Waqar Shah Mashwani Official Information
یہ ایک انفارمیشن پیچ ہے اس میں آپ کو قوم مشوانی کی ہر طرح کی انفارمیشن ملے گی
گل اکبر راہی اور ارشد اکبر گدوالیاں پروگرام نیو غزل
مکمل ویڈیو دیکھنے کے لئیے نیچے دئیے گئے یو ٹیوب لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/T6cfWDKNv6s?si=QMqXh5XEWCHbPMX7
گل اکبر راہی اور ارشد اکبر گدوالیاں پروگرام
قصہ
مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دئیے گئے یو ٹیوب کے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/joPMssVPOEA?si=APF8DKNng8x254YT
السلام عليكم رحمت الله و بركاتہ،
مولانا رومی رحمةالله عليه کى پسندیده دعا؛
یااللہ ،مجھے وہ طاقت نہ دے جس سے
میں دوسروں کو کمزور کروں،
مجھے وہ دولت نہ دے جس کی خاطر میں دوسروں کو غریب سمجھوں،
مجھے وہ علم نہ دے جسے میں اپنے سینے میں چھپا کر رکھوں.
مجھے وہ بلندی نہ دے کہ مجھے اپنے سوا کچھ نظر نہ آئے.
مجھے وہ سب کچھ دے جو میں دوسروں میں بانٹ سکوں .آمین
الله پاک، ہمارے پیارے وطن پہ اپنی رحمت کے ساۓ ہمیشه دراز اور آفتوں سے محفوظ رکھے. آمین.
یااللہ ہم سب کو اپنی ناراضگی، زمینی وآسمانی عذاب سے محفوظ فرما.
*آمین یاربالعالمین*
دعا طلب وقار شاہ مشوانی
انفارمیشن سیکرٹری
یہاں رواج ھے زندہ جلا دیئے جائیں،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،وہ لوگ جن کے گھروں سے دیئے نکلتے ہیں
*گفتگو ایسے کریں کہ امید کے دیئے جلیں، دل نہیں۔*🌹
*قدر ایسے کریں کہ آپ کے آس پاس والوں کو جینے کا حوصلہ ملے، مرنے کا نہیں۔*
*احساس ایسے کریں کہ اِنسانوں کو انسانیت کا یقین ہو جاۓ،*
*انسانیت کے اٹھ جانے کا نہیں۔*
*سلامت رہیں ، خوش رہیں*🌷
*خوشیاں بانٹیں،خوشیاں سمیٹیں*
*زاویہ نگاہ*
*سبھی لوگ اچھے ہوتے ہیں اگرمشکل وقت نہ آۓ تو۔*
*کیونکہ مشکل وقت دنیا کا سب سے بڑا جادو ھےجو ایک لمحے میں آپ کے چاہنے والوں کے چہروں سے نقاب ہٹا دیتا ھے۔*
*صبح بخیر*
15 اکتوبر 2024 سے وفات شدہ افراد کے نام پر جاری شدہ سمیں بلاک کر دی جائیں گی۔ ایسی سمیں اپنے نام پر منتقل کروانے کے لیے متعلقہ آپریٹر کی فرنچائز /سروس سینٹر پر مطلوبہ دستاویزات کی فراہمی عمل میں لائیں تاکہ آپ کو اس حوالے سے کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
خیبر پختونخوا حکومت نے ٹیچرز کی پوسٹنگ ٹرانسفر کا نیا طریقہ کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
ٹیچرز کی پوسٹنگ ٹرانسفر اب ڈومیسائل بیس پر کی جائے گی۔
اب میرٹ پر پوسٹنگ ٹرانسفر ہو گی اور تعلیمی نظام بہتر ہو گا۔
دور دراز گاؤں میں ٹیچرز کی کمی بھی اس طرح پوری ہو گی۔
تختیوں کی سیاست نہیں صرف علاقے اور عوام کے بہتر مستقبل کے لیے پالیسی پر کام کریں گے جس سے نظام میں بہتری آئے۔
گل اکبر راہی نیو غزل گدوالیاں پروگرام
مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دئیے گئے یو ٹیوب لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/Mjz_Tl1DOQw?si=Mv973oU1iVj5ZEMp
ارشد اکبر گدوالیاں پروگرام نیو غزل
مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دئیے گئے یو ٹیوب لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/TGFzXqHkGHU?si=A1O831dzy53_ZEm0
السلام عليكم رحمت الله و بركاتہ،
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
فرمایا:
دُعا نفع پہنچاتی ہے اور ان بلاؤں کو ٹالتی ہے جو نازل ہو چکی ہیں اور اُن بلاؤں کو بھی جو ابھی نازل نہیں ہوئیں،اس لیے دُعاؤں کا ا ہتمام کرو.
