Anees bin zubair

الحمد اللہ ثم الحمد اللہ
By the grace of Allah The Anees bin zubair team is ser

01/05/2023

میری تنخواہ ایک مزدور کی مزدوری کے برابر کر دو، اگر میرا گزارہ نہ ہوا تو مزدوری بڑھا دوں گا۔۔!
یہ الفاظ یکم مئی یوم مزدور پر کی جانے والی تمام تقریروں پر بھاری ہیں معاشیات کے سارے اصول بس اس ایک جملے کے سامنے ہیچ ہیں.۔۔

18/02/2023

ارب پتی لوگ پارلیمنٹ میں بیٹھ کر 600 روپے دیہاڑی والے افراد پہ ٹیکس لگا کر سیشن میں بحث کرتے ہیں
یا اللہ غریبوں کی مدد فرما آمین

15/02/2023

*کسی کی زندگی میں اس کے لیے آسانیاں پیدا کرنا اس کی قبر پر فاتحہ پڑھنے سے ہزار درجے بہتر ہے..★
Anees bin zubair

10/02/2023

آپ اندازہ لگایئے سفید پوش لوگ کس حالات سے دو چار ہے کریم رب اس بہن کے لیے آسانی فرمائے

Photos from Anees bin zubair's post 09/02/2023

إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا
جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گی

وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَثْقَالَهَا
اور زمین اپنے (اندر) کے بوجھ نکال ڈالے گی

وَقَالَ الْإِنسَانُ مَا لَهَا
اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوا ہے؟

يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا
اس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گی

بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَىٰ لَهَا
کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا (ہوگا)

يَوْمَئِذٍ يَصْدُرُ النَّاسُ أَشْتَاتًا لِّيُرَوْا أَعْمَالَهُمْ
اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں

فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ
تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا

وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ
اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا.

سورة الزلزلة

07/02/2023

وہ وکیل بھی خود ہوگا اور گواہ بھی اور جج بھی
پھر اعلان ہوگا__! وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ ۞
اے مجرموں آج تم الگ ہو جاؤ 💖

02/02/2023

تھر سے تعلق رکھنے والی آسیہ اپنے گاؤں کی پہلی لڑکی ہے جو نویں جماعت تک پہنچ چکی ہے, تعلیم حاصل کرنے کیلئیے روزانہ پیدل 10 کلرمیٹر سفر طے کرنے والی اس بچی نے دوسری بچیوں کی سہولت کیلئیے رکشہ چلاکر اپنی گاؤں کی بچیوں کو بھی اسکول لیجانا شروع کردیا ہے, عزم و ہمت کی بہترین مثال۔
Anees bin zubair

01/02/2023

بھرے ہوئے پیٹ کیا جانیں بھوک کی تکلیف کیا ہوتی ہے 😥
ملک پاکستان کے حالات اس سطح پر پہنچ گئے ہے کے سفید پوش انسان دن بدن بے بس ہوتا جا رہا ہے
اپنے ارد گرد ایسے افراد کی ضرور مدد کریں
Anees bin zubair

30/01/2023

Aaj kal School university me ye game bahot khela jaa rha hai please Bacho ko warn kren

26/01/2023

In the prayer you will find your lord
Thats when you're closest to him

23/01/2023

اپنی مگن دنیا سے کچھ وقت نکال کر اُن مریضوں کے لئے ضرور دعا کریں جو اسپتالوں میں اس وقت بجلی نا ہونے کی وجہ سے زندگی و موت کی کشمکش میں ہیں۔۔

22/01/2023

سکون ❤

20/01/2023

السلام علیکم
جن احباب نے آنکھوں کا چیک آپ کروایا تھا اور ڈاکٹر نے آپریشن تجویز کیا تھا برائے مہربانی وہ اپنا نام رجسٹر کروا لیں شکریہ
وٹس ایپ 03120089466

17/01/2023

(قبول ہے قبول ہے قبول ہے + إنا لله وإنا إليه راجعون)
بے رحم زندگی کی بے رحم بے وفائی ملاحضہ فرمائے
یہ وہ مناظر ہے جسکے بعد عبدالله مرحوم دوستوں کے ساتھ نکلے اور نا لوٹ انے والے مقام کی طرف محو سفر ہوے حق غریق رحمت فرمائے شہید پر
آمین ثم آمین

