Anas Qadri Photography Official

Professional Photography Services,
With affordable Charges For Islamic and All Kind of Event's

This Page is only for Islamic Events, Wedding Photography or Videography purpose.

Photos from Anas Qadri Photography Official's post 28/05/2024

اللہ پاک محبتں صلامت رکھۓ آمین
Anas Qadri Photography Official
Syed Muhammad Anas

Photos from Anas Qadri Photography Official's post 28/05/2024

عظیم الشان محفلِ میلادِ مصطفی ﷺ
زیر اہتمام : دولھا اویس عالم , محمد وقار عالم اینڈ فیملی.
Anas Qadri Photography Official
Syed Muhammad Anas
#

Photos from Anas Qadri Photography Official's post 28/05/2024

عظیم الشان محفلِ میلادِ مصطفی ﷺ
خصوصی شرکت: بلبل مدینہ الحاج محمد اویس رضا قادری
زیر اہتمام : دولھا اویس عالم , محمد وقار عالم اینڈ فیملی.
Anas Qadri Photography Official
Syed Muhammad Anas

Photos from Anas Qadri Photography Official's post 28/05/2024

عظیم الشان محفلِ میلادِ مصطفی ﷺ
بسلسلہ شادی خانہ آبادی
خصوصی آمد و خطاب : حضرت علامہ مولانا پیر سید مظفر شاہ حسین قادری,
خصوصی شرکت: بلبل مدینہ الحاج محمد اویس رضا قادری
زیر اہتمام : دولھا اویس عالم , محمد وقار عالم اینڈ فیملی.
Anas Qadri Photography Official
Syed Muhammad Anas

04/01/2024

زید ( حنیف قریشی ) کو مفتی دعوت اسلامی مفتی حسان عطاری کا جواب

02/01/2024

یہ رضا کے نیزے کی مار ہے جو عدو کے سینے میں غار ہے
کسے چارہ جوئی کا وار ہے کہ یہ وار وارسے پار ہے
اعلی حضرت کے غلاموں سے الجھنا چھوڑ دو
کاٹ کر رکھ دیں گے سر آدھا ادھر آدھا ادھر
قبلہ استاذالعلماء شیخ الحدیث مولانا مفتی حسان صاحب اللہ پاک مفتی صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ❤️
Anas Qadri Photography Official. # # # #

Unki Mehek Ne Dil Ke Gunche Khila Diye Hain || Owais Raza Qadri 18/11/2023

Unki Mehek Ne Dil Ke Gunche Khila Diye Hain || Owais Raza Qadri

Unki Mehek Ne Dil Ke Gunche Khila Diye Hain || Owais Raza Qadri Unki Mehek Ne Dil Ke Gunche Khila Diye Hain || Owais Raza QadriProudly Production by ://bit.ly/2Yovbfq​​​​​​​ Official Social Link's...

Sarkar Ki Batein | Zohaib Ashrafi 2023 05/11/2023

Sarkar ﷺ Ki batain | Zohaib Ashrafi 2023
https://youtu.be/34eMD-TkHRI?si=h0EMv4QETUOSufOr
Zohaib Ashrafi
Anas Qadri Photography Official
Syed Muhammad Anas
0300 9271522

Sarkar Ki Batein | Zohaib Ashrafi 2023 Sarkar Ki Batein | Zohaib Ashrafi 2023@Anas Qadri Production0300-9271522Subscribe Us On YOUTUBE ↲First Channel : https://bit.ly/2Yovbfq Second Channel ...

10/10/2023

محفل نعت بسلسلہ جشن عید میلاد النبی ﷺ جناب محمد اشرف قادری (چئیر مین قادری اینڈ قریشی فاؤنڈیشن) کی رہائش گاہ۔
📡📡📡 Anas Qadri Production Collebration of Al Madina Production For All Kinds of Islamic Event Coverage Contact us: 📱 03009271522

Photos from Anas Qadri Photography Official's post 03/10/2023

عظیم الشان مرکزی جلوسِ عیدِ میلاد النبیﷺ

Punjabi Kalam || Jithe Wanda Babul Zahra Da || Syed Zabeeb Masood 27/09/2023

Exclusive New Punjabi Kalam | Syed Zabeeb Maqsood Shah 2023

Punjabi Kalam || Jithe Wanda Babul Zahra Da || Syed Zabeeb Masood Punjabi Kalam || Jithe Wanda Babul Zahra Da || Syed Zabeeb MasoodSubscribe us Now ...