اللہ تعالی ہم سب کو طویل عمر، خوشگوار صحت مند مطمئن زندگی، بہترین فراخ رزق, عزت, شہرت, سکون قلب, دنیا و آخرت میں عافیت عطا فرمائے اور ہم سب کو اپنے پسندیدہ بندوں میں شمار فرماے.آمین
الله پاک ہماری تمام دعاوُں کو
قبول و مقبول فرمائے اور ہماری جائز حاجتوں اور مرادوں کو محض اپنے فضل و کرم سے پوری فرماۓ. آمین
الله پاک، ہمارے پیارے وطن پہ اپنی رحمت کے ساۓ ہمیشه دراز اور آفتوں سے محفوظ رکھے. آمین.
یااللہ ہم سب کو اپنی ناراضگی، زمینی وآسمانی عذاب سے محفوظ فرما.
*آمین یاربالعالمین*
دعا طلب وقار شاہ مشوانی
انفارمیشن سیکرٹری
گل اکبر راہی اور ارشد اکبر گدوالیاں پروگرام
نیو ربائی اور غزل پوری ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/Mjz_Tl1DOQw?si=O1l7v_BJWHGA08Gg
عنوان: مختلف کیڈٹ کالجز میں داخلہ
خواہشمند طلباء و والدین کی آگاہی کے لیے مختلف کیڈٹ کالجوں کا شیڈول شیئر کیا جاتا ہے۔
▪️گریزن کیڈٹ کالج کوہاٹ
▫️داخلہ کی آخری تاریخ ۔ 30 اکتوبر
▫️ٹیسٹ ۔ 20 نومبر
▫️رابطہ نمبر ۔092252970013
▪️ ملٹری کالج جہلم
▫️داخلہ کی آخری تاریخ ۔ 15 ستمبر
▫️ٹیسٹ ۔ 5 نومبر
▫️رابطہ نمبر ۔0544650581
▪️ ملٹری کالج مری
▫️ داخلہ کی آخری تاریخ ۔ 15 ستمبر
▫️ ٹیسٹ ۔ 5 نومبر
▫️ رابطہ نمبر ۔ 03436556424
▪️پی اے ایف کالج مری
▫️داخلہ کی آخری تاریخ ۔ 30 ستمبر
▫️ ٹیسٹ ۔ 20 اکتوبر
▫️ رابطہ نمبر ۔ 0519547113
▪️پی اے ایف کالج سرگودھا
▫️ داخلہ کی آخری تاریخ ۔ 30 ستمبر
▫️ ٹیسٹ ۔ 20 اکتوبر
▫️ رابطہ نمبر ۔ 0483729702
▪️ کیڈٹ کالج حسن ابدال
▫️داخلہ کی آخری تاریخ ۔ 30 ستمبر
▫️ ٹیسٹ ۔ 20 اکتوبر
▫️ رابطہ نمبر ۔ 03431224224
▪️ کیڈٹ کالج پلندری
▫️داخلہ کی آخری تاریخ ۔ 15 نومبر
▫️ ٹیسٹ ۔ 25 نومبر
▫️ رابطہ نمبر ۔ 05825960006
▪️ کیڈٹ کالج بٹراسی
▫️ داخلہ کی آخری تاریخ ۔ 30 نومبر
▫️ ٹیسٹ ۔ 20 دسمبر
▫️ رابطہ نمبر ۔ 03333507976
▪️ کیڈٹ کالج چکری
▫️ داخلہ کی آخری تاریخ ۔ 20 اکتوبر
▫️ ٹیسٹ ۔ 10 نومبر
▫️ رابطہ نمبر ۔ 04236630297
▪️ کیڈٹ کالج مظفر آباد
▫️ داخلہ کی آخری تاریخ ۔ 20 نومبر
▫️ ٹیسٹ ۔ 5 دسمبر
▫️ رابطہ نمبر ۔ 05822962302
گزارش ہے کہ اس انفارمیشن کو اپنے اپنے گروپس میں ضرور شیئر کر دیں ۔۔ 🌷
*اور تقدیر خدا کے ایک اشارے پر بدل جایا کرتی ہے تم یقین رکھو وہ بہتر لے کر بہترین دے گا*
*صبح بخیر*
اطلاع عام تلاش گمشدگی
بروز جمعہ سے یہ تین عدد بکریاں 🐐 اور ایک عدد بکرا
سری سے گم ہوئے ہیں برائے مہربانی جس کسی نے بھی دیکھے ہو تو اس نمبر پر رابطہ کر کے بتا دیں پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ
رابطہ نمبر 03145078507
السلام عليكم رحمت الله و بركاتہ،
