Abidia Kazmia Welfare Foundation

Abidia Kazmia Welfare Foundation

Welcome to Abidia Kazmia Welfare Foundation Official Page, Foundation working as an independent, non-governmental, non-profit, and charitable organization.

Abidia Kazmia Welfare Foundation is working as an independent, non-governmental, non-profit, and charitable organization. It works under its own Memorandum of Articles of Association and leadership. It has no affiliation with any regional ethnic or political organization of Pakistan or anywhere in the world. Abidia Kazmia Welfare Foundation is exclusively engaged and supports charitable activities

13/06/2024

اسلام و علیکم تمام مومنین و مومنات کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ گزشتہ نوچندی جمعرات کی طر ح آج بھی مومنین و مومنات کے لیئے ۳:۳۰بجے انچولی سے وادیِ حسین بس چلائی جائے گی۔

02/04/2024

۲۱ رمضان، کراچی مرکزی جلوسِ شہادتِ مولا علیؑ ابنِ ابیطالبؑ کے اختتام پر عابدیہ کاظمیہ ویلفئر فاؤنڈیشن کی جانب سے ہر سال کی طرح فری بس ٹرانسپورٹ اور افطاری کا خاص اہتمام کیا گیا۔

مولاؑ ہم سب کا پرسہ و نذرانہ قبول فرمائیں۔ آمین۔
سوشل میڈیا پارٹنر: A Infinity Solutions ♥️

28/07/2023
13/04/2023

۲۱ رمضان، کراچی مرکزی جلوسِ شہادتِ مولا علیؑ ابنِ ابیطالبؑ کے اختتام پر عابدیہ کاظمیہ ویلفئر فاؤنڈیشن کی جانب سے ہر سال کی طرح فری بس ٹرانسپورٹ اور افطاری کا خاص اہتمام کیا گیا۔ مولاؑ ہم سب کا پرسہ و نذرانہ قبول فرمائیں۔ آمین۔

التماس سورہ فاتحہ: سید شاہد حسین رضوی (نوشہ بھائی) ابن سید فضل حسین رضوی۔

سوشل میڈیا پارٹنر: A Infinity Solutions

Photos from Ali Adil's post 13/04/2023
11/04/2023

اللهم العن قتلة أمير المؤمنين عليه السلام ع
ہر سال کی طرح امسال بھی عزاداروں کےلیئے جلوسِ عزاء سے واپسی پر فری ٹرانسپورٹ کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
التماسِ دعا: AKWF TEAM

25/01/2023

تمام مومنین و مومنات کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ گزشتہ نوچندی جمعرات کی طرح آج رجب کی نوچندی جمعرات کے دن بھی مومنین و مومنات کے لیئے ۳بجے انچولی سے وادیِ حسین بس چلائی جائے گی۔

مالِک بحقِ امیرُالمومنین ع عابدیہ کاظمیہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ٹیم کو شاد و آباد رکھیں۔

28/12/2022

تمام مومنین و مومنات کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ گزشتہ نوچندی جمعرات کی طرح کل بھی مومنین و مومنات کے لیئے ۳:۳۰بجے انچولی سے وادیِ حسین بس چلائی جائے گی۔

29/11/2022

تمام مومنین و مومنات کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ گزشتہ نوچندی جمعرات کی طرح اس جمعرات بھی مومنین و مومنات کے لیئے ۳:۳۰بجے انچولی سے وادیِ حسین بس چلائی جائے گی۔

18/09/2022

Glimps Of Abidia Kazmia Welfare Foundation Free Transport Service For Azadararan e Imam e Hussain as
Cover By:A Infinity Solutions

16/09/2022

عابدیہ کاظمیہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سےامسال بھی مرکزی جلوسِ عزا (چہلمِ امام حسین ع )سے واپسی پر ٹاور سے عزاداروں کے لیئے فری ٹرانسپورٹ کا اہتمام کیا گیا ہے-

07/07/2022

تمام مومنین و مومنات کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ گزشتہ نوچندی جمعرات کی طرح آج بھی مومنین و مومنات کے لیئے ۳:۳۰بجے انچولی سے وادیِ حسین بس چلائی جائے گی۔

25/04/2022

علیؑ امامِ منستُ و منم غلامِ علیؑ ♥️

عابدیہ کاظمیہ فیلفیئر فاؤنڈیشن (پاکستان) کی جانب سےکراچی یومِ علیؑ جلوس کے اختتام پر فری ٹرانسپورٹ اور افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے بھرپور انداز سے عزاداروں کی خدمت کی۔ صد ہزار شکر بی بی سیدہؐ کا جو ہمیں اس سعادت سے سرفراز فرمایا۔

طالب دعا: سید جون رضوی و ٹیم(AKWF).