30/07/2023

30جولائی کو آج 4 سال ہوگے.... 😭😥 اللہ پاک ُزلفقار علی حُسینی بھای کے درجات بلند سے بلند فرمائے آمین...😥

30/07/2023

30 جولای
میں ہوں ذندہ اک حقیقت نہ مروں نہ مر سکوں گا
میرےدم میں ایسا دم ھے یےکرم نہیں توکیا ھے
ذندگی ثنإسرکارمیں گزری جاتے ھوے دورد سلام لبوں جاری ہوا ماشاءاللہ یہ ھےثنإخواںِ سرکار کی شان
بیشک آپ مقبول بارگاہ ھو گۓ
ہمیشہ عرش و فرش پرکہکشاں کی طرح روشن رہیں
سرکار کے صدقےاللہ اپنی رحمت و نور کی برسات فرماۓ آمین

New Muharram Kalam 2023 | Aya Na Hoga Is Tarah | Syed Muhammad Anas Qadri | Muharram 2023/1445 28/07/2023

New Muharram Kalam 2023 | Aya Na Hoga Is Tarah | Syed Muhammad Anas Qadri | Muharram 2023/1445

New Muharram Kalam 2023 | Aya Na Hoga Is Tarah | Syed Muhammad Anas Qadri | Muharram 2023/1445 New Muharram Kalam 2023 By Syed Muhammad Anas QadriNew Muharram Kalam 2023 | Aya Na Hoga Is Tarah | Syed Muhammad Anas Qadri | Muharram 2023/1445MUST WATCH &...

19/07/2023

Islamic New Year Mubarak
اسلامی سال مبارک ہو ۱۴۴۵ ہجری
Anas Qadri Photography Official

15/07/2023

ہر سال کی طرح اس سال بھی سالانہ مجالسِ محرم الحرام
زیرِ اہتمام نورِ کوثر دوست ضرور تشریف لائیں کربلا والوں کو خراج پیش کرنے ♥️

07/07/2023

Happy Birthday To Our Beloved AlHaaj Muhammad Owais Raza Qadri حفظہ اللہ تعالی ♥️
اللہ کریم آپ کو صحت و سلامتی والی طویل زندگی عطا فرمائے ایسی طرح عوامِ اہلسنت کے دلوں میں عشقِ رسول ﷺ کی شمع روشن کرتے رہیں

17/06/2023

ابو المکرم ڈاکٹر سید محمد اشرف اشرفی الجیلانی مدظلہ العالی

حضرت مرد مومن مرد حق علامہ سید شاہ تراب الحق قادری رضوی علیہ الرحمہ سے متعلق ان کی حیات پاک کے ایام میں لکھتے ہیں:

حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری مدظلہ العالی کی شخصیت میں بے شمار خصوصیات ہیں، آپ پیر طریقت بھی ہیں اور رہنمائے شریعت بھی، جید عالم دین بھی ہیں اور بے مثل مقرر بھی، کتب کثیرہ کے مصنف بھی ہیں اور مولف بھی، لیکن چند اوصاف ایسے ہیں جن کی وجہ سے آپ دیگر علماء میں ممتاز نظر آتے ہیں اور ان میں سے ایک ہے آپ کی جرأت و بے باکی، جس کا مشاہدہ راقم نے کئی مواقع پر کیا ہے۔