“ہمیشہ یاد رکھئے کہ سب سے بڑی دل توڑنے والی بات اللہ سبحانہ تعالئُ سے ناطہ توڑنا ہے،اللہُ ہمارے ساتھ ہے تو پھر سب کچھ ہمارے ساتھ ہے”.
الله پاك ہم سب کى زندگى کو غموں سے پاک کرکے ہم سب کو ہمیشہ خوشیوں سے بھرپور، پرامن، پروقار، پُرسکون زندگی عطا فرماۓاور آخرت میں بھی کامیاب و کامران فرماۓ . آمین.
الله کریم ہم سب کو ہدایت کی توفیق عطا فرماۓ دنیاوآخرت کی عافیت عطافرماۓاور صحیح رستے پر چلنے والا بنادے. آمین .
الله پاک، ہمارے پیارے وطن پہ اپنی رحمت کے ساۓ ہمیشه دراز اور آفتوں سے محفوظ رکھے. آمین.
یااللہ ہم سب کو اپنی ناراضگی، زمینی وآسمانی عذاب سے محفوظ فرما.
*آمین یاربالعالمین*
دعا طلب وقار شاہ مشوانی
انفارمیشن سیکرٹری
پک اینڈ ڈراپ شفٹ سروس
سریکوٹ سے گورنمٹ گرلز کالج ہریپور
رابطہ نمبر03098906470
*پاکستان ریلویز ہیڈکوارٹرز لاہور*
یکم ستمبر 2024
کراچی سے راولپنڈی کیلیے سر سید ایکسپریس چلا دی گئی
16 کوچز پر مشتمل سر سید ایکسپریس فیصل آباد کے روٹ سے جایا کرے گی
ٹرین پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلائی گئی ہے
ٹرین میں ایک اے سی سلیپر، تین اے سی بزنس اور ایک اے سے سٹینڈرڈ کوچز شامل
آٹھ اکانومی کوچز کے ساتھ ساتھ ڈائننگ کار بھی ٹرین کا حصہ
ٹاپ لیول کمپنی ٹرین میں کھانا فراہم کرے گی
ٹرین میں پانی کی فراہمی اور صفائی ستھرائی یقینی بنانے کیلیے خاص انتظامات کیے گئے ہیں
مسافروں کیلیے فری وائی فائی کی سہولت بھی میسر ہو گی
ٹرین کی ٹکٹ کی ادائیگی گھر بیٹھے موبائل ایپلیکیشنز کے ذریعے بھی کی جا سکے گی
سر سید ایکسپریس سے پاکستان ریلویز کو سالانہ تقریباً تین ارب روپے آمدن ہو گی
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے خود انحصاری آئے گی، ریونیو بڑھے گا: سی ای او ریلوے عامر بلوچ
اگلے ماہ مزید دس ٹرینیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کا ارادہ ہے: عامر بلوچ
اطلاع عام گاڑی برائے فروخت
لوکیشن سری کوٹ
چالیس ہزار کلومیٹر چلی ہے
ماڈل 2010
ڈیمانڈ 1450000
اسلام آباد رجسٹرڈ
رابطہ نمبر 03129376244
مبارک ہو *معین خان مشوانی* کو شادی مبارک ہو۔
کل بروز ہفتہ (31 اگست 2024) کو
گدوالیاں کے علاقے بلال مسجد (خان گل) کے رہائشی کی شادی منعقد ہوئی
اسلم خان مشوانی کے فرزند *معین خان مشوانی*
کو شادی بہت بہت مبارک ہو
ہم پوری قوم مشوانی کی طرف سے ❤️ دل کی اتھاہ گہرائیوں سے *معین خان مشوانی* کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
اللہ پاک،ازدواجی زندگی میں سکون قلب اور خوشحالی گی میں گزارنے کی توفیق عطا فرماۓ ۔ اور آپ کو والدین کے دلی سکون کا باعث بناۓ ۔ اللہ پاک زوجین میں محبت و الفت عطا فرمائیں امین ثمہ امین۔
وقار شاہ مشوانی