Photos from Abidia Kazmia Welfare Foundation's post 24/04/2022

عابدیہ کاظمیہ ویلفیئر فاؤنڈیشن (AKWF) کی جانب سے 21 رمضان کے مرکزی جلوسِ عزا سے واپسی پر تمام عزاداروں کیلئے فری ٹرانسپورٹ اور افطاری کا اہتمام کیا گیا۔ ہم ان تمام لوگوں کے شکرگزار ہیں جو اس کارِ خیر میں ہمارے ساتھ رہے بلِخصوس جعفریہ الائنس کے جنرل سیکٹری جناب سید شبر رضا صاحب اور معروف نوحہ خواں جناب علی عادل صاحب کے۔
Ali Adil
Jaffaria Alliance Pakistan

21/04/2022

عابدیہ کاظمیہ ویلفئیر فاؤنڈیشن کی جانب سے ۲۱ رمضان کے مرکزی جلوس سے واپسی پر تمام مومنین ومنات کیلئے فری ٹرانسپورٹ کا اہتمام کیا گیا ہے-

Photos from Abidia Kazmia Welfare Foundation's post 07/04/2022

الحمداللہ
عابدیہ کاظمیہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے ہر نوچندی جمعرات کی طرح اس نوچندی جمعرات بھی مومنین و مومنات کے لیئے انچولی تا وادیِ حسین ع فری ٹرانسپورٹ کا اہتمام کیا گیا جس سے کافی لوگوں نے استفادء کیا-

03/02/2022

الحمدواللہ شکرِ مولاؑ، آج سے ہر نوچندی جمعرات عابدیہ کاظمیہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے فری وادیِ حسینؑ ٹرانسپورٹ کا آغاز ہوگیا ہے، جس سے بہت سے مومنین و مومنات نے استفادہ حاصل کیا۔

01/02/2022

کہہ رہے تھے سلونی سلونی علیؑ
کوئی تو پوچھتا فاطمہؐ کون ہے 🌺
(فیضان زیدی)

30/01/2022

بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
عابدیہ کاظمیہ ویلفیئر فائونڈیشن کی جانب سے تمام مومنین و مومنات کے لیے(21رمضان، عاشورہ،چہلم کے جلوسِ عزا) کی طرح ہر نوچندی جمعرات انچولی تا وادیِ حسین قبرستان فری ٹرانسپورٹ کا اہتمام کیا گیا ہے- بس ٹھیک 03:00 بجے امروھہ گراونڈ (انچولی) سے روانہ ہوجائے گی۔

29/01/2022

O Hussain a.s : Call us to KARBALA

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

۲۱ رمضان، کراچی مرکزی جلوسِ شہادتِ مولا علیؑ ابنِ ابیطالبؑ کے اختتام پر عابدیہ کاظمیہ ویلفئر فاؤنڈیشن کی جانب سے ہر سال ...
۲۱ رمضان، کراچی مرکزی جلوسِ شہادتِ مولا علیؑ ابنِ ابیطالبؑ کے اختتام پر عابدیہ کاظمیہ ویلفئر فاؤنڈیشن کی جانب سے ہر سال ...
اللهم العن قتلة أمير المؤمنين عليه السلام عہر سال کی طرح امسال بھی عزاداروں کےلیئے جلوسِ عزاء سے واپسی پر فری ٹرانسپورٹ ...
Glimps Of Abidia Kazmia Welfare Foundation Free Transport Service For Azadararan e Imam e Hussain as #Arbaeen2022  Cover...
AKWF
عابدیہ کاظمیہ ویلفیئر فاؤنڈیشن فری وادیِ حسینؑ ٹرانسپورٹ

Telephone

Address

Karachi

Other Nonprofit Organizations in Karachi (show all)
Husaini Husaini
ST-2, Qalandria Chowk, North Nazimabad Block-T
Karachi

Husaini Blood Bank takes pride in serving the people of Pakistan by preventing the sufferings of ever

BAWS BAWS
ST 5/B Block H North Nazimabad
Karachi, 74700

BAWS is a non-profit community organization based in Karachi.

CHAEF CHAEF
Suite# SF-2, Plot 17-C, Zamazama Commercial Lane-2, D. H. A
Karachi, 75000

The primary aim of CHAEF is to provide FREE Education and Primary healthcare services to poor and needy people at their doorstep.

PakPair PakPair
Karachi, 74700

Find your Muslim soulmate

DevNext DevNext
Karachi

Partners in learning, unleashing your potential and making learning a culture...

Rotary Club of Karachi Rotary Club of Karachi
231, Muhammadi House, I. I. Chundrigar Road
Karachi, 74000

A 91 year old club going strong in playing it's part for the improvement of the global community.

LOVE AND PEACE LOVE AND PEACE
Clifton 6
Karachi

Workpeace intends to replace violence, hatred, fights and disputes with music, love, art, dialogue,

Emerging .NET Devs Emerging .NET Devs
Karachi

Emerging .NET Devs is a registered user group under (INETA). The group is committed to a vision of disseminating information through lectures in events, sessions and to enable the ...

The Ray of Hope The Ray of Hope
Karachi

Non Profit Organization | Not Registered | No Bank Account

Make-A-Wish Foundation® Pakistan Make-A-Wish Foundation® Pakistan
Office 208-A, Clifton Center, Clifton Block/5
Karachi

Together, we create life-changing wish experiences for children battling critical illnesses.

Zindagi Trust Zindagi Trust
8-A, Street 3, Block 7/8, Al Hamra Society, Amir Khusro Road
Karachi

Striving to reform government schools through pilot projects and advocacy with the government.

DawateIslami DawateIslami
Global Madani Markaz Faizan-E-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road
Karachi, 75300

A Global Non-political Non-profit Organization Serving Islam and Sunnah All Around the World.