Abidia Kazmia Welfare Foundation, Karachi Videos

Videos by Abidia Kazmia Welfare Foundation in Karachi. Welcome to Abidia Kazmia Welfare Foundation Official Page, Foundation working as an independent, non-governmental, non-profit, and charitable organization.

۲۱ رمضان، کراچی مرکزی جلوسِ شہادتِ مولا علیؑ ابنِ ابیطالبؑ کے اختتام پر عابدیہ کاظمیہ ویلفئر فاؤنڈیشن کی جانب سے ہر سال کی طرح فری بس ٹرانسپورٹ اور افطاری کا خاص اہتمام کیا گیا۔

مولاؑ ہم سب کا پرسہ و نذرانہ قبول فرمائیں۔ آمین۔
سوشل میڈیا پارٹنر: A Infinity Solutions ♥️

Other Abidia Kazmia Welfare Foundation videos

۲۱ رمضان، کراچی مرکزی جلوسِ شہادتِ مولا علیؑ ابنِ ابیطالبؑ کے اختتام پر عابدیہ کاظمیہ ویلفئر فاؤنڈیشن کی جانب سے ہر سال کی طرح فری بس ٹرانسپورٹ اور افطاری کا خاص اہتمام کیا گیا۔ مولاؑ ہم سب کا پرسہ و نذرانہ قبول فرمائیں۔ آمین۔ سوشل میڈیا پارٹنر: A Infinity Solutions ♥️

۲۱ رمضان، کراچی مرکزی جلوسِ شہادتِ مولا علیؑ ابنِ ابیطالبؑ کے اختتام پر عابدیہ کاظمیہ ویلفئر فاؤنڈیشن کی جانب سے ہر سال کی طرح فری بس ٹرانسپورٹ اور افطاری کا خاص اہتمام کیا گیا۔ مولاؑ ہم سب کا پرسہ و نذرانہ قبول فرمائیں۔ آمین۔ التماس سورہ فاتحہ: سید شاہد حسین رضوی (نوشہ بھائی) ابن سید فضل حسین رضوی۔ سوشل میڈیا پارٹنر: A Infinity Solutions

اللهم العن قتلة أمير المؤمنين عليه السلام ع ہر سال کی طرح امسال بھی عزاداروں کےلیئے جلوسِ عزاء سے واپسی پر فری ٹرانسپورٹ کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ التماسِ دعا: AKWF TEAM

Glimps Of Abidia Kazmia Welfare Foundation Free Transport Service For Azadararan e Imam e Hussain as #Arbaeen2022 Cover By:A Infinity Solutions

AKWF
علیؑ امامِ منستُ و منم غلامِ علیؑ ♥️ عابدیہ کاظمیہ فیلفیئر فاؤنڈیشن (پاکستان) کی جانب سےکراچی یومِ علیؑ جلوس کے اختتام پر فری ٹرانسپورٹ اور افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے بھرپور انداز سے عزاداروں کی خدمت کی۔ صد ہزار شکر بی بی سیدہؐ کا جو ہمیں اس سعادت سے سرفراز فرمایا۔ طالب دعا: سید جون رضوی و ٹیم(AKWF).

عابدیہ کاظمیہ ویلفیئر فاؤنڈیشن فری وادیِ حسینؑ ٹرانسپورٹ
الحمدواللہ شکرِ مولاؑ، آج سے ہر نوچندی جمعرات عابدیہ کاظمیہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے فری وادیِ حسینؑ ٹرانسپورٹ کا آغاز ہوگیا ہے، جس سے بہت سے مومنین و مومنات نے استفادہ حاصل کیا۔