انفارمیشن سیکرٹری
گل اکبر راہی اور ارشد اکبر اردو غزل گدوالیاں پروگرام
پوری ویڈیو دیکھنے کے لئے یو ٹیوب لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/4cGyHJkSAXw?si=P_gVQRTiHgn83bOG
رباب تبلا ٹپے گدوالیاں پروگرام
ارشد اکبر اور گل اکبر راہی ٹپے گدوالیاں پروگرام
مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/2E44oLBBDjk?si=NuGw0m7kROMYIcE5
😜😂
*ایک شاگرد اپنے استاد سے الجھ پڑا. اس کو مخمصے کا مطلب سمجھ نہیں آیا تھا.*😀👇
استاد نے کافی تشریح کی مگر شاگرد مطمئن نہ تھا. پھر استاد نے کہا کہ میں تم کو ایک واقعہ سناتا ہوں. شاید تمہیں مخمصے کی سمجھ آ جائے.
" کراچی میں اے او کلینک کے سامنے والی سڑک پر ایک باپ اور اس کا بیٹا موٹر سائیکل پر جارہے تھے ۔ ان کے آگے ایک ٹرک تھا جس میں فولادی چادریں لدی تھیں ۔ اچانک ٹرک سے ایک فولادی چادر اڑی اور سیدھی باپ بیٹے کی گردن پر آئی۔ دونوں کی گردن کٹ گئی ۔ لوگ بھاگم بھاگ دونوں دھڑ اور کٹے ہوئے سر لے کر ڈاکٹر محمد علی شاہ کے پاس پہنچے۔ ڈاکٹر شاہ نے سات گھنٹے کے طویل آپریشن کے بعد کٹے ہوئے دونوں سر دھڑوں سے جوڑ دیئے۔ دونوں زندہ بچ گئے ۔
دو ماہ تک دونوں باپ بیٹا انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رہے. گھر والوں کو بھی ملنے کی اجازت نہیں تھی ۔ دو ماہ بعد وہ گھر آئے تو ایک ہنگامہ مچ گیا. باپ کا سر بیٹے کے دھڑ پر اور بیٹے کا سر باپ کے دھڑ سے لگ گیا تھا"
شاگرد منہ کھولے بہت حیرت سے سن رہا تھا۔*
*" گھڑمس پیدا ہوگیا کہ اب بیٹے کی بیوی شوہر کے دھڑ کے ساتھ کمرے میں رہے یا شوہر کے سر کے ساتھ ؟*
اگر وہ شوہر کے سر کے ساتھ رہتی ہے تو دھڑ تو سُسر کا ہے. اب کیا ہوگا. ادھر یہ گھڑمس کہ ماں اگر شوہر کے سر ساتھ رہے تو دھڑ بیٹے کا ہے ۔ اگر شوہر کے دھڑ کے ساتھ رہے گی تو سر تو اس کے بیٹے کا ہے۔ گھر کی صورتحال انتہائی کشیدہ تھی ۔
بیٹا اپنی بیوی کا ہاتھ تھامنا چاہے تو وہ نیک بخت کہتی کہ مجھے ابا جان کے ہاتھوں سے شرم آتی ہے ۔ سٗسر اگر اپنی بیوی کے پاس اس لئے نہیں پھٹکتے کہ بیٹے کے دھڑ اور ماں یعنی ان کی بیوی میں ابدی حرمت ہے ۔
کہیں موٹر سائیکل پر جانا ہو تو ایک پریشانی کہ بہو شوہر کے دھڑ کے ساتھ بیٹھے یا سُسر کے سر کے ساتھ ؟ ۔
*الغرض ان کی زندگی اجیرن ہوگئی ۔*
تمام معمولات ٹھپ ہو گئے ۔ ایسے میں کسی نے مشورہ دیا کہ یوں کیا جائے کہ دونوں اپنی اپنی منکوحہ کو طلاق دے دیں اور از سرِ نو نکاح کریں تاکہ دھڑ حلال ہو جائیں"
شاگرد پوری توجہ سے سن رہا تھا اور بہت پریشان تھا کہ اب کیا ہوگا ۔
" تم اب بتاو کہ اگر لڑکے کی ماں طلاق لے تو کس سے لے؟ بیٹے کے دھڑسے یا شوہر کے سر سے ؟