یہ اُس دور کی بات ہے جب حافظ محمد تقی شہید رحمۃ اللہ علیہ صوبائی وزیر مذہبی امور تھے اور اور وفاقی وزیر مذہبی امور حاجی میر ترین تھے ، حافظ تقی شہید نے کراچی کے میریٹ ہوٹل میں حج کے سلسلے میں ایک میٹینگ کی جس میں علماء و مشائخ کو مدعو کیا اس میں تمام مکاتبِ فکر کے علماء کو دعوت دی گئی۔ والد صاحب قبلہ کے نام دعوت نامہ آیا لیکن ان کی طبیعت ناساز تھی ، اس لئے اُنہوں نے فرمایا تم دونوں بھائی چلے جاؤ ، چنانچہ ان کے حکم سے راقم اور برادر اصغر صاحبزادہ حکیم سید اشرف جیلانی زید مجدہ میٹنگ میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئے ، جب ہم وہاں پہنچے تو دیوبندیوں کے عالم مولوی آصف قاسمی اپنے چند ساتھیوں کے ہمراہ موجود تھے ، ہم دونوں ایک طرف بیٹھ گئے۔ کچھ دیر بعد شیعوں کے مجتہد مولوی نصیر الاجتہادی آئے اور وہ دوسری جانب بیٹھ گئے ، ان کے بعد مولوی اسعد تھانوی اور امجد تھانوی آئے پھر مولانا شاہدین اشرفی آئے ، اسی طرح علماء آتے رہے اور بیٹھتے رہے پھر حافظ تقی صاحب مرحوم حاجی میر ترین صاحب کے ساتھ آئے ، سب سے آخر میں حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری مدظلہ العالی تشریف لائے ، آپ کو دیکھتے ہی تمام علماء کھڑے ہوگئے ، آپ نے بارعب انداز میں سب کو سلام کیا۔ اسٹیج کے سامنے کرسیوں کی پہلی قطار میں پہلی کرسی پر آصف قاسمی بیٹھے ہوئے تھے جیسے ہی شاہ صاحب کی نظر اِن پر پڑی ، آپ نے بلند آواز سے فرمایا ارے یہ وہابی یہاں بیٹھا ہوا ہے ، آصف قاسمی اپنی کرسی سے کھڑے ہوئے اور شاہ صاحب سے ہاتھ ملایا ، شاہ صاحب نے فرمایا ، تم نے قاسم نانوتوی کو اعلی حضرت کیوں لکھا ، اعلی حضرت صرف مولانا احمد رضا خاں ہیں ۔ آپ نے علماء کے سامنے اس طرح بے باک انداز میں کہا کہ وہ گھبرا گیا اور پھیکی ہنسی ہنستے ہوئے کہنے لگا کہ ہاں بہت علماء نے مجھ سے کہا کہ تم نے کیوں لکھا ، شاہ صاحب نے پھر فرمایا دیکھو آئندہ ایسی حرکت نہیں کرنا۔ پھر سب اپنی اپنی نشستوں پر بیٹھ گئے ، شاکر قاسمی نے تلاوت کی ، ایک صاحب نے نعت پڑھی پھر اس اجلاس کی کاروائی شروع ہوئی۔ اجلاس حج سے متعلق تھا لیکن دوران گفتگو اسعد تھانوی نے تحریکِ پاکستان کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے اکابرین نے تحریکِ پاکستان میں اہم کردار ادا کیا ، یہ سنتے ہی فوراً شاہ صاحب قبلہ نے بلند آواز سے فرمایا ، یہ غلط بیانی کررہے ہیں میں بتاؤں کہ ان کے اکابرین نے تحریکِ پاکستان میں کیا کردار ادا کیا.....، مولوی مفتی محمود نے تو یہ کہا تھا کہ خدا کا شکر ہے کہ میں پاکستان بنانے کے گناہ میں شریک نہیں ہوا۔۔ یہ سن کر اسعد تھانوی اور امجد تھانوی سخت غصے میں آگئے اور اُلٹی سیدھی بولنے لگے ، لیکن شاہ صاحب نے اِن کی پرواہ نہ کرتے ہوئے نہایت جرأت و بے باکی سے ان کے کارناموں کو بیان کردیا ، اس دوران حافظ تقی صاحب کبھی ان کو اور کبھی شاہ صاحب کو خاموش کرانے کی کوشش کرتے رہے ، اس دوران راقم نے پہلی مرتبہ کسی سُنی عالمِ دین کو وہابی علماء کے سامنے بے باکی کے ساتھ انکے کارناموں کو (جو پاکستان کے خلاف تھے) بیان کرتے ہوئے دیکھا ، اپنے اسٹیج سے وہابیوں کے خلاف بولنا تو بہت آسان ہے لیکن وہابی علماء کے سامنے ان کے اکابرین کے خلاف بولنا یعنی حق بات کہنا یہ صرف مردِ حق علامہ شاہ تُراب الحق ہی کا کام ہے۔۔۔

