karachi
We provide financial support for diagnostic tests, medications and surgeries on a daily basis for non-affording patients.
A-19, Street No. 1, Mujahid Colony
Karachi
KITCC was founded in 1996 by Mr. Muhammad Iqbal. Today, with 18 affiliated centres across Pakistan.
8-A, Street 3, Block 7/8, Al Hamra Society, Amir Khusro Road
Karachi
Striving to reform government schools through pilot projects and advocacy with the government.
E-135/2D, Block 7, Gulshan E Iqbal
Karachi, 75300
Azad Foundation envisions a world where the rights of all children are realized, where every child is protected from violence, exploitation and abuse
Karachi, 75300
"A NAME OF LOVE & CARE". The main mission of BAP Trust is to serve barefooted needy/destitute childr
Karachi, 75500
Manzil is a Non-Profit Organization providing free education to children in the slum areas of Karachi, Pakistan For Volunteer Work, Contact: 92-307-2277885 [email protected] Q...
Karachi
Gender Interactive Alliance (GIA) works for the rights of and social justice for transgender people in Pakistan.
C/59 Khayaban-e-Shaheen, Phase 6 Defence Housing Authority
Karachi, 75500
We believe that we can end the medical crisis in Pakistan by ensuring that every person has access to life’s most basic need — healthcare
NOWPDP House, Bungalow No. 83/1, N I Line, Saghir Hussain Shaheed Road, Saddar
Karachi
A disability inclusion initiative working in the areas of education and economic empowerment.
Karachi
Donate to Help Families in Pakistan Who Have Lost Everything in Monsoon Rains and Floods. Donate & He