ادھر بہو کے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے. شوہر کے سر سے طلاق لے یا سُسر کے دھڑ سے ؟
اب تم بتاو کہ کیا کیا جائے؟"
شاگرد بولا:
" استاد جی... میرا تو دماغ بند ہو گیا ہے. مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ کیا کیا جائے"
استاد گویا ہوئے:
" بیٹا... بس یہ جو تمہاری کیفیت ہے نا اسے ہی مخمصہ کہتے ہیں"
-----
حکومت پاکستان بھی انہی حالات کا شکار ہے. اس کا سر *جمھوری* کا اور دھڑ *اسٹیبلشمینٹ* کا لگا ہے.
سر الگ کریں تو مصیبت دھڑ الگ کریں تو مصیبت. گویا موجودہ صورتحال مخمصے کا شکار ہو گئی ہے
🤪🤪😀
ماشاءاللہ
گدوالیاں کے عوام کے لیے خوشخبری
گدوالیاں کے علاقے پنیٹ میں
ضیاد الیکٹرونکس کے دوکان کا افتتاح ہو گیا ہے
جس میں سٹپلائزر۔ استری۔ واشنگ مشین۔ پنکھے۔ بجلی کے موٹر اور دیگر الیکٹرونکس آلات کی رئپرنگ کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے
اور سولر انسٹالیشن اور الیکٹریشن کا کام بھی کیا جاتا ہے
آپ گدوالیاں اور اس کے گرد علاقہ جات کو ہری پور جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی گدوالیاں میں ہی آپ کے الیکٹرونکس سامان ٹھیک ہوا کرے گا
ہم پورے قوم مشوانی کی طرف سے آپ کو دل 💓❤️ کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اللّٰہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ آپ کے کاروبار میں برکت عطا فرمائے آمین
ایڈریس گدوالیاں کے علاقے پنیٹ اسلم خان مارکیٹ
رابطہ نمبر 03115929006 03317511302
وقار شاہ مشوانی
انفارمیشن سیکرٹری
فرنٹیئر کانسٹبلری میں اس سال کی سپاہی کی سب سے بڑی بھرتی۔اس بار درخواست جمع کرنے کا الگ طریقہ کار FC کے ویبسائٹ www.fc.gov.com سے بھرتی فارم ڈاؤن لوڈ کر کے پر کریں۔ ڈیٹیل اشتہار میں موجود ہے
اس میں پورے پاکستان سے اپنے قوم کے حضرات اپلاۓ کر سکتے ہیں۔
عمرکی حد 18 سے 25 سال ہے۔
تعلیمی قابلیت میٹرک پاس ہو۔
درخواست جمع ہونے کی آخری تاریخ 2024-09-15 ہے۔(www.fc.gov.com. )
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ
پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 86 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ
ڈیزل کی قیمت میں روپے 3 روپے 32 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ
مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے 15 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ
السلام عليكم رحمت الله و بركاتہ،
یاالله، اپنے ذکر کو میری روح کی غذا اور اپنے حبیب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت اور اطاعت کو میرا مقصد بنا. یارب، اپنی رضا میں مجھے محویت عطا کر اور میرے اعمال تیرے احکام کے مطابق ہوں. آمین .