16/01/2023


إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُون (موت اور زندگی کی رقص دیکھیں) جس گھر میں تھوڑی دیر پہلے قبول ہے قبول ہے قبول ہے کی زندگی سے برپور ایک شوخ آواز بلند ہو رہی تھی اسی گھر میں کچھ لمحے بعد إنا لله وإنا إليه راجعون کی چیخیں بلند ہونا ایک قیامت خیز منظر آپ تصور کر سکتے ہیں😥
عبدالله مرحوم اللّه کے حضور پیش ہو گئے ہے
3 دن پہلے نکاح جیسے خوبصورت بندھن میں بندھنے کے بعد دوستوں کے ساتھ چائے پینے وارلس گیٹ گئے جا رھے تھے کے اچانک کار کے ساتھ ایک خطرناک حادثہ ہوا
جس میں عبدالله مرحوم شدید زخمی ہوے جناح ہسپتال پہنچایا گیا جہاں فرسٹ ایڈ کے بعد مرحوم کو ڈسچارج کیا گیا لیکن اچانک کمر میں تکلیف کے باعث لیاقت نیشنل ہسپتال پہنچایا تو پتا چلا کے مرحوم کی ریڈ کی ہڈی ٹوٹ چکی ہے تین دن تک زندگی اور موت کی جنگ لڑتے لڑتے آخر کار اللہ کریم کے حضور پیش ہو گئے 😥
اللّه کریم انکے گھر والوں عزیز و اقارب کو قلبی سکون نصیب فرمائے

14/01/2023

برطانیہ میں ایک چرچ فروخت ہورہا تھا۔ قیمت 9 لاکھ 80 ہزار برٹش پاؤنڈ (27 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) لگی تھی۔ مسلمانوں بالخصوص ترکوں نے رقم جمع کرکے اسے خرید لیا۔ اب اسے مسجد میں تبدیل کیا جارہا ہے۔ اپنی ملکیت میں لینے کے بعد اہل اسلام پہلی بار صدائے توحید ورسالت بلند کررہے ہیں۔ الحمدللہ ❣️

13/01/2023

ملک کا تو پتہ نہیں لیکن ہر سفید پوش اس وقت دیوالیہ ھو چکا ہے.
😥😥

10/01/2023

آن لائن فراڈ سے خود بھی دور رهے اور اپنے عزیز و اقارب دوست احباب کو بھی اس حوالے سے اگاہ فرمائے
انسانیت کی خاطر ویڈیو شئیر کریں شکریہ

08/01/2023

ایک اٹے کے بوری کے لیے میرے ملک کی مائیں کیسے ذلیل ہو رہی ہے 😥 اے پیدا کرنے والے اس بدنصیب قوم پر رحم فرما

02/01/2023

کریانہ کی دکان میں ایک ننھی سی بچی اس ننھی سی بچی کا جھکا ہوا سر اور پھر ایک ہاتھ میں چند روپے اور دوسرے ہاتھ میں ان روپوں جتنے ایک مختصر سے کاغذ پر لکھے دو چار الفاظ۔ یہ دو چار الفاظ نہیں ہیں، امیدیں ہیں اور دلاسے ہیں جو والدین چھوٹے بچوں کو دیتے ہیں۔ خدارا! ذرا غور کیجیئے کہ ان دو تین الفاظ میں کتنا درد چھپا ہے۔ دکان سے ڈیڑھ کلو آٹا منگوانے والے وہ والدین کس پریشانی سے گزر رہے ہونگے۔ اپنے اردگرد مجبور لوگوں کا خیال رکھیں۔ ان کی خواہشات نہ سہی کم از کم ان کی ضروریات ہی پوری کر دیں۔
Anees bin zubair

31/12/2022

اس ٹھٹھرتی ہوئی سردی میں نئی جرسی یہ جیکٹ نہیں دے سکتے تو پرانے گرم کپڑے نکال کر غریبوں کو دیں جب تک وہ پہنے گا اسکا اجر آپکو ملتا رہے گا

31/12/2022

Mahana rashan program me Munno bhai ki Help bani sir drd 😒😊

30/12/2022

سردیوں میں جو مزدور شال چادر یا کوئی بھی گرم کپڑا پہن کر مشین کے کام پر مامور ھیں وہ احتیاط کریں۔ برائے مہربانی ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکے مزدور پیشہ افراد محفوظ رہیں

27/12/2022

اطلاع ملی ہے کہ گذشتہ رات مولانا طارق جمیل صاحب کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال منتقل کیا گیا، اب ان کی حالت پہلے سے بہتر ہے، اللہ تعالی کامل شفا عطا فرمائے۔

25/12/2022

ضرورت رشتہ ایک بھائی کو ایک عزت دار گھرانے سے رشتہ درکار ہے لڑکی کی عمر 20 سے 30 کے درمیان ہو
نام : دلشاد علی
ولدیت : حکیم علی
عمر : 31 سال
رہائش : مظفر آباد کالونی کراچی
قومیت : سرائیکی
ماہانہ آمدن :80 ہزار پاکستانی روپے
کاروبار :ذاتی
مکان : ذاتی
مذبی لگاؤ : تبلیغی جماعت
پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں شکریہ
رابطہ دلشاد صاحب 03012951835

23/12/2022

انا اللہ وانا الیہ راجعون قسم ہے پیدا کرنے والے کی
میں پوری ویڈیو نہیں دیکھ پایا اب بھی میری آنکھوں سے آنسو نکل رہے ہیں یہ سب دین اسلام سے دوری کے نتیجے ہیں خدارا اپنے آپ پر ترس کھا کر کم از کم اتنا دین تو بچوں کو لازمی سکھاؤ انہیں پتا چلے ماں باپ کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہیے

23/12/2022

قیامت کے دن کچھ تاجر اللہّٰ کے عرش کے سائے میں کرسیاں لگا کر سکون کر رہے ہوں گے۔❤

19/12/2022

Allah Kareem tamam marhomeen ki maghfirat farmai video share zaror kren

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Aaj kal School university me ye game bahot khela jaa rha hai please Bacho ko warn kren #SharePlease #viral #viralreels #...
Aaj kal School university me ye game bahot khela jaa rha hai please Bacho ko warn kren #SharePlease
Mola❤
In the prayer you will find your lordThats when you're closest to him
(قبول ہے قبول ہے قبول ہے + إنا لله وإنا إليه راجعون)بے رحم زندگی کی بے رحم بے وفائی ملاحضہ فرمائے یہ وہ مناظر ہے جسکے بع...
‎إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُون (موت اور زندگی کی رقص دیکھیں) جس گھر میں تھوڑی دیر پہلے قبول ہے قبول ہے قبول...
برطانیہ میں ایک چرچ فروخت ہورہا تھا۔ قیمت 9 لاکھ 80 ہزار برٹش پاؤنڈ (27 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) لگی تھی۔ مسلمانوں با...
آن لائن فراڈ سے خود بھی دور رهے اور اپنے عزیز و اقارب دوست احباب کو بھی اس حوالے سے اگاہ فرمائے انسانیت کی خاطر ویڈیو شئ...
ایک اٹے کے بوری کے لیے میرے ملک کی مائیں کیسے ذلیل ہو رہی ہے 😥 اے پیدا کرنے والے اس بدنصیب قوم پر رحم فرما
Mahana rashan program me Munno bhai ki Help bani sir drd 😒😊
سردیوں میں جو مزدور شال چادر یا کوئی بھی گرم کپڑا پہن کر مشین کے کام پر مامور ھیں وہ احتیاط کریں۔ برائے مہربانی ویڈیو کو...
انا اللہ وانا الیہ راجعون قسم ہے پیدا کرنے والے کی میں پوری ویڈیو نہیں دیکھ پایا اب بھی میری آنکھوں سے آنسو نکل رہے ہیں ...

Telephone

Website

Address


Karachi
75120

Other Charity Organizations in Karachi (show all)
Pakistan Youth Forum = Youth Deserve Listening Pakistan Youth Forum = Youth Deserve Listening
House No L-508 Haji Lemo Goth , Quaid-e-azam Colony , Gulshan-e-iqbal Block 3
Karachi, 75300

PYF is an independent, non-political, non-profitable and non-governmental set up which is self governing through its constitution. To be a volunteer, click on "Register Here" tab o...

Azad Foundation Pakistan Azad Foundation Pakistan
E-135/2D, Block 7, Gulshan E Iqbal
Karachi, 75300

Azad Foundation envisions a world where the rights of all children are realized, where every child is protected from violence, exploitation and abuse

Al-Zohra Welfare Association Al-Zohra Welfare Association
ALZOHRA WELFARE ASSOCIATION , (021) 35156241, Https://maps. App. Goo. Gl/2R8yzkJHhE2LwGzJ6 , Our Address Building No 211/1 Street No 11 Punjab Colony. Same Street As Madina Masjid . Near Delhi Colony
Karachi, 75600

Al Zohra is a nonprofit association founded in 1991 by Zohra Begum. we're Tax Exempt! Vocational Training center. STEVTA Regd courses, a very high standard School and utilization ...

A.S Team A.S Team
Pakistan Karachi
Karachi, 24700

Raah Welfare Foundation Trust Raah Welfare Foundation Trust
Shama Plaza Block D. 8, G. Allana Road Kharadar
Karachi, 74800

A global non-profit organization that creates active and engaged citizens who contribute to society.

The Alif Insaniat Social Organization The Alif Insaniat Social Organization
Gulshan-e-Hadeed Phase Ii
Karachi, 68200

NGO Alif for Humanity

Anwar-e-Fatima Welfare Anwar-e-Fatima Welfare
Karachi, Sindh
Karachi, 75050

Non-Political, non-Sectarian Charity Organization with a Mission of : 1- Food for all 2- Education for all 3- Health care services for all

Khidmat Guzaar Foundation Pakistan Khidmat Guzaar Foundation Pakistan
Karachi

Khidmat Guzaar Foundation exists to alleviate poverty by enabling the world to give.

HAK Foundation HAK Foundation
Malir Cantt, 4 Dots Shopping Conplex, Alfa Mall Office No. B3 Karachi
Karachi

HAK Foundation started an initiative to support the most vulnerable communities in Pakistan during Ramadan. Current initiatives-Iftar Dastkhuwan & Ration drive -

Waria Welfare Waria Welfare
KARIMABAD
Karachi

Waria Welfare Organization is a charity based organization. We take funds from people and give to the deserves one with our best honesty.

Haqdar HF Foundation Haqdar HF Foundation
Karachi
Karachi

Helping Poor and needy people

Nasra Nasra
Karachi

Nasra means Madadgar and It is also my mother's name. I created this page as a platform to help needy in their difficult times. It's a non-profit, non-government and non-politica...