*مرد مومن مرد حق حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری رضوی علیہ الرحمہ*❣

حضرت علامہ مولانا مفتی محمد معصوم الرضا خان قادری برکاتی رضوی حشمتی دامت برکاتہم العالیہ [مفتی اعظم، شہر پیلی بھیت شریف، انڈیا] فرماتے ہیں:

"جب شاہ صاحب علیہ الرحمہ سے شرف ملاقات ہوتا تو حضرت برجستہ و برملا ارشاد فرماتے کہ

*اسلام و سنیت کی تبلیغ کے لیے، مولانا آپ کو جو بولنا ہو بے خوف و خطر بولیے گا بقیہ بعد کے معاملات کو میرے اوپر چھوڑ دیجیے گا میں سب دیکھ لوں گا۔*

مفتی معصوم الرضا خان صاحب آگے ارشاد فرماتے ہیں:

*اس طرح بے خوف ہزارہا پابندیوں کے باوجود احقاق حق و ابطال باطل کی اجازت مرحمت فرمانا یہ ایک مرد مومن مرد حق ہی کا خاصہ ہو سکتا ہے*
[عرفان منزل،ص17]

اللہ تعالیٰ مرشد کریم کے فیوض و برکات سے مالا مال فرمائے۔۔۔۔۔۔۔ آمین۔

Lam Yati Nazeero Kafi Nazarin || Mahmood Ul Hassan Ashrafi 2023 01/06/2023

Exclusive - Lam Yati Nazeero Kafi Nazarin -- Mahmood Ul Hassan Ashrafi 2023

Lam Yati Nazeero Kafi Nazarin || Mahmood Ul Hassan Ashrafi 2023 Lam Yati Nazeero Kafi Nazarin || Mahmood Ul Hassan Ashrafi 2023Video By Subscribe Us On YOUTUBE ↲ https://bit.ly/2Yovbfq Instagram ► @...

Hum Madine Se Allah Kyun Aa Gaye || Mahmood Ul Hassan Ashrafi 24/05/2023

Heart Touching Kalam
Hum Madina Se Allah Ku Agaiye - Mahmood ul Hassan Ashrafi

Hum Madine Se Allah Kyun Aa Gaye || Mahmood Ul Hassan Ashrafi Hum Madine Se Allah Kyun Aa Gaye || Heart Touching Naat Video By : 03009271522Subscribe Us On YOUTUBE ↲ https://bit.ly/2Yovbfq Instagr...

24/05/2023

هوا کے تیز جھونکوں کی وجہ سے غلاف کعبہ تھوڑا اپنی جگہ سے ھٹا یہ خانہ کعبہ کا دوسرا دروازہ تھا۔
جو حجاج ابن یوسف نے بند کردیا اس جگہ کو
المستجار کہتے ھیں یہاں ھر دعا قبول ھوتی ھے۔
اور یہ مولا علی رضی اللہ عنہ کی ولادت کا مقام ھے۔

Photos from Anas Qadri Photography Official's post 19/05/2023

سرمایۂ اہلسنت علامہ پیر سید مظفر شاہ صاحب قبلہ کی نورِ کوثر میں آمد ♥️
Travel And Tours

Photos from Anas Qadri Photography Official's post 17/05/2023

حضرت علامہ مولانا سید شاہ تراب الحق قادری رحمۃ اللہ علیہ وسلم
کے بڑے صاحبزادے
سید شاہ سراج الحق قادری
کی نماز جنازہ
دارالعلوم امجدیہ سے متصل میں روڈ پر
علامہ سید شاہ عبد الحق قادری مدظلہ العالی
کی امامت میں ادا کر دی گئی ۔

Warafana Laka Zikrak || Allama Hafiz Bilal Qadri 17/05/2023

Warafana Laka Zikarak || Allama Hafiz Bilal Qadri

Warafana Laka Zikrak || Allama Hafiz Bilal Qadri Warafana Laka Zikrak || Allama Hafiz Bilal Qadri to Subscribe Us On YOUTUBE ↲https://bit.ly/2Yovbfq​​​​​​​ Official Social Link's...