یااللہ، میرے اعمال اور دُعا تیرے حضور قبول ہو. میں صرف تجھ سے ہی مدد کا طلبگار ہوں. بےشک تو ہر جگہ حاضر وناظر اور محبوب ہے. آمین
یاالله کریم، ہر جگہ ہماری عزت رکھنا اور ہمیں رسوائی سے بچانا. آمین .
الله پاک، ہمارے پیارے وطن پہ اپنی رحمت کے ساۓ ہمیشه دراز اور آفتوں سے محفوظ رکھے. آمین.
یااللہ ہم سب کو اپنی ناراضگی، زمینی وآسمانی عذاب سے محفوظ فرما.
*آمین یاربالعالمین*
دعا طلب وقار شاہ مشوانی
انفارمیشن سیکرٹری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Website
Address
بلاک 01
Karachi
74000
18/J, Block 6, PECHS
Karachi, 75400
Checkout our company profile at http://go.tajmac.net/co_prof_ppt
Karachi/Lahore/Islamabad/UAE/USA
Karachi
Viper is a leading technology brand in Pakistan, where we strongly believe in delivering intelligent solutions.
436-C, Central Commercial Area Block-2 PECHS
Karachi, 75400
i Dolphin Online is Your trusted partner in IT solutions. We offer services in software and hardware.
Office 204, 2nd Floor, The Plaza, Clifton. Block/9
Karachi, 75600
As a world leading gaming brand, MSI is the most trusted name in gaming and eSports. We stand by our
SHOP#GB-20, GROUND FLOOR, TECHNOCITY COMPUTER MARKET, HASRAT MOHANI Road
Karachi, 74000
Deals in thousands of I-T Products like Computers,Laptops,Hardwares,Softwares,Networking & much more.
Office No 1, Building No 103C, Jami Commercial Street 11, D. H. A. Phase 7
Karachi, 75600
YISolutions is a key player in IT Consultancy, Cyber Security and IT Managed Services
Gulberg Town, F. B. Area
Karachi, 75950
I am a freelancer who can develop the PowerApps Canvas app, Graphics, and WordPress website for you
Karachi, 75840
This is my Education page i Will tech you Adobe photoshop illustrator and all software Technical
Karachi, 12345
We are Warzaib Tech creative Software Company We have an Expert Team with excellent Knowledge & Expe
Street # 2, Darul Aman Society PECHS City, Sindh
Karachi, 75400
We have complete IT Solutions, which includes Graphic Designing, Website Development, Software Development, Social Media Marketing, Product Photography etc. So what are you waiting...
2nd Floor, SAF Office, Lane 3 Bukhari Commercial Area, DHA Phase VI
Karachi, 75500
Hosting Outfit is a proficient provider of Domain, Web Hosting, Virtual Private Servers and Reseller