Haqiqat Me Wo Lutfe Zindagi || Syed Sabih Uddin Rehmani 2023 06/05/2023

Haqiqat Me Wo Lutfe Zindagi || Syed Sabih Uddin Rehmani 2023

Haqiqat Me Wo Lutfe Zindagi || Syed Sabih Uddin Rehmani 2023 Support to Subscribe Us On YOUTUBE ↲ https://bit.ly/2Yovbfq​​​​​​​ Instagram ► ► web.facebook.com/anasqadriphotog...

23/03/2023

یا رب العالمین ہم سب کو مدینہ پاک میں گنبد خضرا کے سائے تلے رمضان میں افطاری کرنے کی توفیق عطا فرما آمین

23/03/2023

Qibla Alhaj Muhammad Owais Raza Qadri Recived
" TAMGHA-E-IMTIYAZ" from Govt of Pakistan 2023

New Naat || Unki Chokhat Ho || Alhaj Muhammad Sajid Qadri 2023 23/03/2023

Unki Chokhat Ho To -Alhaj Muhammad Sajid Qadri 2023

New Naat || Unki Chokhat Ho || Alhaj Muhammad Sajid Qadri 2023 New Naat || Unki Chokhat Ho || Alhaj Muhammad Sajid Qadri 2023Support to Subscribe Us On YOUTUBE ↲ https://bit.ly/2Yovbfq​​​​​​​ Official...

Hum Madine Se Allah Kyon Aa Gaye || Syed Muhammad Anas Qadri 2022 26/04/2022

Heart Touching Voice of Syed Muhammad Anas Qadri - HUM MADINE SE ALLAH KYOUN AA GAYE 2022
https://youtu.be/w-pEBjlNB4g

Hum Madine Se Allah Kyon Aa Gaye || Syed Muhammad Anas Qadri 2022 Special Kalam Hum Madine Se Allah Kyon Aa Gaye Qadri Production & Qadri Studio Support to Subscribe Us On YOUTUBE ↲https://bit.ly/2Yovbfq​​​​...

Want your business to be the top-listed Photography Service in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Qaseeda Meeraj || Owais Raza Qadri

Qaseeda Meraj || Owais Raza Qadri

Watch

https://www.youtube.com/watch?v=DleG8jV73Zw&feature=youtu.be

Videos (show all)

Qibla Khalid Hasnain Khalid  إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
📡📡📡 Watch Live Mehfil
Happy BirthDay Qibla
#LIVE Mehfil-e-Naat

Telephone

Address


House 457-K Street 58
Karachi
44000

Other Photography Videography in Karachi (show all)
ROD's Photography ROD's Photography
Karachi

For Appointments & Inquiries... Call +923332188820 Email: [email protected] [email protected]

Falcon Films & Photography Falcon Films & Photography
Vincy Mall, Khayaban-e-Jami, Block-9, Clifton Karachi. , Block-H, North Nazimbad Karachi
Karachi, 74700

Beautiful pictures come from unexpected moments.

amazephotography.pk amazephotography.pk
Karachi

WEDDINGS | FASHION | PARTIES |PHOTOSHOOT Working all over pakistan 🇵🇰 DM or CALL 03158217972

Films On Record Films On Record
Mezzanine Floor, Plot # 6-C, 2nd Zamzama Commercial Lane, Defence Phase 5
Karachi, 75500

The Zubix Production. The Zubix Production.
Karachi, 42700

Sarsabz Shadab Sarsabz Shadab
Askari V, Malir Cantt
Karachi

I am a photographer and videographer based in Karachi.

Fazzy Photography Films & Studio Fazzy Photography Films & Studio
Karachi

Bridals Photoshoots | Event photography | video coverage and Family shoots | Memories to cherish

Scene Replica Scene Replica
Karachi

pakistani creators photography party event organizer

Happy Wedding Studio Happy Wedding Studio
Karachi

Every religion, every couple, every wedding, every movement, every location is very unique and Happy Wedding Studio will ensure quality images or videos.

Usman Zai Weddings Usman Zai Weddings
Karachi

Timeless imagery for true soulmates.

AHW Photography & Films AHW Photography & Films
Karachi

📸 Weddings | Corporate | Fashion | Food | Reels | Commercials Photography & Videography Services‼️